@RandhawaEmr
بہت بہت افسوس ہورہا ہے....
صرف ایک سوال ہے......
کیا ہم پاکستانی احتجاج کا حق بھی نہیں رکھتے؟ پرامن مارچ کر رہے اس پر اسطرح کا سلوک؟؟
اور ادارے تو عوام کی رکھوالی کرتے , محافظ ہوتے ہیں جان و مال کے,, یہ سلوک اپنی ہی عوام کے ساتھ؟؟؟؟؟
افسوس صد افسوس....