junaid khan okz Profile Banner
junaid khan okz Profile
junaid khan okz

@junaid_okz

Followers
10,419
Following
7,887
Media
93
Statuses
746

follow me please I will follow back all friends

Islamabad, Pakistan
Joined April 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@junaid_okz
junaid khan okz
5 months
*اللَهمَ صَلِ عَلَى محَمَدٍ وَ عَلَى آلِ محَمَدٍ كَمَا صَلَيتَ عَلَى إِبرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَهمَ بَارِك عَلَى محَمَدٍ وَ عَلَى آلِ محَمَدٍ كَمَا بَارَكتَ عَلَى إِبرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَكَ حَمِيدٌ مَجِيد*
34
20
149
@junaid_okz
junaid khan okz
2 months
Haaj mubarak my all friends❤️
Tweet media one
2
1
14
@junaid_okz
junaid khan okz
2 months
چئیرمین عمران خان کی رہائی کے لیے لاہور میں احتجاج
4
5
28
@junaid_okz
junaid khan okz
1 month
مسلط مافیا کے اثاثہ جات بیرون ملک ہیں؛ نہ انہیں پاکستان کا کوئی درد ہے نہ عوام کا!
7
3
22
@junaid_okz
junaid khan okz
3 months
پاکستان ایک ناقابلِ تسخیر ایٹمی طاقت، جس کی حقیقی آزادی کے لیے ہم خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے
0
4
17
@junaid_okz
junaid khan okz
2 months
جب تک انصاف نہیں آئے گا، قوم آزاد نہیں ہو گی
2
4
20
@junaid_okz
junaid khan okz
1 month
I strongly condemn the assassination attempt on former President Donald Trump at a campaign rally. Political violence is a tool of cowards and has no place in a democracy. Wishing him a full recovery!
Tweet media one
3
3
18
@junaid_okz
junaid khan okz
2 months
زندگی اتنی تو سمجھ آنے لگی ہے کہ باتیں دل میں رکھنے سے رشتے کھوکھلے ہو جاتے ہیں اور باتیں کہہ دینے سے رشتے ٹوٹ جاتے ہیں میرے پاس اب خاموشی کے سوا کچھ بھی نہیں.... میں باتیں کرتی ہوں تو بات بگڑ جاتی ہے لوگ بات نہیں مانتے ہاں مگر بات کا برا ضرور مان جاتے ہیں ۔
2
0
17
@junaid_okz
junaid khan okz
4 months
جبر، لاٹھی اور گولی پر یقین رکھنے والی سرکار جمہور کے فیصلوں کو دبانے کے لیے ایک مرتبہ پھر فسطائی ہتھکنڈوں کا استعمال کرتے ہوئے:
0
1
14
@junaid_okz
junaid khan okz
3 months
ہم اللہ کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکتے۔ وقت آ گیا ہے کہ میری قوم وقت کے فرعونوں کے خلاف اٹھ کھڑی ہو!
0
6
13
@junaid_okz
junaid khan okz
3 months
القادر ٹرسٹ کیس میں چئیرمین عمران خان کی ضمانت منظور۔ اس بوگس کیس کا فیصلہ بھی جلد معطل ہو گا کیونکہ اللہ الحق، سچ کا خدا ہے!
0
6
12
@junaid_okz
junaid khan okz
2 months
بانی چئیرمین عمران خان کی جانب سے اپنے صاحبزادوں سے ملاقات کے لیے درخواست دائر:
1
3
13
@junaid_okz
junaid khan okz
2 months
بانی چئیرمین عمران خان کی ناحق قید کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے
1
5
13
@junaid_okz
junaid khan okz
1 month
بانی چئیرمین عمران خان کا باضابطہ طور پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد کا اظہار اور تحریک انصاف اور بانی چئیرمین کے کیسز سے علیحدگی کا مطالبہ
4
1
12
@junaid_okz
junaid khan okz
3 months
کبھی ہار نہ مانیں اور کسی صورت ظلم اور ناانصافی کو قبول نہ کریں
1
7
11
@junaid_okz
junaid khan okz
4 months
اب ان کے پاس مجھے قتل کرنے کے علاوہ کچھ نہیں بچا— لیکن مجھے موت کا کوئی خوف نہیں! بانی چئیرمین عمران خان کا The Telegraph میں خصوصی کالم
0
5
10
@junaid_okz
junaid khan okz
4 months
عوام باشعور ہے اور سٹیٹ کے نام پر چند افراد کی ذاتی اناؤں کی تسکین کے لیے کی جانے والی تمام چالبازیوں کو سمجھتی ہے
1
5
10
@junaid_okz
junaid khan okz
4 months
نہ میں آج تک غیر اللہ کے سامنے جھکا ہوں نہ اپنی قوم کو جھکنے دوں گا
0
3
12
@junaid_okz
junaid khan okz
4 months
اخلاقیات کو ختم کر کےاکثریت کو اقلیت میں تبدیل کر دیا گیا۔ کوئی ادارہ اپنی آئینی حدود میں کام نہیں کر رہا۔
0
4
11
@junaid_okz
junaid khan okz
4 months
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام میں اپنے تمام مقدمات سننے والے جج صاحبان سے گزارش کرتا ہوں کہ ان کیسز کو بلاجواز تاخیر کا شکار کرنے کی بجائے جلد سے جلد ان پر فیصلہ کیا جائے۔ دیر سے فیصلے کرنا بھی ناانصافی ہے سب کو معلوم ہے کہ چاہے القادر ٹرسٹ کیس ہو
0
6
9
@junaid_okz
junaid khan okz
3 months
خان صاحب کی ایک تصویر اور جھلک سے اتنا ڈر ہے پی ڈی ایم کو تو سمجھو جب خان صاحب باہر آںٔیں گا تو پھر انکا کیا بنے گا ۔
0
3
10
@junaid_okz
junaid khan okz
4 months
پولنگ کھلتے ہی ووٹ دینے کے لئے پہنچنا ہے! #ایک_اور_معرکہ
0
2
11
@junaid_okz
junaid khan okz
4 months
غلام ہمیشہ چیونٹیوں کی طرح رینگتے ہیں! عزت و مرتبہ صرف آزاد اور لا الہ الا اللہ پر قائم افراد و اقوام کا ہوتا ہے
1
4
10
@junaid_okz
junaid khan okz
2 months
سرکار کو جاکر خبر کرو حاکم کی رعونت دو دن کی دربار کی دہشت دو دن کی ہر ظلم کی رات کو ڈھلنا ہے!!
1
1
11
@junaid_okz
junaid khan okz
4 months
لاہور ایک مرتبہ پھر مافیا کو شکست فاش دینے کو تیار
0
4
11
@junaid_okz
junaid khan okz
4 months
اب تو نو مئی کا عرس خطرے میں ہے کیونکہ اس دن سانحہ بہاولنگر کا چالیسواں ہوگا 🙈😂😂
0
7
11
@junaid_okz
junaid khan okz
4 months
حالمِ وقت انصاف فراہم کرنے میں ناکام رہے تو معاشرے سے برکت اٹھ جاتی ہے
2
4
10
@junaid_okz
junaid khan okz
26 days
*اڈیالہ جیل دورے کے بعد برطانوی صحافی کہہ رہا ہے عمران خان کو بہت برے حالات میں جیل کے اندر رکھا ہے اور وہ بہت سخت جیل کاٹ رہے ہیں۔ عمران خان کو جیل میں نہیں ہونا چاہیے تھا* Imran Khan ❤️
0
5
8
@junaid_okz
junaid khan okz
3 months
خوف کے بت کی پوجا کرنا شرک ہے!
0
5
10
@junaid_okz
junaid khan okz
4 months
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں، وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
1
1
9
@junaid_okz
junaid khan okz
27 days
Absolutely not ❤️✌️
Tweet media one
5
0
7
@junaid_okz
junaid khan okz
2 months
⁦〰️⁩✨💥 جب ہم کسی سے ملتے ہیں تو نہ تو ہمارے گلے میں ھماری ڈگریاں لٹکی ہوتی ہیں نہ ہما رے ماتھے پہ ہمارے خاندان کا نام کندہ ہوتا ہے۔ یہ صرف ہمارے کردار اخلاق اور اچھے برتاؤ کی خوشبو ہوتی ہے۔ جو دوسروں کو آپ کا گرویدہ بنا دیتی ہے۔ ایسے لوگ ہر زمانے کے ہیرو اور نایاب انسان ہوتے
0
0
9
@junaid_okz
junaid khan okz
2 months
Tweet media one
2
1
9
@junaid_okz
junaid khan okz
4 months
آسان راستہ لے کر کبھی کوئی عظیم آدمی نہیں بنا!!
0
2
8
@junaid_okz
junaid khan okz
3 months
یہ لوگ صرف ایک آدمی سے اس قدر خوفزدہ ہیں کہ اس کی تصویر کے نشر ہونے سے بھی ڈرتے ہیں
0
3
8
@junaid_okz
junaid khan okz
4 months
تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی کہ اس ملک سے جو کھلواڑ ہو رہا ہے، اس میں کس کا کیا کردار ہے!
0
4
8
@junaid_okz
junaid khan okz
5 months
جس طرح Mia khalifa کہتی ہے کے میرا Porn سے کوئی تعلق نہیں بلکل اسی طرح ہماری آرمی کہتی ہے ہمارا الیکشن سے کوئی تعلق نہیں @shahid_khattak2
3
2
7
@junaid_okz
junaid khan okz
4 months
انصاف اور خوشحالی ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں
0
1
9
@junaid_okz
junaid khan okz
3 months
جس میں بھی یہ رعونت ہے کہ وہ کسی پر ریڈ لائین لگا سکتا ہے، اسے نہ زمینی حقائق کا اندازہ ہے نہ تاریخ کا علم۔ ریڈ لائین صرف عوام لگا سکتی ہے!
1
2
6
@junaid_okz
junaid khan okz
4 months
Tweet media one
1
0
8
@junaid_okz
junaid khan okz
23 days
Tweet media one
1
3
8
@junaid_okz
junaid khan okz
4 months
"تیرا یار میرا یار، قیدی نمبر 804" پشین جلسہ کے بعد چمن میں اپوزیشن اتحاد کے جلسے میں بھی عوام کا بپھرا سونامی موجود، عوام کا یہ سونامی اقتدار پر قابض حکمرانوں کیخلاف عوامی ریفرنڈم ہے!
0
1
6
@junaid_okz
junaid khan okz
5 months
بے زبانوں کو جب وہ زبان دیتا ہے پڑھنے کو پھر وہ قرآن دیتا ہے🫀♥️ بخشنے پہ آئے جب امت کو خدا تحفے میں پھر رمضان دیتا ہے 💕🥰💝
0
1
7
@junaid_okz
junaid khan okz
4 months
غیرتمند انسان صرف اللہ کے سامنے جھکنا پسند کرتا ہے۔
0
2
6
@junaid_okz
junaid khan okz
4 months
آج ان عناصر کو شکست ہوئی ہے جو سمجھتے تھے کہ دھونس دھاندلی سے پارلیمان بنا کر آئین کا حلیہ بگاڑ لیں گے۔
0
1
6
@junaid_okz
junaid khan okz
4 months
یہ پاکستانی ریاست کے مکمل انہدام کی نشاندہی کرتا ہے ، جہاں "جنگل کا بادشاہ" قانون کی حکمرانی کو نظر انداز کرتے ہوئے بےرحمی اور دیدہ دلیری کے ساتھ کام کرتا ہے۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ اعلیٰ عدلیہ اس لاقانونیت کو روکنے میں یا تو ملوث ہے یا بہت تذبذب کا شکار نظر آتی ہے۔
0
3
7
@junaid_okz
junaid khan okz
4 months
۹ مئی فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں قانون کی دھجیاں اڑائی گئیں اور جس طرح شفاف تحقیقات کے تمام تقاضوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے تحریک انصاف کو مجرم ثابت کرنے کی کوشش کی گئی وہ رجیم کی بدنیتی کا جیتا جاگتا ثبوت ہے!
0
6
8
@junaid_okz
junaid khan okz
27 days
خان کی یہ چپل بھی کافی سارے لوگوں کی اوقات سے زیادہ اچھی ہے 🔥 🤣
Tweet media one
1
2
8
@junaid_okz
junaid khan okz
5 months
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ✨️
0
1
8
@junaid_okz
junaid khan okz
4 months
فسطائی سرکار نے اپنی فسطائیت کی روایت برقرار رکھتے ہوئے ضمنی انتخابات میں عام انتخابات کے دھاندلی کے ریکارڈ بھی توڑ دئیے:
1
4
8
@junaid_okz
junaid khan okz
4 months
اللہ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے، لیکن جب وہ گرتا ہے تو جانوروں سے بھی نیچے گر جاتا ہے!
0
3
7
@junaid_okz
junaid khan okz
3 months
۹ مئی فالس فلیگ آپریشن ایک سال مکمل ہونے پر پورا ملک سراپا احتجاج:
0
6
7
@junaid_okz
junaid khan okz
4 months
کس قدر مضحکہ خیز امر ہے کہ ۹ مئی کو خود ہی فالس فلیگ آپریشن کر کے خود ہی سوگ منانے والے ان لوگوں کو عام معافی دیتے رہے جو تحریک انصاف سے کنارہ کشی کا اعلان کرتے رہے اور جو اب تک تحریک انصاف کے موقف کے حامی ہیں، وہ ابھی تک جیل کی سلاخوں کے پیچھے قید
0
6
5
@junaid_okz
junaid khan okz
2 months
Mera 5 million emprishian complete he liken ye masla arha hi ab eska Kya Hoga Kya masla he ye koi to batado yr
Tweet media one
1
1
4
@junaid_okz
junaid khan okz
4 months
میڈیٹ چور مافیا کے خلاف ملک گیر احتجاج، ۲۶ اپریل ۲۰۲۴، بعد نماز جمعہ
0
1
7
@junaid_okz
junaid khan okz
4 months
۲۱ اپریل کو اپنے ووٹ پر پہرہ دینا ہے۔ #ایک_اور_معرکہ
1
4
7
@junaid_okz
junaid khan okz
1 month
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون اللہ سبحانہ وتعالیٰ گیلامن وزیر کی کامل مغفرت نصیب فرمائیں اور لواحقین بلکہ پورے پشتون بیلٹ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دیں.. گیلامن وزیر پمز ہسپتال اسلام آباد میں انتقال کرگئے، فلحال پوسٹ مارٹم شروع ہے، تابوت ہسپتال پہنچائی گئی
0
1
7
@junaid_okz
junaid khan okz
4 months
میاں الگ بھی اور غلط بھی 🥷 آپ جو اکھاڑ سکتے ہیں اکھاڑلو 🦅✌️ پٹواریوں کے لیے سپیشل ✌️😈
1
2
7
@junaid_okz
junaid khan okz
5 days
1
1
7
@junaid_okz
junaid khan okz
4 months
۹ مئی کے منظم فالس فلیگ آپریشن کو ایک سال گزر چکا لیکن عوام اب بھی کئی سوالات کے جوابات کی منتظر ہے اور شریک جرم عناصر اب بھی شفاف تحقیقات کی راہ میں رخنہ ڈالنے پر مصر ہیں!
0
3
5
@junaid_okz
junaid khan okz
5 months
_اگر مجھے کوئی سو ثبوتوں کے صفحات کے ساتھ بھی یہ باور کراۓ کہ انسان بدلتا نہیں " تو میں ہر ثبوت کے ٹکڑے کر کے کہوں گا۔_ _انسان سے زیادہ جلد بدلنے والی کوئی چیز نہیں_ _پھر وہ کتنا ہی محبت جتانے والا کیوں نہ ہو."💔😖_
0
2
6
@junaid_okz
junaid khan okz
4 months
حالمِ وقت انصاف فراہم کرنے میں ناکام رہے تو معاشرے سے برکت اٹھ جاتی ہے
0
1
6
@junaid_okz
junaid khan okz
5 months
*_روح میں موجود ہے وہ میری نس نس میں نہیں_*🌻💗 *_وہ ایک شخص میری دسترس میں نہیں_*🌻✨ *_کئی بار سوچا کہ بھول جاؤں اسے_*💔🙂 *_مگر یہی ایک بات میرے بس میں نہیں_*🙂🥺💔
1
1
5
@junaid_okz
junaid khan okz
23 days
Tweet media one
1
2
6
@junaid_okz
junaid khan okz
30 days
سہارے تلاش کرنےسےبہتر ھےخود کومضبوط بناؤ🖤
3
0
5
@junaid_okz
junaid khan okz
5 months
Tweet media one
0
1
4
@junaid_okz
junaid khan okz
4 months
سائفر لیس کی بلاجواز طوالت سے آج عدالت بھی اکتا گئی ہے اور میڈیا بھی۔ سرکار کے پاس کوئی دلائل نہیں ہیں، سائفر کیس کو جتنا کھینچ رہے ہیں، اتنا یہ کیس مزید متنازعہ ہوتا چلا جا رہا ہے” بیرسٹر سلمان صفدر کی سائفر کیس سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو
0
0
5
@junaid_okz
junaid khan okz
5 months
_قصہ غم حیات نہ پوچھو ہم سے_ _بس جی رہے ہیں تو سمجھوں کمال کر رہے ہیں۔"😖💔_
0
0
6
@junaid_okz
junaid khan okz
17 days
آج موت کی چکی قیدی نمبر ۸۰۴ کی ناحق قید کو ایک سال مکمل ہو چکا ہے۔ اس کے جرائم کی ایک طویل فہرست ہے، جس کا خلاصہ کچھ یوں ہے:
0
1
6
@junaid_okz
junaid khan okz
17 days
تم نے دیکھے ہیں جمہور کے قافلے۔۔۔۔
Tweet media one
0
3
7
@junaid_okz
junaid khan okz
5 months
#Moskau #งานบอล54ปีช่อง3 #PakistanCricket #Allah #flastin
Tweet media one
0
1
3
@junaid_okz
junaid khan okz
4 months
اپنے کپتان کی ناحق گرفتاری اور مینڈیٹ چوری کے خلاف ملک گیر عوامی احتجاج ۲۶ اپریل ۲۰۲۴ بعد از نماز جمعہ
0
1
6
@junaid_okz
junaid khan okz
1 month
Boys life 🤔😊😔
Tweet media one
3
0
6
@junaid_okz
junaid khan okz
24 days
Right
Tweet media one
1
1
5
@junaid_okz
junaid khan okz
1 month
#ElvishYadav #투애니원 #الكهرباء #อิงล็อต #bbtvi #DhruvRathee #Trump2024 #Biden #BidenHarris2024
Tweet media one
3
0
5
@junaid_okz
junaid khan okz
3 months
کامیابی کے کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتے
1
0
4
@junaid_okz
junaid khan okz
3 months
عارضی سہاروں پر کھڑی حکومت جلد گر جائے گی!
1
0
5
@junaid_okz
junaid khan okz
5 months
🤍اللّه کا رنگ 🤍 شرمندہ ہوں میں سورۃ الرحمٰن پڑھ کر ناشکری جو ٹھہری تیرا ہر فرمان پڑھ کر بندۂ عاجز تو کچھ بھی نہیں ہے. معلوم ہوا مجھ کو یہ °فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَاتُكَذِّبَان°پڑھ کر...!!♥️🫀
1
0
5
@junaid_okz
junaid khan okz
4 months
گویا ججوں کو ہراساں کرنا، الیکشن چوری کرنا اورپولیس تھانوں میں توڑ پھوڑ کرنا کافی نہیں تھا، اب "نامعلوم افراد" نے الیکشن آفس میں بھی توڑ پھوڑ کی ہے اور این اے 8 میں انتخابات سے قبل باجوڑ میں انتخابی عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے جیسا کہ آر او کے ایک خط میں تفصیل سے لکھا گیا ہے۔
0
3
5
@junaid_okz
junaid khan okz
26 days
جماعت اسلامی کے دھرنے کا مقصد کھل کر سامنے آگیا 🚨 ٹاؤٹ حافظ نعیم الرحمن تحریک انصاف کے خلاف کھل کر بول پڑا
3
2
4
@junaid_okz
junaid khan okz
5 months
_اپنا ہی عکس آج تو دھندلا لگا مجھے_ _میں ہوں اداس یا میرا شیشہ اداس ہے."💔😖_
0
1
5
@junaid_okz
junaid khan okz
4 months
سائفر benefit of doubt کا کیس نہیں ہے، سیاسی انتقام کا کیس ہے۔ پراسرار کتاب کے نامعلوم قانون کے تحت سائفر کیس میں سزائے موت کا مطالبہ کیا گیا، جس پر جج صاحبان بھی حیران ہیں! بیرسٹر سلمان صفدر کی سائفر کیس سماعت کے بعد میڈیا ٹاک
0
4
5
@junaid_okz
junaid khan okz
17 days
یہ عہد عمران ہے اور ہم خوش نصیب ہیں کہ اس عہد میں زندہ ہیں
0
2
6
@junaid_okz
junaid khan okz
5 months
مبارک ہو پٹواریوں اب آپکی نانی Tik tok میں ویڈیوز بنا کر ہمارے خان صاحب کا مقابلہ کرےگی🤣😂😂 @shahid_khattak2 @sherafzalmarwat
0
1
5
@junaid_okz
junaid khan okz
5 months
اب یے کون سا نیا فرقہ ایجاد ھوگیا 🤔🤔 جو 4:34 پر افطاری کرہیں ہے🤔🤣🤣🤔
Tweet media one
0
3
5
@junaid_okz
junaid khan okz
8 days
*_مریم نواز بیچاری ارشد ندیم کو مبارکباد دینے اس کے گھر پہنچی تو آگے سے ارشد ندیم نے عمران خان کی تصویر والی شرٹ پہن رکھی تھی _*😅
1
3
5
@junaid_okz
junaid khan okz
3 months
جس پر زنداں کی دیواریں برسوں نازاں ٹھہر��ں گی فتح کا اعلان ہیں قیدی کے یہ تین سو دن
0
0
5
@junaid_okz
junaid khan okz
1 month
کاش وطن عزیز کا حکمران قوم کا فکر مند اور غمِ خور حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ جیسے ہوتے ۔ تو اج ہم اتنے لہولہان ، ذلیل وخوار اور رسوا نہ ہوتے ۔
Tweet media one
1
1
5
@junaid_okz
junaid khan okz
3 months
ہر پاکستانی کو حمودالرحمان کمیشن رپورٹ پڑھنی چاہیے تاکہ اصل غدار کا پتہ چل سکے
0
2
4
@junaid_okz
junaid khan okz
3 months
ایک شخص نے اپنی ذاتی طاقت کے لیے پورے ملک کو تباہ کر دیا ہے
0
4
5
@junaid_okz
junaid khan okz
23 days
خواتین کی الگ یونیورسٹیاں بنائی جائیں جس میں صرف خواتین ہی پڑھیں اور ٹیچرز بھی خواتین ہی ہوں Agree ho sub?
2
2
5
@junaid_okz
junaid khan okz
3 months
یہ لوگ صرف ایک آدمی سے اس قدر خوفزدہ ہیں کہ اس کی تصویر کے نشر ہونے سے بھی ڈرتے ہیں
0
2
5
@junaid_okz
junaid khan okz
4 months
اور پٹواری اسے نیلسن منڈیلا مانتے 🥲🤣😂
Tweet media one
0
1
5
@junaid_okz
junaid khan okz
3 months
کس قدر مضحکہ خیز ہے کہ جس جماعت پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے گئے، اسی سے معافی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے؟
0
1
5
@junaid_okz
junaid khan okz
4 months
لیڈر کی پہچان دو چیزوں سے ہوتی ہے: صداقت اور امانت!
0
1
5
@junaid_okz
junaid khan okz
20 days
جس دن پاکستانیوں نے آگر یہ فیصلہ کیا کہ جینے سے مرنا آچھا ہے اسی دن سے پاکستانیوں جینے کا مزہ دیکھ لینا بس ہمت کر نا پڑے گا
1
0
4
@junaid_okz
junaid khan okz
4 months
چئیرمین عمران خان کی سربراہی میں عظیم الشان مزدور یکجہتی ریلی نکالی گئی!
1
2
4
@junaid_okz
junaid khan okz
27 days
بڑی خبر۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور فواد چوہدری کیخلاف خلاف توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس میں جیل ٹرائیل کی تمام پروسیڈنگز کو غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دے دیا جس کے بعد فرد جرم سمیت تمام کاروائی بھی کالعدم ہوگئیں
0
1
3
@junaid_okz
junaid khan okz
3 months
بشری عمران خان— حوصلے اور وفا کا استعارہ
0
1
4