حُسنِ محبوبﷺ نے عالم کو سجا رکھا ہے رشتہ مخلوق کا خالق سے ملا رکھا ہے اور یہ چاند تارے جبھی نور ، نظر کو دیتے ہیں میرے محبوبﷺ کی نعلین کا سرمہ جو لگا رکھا ہے خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ﴿ ﷺ ﴾محمد مصطفی﴿ ﷺ ﴾
صبر انسان کو برداشت کرنے کا حوصلہ دیتا ہے...جس سےانسان زمانے کی ہر مشکل سے لڑ لیتا ہے...صبر اور برداشت خود میں پیدا کریں...مشکل سے مشکل حالات بھی اسان ہو جائیں گے...!!! (ان شاء اللہ...!
اگر آپ کے پاس ایک ایسا انسان موجود ہے جسے آپ کے قد، جسامت، شکل و صورت، پمپلز اور رنگت سے کوئی مطلب نہیں، سوائے اس کے کہ تم پریشان کیوں ہو اور تمہاری آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے کیوں ہیں____ بس وہ آپ سے بے لوث انسیت/ محبت رکھتا ہے تو یقین جانیے آپ خوش نصیب ہیں