Hello everyone
How are you
رمضان المبارک میں عصر کے بعد سگریٹ اور نسوار والوں کی حالت اس طرح ہوتے ہیں 🤩😂۔
کون کون سگریٹ نوشی کرتا ہے۔
سچ سچ بتاؤ ☺️۔
❤❤
السلام علیکم 🍀 🌴🌴🌴🌧🌧🌧🌧
محکمہ موسمیات نے اگلے چند روز طوفانی ہواؤں کی پیش گوئی کی ہے اس لئے احتیاط کریں چھت پہ کوئی کام ہو تو بیوی کو بھیجیں کیونکہ طوفان ہی طوفان سے ٹکرا سکتا ہے۔ خود سپر مین بننے کی کوشش نہ کریں۔
*_السلام و علیکم تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک کی ساتویں سحری مبارک ہو ♥️اللّٰہ حافظ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹے🫶🏻_*
*_صــلی اللّٰــہ عــلیہ وآلــہ وســـلم 🤍_*
*_اَلسَّلَامْ عَلَیکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَکَاتہ🤝_*
*❀⊱┄┄┄┄┄┄┄┄┄┄┄⊰❀*