رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جس شخص نے کسی مسلمان کی دنیاوی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کی، اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کرے گا اور جس شخص نے کسی تنگ دست کے لیے آسانی کی، اللہ تعالیٰ اس کے لیے دنیا اور آخرت میں آسانی کرے گا ۔
(صحیح مسلم : ۲۶۹۹)
Martyrdom anniversary of iconic Kashmiri youth leader
#BurhanWani
💫
Being a Pakistani based Kashmiri, I pay tribute to the bravery and legacy of this young commander.
Today is the day of paying homage to this man of indigenous Kashmir movement..
#BurhanWani
#BurhanWaniDay
#IndianArmy
is trained to commit massacre, atrocities, and exhibiting his powers against innocent native Kashmiries.' Secular ' India, this Jihaad will get momentum with every passing day. Kashmiries will clear their heavenly land.
#ReleaseHurriyatLeadeship
@BKYMofficial
Indeed,
#IOJK
is a land of resistance against illegal occupation of the fascist
#India
...
A land that is enriched with brave sons...
#BurhanWani
is an icon of resilience
These brave sons of the soil will blossom the flowers of freedom.
#BurhanWaniDay
@BKYMofficial
A true symbolic picture that describes hope and belief in Allah SWT that our Al Quds will be free....
Sacred blood of the Shuhadaas, and the Mujahadiin have burried the seeds of freedom. These incredible seedlings will bring the ultimate freedom.
#FreePalestine
@BKYMofficial
دنیا بھر کی انسانیت دوست طاقتوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل ہے کہ وہ بھارت پر دباؤ ڈالیں کہ وہ کشمیریوں کو حق خود ارادیت کا موقع دے تاکہ کشمیری بھی اپنے مستقبل کا فیصلہ کرسکیں۔
@MariaGR8900
#ReleaseHurriyatLeadership
@BKYMofficial
چلتی بندوق کے ہم دہانے پہ ہیں
ہم کو معلوم ہے ہم نشانے پہ ہیں
رسم اہل وفاء ہر ستم جھیلنا
اپنی تاریخ ہے موت سے کھیلنا
کج فہم لوگ ہم کو ڈرانے پہ ہیں
#ReleaseHurriyatLeadership
@BKYMofficial
Incredible face of
#Kashmir
movement... Burhan Wani a real hero, young and never-to-be-forgotten ....
Blood of this and many others will blossom the flowers of freedom...
#BurhanWaniDay
دُرود شریف کاراز منتخب لوگوں پر کھولا جاتا ہے۔اگر تمہیں معلوم ہو جائے کہ حضور پاک ﷺ ہم سے کتنی محبت کرتے ہیں تو بَخُدا ان ﷺ کی تڑپ میں رو رو کر تمہاری آنکھیں خشک ہو جائیں اور شدتِ عشق سےتمہارے دل پھٹ جائیں اور محبت کے سُوز سے تمھارا جسم ریزہ ریزہ ہو جائے۔
صلی اللہ علیہ وسلّم
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جس شخص نے کسی مسلمان کی دنیاوی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کی، اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کرے گا اور جس شخص نے کسی تنگ دست کے لیے آسانی کی، اللہ تعالیٰ اس کے لیے دنیا اور آخرت میں آسانی کرے گا ۔
(صحیح مسلم : ۲۶۹۹)
AI a True Love for Startups
Is AI an exotic term anymore? The answer is a big no!!!!! The world is witnessing surprising innovations in every field of life.
Indeed,
#startups
are born on the ground that isn’t conducive to success.
To make your startup a perfect hit, ......
کوچۂِ عشق !!!!!! تیری خاک کے کیا کہنے ہیں
سَر پہ پڑتی ہے تو !!!!!!! سردار بنا دیتی ہے
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
#ابو_عبيدة
#GazaGenocide
#IsraeliNewNazism
کاش!۔۔۔
کاش بچے نا مرا کرتے!
کاش وہ وقتی طور ہو آسمان کی جانب پرواز کر جایا کرتے!
جب جنگ ختم ہو جایا کرے تو وہ سکون سے اپنے گھروں کو لوٹ آیا کرتے۔
جب گھر والے حیران ہو کر پوچھا کرتے تم کدھر تھے؟
وہ کہا کرتے
ہم تو بادلوں سے کھیل رہے تھے۔
Copied
Boycott Israel....Israeli products.....Bycott Israel to make him stop massacres, genocide and killing our native innocent children, men and women.
#IsraelTerrorism
#فريق_مجاهدون
@BKYMofficial
کشمیر ۔۔ تیرا حسن ہوا درد کی تصویر ۔
آنسوں ہیں تی��ی آنکھوں میں، پیروں میں ہیں زنجیر۔
وہ کہتے ہیں آزادی کو ایک خواب ہی سمجھو۔۔۔
ہم کہتے کہتے ہر خواب کی ہوتی ہے ایک تعبیر۔
#ReleaseHurriyatLeadership
@BKYMofficial
کشمیر زمین پر جنت ہے لیکن دردمیں ہے
.
خوبصورت لوگوں کے ساتھ دنیا کا سب سے حیرت انگیز خطہ,لمبے لمبے درخت سبز زمینیں,
.
وادی کی کشش کو لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا،
.
لیکن پورا علاقہ ہمیشہ بھارتی فوج کے کنٹرول میں ہے جو ظالم ہیں۔
#ReleaseHurriyatLeadership
@BKYMofficial
یہ سمجھا ہےتم نےکہ حق کر رہے ہو ادا
نہیں جانتےکس درد میں کر رہےہو مبتلا
.
آہ نکل جاتی ہوگی شاہینوں کی قفس میں
تڑپ تڑپ جاتےہونگےمبتلاہیں جودردمیں
.
آزادی ملتی نہیں شیروں کی گرج کےبغیر
سیما ! بندہِ مومن کی آذانِ سحرکےبغیر
#ReleaseHurriyatLeadership
@BKYMofficial
ہندوستان کے بدنامِ زمانہ جیلوں میں تڑپتے، سسکتے اور ظلم سہتے لاکھوں کشمیری شہری جنہیں آزادی مانگنے کے جرم میں اسیر بنا لیا گیا ہے اُن کے لئے رب العالمین سے اجر عظیم اور رہائی کے لئے دعاء گو ہوں
@MariaGR8900
#ReleaseHurriyatLeadership
@BKYMofficial
مائی لارڈز، باہر نکلو! دیکھو تو صیح۔۔ عوام کھڑی ہے۔۔ اپنا اپنا کیس لے کر۔۔ مائی لارڈ، عدالت کھولیں۔۔ عوام کا مقدمہ سنیں۔۔🙃
Thank you Pakistan for standing with your Brave Leader Imran Khan ✨
ارشد شریف کو 22 گولیاں ماری گئی ہیں! تم اس کے ساتھ ایسا کیسے کر سکتے ہو۔ ان کے بھائی اور والد نے اس ملک کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔ تم کیسے کرسکتے ہو؟
#ارشد_شریف_شھید
Kashmir is famous for her majestic mountains and mystic beauty. Undoubtedly, a diverse region. An icon of beauty, love, charm, courage, and hopitality.
Free
#IIOJ
&K .
#ReleaseHurriyatLeadership
@BKYMofficial
زندگی کے راستوں میں اکثر فرشتہ صفت لوگوں کو میں نے زخموں میں لپٹا
ہوا دیکھا ہے۔
بہادر ہوتے ہیں جو مشکلات میں بھی اخلاق کا دامن نہیں چھوڑا کرتے۔
#PositiveVibesOnly
دنیا یوکرین کے جانی نقصان پر صرف رو رہی نہیں ہے بلکہ انتہائی حد تک جاکے روس پر عملی پابندی بھی عائد کرنے جارہی۔ لیکن یہ انسانیت کشمیر پر ہونے والے مظالم پر کیوں نہیں جاگتی۔ کیا وہاں انسان نہیں رہتے؟؟
#ReleaseHurriyatLeadership
@BKYMofficial
اک رات دا جاگنا بہت اوکھا
اک جاگ دا دکھی بیمار راتیں
یا راتیں چور تے ٹھگ جاگ دا
یا جاگ دا پہرے دار راتیں
اک جاگ دا عشق دی رمز والا
یا جاگ دا یار دا یار راتیں
وارث میاں سب سو جاندے
بس جاگ دا سوھنا پروردگار راتیں_
وارث شاہ رح
@punj_aabii
دنیا یوکرین کے جانی نقصان پر صرف رو رہی نہیں ہے بلکہ انتہائی حد تک جاکے روس پر عملی پابندی بھی عائد کرنے جارہی۔ لیکن یہ انسانیت کشمیر پر ہونے والے مظالم پر کیوں نہیں جاگتی۔ کیا وہاں انسان نہیں رہتے؟؟
#ReleaseHurriyatLeadership
@BKYMofficial
Kashmiri people are extremely fair to look at, their physique is absolutely impeccable and attractive. The climate here has contributed a lot to the beauty of their ... India has turned smiles into cries, happiness into sufferings, beauty into sighs.
@BKYMofficial
How precious is 'freedom'? Ask those who have sacrifised their generations in this noble cause. The journey is full of hardships, turmoil, and sighs. Syyada Aasia Indrabi a 60 years old lady!!! India has detained her for no reason.
#ReleaseHurriyatLeadership
@BKYMofficial
Kashmir is a place of magnificent mountains and enchanting rivers and lakes. A land full of colors and love. She is crying for her freedom!!! Longing for her enchanting valleys.
#ReleaseHurriyatLeadership
#BKYM
@BKYMofficial
انسان کی فطرت میں مانگنا نکیں ہے ہاتھ پھیلانا انسان کی صفت ہی نہیں ہے وہ اپنے بچوں کے لئے مانگ رہا ہوتا ۔اور جب قدرتی آفت کا شکار ہو جائیں تو مجبوری بن جاتی ہے بس روٹی چاہیے جیسے بھی ہو ۔
اس وقت 49٪ پاکستانی محفوظ ہیں اور 49٪ میں سے 15 فی صد بیرون ملک ہیں ۔
@Liposuction_Krn
ملیریا،ڈینگی،اور حاملہ عورتوں کے بڑھتے مسائل ہماری غیرتوں کو پکار رہے ہیں ،وہ بھی ہماری مائیں ہیں وہ بھی ہماری بہنیں ہیں ۔یاد رکھیے وہ دکھ میں ہیں مصیبت میں ہیں میں تو دیکھ کر آیا ہوں، تبلیغ کرتا رہوں گا مگر اگر ہم ان کے دکھ کا مداوا نا کر سکے تو ہم کچھ بھی ہو سکتے ہیں نیک نہیں!
میرے رب! میرے لیے چھانٹ لیجئے ہر وہ چیز جو آپ سمجھیں کہ میرے لیے بہتر ہے
جو لوگ روز مرہ زندگی میں خیر تقسیم کرتے ہیں اللہ رب العزت قیامت تک انکی آنے والی نسلوں میں خیر منتقل کرتے ہیں..
#4charity
#causes
#donate
Donations 👇
Aasya Andrabi is not just a Hurriyat Leader, she is a mother too! What a big sacrifice she has given for the freedom of
#IIOJK
! She has been suffering from physical torture and emotional torture as a mother for many years.
@UNOCHA
#ReleaseHurriyatLeadership
@BKYMofficial
آج کی دعا :
یا اللہ ہمیں اپنی محبت بطور رزق عطا فرما۔اور انکی محبت جو آپ سے محبت کرتے ہیں۔
اور ہر اس عمل سے محبت جو ہمیں آپ کے مزید قریب لے آئے۔ آمین۔
🤍💚
Copied
#HumanRights
abuses in
#Kashmir
range from mass killings, enforced disappearances,
#torture
, rape and sexual abuse to
#Political
repression and suppression of
#Freedom
of speech. The Indian Army, Central Reserve Police Force (CRPF), Border Security Personnel (BSF)...
بھارت کے ناجائز قبضہ مقبوضہ جموں کشمیر میں 1990 سے اب تک
ہزاروں معصوم کشمیری بچے اپنے والدین کو کھو چکے ہیں
بھارتی قابض افواج نے گزشتہ 32 سالوں کے دوران 904 کشمیری بچوں کو شہید کیا
#ReleaseHurriyatLeadership
@BKYMofficial
@Ibn_ee_Adam
دنیا بھر کی انسانیت دوست طاقتوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل ہے کہ وہ بھارت پر دباؤ ڈالیں کہ وہ کشمیریوں کو حق خود ارادیت کا موقع دے تاکہ کشمیری بھی اپنے مستقبل کا فیصلہ کرسکیں۔
@MariaGR8900
#ReleaseHurriyatLeadership
@BKYMofficial
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے،
جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے
، جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے
جب اپنی اپنی محبتوں کے
عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے
کثرت سے درود شریف پڑھنا نبی کریمﷺ کے روضہ پہ حاضری دینا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کا مراقبہ کرنا کبھی کبھی انکی محبت میں آنکھوں کا نم ھوجانا
ھمارے قلب کا آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے تعلق بڑھا کر اسے خاص مضبوطی اور تقویت دیتا ھے
💚🤍
دل کس لیے بناۓ گئے ہیں؟
ابن تيمية فرماتے ہیں
دل اس لیے بنایا گیا ہے تاکہ وہ اللہ تعالی سے محبت کرے
لوگوں کی محبت کو تم اپنا غم نہ بناؤ، پس لوگوں کے دل تو الٹتے پلٹتے رہتے ہیں. لیکن اپنا غم اللہ کی محبت کو بنا لو کیونکہ جب اللہ تم سے محبت کرے گا تو لوگوں کے دل بھی ایسے بنا
کشمیر زمین پر جنت ہے لیکن دردمیں ہے
.
خوبصورت لوگوں کے ساتھ دنیا کا سب سے حیرت انگیز خطہ,لمبے لمبے درخت سبز زمینیں,
.
وادی کی کشش کو لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا،
.
لیکن پورا علاقہ ہمیشہ بھارتی فوج کے کنٹرول میں ہے جو ظالم ہیں۔
#ReleaseHurriyatLeadership
@BKYMofficial
Thousands of Kashmiris have been killed by Indian security forces in custody, extrajudicial executions, disappearances and these human right violations are carried out by Indian security forces under total impunity.
#ReleaseHurriyatLeadership
#BKYM
BKYMofficial
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ بِاَنَّ لَکَ الْحَمْدَ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ الْمَنَّانُ بَدِیْعُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ، یَاذَاالْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ یَاحَیُّ یَاقَیُّومُ
اے ﷲ! بے شک میں تجھ سے سوال کرتا ہوں بوجہ اس کے کہ سب تعریف تیرے لیے ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں،
اے دنیا کے مسلمانو! اپنے آپ کو اس جہاد کے لیے تیار کر لو جسکی خبر تمھارے نبی صلی الله عليه وسلم تمھیں دے چکے.
.
دیکھو مظلوم مسلمان تمھاری راہ دیکھ رہے ہیں
.
تو ایک لیڈر کو مانو گے ؟
#ReleaseHurriyatLeadership
@BKYMofficial
@SeemabKashmir
Sayyeda Aasiya Andrabi, a 60 years old inspiring lady who has shattered all the stereotypes. Her tireless efforts provide momentum to the Kashmir cause. May Allah SWT's mercy be upon her and the rest of the Hurriyat Leadership.
#ReleaseHurriyatLeadership
#BKYM
@BKYMofficial
War crimes in the form of torture, beating, abduction, rape, extra judicial killings, and depriving innocent native Kashmiries from their basic human right of freedom have been in practice by
#IndianArmy
. Kashmiries are humans.
#ReleaseHurriyatLeadership
@BKYMofficial