عمران خان کے موٹیویشنل الفاظ:
کبھی ہار نہیں مانو، کیونکہ زندگی کا اصل مزہ وہیں ہے جہاں چیلنجز ہیں۔".
اپنی منزل کے لئے ثابت قدم رہو، کامیابی تمہارے قدم چومے گی۔"🤍🔥
"میرے پیارے ہم وطنو، میں نے ہمیشہ ملک کی بہتری کے لیے جدوجہد کی ہے۔ اگرچہ مشکلات ہیں، لیکن ہمیں مل کر ایک بہتر پاکستان کے لیے کام کرنا ہوگا۔"
#imrankhan