@Asadrchaudhry
یہ ن لیگ کو سوچنا چاہیے کب تک مفاہمت اور ڈر کر چپ بیٹھے گی ۔2 تہائی والی جماعت اتنے کام کر کے بھی 75 سیٹ لے کر ذلیل ہو رہی ہے ۔ یہ انعام ہے کہ نواز شریف کی سیٹ کا فیصلہ بھی کورٹ میں ہو گا ۔ڈر نکالنا ہو گا سب کا منہ توڑنا ہو گا ۔ملک بچانا ہے تو ڈانڈا اٹھانا ہو گا ن لیگ کو ۔