kamran Chaudhry Profile Banner
kamran Chaudhry Profile
kamran Chaudhry

@kamranchemist

Followers
16,881
Following
16,447
Media
308
Statuses
13,964

زندگی میں کچھ کیا ہوتا تو کیا ٹوئٹر پر دھکے کھا رہے ہوتے۔

planet Earth
Joined December 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@kamranchemist
kamran Chaudhry
6 months
کہیں پہ دن کہیں پہ رات میں ذلیل ہوئے طرح طرح کی روایات میں ذلیل ہوئے وہاں پر خاک اڑائی گئی ہے چاروں طرف جہاں پر کم ظرف واردات میں ذلیل ہوئے وہ قید خانے میں پڑا ایک شخص معتبر ٹھہرا اور تم اپنے اپنے محلات میں ذلیل ہوئے عمران خان زندہ باد #قومی_زبان
5
7
12
@kamranchemist
kamran Chaudhry
2 years
فوج جوائن کرنے سے بہتر ہے کہ اتنی کرپشن کرو کہ فوج آپ کو جوائن کر لے۔
8
86
256
@kamranchemist
kamran Chaudhry
7 months
@jacksonhinklle Pray for Gaza
Tweet media one
9
17
263
@kamranchemist
kamran Chaudhry
7 months
@jacksonhinklle Please dont forget Gaza while talking about other issues
Tweet media one
10
15
152
@kamranchemist
kamran Chaudhry
5 months
@hinaparvezbutt This means you need to pay to read this article. ہمارے مرشد کے الفاظ بکتے ہیں۔ ایک تو اپ پڑھے لکھے نہیں دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے
1
7
77
@kamranchemist
kamran Chaudhry
3 years
جو دن کو بند اور رات کو کھل جاتے ہیں وہ عدالت نہیں کوٹھے ہوتے ہیں۔
0
28
70
@kamranchemist
kamran Chaudhry
6 years
ان فالو کرنے والے کو فورا ان فالو کر دیا جائے گا۔ اگر آپ نے ان فالو کرنا ہے تو فالو کرنے کی تکلیف نہ کریں۔
9
9
50
@kamranchemist
kamran Chaudhry
5 months
@hinaparvezbutt اس کا مطلب ہے کہ یہ ارٹیکل مفت میں نہیں ہے پڑھنے کے لیے اپ کو پیسے دینے پڑیں گے۔ اچھی اور نایاب باتیں ہمیشہ مفت میں نہیں ملتی۔ ایک تو اپ پڑھے لکھے نہیں ہیں دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے
0
3
70
@kamranchemist
kamran Chaudhry
6 years
سوچنے کی بات ہے کہ ایک بیوروکریٹ جو چور ہے وہ 20 ویں گریڈ تک کیسے پہنچا۔ جب پچھلے پینتیس سال سے چور ہم پر مسلط تھے تو انہوں نے چوروں کو ہی پروموٹ کرنا تھا۔ 35 سال کے پھیلائے ہوئے آپ کے گند کو صاف کرنے کے لئے 35 دن بہت کم ہیں۔ ایک سال تو دے دیں
@abidifactor
Syed Ali Raza Abidi
6 years
Someone stop PTI from destroying Pakistan’s image!
Tweet media one
416
370
963
6
28
60
@kamranchemist
kamran Chaudhry
6 years
پیپلزپارٹی والے کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی کو زبردستی نون لیگ کی طرف دھکیلا جارہا ہے۔ ابھی بھی ہے کوئی جو کہتا ہے کہ خان کو سیاست نہیں آتی۔
1
12
64
@kamranchemist
kamran Chaudhry
7 months
@jacksonhinklle Peace in Gaza
Tweet media one
4
5
62
@kamranchemist
kamran Chaudhry
6 years
اتنا مزہ تو کتاب(freedom of midnight) پڑھ کر نہیں آیا جتنا آپ کے کالم دے رہے ہیں. @KlasraRauf
@KlasraRauf
Rauf Klasra
6 years
My Column. Hindustan and Pakistan were bound to suffer forever just because both were born in wrong times under felonious star on August 15, 1947? Disturbing tales of the past that can help us understand present day chaos— Part/2
47
31
227
2
7
54
@kamranchemist
kamran Chaudhry
6 years
Standing with khan. Are you???
Tweet media one
5
18
52
@kamranchemist
kamran Chaudhry
6 years
کسی بھی مہذب معاشرے میں ان چیزوں کی کبھی بھی اجازت نہیں دی جاتی۔ ان تمام ڈراموں سے میڈیا اپنی افادیت کھو رہا ہے
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
6 years
چلو دوستوں بس ایک کیمرہ پکڑو ایک مائک پکڑو اور پاکستان میں ہر بندے کی پگڑی گرانی شروع کر دو. ذرا اس صحافی کی حرکتیں بھی دیکھیں. کیسے بس کیمرہ پکڑا اور ٹریفک پولیس انچارج بن گیا
377
820
2K
2
19
49
@kamranchemist
kamran Chaudhry
7 months
@jacksonhinklle Peace in Gaza
Tweet media one
2
17
54
@kamranchemist
kamran Chaudhry
6 years
جہانگیر ترین کو نااہل کہہ کر پورا پروگرام کرنے والے نواز شریف پر بھی کوئی پروگرام کریں گے انہوں نے بھی وہی کام کیا ہے۔ صحافت نہیں اب دلالی بچی ہے
3
21
54
@kamranchemist
kamran Chaudhry
2 years
زیادہ پرانی بات نہیں ہے
1
24
44
@kamranchemist
kamran Chaudhry
5 years
A glimpse of beauty in northern areas of Pakistan #PakistanZindabad
Tweet media one
2
15
41
@kamranchemist
kamran Chaudhry
7 months
@jacksonhinklle @georgegalloway Proud to have voted for @georgegalloway and contributed in his win as an MP for my constituency
Tweet media one
7
6
47
@kamranchemist
kamran Chaudhry
6 years
فواد چوہدری کھبی بی شیرو (چوہدری شیر صاحب ) کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ انج تے فر انج ہی سہی۔ @waila1no plz retweet
@AbidSherAli
Abid Sher Ali
6 years
فواد چودھری شیرو سے زیادہ بھونکتا ہے
2K
600
4K
1
12
36
@kamranchemist
kamran Chaudhry
2 years
جس بات کو بنگالی 24 سال میں سمجھ گئے ، ہمیں وہ سمجھنے میں 75 سال لگے۔ اس کے باوجود ہم خود کو بہت ذہین قوم مانتے ہیں۔ ہمیں کھلے دل سے بنگالی بھائیوں سے معافی مانگنی چاہیے۔ وہ صحیح اور غاصب غلط تھے۔ انہوں نے جان چھڑا لی ہم ابھی تک بھگت رہے ہیں
0
24
39
@kamranchemist
kamran Chaudhry
6 years
@AbidSherAli بھائی صاحب ایمنسٹی سکیم آپ کی گورنمنٹ نے دی تھی۔میں اس بات کے خلاف ہوں لیکن جس نے بھی آپ کو خلائی کھوتا کہا ہے بالکل ٹھیک کہا ہے
1
0
32
@kamranchemist
kamran Chaudhry
5 months
@KlasraRauf It is still true. No one has proved anything against khan sb
0
0
35
@kamranchemist
kamran Chaudhry
3 years
312 K watching on one channel #امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنطور
Tweet media one
3
22
33
@kamranchemist
kamran Chaudhry
6 years
یہ نظام مکڑی کے جالے کی طرح ہے اس کو توڑنا آسان ہوتا تو عمران خان کو اکیس سال محنت نہ کرنی پڑتی۔ انصافی دوستوں سے گزارش ہے کہ حوصلے سے کام لیں۔یہ وقت مایوسی پھیلانے کا نہیں بلکہ خان کا ساتھ دینے کا ہے۔ ہم کل بھی خان کے ساتھ کھڑے تھے اور آج بھی
3
12
34
@kamranchemist
kamran Chaudhry
6 years
بہت ادب کے ساتھ بس اتنا عرض کروں گا کہ مان بھی لیا جائے کہ پی ٹی آئی نے شروع کیا تھا تو پھر پچھلی حکومت کتنی نااہل تھی اس کو روک نہ سکیں اور پی ٹی آئی کو یہ کریڈٹ دینا چاہیے کہ انہوں نے اس کو روکنے کے لیے عملی اقدامات کی تیاری کی۔
@KlasraRauf
Rauf Klasra
6 years
اس لیے اب ہر طرف جعلی نوٹیکفیشن کی بھرمار ہے ،گالی گلوچ،فیک نیوز،چینلز کے فوٹو شاپ سے سوشل میڈیا پاپولر ہورہا ہے؟ ٹوئیٹر کھولو ہر طرف گالی گلوچ اور فوٹو شاپ تصویروں سے؟؟ یہ پاپولرٹی کی نشانیاں ہیں باس ؟😂مستند خبر چینلز اخبارات ہی دیں گے سوشل میڈیا نہیں۔ہاں گپ شپ کے لیے ٹھیک ہے۔
119
19
258
1
9
29
@kamranchemist
kamran Chaudhry
5 years
Well summarised. Must read
@KlasraRauf
Rauf Klasra
5 years
MyColumn: The story of a “corruption contract” signed by consortium&syndicate of Pak politicians,journalists&anchors to save Elite who plundered ruthlessly. The shocking story may surprise more than entertain you. 👇 Column, Friday 19 2019- Roznama Dunya
70
247
837
2
3
34
@kamranchemist
kamran Chaudhry
5 years
@marvisirmed تم لوگ مہینہ بولتے رہو، شہزادہ خان بس ایک لائن بولتا ہے اور سب کی ۔۔۔۔ جاتی ہے
0
2
31
@kamranchemist
kamran Chaudhry
6 years
کون کہتا ہے چور چوری سے جاتا ہے
Tweet media one
1
8
27
@kamranchemist
kamran Chaudhry
6 years
جس نے بھی کہا بہت ٹھیک کہا
Tweet media one
0
17
28
@kamranchemist
kamran Chaudhry
6 years
دریا کو کوزے میں بند کر دیا۔ love you sir
@KlasraRauf
Rauf Klasra
6 years
My Column : The tale of those national robbers and dacoits who should have been arrested, handcuffed and then paraded live on tv—!
177
86
429
0
4
26
@kamranchemist
kamran Chaudhry
3 years
#امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور
1
14
23
@kamranchemist
kamran Chaudhry
3 years
کیا نظم پڑی ہے بھائی نے زندہ باد۔ #امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور
0
21
25
@kamranchemist
kamran Chaudhry
7 months
اللہ تعالی ہم سب کو نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے امین ثم امین #قومی_زبان
Tweet media one
22
6
25
@kamranchemist
kamran Chaudhry
5 years
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ آپ کو آپ کے قائدین کے پاس پہنچا دے۔ @TahirMughalPml1
@TahirMughalPml1
Tahir Mughal Pmln
5 years
لاہور میں آج بارش کے باوجود جب دل بےچین ہوا تو اپنے قائد میاں محمد نوازشریف سے اظہاریکجہتی کیلیے کوٹ لکھپت جیل آگیا اللہ تعالی میرے بیگناہ قائد محمد نوازشریف،مریم نواز صاحبہ اور ان وفادار ساتھیوں جو بے گناہ قید ھیں ان تمام اسیران جیل کو رہائی صحت اور تندرستی عطاء فرمائے آمین🙏❤
Tweet media one
Tweet media two
558
247
2K
5
1
25
@kamranchemist
kamran Chaudhry
5 years
3
7
25
@kamranchemist
kamran Chaudhry
6 years
ہمایوں اختر جیسے نو وارد کے ہارنے سے دلی طور پر خوشی ہوئی۔ ولید اقبال اس سے بہتر چوائس تھی
1
3
23
@kamranchemist
kamran Chaudhry
6 years
@chaudhry_nabeel @asmashirazi @YouTube جس نے عمران خان کو ستایا پھر اس نے یوٹیوب چینل ہی چلایا
0
5
19
@kamranchemist
kamran Chaudhry
7 months
اے اللہ ہم پر رمضان کے صدقے میں اپنا کرم کر اور ہمارے تمام گناہ بخش دے۔ امین ثم امین #قومی_زبان
Tweet media one
22
6
24
@kamranchemist
kamran Chaudhry
5 years
@TahirMughalPml1 میرا بھائی تو الٹا بھی لٹکا جائے تجھے کونسلر کا ٹکٹ بھی نہیں ملنا۔
0
1
22
@kamranchemist
kamran Chaudhry
5 years
@MaryamNSharif مقدمہ ابھی شروع ہوا اور آپ نے پاکستان کی ہار کی بات شروع کردی۔آپ اپنی ابو بچاؤ مہم میں لگی رہیں۔ کشمیر کے مسئلے لے کے لئے فوج اور وزیراعظم کافی ہیں
1
0
22
@kamranchemist
kamran Chaudhry
6 years
@AbidSherAli ایک تو تیری بہن تم کو ہر بات بتا دیتی ہے
1
2
23
@kamranchemist
kamran Chaudhry
3 years
صرف ایک دن میں میں عمران خان کی ایک آواز پر بیرون ملک پاکستانیوں نے 44 کروڑ روپے جمع کرادیئے۔ یہ ہے عمران خان کی فارن فنڈنگ۔ وہ جو خان کو فارن فنڈنگ کیس میں سسٹم سے باہر کرنا چاہتے ہیں، اپنے فیصلے پر غور کر لیں یہ نہ ہو ہو یہ فیصلہ پہلے فیصلے سے بھی برا ثابت ہو۔
0
9
24
@kamranchemist
kamran Chaudhry
7 months
محبت کے ماروں کے لیے سرائکی کی زبردست شاعری ایک بار سننا شروع کریں پوری اپ خود سنیں گے #قومی_زبان
18
8
22
@kamranchemist
kamran Chaudhry
7 months
اے اللہ ہم سب کو اپنے گھر کی حاضری نصیب فرما امین ثم امین
Tweet media one
22
0
21
@kamranchemist
kamran Chaudhry
7 months
اللہ پاک ہم سب کو سیدھے راستے پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے #قومی_زبان
Tweet media one
23
7
22
@kamranchemist
kamran Chaudhry
7 months
ایک بہت خوبصورت شعر
Tweet media one
16
0
21
@kamranchemist
kamran Chaudhry
6 years
khan ایک چور نہیں ہے اس لئے مجرم پکڑا گیا آپ کے پیارے لیڈر جناب میاں محمد نواز شریف صاحب کی حکومت ہوتی تو پیسے آدھے آدھے کر کے چھوڑ دیا جاتا۔
@GulBukhari
Gul Bukhari
6 years
So yesterday a Kuwaiti delegation left in anger as a bureaucrat stole one of the members’ wallet/bag. But here is why he stole the valuables. On the right is CCTV footage of theft. On the left is the reason he stole the valuables:
285
1K
2K
2
11
17
@kamranchemist
kamran Chaudhry
7 months
بے شک نماز ہی فلاح کا راستہ ہے
Tweet media one
19
1
22
@kamranchemist
kamran Chaudhry
7 months
اللہ پاک اپنے حبیب کے صدقے ہم سب پر اپنا کرم فرمائیں #قومی_زبان
Tweet media one
20
7
22
@kamranchemist
kamran Chaudhry
6 months
اے اللہ تعالی ہم سب کو شکر کی دولت سے نواز دے
Tweet media one
19
1
19
@kamranchemist
kamran Chaudhry
7 months
*_یہ بھی ایک بڑی اذیت ہے خدایا_* *_کہ مجھے لہجے سمجھ آتے ہیں_* #قومی_زُبان
17
8
21
@kamranchemist
kamran Chaudhry
7 months
حسرت ہے تجھے سامنے بیٹھے کبھی دیکھوں میں تجھ سے مخاطب ہوں ترا حال بھی پوچھوں دل میں ہے ملاقات کی خواہش کی دبی آگ مہندی لگے ہاتھوں کو چھپا کر کہاں رکھوں جس نام سے تو نے مجھے بچپن سے پکا��ا اک عمر گزرنے پہ بھی وہ نام نہ بھولوں #قومی_زبان
19
6
20
@kamranchemist
kamran Chaudhry
5 months
@saifullahawan40 یہ کام صرف شیر کا بچہ کر سکتا ہے۔ اپ کے مالکوں میں اتنی ہمت نہیں ہے۔ اپ کے مالک خط کا جواب بھی دیں گے اور معافی بھی مانگیں گے
3
1
21
@kamranchemist
kamran Chaudhry
7 months
شکر ہمیشہ شکوے سے بہتر ہوتا ہے۔ اللہ پاک ہم سب کو شکر کرنے کی توفیق عطا فرمائے
Tweet media one
18
0
21
@kamranchemist
kamran Chaudhry
7 months
اے اللہ ہم سب کو روضہ رسول پہ حاضر ہونے کی توفیق عطا فرما امین ثم امین
Tweet media one
20
1
20
@kamranchemist
kamran Chaudhry
7 months
بہت خوبصورت بات
Tweet media one
18
1
20
@kamranchemist
kamran Chaudhry
6 years
@asmashirazi بی بی آپ لوگ تو اکنامکس کے ماہر ہیں اپنے مالکان کو بتائیں کہ چینل کیسے منافع بخش ہوسکتے ہیں۔جب آپ ملک چلانے کے طریقے بتا سکتے ہیں تو چینل چلانے کے طریقے بھی بتا دیں
3
4
21
@kamranchemist
kamran Chaudhry
6 months
کوئی گلا نہ شکایت ہے کیا کیا جائے یہ اہلِ دل کی روایت ہے کیا کیا جائے گھڑی میں پھول، گھڑی بھر میں دھُول کر دے گا عجیب اُس کی طبیعت ہے کیا کیا جائے کسی کو اپنے تئیں وہ خفا نہیں رکھتا یہ اُس کا حسنِ سیاست ہے کیا کیا جائے #قومى_زبان
19
4
20
@kamranchemist
kamran Chaudhry
7 months
اُڑنے لگے ، وجُود کے ذّرے ھَوا کے ساتھ، میں اِس قدر خُلوص سے ، بِکھرا کبھی نہ تھا. سُورج کے ساتھ ڈوب گیا , دِل بھی میرا قتیل اتنا اُداس شام کا ——منظر کبھی نہ تھا!!!! "قتیل شفائی" #قومی_زبان
16
7
21
@kamranchemist
kamran Chaudhry
7 months
اے اللہ رمضان کے صدقے ہمارے گناہ بخش دے
Tweet media one
18
0
20
@kamranchemist
kamran Chaudhry
3 years
@TalatHussain12 لو اتر گئی اب اپنی بہن پیش کر دو۔
Tweet media one
2
2
22
@kamranchemist
kamran Chaudhry
7 months
پی ٹی ائی پوری کی پوری ہائی جیک ہے۔ علی محمد خان سے لے کے گوہر ایوب اور میاں اظہر تک، جس جس نے کمپرومائز کیا اس کو فارم 47 ایشو کر دیا گیا۔ جن لوگوں نے سرنڈر سے انکار کیا ان کا فارم 47 تبدیل کر کے ہرا دیا گیا۔ خان کے ساتھ بے وفائی کرنے والے ایک ایک کر کے بے نقاب ہوں گے کیونکہ
17
0
20
@kamranchemist
kamran Chaudhry
7 months
صبح کا اغاز اللہ کے نام سے کرو۔ گڈ مارننگ ایکس فیملی
Tweet media one
19
1
21
@kamranchemist
kamran Chaudhry
7 months
کہتے ہیں پاکستان ترقی نہیں کرتا۔ ارے خدا کے بندو یہ وہ ملک ہے جس میں ججز کو انصاف نہیں ملتا فوجی حفاظت نہیں کر سکتا بیوروکریٹ کے اندر فیصلے کی طاقت نہیں ہے خفیہ والے اپنے بندوں کی جاسوسی کرتے ہیں صحافی پیسے دے کے کالم لکھواتے ہیں استاد نقل کر کے ٹیچنگ کورس پاس ہوتے ہیں گزارا
17
2
17
@kamranchemist
kamran Chaudhry
2 years
خان صاحب سوکھے سوکھے احتجاج سے کچھ نہیں ہوگا۔ کتے کو نکالے بغیر کنواں پاک نہیں ہوگا۔
1
6
18
@kamranchemist
kamran Chaudhry
7 months
خود بخود چھوڑ گئے ہیں تو چلو ٹھیک ہوا اتنے احباب کہاں ہم سے سنبھالے جاتے ہم بھی غالب کی طرح کوچہ جاناں سے محسن نہ نکلتے تو کسی روز نکالے جاتے #قومی_زبان
Tweet media one
20
4
20
@kamranchemist
kamran Chaudhry
7 months
جس نے بھی کہا سچ کہا۔ جس کو کہا آپ سمجھ تو گے ہوں گے
Tweet media one
18
1
19
@kamranchemist
kamran Chaudhry
6 months
ہمارے دستِ گزارش پہ خاک ہی دھر دے کہ ہم نے لوٹ کے لوگوں کو منہ دکھانا ہے #قومى_زبان
10
8
19
@kamranchemist
kamran Chaudhry
6 months
@DrLoupis War is not a solution to anything
1
1
14
@kamranchemist
kamran Chaudhry
5 years
@JuttPutar اس پوری تمثیل میں مراثی عمران خان ہو گیا،بیٹے پاکستان کے بیٹے(اپ) ہو گئے اور ماں دھرتی ماں پاکستان ہوگی۔ چلیں مراثی نے آدھے گھنٹے کی احتجاج کی کال تو دے دی لیکن بیٹے اتنے بےغیرت ہو گئے کہ بس جھگتیں کرتے رہ گہے
1
1
21
@kamranchemist
kamran Chaudhry
7 months
مختصر لیکن بہت خوبصورت بات #قومی_زبان
Tweet media one
17
7
20
@kamranchemist
kamran Chaudhry
6 months
میں کوئی جیندے قبرستان دا دکھ ایک منٹ کی ویڈیو پوری سنیں اخری لائن سن کے مزہ ائے گا۔ شاکر شجاع ابادی
16
0
18
@kamranchemist
kamran Chaudhry
7 months
اے اللہ اس رمضان کے صدقے عمران خان کو رہائی عطا فرما
Tweet media one
17
0
19
@kamranchemist
kamran Chaudhry
2 years
اگلا سٹاپ گیٹ نمبر چار
0
6
18
@kamranchemist
kamran Chaudhry
6 years
@asmashirazi بی بی اپ کا سوال بنتا نہیں ہے کیونکہ اپ جانبدار ثابت ہو چکی ہیں
1
3
18
@kamranchemist
kamran Chaudhry
4 years
Proud moment as a father. Hashir's story has been selected (out of 6500 entries) to be published in SOS Sagas:Missing. Thank you @Official_FPHS for your support and encouragement.
Tweet media one
0
4
18
@kamranchemist
kamran Chaudhry
7 months
مِرے سارے حرف، تمام حرفِ عذاب تھے مرے کم سُخن نے سُخن کیا ، تو خبر ہوئی مرا خُوش خَرام ، بلا کا تیز خرام تھا مری زندگی سے چلا گیا تو خبر ہوئی مرے ہمسفر کے سفر کی سمت ہی اور تھی کہیں راستہ کوئی گم ہوا ، تو خبر ہوئی #قومی_زبان
17
5
18
@kamranchemist
kamran Chaudhry
7 months
ایک دن اس نے میرا ہاتھ پکڑا اور بہت پیار سے بولی تمہارے ہاتھ کتنے گرم ہیں اور گرم ہاتھ وفا کی نشانی ہوا کرتے ہیں یہ سن کر میں سب کچھ بھول گیا اج یاد اتا ہے اس کے ہاتھ کتنے سرد تھے #قومی_زبان #قومى_زبان
18
5
18
@kamranchemist
kamran Chaudhry
6 years
@FarhanKVirk میری کمائی کہاں اُڑائی ؟ اپنی اماں کے ہاں خود جاؤ۔ میں شوہر ہوں ڈرائیور نہیں۔ لال بیگ اور چپکلی خود مارو۔ بیوی بنو، اماں مت بنو۔ ماسی کی تنخواہ خود بھگتاؤ۔ copied
1
1
18
@kamranchemist
kamran Chaudhry
6 months
بس ذرا اعتبار دے مجھ کو اور پھر چاہے مار دے مجھ کو میں نے کچھ خواب دیکھنے ہیں ترے اپنی آنکھیں اُدھار دے مجھ کو لذتیں وصل میں کہاں ہوں گی جو ترا انتظار دے مجھ کو تیری یادیں سنبھال لیں میں نے اب تُو بےشک بِسار دے مجھ کو #قومى_زبان
16
6
18
@kamranchemist
kamran Chaudhry
7 months
ہم ایک خواب کی مجبوریاں سمجھتے ہیں سو ہم نے کچھ نہیں سوچا ترے خیال کے بعد عجیب حبس کے عالم میں چل رہی تھی ہوا ترے جواب سے پہلے ، مرے سوال کے بعد ہمیں جو چپ کے دھندلکوں سے جھانکتی تھی بہت وہ آنکھیں دیکھنے والی ہیں عرضِ حال کے بعد #قومی_زبان
17
5
20
@kamranchemist
kamran Chaudhry
6 months
اللہ تعالی ہم سب لوگوں کو سیدھے راستے پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے
Tweet media one
17
1
17
@kamranchemist
kamran Chaudhry
6 months
واہ جون ایلیا واہ
Tweet media one
21
0
16
@kamranchemist
kamran Chaudhry
7 months
مجھے بھیجا تھا دنیا دیکھنے کو میں ایک چہرے کو ہی تکتا رہ گیا جون ایلیا #قومی_زبان
Tweet media one
16
7
18
@kamranchemist
kamran Chaudhry
6 months
کیا خوبصورت غزل ہے #قومی_زبان
Tweet media one
12
6
18
@kamranchemist
kamran Chaudhry
6 months
کہیں زمیں سے تعلق نہ ختم ہو جائے بہت نہ خود کو ہوا میں اچھالیے جناب #قومی_زبان
13
8
18
@kamranchemist
kamran Chaudhry
7 months
اے اللہ جمعۃ الوداع کے صدقے ہم سب کے گناہ معاف فرما کے اپنا بندہ بنا دے۔امین ثم امین۔
Tweet media one
18
0
17
@kamranchemist
kamran Chaudhry
7 months
لگتا ہے بھولے ہوئے شعر دوبارہ یاد کرنے کا وقت اگیا ہے۔ #قومی_زبان
Tweet media one
18
8
18
@kamranchemist
kamran Chaudhry
7 months
ساتھ رہنا ہو مگر رہنے کا سامان نہ ہو ہائے احساس کا ایسا کبھی فقدان نہ ہو آج بھی خواب میں کہتی ہیں وہ انکھیں ٹھیک ہو جائے گا سب کچھ، تو پریشان نہ ہو #قومى_زبان
16
4
18
@kamranchemist
kamran Chaudhry
6 years
@MansoorKlasra @ShabazGil آپ کا جانا ایک اچھا اور ایسا قدم ہے جسے ضرور سراہا جانا چاہیے مگر آپ ایسے کتنے لوگوں کے گھر جائیں گے۔ نظام کے اندر کچھ ایسی بہتری لائیں کہ دوبارہ ایسے واقعات نہ ہوں
1
2
16
@kamranchemist
kamran Chaudhry
6 months
ایک بہت خوبصورت غزل #قومی_زبان
Tweet media one
16
7
17
@kamranchemist
kamran Chaudhry
6 years
معاشرے میں عدم برداشت اتنی بڑھ چکی ہے کہ وہ لوگ( مثلا @KlasraRauf اور ارشد شریف) جو کل تک مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی پر تنقید کی وجہ سے آنکھ کا تارا تھے، آج ذرا سی تنقید پر جمہوریت دشمن ڈکلئیر کر دیے گئے میں سوشل میڈیا کے آنے سے پہلے کا انصافین ہوں۔گالیوں میں رعایت کی درخواست ہے۔
5
3
17
@kamranchemist
kamran Chaudhry
7 months
میرے خیال میں شاکر شجاع ابادی کہ یہ نظم اتنی زبردست ہے کہ اگر تمغے دیے جاتے بانٹتے نہیں تو شاکر کو تمغہ ملنا تھا۔ شکوہ اور جواب شکوہ ایک ہی ویڈیو میں ہے ضرور سنیں اور اپنی رائے دیں۔ #قومی_زبان
14
5
17
@kamranchemist
kamran Chaudhry
7 months
قدیر بٹ صاحب کی اواز میں پڑھا گیا ایک خوبصورت کلام۔ دو منٹ نکال کے سنیں مزہ ائے گا۔ #قومی_زبان
14
4
17
@kamranchemist
kamran Chaudhry
7 months
اے اللہ پاک اس رمضان کے صدقے ہم سب پر اپنا کرم فرما اور ہماری کوتاہیوں کو معاف فرما کر ہماری عبادتیں قبول فرما
Tweet media one
16
0
17
@kamranchemist
kamran Chaudhry
6 years
بنیادی طور پر یہ سب مراثی تھے جو کہ گذشتہ بادشاہ وقت کے دربار میں قصہ گوئی کرتے تھے۔بیکار ہوئے تو خاندانی پیشے کی طرف واپس آ گئے
@SdqJaan
Siddique Jan
6 years
خصوصی اپیل... جیساکہ آپ سب مسلمان بہن بھائی جانتےہیں کہ نوازشریف کےجانےسےہمارے کئی سینیئر صحافی بےروزگار ہوچکےہیں توانہوں نےرز�� حلال کمانےکے لیےاپنے ہنر کےمطابق ایک نیا دھندا شروع کردیا ہے.. شادی بیاہ کی تقریبات میں '' مزاحیہ ٹوٹا گروپ '' کوبلاکرفن کے اظہار کا موقع دیجئیے،شکریہ
385
1K
4K
1
2
18
@kamranchemist
kamran Chaudhry
7 months
@jacksonhinklle Jackson is a great man. We love you. Free Palestine
Tweet media one
0
2
17
@kamranchemist
kamran Chaudhry
7 months
کمال خوبصورت شعر ہے ضرور سنیں۔ وقت ضائع ہوا تو پیسے واپس
17
0
16
@kamranchemist
kamran Chaudhry
5 years
@TahirMughalPml1 چلو تم لڈی ڈالو۔۔۔ لگتا ہے رات کو پھر کھوتا بریانی کھائی ہے ندیم افضل چن صاحب اسمبلی کا ممبر ہی نہیں ہے
1
0
15
@kamranchemist
kamran Chaudhry
3 years
زندہ باد #امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور
2
10
17