ہم یا آپ بیشک نہ مانیں کہ جلسہ کامیاب ہوا ہے لیکن جن کیلئے جلسہ کروایا گیا وہ کل سے ابھی تک اس کے سحر سے نہیں نکل سکے ان کے مرکزی پیجز پر ابھی تک اسی جلسے کی پکچرز اور ویڈیوز شیئر ہورہی ہیں
@RShahzaddk
گجرات: انتہائی افسوس ناک واقعہ
کچہری چوک میں مبینہ طور پر مسلم لیگ ق کے راہنما سالک حسین کے گن مینوں کی فائرنگ،پاکستان تحریک انصاف کے دو کارکن جاں بحق، گجرات میں لاقانونیت کی انتہا ڈی پی اودفتر سے چند میٹر کے فاصلے واقعہ
پوری پاکستانی قوم کا نگران حکومت سے مطالبہ ھے کہ فلفور سب پاکستانیوں کے بل معاف کیے جاٸیں ورنہ پاکستانی ہر اس دفتر و گھر کو آگ لگا دیں گے جہاں مفت بجلی سے AC چل رھے ھونگے