lahasilmhbt Profile Banner
لا حاصل محبت Profile
لا حاصل محبت

@lahasilmhbt

Followers
128
Following
4K
Statuses
968

خود ٹوٹ جاؤں گی__😔😘💔 مگر ماں باپ کا مان نہیں توڑوں گی😍🙂🔥

Joined July 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@lahasilmhbt
لا حاصل محبت
9 months
محبت وہی ہے جو لاحاصل رہے حاصل تو تسکین کا نام ہے اور تسکین کے بعد طلب نہیں رہتی اور جب طلب نہ رہے تو محبت کیسی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ 🖤 #قومى_زبان #لاحاصل_محبت
Tweet media one
2
9
10
@lahasilmhbt
لا حاصل محبت
5 days
@Ishq_ho_Tm کون چاہے گا تمہیں میری طرح ؟ اب کسی سے نہ محبت ♥ کرنا 😞
0
1
1
@lahasilmhbt
لا حاصل محبت
5 days
فاصلے اک وہم ہے روحوں کو گلے لگانے کیلئے صرف آنکھیں بند کرنے کی ضرورت ہوتی ہے❣️ #قومی_زبان
Tweet media one
0
7
11
@lahasilmhbt
لا حاصل محبت
13 days
بات سنو ایک بات تو بتاو ذرا تمہارا امتحان تو لوں ۔۔۔۔۔۔ اگر میری شکل ایسی ہوتی پھر ؟؟؟؟😼 #قومی_زبان
Tweet media one
2
5
3
@lahasilmhbt
لا حاصل محبت
18 days
0
0
1
@lahasilmhbt
لا حاصل محبت
18 days
@Ishq_ho_Tm Right 💯💯
0
0
1
@lahasilmhbt
لا حاصل محبت
24 days
ہم کسی بھی عمر میں مل سکتے ہیں میرے حصے کی محبت بچا کے رکھنا💔 #قومی_زبان
Tweet media one
1
7
9
@lahasilmhbt
لا حاصل محبت
24 days
تو کامل ہے میری دعاؤں میں تا عمر ، تا حیات تیرے حق میں دعائیں ہمیشہ ��ہیں گی 🫰♥️ #قومی_زبان
Tweet media one
1
7
11
@lahasilmhbt
لا حاصل محبت
25 days
@Ishq_ho_Tm Bilkul 💯 💯💯
0
0
0
@lahasilmhbt
لا حاصل محبت
1 month
RT @lahasilmhbt: ہوس کی وادیوں سے دور حیا کی چاد�� میں ہم کسی سے ملیں گے اصولِ شریعت کے مطابق 🥀🖤😔 #حاصل #قومی_زبان
Tweet media one
0
7
0
@lahasilmhbt
لا حاصل محبت
1 month
ہم تھے من و سلویٰ کی طرح کوئی انمول شے تم ٹھہرے قوم موسیٰ کی طرح بے قدرے لوگ 😡🥀🖤 #قومی_زبان
Tweet media one
1
11
10
@lahasilmhbt
لا حاصل محبت
1 month
ذرا سی دیر میں اترے گا جب خمارِ جہاں !!! اس ایک شخص نے بے حد پکارنا ہے مجھے !! #قومی_زبان
Tweet media one
1
10
8
@lahasilmhbt
لا حاصل محبت
1 month
@Its___IK @Ishq_ho_Tm 💯💯👍
0
0
0
@lahasilmhbt
لا حاصل محبت
1 month
مجھے کسی چیز میں دلچسپی نہیں ہے وہ تمام چیزیں جن کے بارے میں میں نے سوچا تھا کہ میں محبت کرتی ہوں اپنے معنی کھو چکی ہیں _" 💔🙂 #قومی_زبان
Tweet media one
1
7
14
@lahasilmhbt
لا حاصل محبت
1 month
جن کے لیے آپ روتے ہیں وہ دوسروں کے ساتھ سوتے ہیں #قومی_زبان
Tweet media one
1
2
2
@lahasilmhbt
لا حاصل محبت
1 month
@Ishq_ho_Tm I💔😡
1
0
1
@lahasilmhbt
لا حاصل محبت
1 month
ہر لاحاصل چیز حاصل ہونے سے پہلے بے حد خوبصورت اور قیمتی لگتی ہے 💔💔 #قومی_زبان
Tweet media one
3
8
16
@lahasilmhbt
لا حاصل محبت
1 month
یہ سرد رات یہ آوارگی اور یہ نیند کا بوجھ ہم اگر تیری چھاؤں میں ہوتے تو سو گئے ہوتے 🖤💔🥀 #قومی_زبان
Tweet media one
1
9
10
@lahasilmhbt
لا حاصل محبت
1 month
کیوں نہ اب بےفکر ہو کے سویا جائے اب بچا ہی کیا جسے کھویا جائے💔 #قومی_زبان
Tweet media one
1
8
8