اسلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
🌷🌼
کسی کے ضبط کا امتحان نہ لیا کرو میں نے ایسا کرنے والوں کو اکثر پچھتاتے دیکھا ہے, مالک رب کائنات آپ کی زندگی کو تمام مشکلات، آفات، شیطان کے شر, ظالم کے ظلم سے محفوظ رکھے, رزق میں برکت اور كشادگی عطا فرماۓ.
آمین یا رب العالمین
#X_promo