ویسے افسوس ہو رہا ہے مجھے کہ میں لائیو اؤں تو repost کوئی نہیں کرتا اور انباکس میں ہر بندہ اتا ہیں اب جس کا بھی مجھے msg ائے گا میں اسکی پروفائل چیک کروں گی جس نے repost نہ کیا ہو اس کو میں ریپلائی نہیں دوں گی بات ختم
مُجھے تو ایک بات کی سمجھ نہیں آتی ان شریف عزت دار لوگوں کی فالو کرنے میں شرم اتی ہے اور DM میں ایسی میسج ریکوسٹ آئی ہوئی ہوتی ہیں جیسے عمران خان کا جلسہ ہو رہا ہیں what is this
فیک اور اسکیمر اکاؤنٹ کی پہچان
اس کے اکاؤنٹ میں لائیو ویڈیو نہیں ہوگی دوسروں کی ویڈیو اور پکچر چوری کر کے اپلوڈ کرے گا
دوسری بات
وہ اپنے کمنٹس اف کرے گا ان نہیں کرے گا اگر لائیو بھی ہو اور اس کے کمنٹس اف ہوں تو سمجھ جائیں وہ سکیمر ہیں اپنے پیسے مت ضائع کریں