khadija Profile Banner
khadija Profile
khadija

@khadijah_gull

Followers
16,851
Following
4,260
Media
1,114
Statuses
5,153

Life is a canvas, and I’m here to paint it beautifully.

Joined September 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@khadijah_gull
khadija
2 years
کیوں دوبئی کیوں ؟ جس کی خوشامد میں 4 سال لگا رہا وہ ایک ایسا ہوسپٹل نہیں بنا سکا جہاں اس گیلے تیتر کے ٹیسٹ ہو سکیں ؟ شوکت خانم سے کروا لے ۔ ٹیسٹ تو بہانہ ہے مقصد تو دم دبا کر بھاگنا ہے 😂
@MianAliAshfaq
Mian Ali Ashfaq
2 years
عمران ریاض خان کو آج اپنے طبعی معائنے کے بعد فوری طور پر لیب ٹیسٹ کروانے کے لیے دبئی روانہ ریٹرن ٹکٹ لیے روانہ ھونا تھا جس کہ لیے اپوائٹمنٹ بڑی مشکل سے فوری حاصل کی، لاھور ائیر پورٹ پر نام واچ لسٹ میں نام ھونے کی بنیاد پر روکا گیا ھے- مزید حالت بگڑنے کی ذمہ داری بھی آپکی ھوگی-
877
6K
17K
2
19
36
@khadijah_gull
khadija
9 days
موسم بدل رہا ہے اپنا خیال رکھنا اے دوست کیونکہ بدلتے موسم اور بدلتے لوگ بہت تکلیف دیتے ہیں
Tweet media one
3
30
32
@khadijah_gull
khadija
27 days
وطن کے جاں نثار ہیں وطن کے کام آئیں گے ہم اس زمیں کو ایک روز آسماں بنائیں گے
Tweet media one
0
13
31
@khadijah_gull
khadija
4 years
ظالموں آج🍃 1K🍃 فولورز پورے کرا دو۔۔اللہ ہمیشہ خ��ش رکھے گا🥀🥀 انشاللہ💞💞 @ab_zz1 @Shag_K1 @S_RAJ5 @MN___65 @ihn91 @MinhasK79
11
17
25
@khadijah_gull
khadija
9 days
ہواؤں کے ساتھ ایک ارمان بھیجا ہے محبت عشق کا سلام بھیجا ہے فرصت میں ایسے قبول فرمائے گا صبح بخیر دل سے پیغام بھیجا ہے صبح بخیر زندگی
Tweet media one
3
20
26
@khadijah_gull
khadija
11 days
چھپے چھپے سے رہتے ہیں سرعام نہیں ہوتے کچھ رشتے صرف احساس کے ہوتے ہیں ان کے نام نہیں ہوتے وزیراعلیٰ مریم نواز کا یہ پروگرام کسی نعمت سے کم نہیں۔
0
20
26
@khadijah_gull
khadija
12 days
اچهے لوگوں کی حمایت کرتی ہوں غلامی نہیں غلط لوگوں کی مخالفت کرتی ہوں منافقت نہیں
Tweet media one
0
18
27
@khadijah_gull
khadija
24 days
PM Shehbaz Sharif The tax net has to be increased for the development of the country.
Tweet media one
0
26
26
@khadijah_gull
khadija
21 days
اللّه پاک میرا رزق اتنا کشادہ کر دے میں آپ کی مخلوق کی مدد کر سکوں میرا ہاتھ ہمیشہ دینے والوں میں رکھنا نہ کہ لینے والوں میں آمین
Tweet media one
Tweet media two
1
16
25
@khadijah_gull
khadija
10 days
بڑا غضب کا نظارہ ہے اس عجیب سی دنیا میں لوگ سب بٹورنے میں لگے ہیں خالی ہاتھ جانے کے لیے
Tweet media one
2
16
21
@khadijah_gull
khadija
11 days
ایک بچے نے میڈم چیف منسٹر مریم نواز صاحبہ کو روک کے پوچھا کہ "آپ سب کا خیال کرتی ہیں کوئی آپکا بھی خیال کرتا ہے خواہش نہیں کہ ہر کوئی تعریف کرے ماں باپ ناز کریں کہ بس اتنی محنت کرنی ہے
0
20
22
@khadijah_gull
khadija
9 days
میں لفظ ڈھونڈ ڈھونڈ کے تھک بھی گئی وہ پھول دے کے بات کا اظہار کر گیا
Tweet media one
0
21
21
@khadijah_gull
khadija
14 days
احساس ہميشہ نسل ديكھ کے كيجيئے كيونكہ بكرياں ہميشہ سوكھا گھاس کھا كر ميٹھا دودھ ديتى ہے اور سانپ ہميشہ ميٹھا دودھ پى كے بھى ڈس ليتا ہے
1
20
24
@khadijah_gull
khadija
8 days
میں چاہتا تھا کہ اس کو گلاب پیش کروں وہ خود گلاب تھا اس کو گلاب کیا دیتا اپنی قسمت میں سبھی کچھ تھا مگر پھول نہ تھے تم اگر پھول نہ ہوتے تو ہمارے ہوتے
Tweet media one
1
20
21
@khadijah_gull
khadija
16 days
وزیراعلیٰ کا عزم صرف کام اور ترقی کرتا پاکستان وزیراعلیٰ مریم نواز کے کسان دوست ویژن کے مطابق تاریخی کسان پیکج"
Tweet media one
Tweet media two
1
20
24
@khadijah_gull
khadija
9 days
کوئی کہتا ہے کہ دنیا دوستی سے چلتی ہے لیکن جب ہم نے لوگوں کو آزمایا تو پتہ چلا کہ دنیا تو مطلب سے چلتی ہے
Tweet media one
2
21
20
@khadijah_gull
khadija
19 days
نقل تاں ساڈی ہو سکدی اے پر برابری اوکھی گل اے
Tweet media one
0
22
23
@khadijah_gull
khadija
5 days
Well done Team Green🇵🇰 🇵🇰Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif congratulation #PAKvENG #pak
Tweet media one
1
21
21
@khadijah_gull
khadija
24 days
وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ وطن کا عشق رگوں میں دوڑ رہا ہے
Tweet media one
0
18
22
@khadijah_gull
khadija
8 days
وہ چاند کہہ کے گیا تھا کہ آج نکلے گا تو انتظار میں بیٹھا ہوا ہوں شام سے میں
Tweet media one
0
20
20
@khadijah_gull
khadija
9 days
لفظوں کے بھی ذائقے ہوتے ہیں بولنے سے پہلے چکھ لیا کریں یہ دنیا دکھاتی شہد ہے پلاتی زہر ہے
Tweet media one
0
20
18
@khadijah_gull
khadija
17 days
تنقید سے پہلے تحقیق الزام سے پہلے ثبوت اور اختلاف سے پہلے دلیل رکھنا اعلیٰ شخصیت کی علامت ہے
0
18
21
@khadijah_gull
khadija
9 days
میں اگر پھول کی پتی پر تیرا نام لکھوں تتلیاں اڑ کر تیرے نام پر آنے لگ جائیں
Tweet media one
2
16
19
@khadijah_gull
khadija
14 days
تیری سادگی تیری عزیزی تیری ہر ادا کامل ہے مجھے ناز ہے مجھ فخر ہے ہمارا لیڈر بے مثال ہے
Tweet media one
4
17
21
@khadijah_gull
khadija
9 days
میرے الفاظ میری پہچان بنیں تو بہتر ہے چہرے کا کیا وہ تو میرے ساتھ چلا جائے گا
Tweet media one
0
21
19
@khadijah_gull
khadija
1 month
The True....
Tweet media one
0
20
19
@khadijah_gull
khadija
9 days
ہمیں ضرورت نہیں سجنے سنورنے کی ہم سادگی میں بھی قیامت کی ادا رکھتے ہیں
Tweet media one
1
18
19
@khadijah_gull
khadija
6 days
فضول شے کا بیان چھوڑ دیجئے ہم سے محبت کا گماں چھوڑ دیجئے
0
18
18
@khadijah_gull
khadija
28 days
بڑا حکیم تھا جس نے ایجاد کی چائے اڑھائی انچ میں غم کا علاج رکھا ہے
Tweet media one
1
19
21
@khadijah_gull
khadija
19 days
ہم چپ رہے اس لیے کہ گلشن کا سکوں برباد نہ ہو ناداں سمجھ بیٹھے ہم میں قوت للکار نہیں
Tweet media one
0
17
22
@khadijah_gull
khadija
1 month
Don't forget.....
Tweet media one
0
21
19
@khadijah_gull
khadija
9 days
بس یہی سوچ کر زیادہ شکوہ نہ کیا میں نے کہ اپنی جگہ ہر انسان سہی ہوا کرتا ہے
Tweet media one
2
19
19
@khadijah_gull
khadija
9 days
رات کٹتی رہی آنکھوں میں یہ دل آرزو کرتا رہا کوئی بے صبر روتا رہا کوئی بے خبر سوتا رہا
Tweet media one
0
17
19
@khadijah_gull
khadija
6 days
فلسفے سارے کتابوں میں الجھ کر رہ گئے درس گاہوں میں نصابوں کی تھکن باقی رہی
Tweet media one
0
21
19
@khadijah_gull
khadija
9 days
ہارنا تب ضروری ہوتا ہے جب لڑائی اپنوں سے ہو اور جیتنا تب ضروری ہوتا ہے جب لڑائی اپنے آپ سے ہو
Tweet media one
1
19
19
@khadijah_gull
khadija
26 days
نام خدا ہر جگہ
Tweet media one
1
20
20
@khadijah_gull
khadija
6 days
محبت میں بہت سے رنگ ہوتے ہیں لیکن محبت میں سب سے خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہے
0
16
18
@khadijah_gull
khadija
9 days
میری شامیں مہکتی ہیں تیری یادوں سے میری چائے میں بھی شامل ہے محبت تیری
Tweet media one
1
18
18
@khadijah_gull
khadija
6 days
کاش اس ٹھنڈ میں میسر ہو جائے تیرے ہاتھ سے بنی گرم گرم چائے
Tweet media one
2
16
18
@khadijah_gull
khadija
2 years
سارے غدار ملے ہوئے ہیں ۔اب وقت آ گیا ہے پاکستانی عوام ان کو پہچانے اور انکا گھیراؤ کرے
@_Pola_Record
Pola Record
2 years
اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے کہ گوادر پورٹ بند کروانے کے لیے UAE سے لی گئی رقم کا بندوبست ایک جرلن صاحب نے کروایا تھا اور اس لیے فارن فنڈنگ کا فیصلہ نہیں آنے دیا جا رہا
40
320
1K
1
7
19
@khadijah_gull
khadija
8 days
چہرے سجے سجے ہیں تو دل ہیں بجھے بجھے ہر شخص میں تضاد ہے دن رات کی طرح چاند میں تو نظر آیا تھا مجھے میں نے مہتاب نہیں دیکھا تھا
Tweet media one
0
16
18
@khadijah_gull
khadija
21 days
اس پروگرام پر مریم نواز کو مبارکباد پیش کرتا ہوں عوام کا پیسہ عوام پر خرچ ہورہا ہے۔ صدر مسلم لیگ ن محمد نوازشریف
1
16
21
@khadijah_gull
khadija
7 days
بچھڑنے سے پہلے موسم تو دیکھ لیتے سردیوں کے زخم کب بھرا کرتے ہیں
0
18
18
@khadijah_gull
khadija
8 days
اڑ کر کبوتر ایک سرِ بام آ گیا مجھ کو یہی لگا ترا پیغام آ گیا میں گن رہا تھا آج پرانی محبتیں ہونٹوں پہ آج پھر سے ترا نام آ گیا
Tweet media one
0
19
18
@khadijah_gull
khadija
10 days
پاگل یا کامل
Tweet media one
0
16
18
@khadijah_gull
khadija
1 month
Plains are plains, we didn't even leave the river! We ran horses in the sea of ​​darkness!
Tweet media one
0
17
19
@khadijah_gull
khadija
10 days
آگ لہجے کی ہی جلاتی ہے لفظ آتش فشاں نہیں ہوتے تربیت کی بات ہے صاحب! جواب ایسے دیں!سوال ہی پیدا نہ ہو 😎
Tweet media one
1
16
18
@khadijah_gull
khadija
6 days
صبح دو طرح کی ہوتی ہے ایک وہ جب سورج نکل آتا ہے اور ایک وہ جب اندھرا جھٹ جاتا ہے
Tweet media one
0
15
17
@khadijah_gull
khadija
4 days
بدل گئے وہ پرانے یار جو کہا کرتے تھے وقت تو بدل سکتا ہے لیکن وقت کے ساتھ ہم نہیں
Tweet media one
1
21
20
@khadijah_gull
khadija
8 days
خون کے رشتوں میں اگر ہوتی محبت یوسف نہ بکتا مصر کے بازاروں میں
Tweet media one
0
17
17
@khadijah_gull
khadija
17 days
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مظاہرین کے پتھراؤ سے اسلام آباد پولیس کے اہلکار عبد الحمید کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار میں جب مرجاؤں میری الگ پہچان لکھدینا میرے لہو سے میری پیشانی پر وطن کا نام لکھ دینا
Tweet media one
1
18
20
@khadijah_gull
khadija
8 days
ان کے چہرے کی بات ہو جائے آج ذکر گلاب رہنے دو حشر اٹھا دیں گی تمہاری آنکھیں آج رخ پر نقاب رہنے دو
Tweet media one
0
18
17
@khadijah_gull
khadija
8 days
میرے چاروں طرف تھے پھول ہی پھول ہر شجر سائباں تھا بچپن میں اڑنے دو پرندوں کو ابھی شوخ ہوا میں پھر لوٹ کے بچپن کے زمانے نہیں آتے
Tweet media one
0
18
17
@khadijah_gull
khadija
8 days
ہم نے یہ زندگی سے سیکھا ہے سب ہے ممکن سبھی نہیں ممکن
0
16
17
@khadijah_gull
khadija
6 days
اونچے لوگوں میں ہم خود کو شمار نہیں کرتے ہماری سادگی ہی کافی ہے لوگوں کا دل جیتنے کے لیے
Tweet media one
0
17
17
@khadijah_gull
khadija
8 days
آخری بار تم پہ آیا تھا پھر میرے ہاتھ دل نہیں آیا جو دل دکھا ہے یہ تو عزم بھی ملا ہے ہمیں تمام عمر کسی کا نہ دل دکھائیں گے ہم
Tweet media one
0
18
17
@khadijah_gull
khadija
1 month
Today lesson.
Tweet media one
0
18
17
@khadijah_gull
khadija
8 days
ہر وہ شخص جھوٹا ہے جو کہتا ہے کہ وہ حسن سے متاثر نہیں ہوتا
0
19
17
@khadijah_gull
khadija
6 days
دل کے آئینے پہ نہ لکھو راز کی باتیں آنکھ کی کھڑکی کھلی ہے عکس باہر آئے گا
Tweet media one
0
19
17
@khadijah_gull
khadija
12 days
PML-N Muhammad Nawaz Sharif Real 👑 ہار اور جیت تو اپنے اندر ہوتی ہے مان جاؤ تو ہار ہے اور ٹھان لو تو جیت ہے
Tweet media one
0
18
19
@khadijah_gull
khadija
7 days
جن کے لائے ہوئے سندیس، بھُلائے نہ گئے مّدتوں سے وُہ کبوتر کبھی آئے، نہ گئے ہم نے کشتی کے اُلٹنے کی، خبر تو دے دی اِس سے آگے تھے جو احوال، سُنائے نہ گئے
Tweet media one
1
17
17
@khadijah_gull
khadija
24 days
PM Shehbaz Sharif Pakistan's economy is on the way to improvement.
Tweet media one
1
20
19
@khadijah_gull
khadija
28 days
یااللہ تو رات کو جس طرح دن میں بدلتا ہے اس طرح سب کی پرشانیوں کو آسانی میں بدل دے آمین صبح بخیر زندگی
Tweet media one
6
11
19
@khadijah_gull
khadija
1 month
خوش رہیں خوشیاں بانٹنے.
Tweet media one
0
15
17
@khadijah_gull
khadija
1 month
Your defeat and victory are based on your thinking Good night 🌃
Tweet media one
0
16
16
@khadijah_gull
khadija
9 days
یہ زندگی بھی نہ جانے کتنے موڑ دیتی ہے ہر موڑ پر ایک نیا سوال دیتی ہے ڈھونڈتے رہتے ہیں ہم جواب زندگی بھر جواب مل جائے تو وہ سوال بدل دیتی ہے
Tweet media one
1
15
15
@khadijah_gull
khadija
9 days
چلو اچھا ہے دھند پڑنے لگی ہے اب بہت دور تک ڈھونڈتی تھی نگاہیں اس کو
Tweet media one
0
15
16
@khadijah_gull
khadija
20 days
فتنہ خان کے جرائم بے نقاب ہو گئے۔ #فتنہ_کی_سیاست_دفن
Tweet media one
0
19
19
@khadijah_gull
khadija
1 month
One should learn to live from a rose Breaks and leaves two hearts Good afternoon
Tweet media one
2
15
14
@khadijah_gull
khadija
21 days
خدا کوئی معجزہ کردے
Tweet media one
0
16
19
@khadijah_gull
khadija
10 days
واہ نی دنیا....
Tweet media one
0
16
16
@khadijah_gull
khadija
24 days
Good morning everyone
Tweet media one
0
19
19
@khadijah_gull
khadija
8 days
پھول اس کی خوبصورتی اوراس کی نرمی کو محبوب کے حسن سے ملا کربھی دیکھا گیا ہے اوراس کے مرجھا نے کو حسن کے زوال سے
Tweet media one
1
19
16
@khadijah_gull
khadija
1 month
انسان کے پورے جسم میں صرف ایک دل ہے جو پیدائش سے لے کر موت تک بنا آرام کیے کام کرتا ہے اسے ہمیشہ خوش رکھیں چاہے یہ دل آپ کا اپنا ہو یا کسی اور کا
Tweet media one
0
17
18
@khadijah_gull
khadija
10 days
اللہ کی مصلحتیں......
Tweet media one
0
15
16
@khadijah_gull
khadija
6 days
میں تیری رات کے پچھلے پہر کا لمحہ ہوں جو ہو سکے تو کبھی جاگ کر گزار مجھے
Tweet media one
0
18
17
@khadijah_gull
khadija
7 days
رات تو کیا پوری زندگی جاگ کر گزرا دوں گی تو بس کہہ تو سہی کہ تجھے میرے بنا نیند نہیں آتی
Tweet media one
0
15
16
@khadijah_gull
khadija
10 days
عورت کا دل توڑ دو وہ تمہیں معاف کر دے گی مگر کبھی اس کے جہیز کے ڈنر سیٹ کی پلیٹ مت توڑنا یہ تو سچ ہے
Tweet media one
1
13
16
@khadijah_gull
khadija
23 days
میرے ماں باپ جب بھی میرے لیے دعا کرتے ہیں راستے کی ہر ٹھوکر پھر مجھے سلام کرتی ہے
Tweet media one
0
19
18
@khadijah_gull
khadija
7 days
دنیا میں اگر کوئی تمھاری فکر کرتا ہے تو اس کی قدر کرو کیونکہ دنیا میں تماشائی زیادہ اور فکر کرنے والے کم ہیں
0
17
16
@khadijah_gull
khadija
11 days
زندگی کی سب کامیابیاں آپ کی محنت اور سوچ پر منحصر ہوتی ہیں انسانی زندگی کا معاملہ ہے، غفلت اور کوتاہی نہیں برداشت کی جاسکتی - وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
Tweet media one
Tweet media two
0
14
18
@khadijah_gull
khadija
6 days
اب کوئی بات ٹھیک سے رہتی نہیں ہے یاد وہ دل کہاں چلا گیا او�� کیا ہُوا دماغ اُٹھا جو یہ سوال کہ ثالث کسے بنائیں میں نے کہا کہ دل سہی اُس نے کہا دماغ
Tweet media one
0
17
15
@khadijah_gull
khadija
4 days
دو تہائی سے زیادہ قبرستان ہے یہ دنیا کسی کا دل مر گیا اور کوئی پورا مر گیا
Tweet media one
0
18
18
@khadijah_gull
khadija
24 days
Chief Minister Maryam Nawaz Only hope of Pakistan
Tweet media one
0
13
18
@khadijah_gull
khadija
12 days
نعمتوں کا حساب لیا جائے گا رحمتوں کا نہیں اس لیےبیٹے سےبلند درجہ رکھا ہے بیٹی کا خدا نے 🌸لڑکیوں کے عالمی دن پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پیغام 🌸ہماری بیٹیاں، بہنیں اور بچیاں قوم کا مستقبل ہیں، مریم نواز شریف۔
Tweet media one
0
17
18
@khadijah_gull
khadija
6 days
آج ڈھلتی ہوئی شام نے جب رنگ بدلے مجھ کو بدلے کچھ لوگ یاد آئے
Tweet media one
0
21
16
@khadijah_gull
khadija
11 days
ہماری معیشت مستحکم ہورہی ہے سیکیورٹی کے حوالے سے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ
0
17
17
@khadijah_gull
khadija
5 days
خان صاحب اک واری فیر بزتی سوہنی دلہن دے ہاتھو 😉😂 # فتنہ_عمران_کا_انتشار #sstvi
Tweet media one
1
17
18
@khadijah_gull
khadija
10 days
Silence please
Tweet media one
0
16
15
@khadijah_gull
khadija
17 days
پرامن احتجاج کے نام پر وفاقی دارالحکومت میں دنگا فساد انتشار پھیلا کر پولیس اہلکاروں پر حملے کرنے والوں کو سزا ملے گی۔
Tweet media one
1
12
18
@khadijah_gull
khadija
18 days
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بینک آف پنجاب کے ہیڈ آفس آمد" بینک حکام کوکاسٹ کنٹرول کے لئے موثر اقدامات کی ہدایت
0
16
18
@khadijah_gull
khadija
23 days
تمہاری تقدیر اتنی دفعہ بدلتی ہے جتنی دفعہ تم اللہ کے آگے ہاتھ پھیلاتے ہو
Tweet media one
1
13
16
@khadijah_gull
khadija
10 days
اے خدا مجھ سے نہ لے میرے گناہوں کا حساب میرے پاس اشک ندامت کے سوا کچھ بھی نہیں❤🤲
Tweet media one
0
13
15
@khadijah_gull
khadija
7 days
صبح کے پھول کھل گئے پنچھی اپنے سفر پر اڑ گئے سورج کے آتے ہی تارے بھی چھپ گئے کیا آپ بھی اپنی میٹھی نیند سے اٹھ گئے
Tweet media one
0
15
15
@khadijah_gull
khadija
6 days
برا وقت چاہے کچھ لمحوں کا ہی ہو لیکن بہت سے لوگوں کی پہچان کروا دیتا ہے جن کو ہم اپنا سمجھتے ہیں
Tweet media one
1
18
16
@khadijah_gull
khadija
27 days
Good morning.....
Tweet media one
0
20
17
@khadijah_gull
khadija
14 days
دوستی وہ جو آپ کے جذبات کو سمجھے ہمسفر وہ جو آپ کے احساس کو سمجھے مل تو جاتے ہیں سب اپنا کہنے والے پر اپنا وہ جو بن کہے آپ کی بات کو سمجھے
1
18
18
@khadijah_gull
khadija
21 days
مٹانے والے مٹا نہ پائے ہمارے نشان بنانے والے نے بنا دی ایسی پہچان
Tweet media one
0
16
18
@khadijah_gull
khadija
19 days
میں تمام خصوصی افراد سے کہنا چاہوں گی اگر قدرت کی طرف سے آپ پر کوئی آزمائش آئی ہے تو دوسری طرف اللہ نے آپ کو دیگر خصوصی صلاحیتوں سے بھی نوازا ہے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز #عوام_کی_مسیحا_مریم
0
16
18
@khadijah_gull
khadija
4 days
مٹھائی سے عشق چائے سے پیار یہی ہے میرا ہفتہ یہی میرا اتوار
Tweet media one
0
18
18