. Profile
.

@joun313

Followers
36,701
Following
10
Media
7,032
Statuses
90,526

مجھ پہ تحقیق میرے بعد کرے گی دنیا مجھ کو سمجھیں گے میرے بعد زمانے والے

قبیلہِ نجفی
Joined May 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@joun313
.
3 months
میرا تم سے رابطہ ہو یا نہ ہو ہم زندگی میں کبھی ملیں یا نہ ملیں لیکن تم میرے تخیل میں ہمیشہ رہو گے تمہیں کوئی میرے تخیل سے جُدا نہیں کر سکتا یہاں تک کہ تم بھی نہیں 😊 #جون_کی_باتیں
2
3
26
@joun313
.
1 year
خلافت دوئم میں جب ایران فتح ہوا تو ایران کے بادشاہ کی دو بیٹیوں میں سے بی بی شہر بانوۜ کا نکاح امام حسینۚ سے ہوا تو بی بی شہر بانوۜ کی ایک کنیز تھی جس کا نام شیریں تھا جب امام حسینۚ نے شیری کو آزاد کر دیا اور اسے اپنے آبائی وطن واپس جانے کا کہا
Tweet media one
59
121
754
@joun313
.
10 years
وطن کو لوٹ لیامل کے نون والوں نے بھٹو کے جیا لوں نے ملّاں ڈیزل والوں نے @ImranKhanPTI @ShkhRasheed #FakeDemocracy #PTI
114
300
472
@joun313
.
3 years
دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن کامیاب شکر الحمدللہ سب سے بڑی خبر محمّد علی سدپارہ زندہ 216 گھنٹے زندہ دنیا کا سب سے بڑا ریکارڈ بنا ڈالا پاک فوج نے تصدیق کر دی گريٹر پاکستان 🇵🇰
Tweet media one
77
57
456
@joun313
.
2 years
Happy independence day 😜 🥰🙏🙏 #یوم_نجات_29_نومبر #یوم_نجات
2
222
398
@joun313
.
2 years
ایسی سبیل سے ضرور پانی پیا کریں دعا بھی دیا کریں اور حوصلہ افزائی بھی۔ اس کے جذبہ کو سلام ❤
Tweet media one
6
54
401
@joun313
.
1 year
جس بندے نے بھی پیپلزپارٹی کی ناکام حکومت کی عکاسی کرنے کہ لیے یہ تصاویر ایڈیٹ کی ہیں کمال کردیا 👇👇
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
330
370
@joun313
.
10 years
آج لیگی قیادت کےمنہ سےگو نواز گونعرہ سن کے ثابت ہوگیایہ پاکستان کامقبول ترین نعرہ بن چکاہے @ShkhRasheed @ImranKhanPTI #GoMawazGo
44
171
342
@joun313
.
6 months
Haram e Bibi Paak Daman(sa) Lahore🙌🙏🤲
Tweet media one
13
38
355
@joun313
.
10 years
عوام سےگزارش ہےکہ آئندہ کسیVIP کوجہاز سے نکالتےوقت تھوڑا ساصبرکر لیاکریں. اور تَب نکالیں, جب جہاز 10 ہزار فٹ کی بلندی پر ہو..✈
60
175
334
@joun313
.
11 months
Peace be upon you, O Allah's choice #امام_موسیٰ_کاظمؑ 'Imam Musa' 'BaBul Hawaij'
Tweet media one
2
44
331
@joun313
.
10 years
آدمی کا بیک وقت دو چیزوں کا ہونا بہت مُشکل ہے ۱۔ پڑھا لکھا ۲۔ ن لیگ کا حامی
85
238
327
@joun313
.
1 year
حضرت #ابوطالب کے متعلق تین نام مشہور تھے جو کہ ابو طالب، عبد مناف اور عمران ہیں لیکن سب سے زیادہ مشہور نام ابوطالب ہی حالانکہ یہ کنیت تھی لیکن یہ نام کی حیثیت اختیار کر گیا، جناب ابو طالبؑ کے بہت سے القابات بھی ہیں، #abutalib
21
62
327
@joun313
.
1 year
تخت والوں نے مورخ بھی خریدے ہوں گے ذکر دنیا میں مگر شام و سحر کس کا ہے...؟؟؟ محسن نقوی
8
52
303
@joun313
.
3 years
کتنا لمبا دن تھا عاشور کا جون علی ع کا بیٹا جوان تھا بوڑھا ہوگیا جون نجفی #یومِ_عاشور #١٨جیٹھ #18_ جیٹھ
20
37
297
@joun313
.
4 years
امام حسن بادشاہ کا لنگر ملا یاقوت ♥️♥️ 💓💓😍😍
Tweet media one
28
10
300
@joun313
.
3 years
کوئی گُل باقی رہے گا نہ چمن رہ جائے گا بس رسول اللہ ﷺ کا دینِ حسن رہ جائے گا ❤️ کروڑوں فسادی مولوی قربان اس جوان پہ...
22
65
272
@joun313
.
10 years
ماوں نے اپنے بچوں کے نام 'نواز' رکنا چھوڑ دیئے . #GoNawazGo
53
119
282
@joun313
.
1 year
میری پیاری پری مولا کی بارگاہِ میں 😔😔🤲😢😢😔😔 بس 24 گھنٹے کے لیے آئی تھی 😢😢
Tweet media one
62
16
266
@joun313
.
3 years
مولا اجر دےے گا اس دوکاندار کو انشاء اللہ ❤ #لبيك_يا_حسين
Tweet media one
11
29
267
@joun313
.
10 years
اللهم صلّ وسلم على نبينامحمد اللهم صلّ وسلم على نبينامحمد ┊┊┊┊┊💜ﷺ ﷺ ﷺ ┊┊┊┊💜ﷺ ﷺ ﷺ ┊┊┊💜 ﷺ ﷺ ﷺ ┊┊ 💜ﷺ ﷺ ﷺ ┊ 💜ﷺ ﷺ ﷺ http://t.co/yxEEzAbBII
Tweet media one
26
122
259
@joun313
.
1 year
@afnanullahkh یہ ٹانگ کا نہیں ہے آپکی امی نے غلط بتایا ہے اپکو.....
6
18
259
@joun313
.
1 year
امام حسین علیہ السلام کے روضے کے دروازے امام حسین علیہ السلام کے حرم کے صحن میں کچھ دروازے ہیں جن میں سے ہر ایک کربلا شہر کے کسی گلی محلے میں کھلتے ہیں۔ یہ دروازے بلند اور کاشی جن کے کناروں پر خط کوفی سے آیات قرآنی منقوش ہیں، آراستہ، ایوانوں کی سطح سے نیچے قرار دیئے گئے ہیں۔
Tweet media one
4
27
259
@joun313
.
3 years
شیعہ سنی اتحاد کی اس سے بہترین مثال ہو نہیں سکتی ❤️ کیا خوبصورت تصویر ہے ، نظر نہیں ہٹتی
Tweet media one
10
46
254
@joun313
.
3 years
اس لۓ کہتے در آل محمد علیہم اسلام پر حثیت نہیں نیت دیکھی جاتی ہے ، لبیک یا حسین ؑ #ہردم_حسینؑ_تیراغم_حسینؑ
Tweet media one
5
51
247
@joun313
.
1 year
مہنگائی نے عوام الناس کا ایسا برا حال کر دیا ہے کہ اب تو کٹر وہابی بھی نعرہِ حیدری لگا کر نیاز کے چاول کھا جاتے ہیں ۔۔
Tweet media one
22
31
244
@joun313
.
10 years
عمران خان کو 3 میٹرز پر نوٹس جاری۔ نواز شریف کی رہایش جاتی امرا میں 43 میٹرز لگے ہوے ہیں۔ پھر کہتے ہیں یہ جمہوریت ہے ۔ یہ بادشاہت ہے
52
217
236
@joun313
.
10 months
دربار آقا زادی بی بی رقیہ سلام اللہ علیہا #Lahore
8
26
244
@joun313
.
3 years
کسی کو کیا معلوم ۔۔۔۔!! شاید "سورہ یاسین" وہی "یاحسینؑ" ہے کہ جس کا سر "ح" نہیں ۔۔۔ یا ح سین
Tweet media one
20
34
218
@joun313
.
4 years
شیعہ سنی بھائی بھائی تکفیری تیری شامت آئی
Tweet media one
7
32
210
@joun313
.
10 years
نون لیگ کا نشان شیر نہیں تھپڑ ہے بیکری والے کو تھپڑ بس ہوسٹس کو تھپڑ ڈاکٹر کو تھپڑ ایم پی اے کو تھپڑ عوام کو تھپڑ ہی تھپڑ" تھپڑلیگ
33
128
208
@joun313
.
1 year
چور راستوں سے بل پاس کرانا اور اخری دن دھڑ ڈھر ڈھڑا دھر دسیویں بل کو سینٹ سے پاس کرانا کیا قیامت ا رہی تھی اخری دنوں میں اتنے بل پاس کرائے؟؟؟ پہچانو اپنے سیاسی مخالفین کو ۔۔۔۔۔ علامہ شہنشاہ نقوی۔
2
115
210
@joun313
.
1 year
محرم میں بہت سے لوگوں نے ماتم، عزاداری، مجالس اور سبیل امام حسین ع کے خلاف پوسٹ کی لیکن یزید کے خلاف پوسٹ نہیں کی آخر کیوں...???? اُو تواڈی پین داا خسم اےےے ؟؟🤔 🤔
20
46
211
@joun313
.
1 year
یہ وہ نمازیں ہیں جو اللہ نے منہ پہ مارنی ہیں #زرا_سوچیے
24
84
198
@joun313
.
3 years
علم عباس ع کے سائے میں صدا اونچا رہے میرے پاکستان کا پرچم 😍😘🌹♥️❤️💐
11
42
202
@joun313
.
1 year
@CMShehbaz پلیززز مر جااااا اس قوم اور ملک پہ احسان کر دو
6
7
210
@joun313
.
1 year
ایک درویش سے پوچھا گیا کہ شیعہ دس محرم کو ماتم کرنے کی بجائے کربلا کے شہیدوں کے لئے قرآن پڑھ کر انہیں ایصال ثواب کیوں نہیں کرتے ؟ درویش کافی دیر تک سر جھکائے روتا رھا پھر بولا کیا کبھی سید بھی اپنے کسی کمی کا محتاج ھوا ھے ؟ کیا آقاؤں کو غلاموں سے کوئی احتیاج ھوئی ہے ؟
8
41
207
@joun313
.
11 months
يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِى عَلَى دِينِكَ ° ❤️ اے دلوں کو پھیرنـے والـے! ہمارے دل کو اپنـے دین پر ثابت قدم رکھ! 🦋
Tweet media one
3
33
198
@joun313
.
1 year
مؤرخ اتنا کمینہ تھا 🖐️جس نے بند کمرے سے سُن لیا چچا کلمہ پڑھ لیں، مَگر سَوا لاکھ کے مجمع میں اعلانِ ولایت نہ سُن سَکا!!! #عيد_الغدير
14
41
206
@joun313
.
3 years
شعیب اختر نے “یا حسین ع” کی تصویر ٹویٹ کی۔ آپ نیچے نبی پاک ص کے امتیوں کے کمنٹ پڑھیں۔اتنا زیادہ بغض۔ حالانکہ نبی پاک ص کی لاتعداد احادیث مبارکہ ہیں مولا حسین ص کے بارے میں۔الحمد للہ اللہ پاک نے کم از کم اس گھر میں پیدا کیا جہاں اہل ��یت ص کا بغض نہیں رکھا جاتا
Tweet media one
30
40
189
@joun313
.
1 year
اگر تمہارا مبلغ تمہیں کربلا کی اصل حقیقت بتاتا تو تم دس محرم کو مری جانے کی بجائے مر ہی جاتے #زرا_سوچیے
11
49
191
@joun313
.
1 year
@RShahzaddk تو جو تم نے باجی کا رشتہ دیا تھا خان کو اب کیا رخصتی نہیں کرنی؟؟ 🤔 باجی سے پوچھ لو اُسکو ایسا ہی خان پسند
2
7
185
@joun313
.
3 years
خدا جس کے سینے میں قرآن اتارے "مزمل" کہے اور "مدثر" پکارے #محمّد ہمارے بڑی شان والے ♥ #صلوات_بر_محمدؐ #ربيع_الأول
Tweet media one
2
38
185
@joun313
.
10 years
اعلی چپیڑ شہباز شریف کو پلاٹ میں دیتا ہوں۔ شوکت خانم جیسا ادارہ بنا کر دکھا دے حکومتی امداد کے بغیر۔
42
95
176
@joun313
.
3 years
تہران #ایران
Tweet media one
2
13
180
@joun313
.
3 years
اوقات کیا " فرات " کی _ پانی کی ذات کیا ایسے میں جب کہ وارثِ کُوثَر " حُسین ء ہـے۔ السلام_عليك_يا_اباعبد_الله
3
27
179
@joun313
.
6 months
ڈٹ جاؤ تم حسین ع کے انکار کی طرح... #Elections2024
Tweet media one
3
26
189
@joun313
.
3 years
یا علئ یا عظيم یا علئ یا عظيم یا غفور یا رحیم
3
15
181
@joun313
.
1 year
اگر کوئی ذکرِ اہلبیتؑ سے دور رہتا ہے تو اعتراض نہ کیا کریں کیونکہ خُدا نے نجاست کو آلِ محمدؐ سے دور رکھا ہے "اِنمٙا یُریدُاللہٙ لِیُذھِبٙ عٙنکُمُ الرِّجسٙ اٙہلٙ البٙیتِ وٙیُطٙہِّرٙکُم تٙطہِیرٙا"
8
42
183
@joun313
.
2 years
مجھے خدیجہؑ سے بہتر کوئی خاتون نہیں ملی! رسول خداؐ💞
Tweet media one
0
23
182
@joun313
.
1 year
@pmln_org تواڈی پین دے جہیز وچ آیا سی؟؟ 🤔 🤔
2
2
173
@joun313
.
3 years
جب دنیا میں لوگوں کا کوئی بڑا اجتماع ہوتا ہے تو لوگ چیزوں کی قیمتیں دو گنی اور چار گنی کر دیتے ہیں۔ لیکن دنیا میں صرف ایک جگہ ایسی ہے جہاں دنیا کا سب سے بڑا اجتماع ہوتا ہے مگر لوگ وہاں کھانے ٫ پینے کی اور تمام ضروریات کی چیزیں مفت کر دیتے ہیں اور لو گوں سے التجا کر تے ہیں ++
Tweet media one
8
40
170
@joun313
.
6 months
ظہورِ پُرنور امیر المومنین عَلی ابنِ ابی طالبؑ تمام عالمین کو مبارک ہو! #13rajab2024 #Eid
10
21
177
@joun313
.
6 months
13 رجب المرجب جشن ظہورِ امیرِ ممکنات ، شہنشاہ عالمین، شہنشاہ دین و ولایت، مولائے کائنات امیر المومنین (صلواۃ) بہت بہت مبارک ہو 🎉❤️ یا علي مولا #13rajab2024 #جشنِ_مولودِؑ_کعبہ
Tweet media one
9
39
174
@joun313
.
10 years
شہباز شریف نے عاصم ملک کو کہا لندن جا کرعمران خان کے خلاف مہم چلاؤ لعنت #WatchARY @ShkhRasheed @ImranKhanPTI #GoNawazGo
16
85
168
@joun313
.
1 year
8
17
168
@joun313
.
4 years
حرم مولا علی بادشاہ علیہ سلام ❤️💜
2
22
165
@joun313
.
3 years
شاباش کراچی ❤️ سلامت رہو ہمیشہ Yom e Ali (as) Markazi Juloos, 21Ramadan, Nishter Park, Karachi #MartyrdomOfImamAli #ImamAli
14
28
163
@joun313
.
10 months
@ShamaJunejo آنٹی جی ڈالر نا ہی اے نیچے کیونکہ پٹرول اوپر جا رہا ہے یہ. ساری دونمبری سب کو پتا تمہیں بھی پتا ہے پر منافقین مجبور ہیں تعریفوں پہ
5
13
166
@joun313
.
3 years
SAY “AMEEN” 🤲🌹
Tweet media one
28
9
161
@joun313
.
1 year
نو لاکھ سمجھ لیجئے بیکار کھڑے تھے سامنے جب عباسِؑ علمدارٌ کھڑے تھے.... 💚
0
32
164
@joun313
.
1 year
اے فاطمہؑ کے لال یہ وعدہ نبھائیں گے زندہ رہے حسینؑ تیرا غم منائیں گے...... 🖤
Tweet media one
1
28
163
@joun313
.
3 years
نَادِ عَلِیًّا مَّظھَرَالعَجَائِبِ ٬ تجِدہُ عَونًا لَّكَ فِی النَّوائِب ٬ کُلُّ ھَمٍّ وَّغَمٍّ سَیَنجَلِی ٬ بِِعَظمَتِكِ یَا اللّٰه وَبِنُبُوَّ تِكَ یَا رَسُولْ اللّٰه ﷺ ٬ وَ بِوَلَا یَتِكَ یَا عَلِیْ یَا عَلِیْ یَا عَلِیْ❤
6
38
161
@joun313
.
1 year
*السلام علیک۔۔۔۔!* یا صاحب العصر والزمان🌹 اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا مَولانا یا صاحِبَ الزَّمان اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا خَلیفَةَ الرَّحمنِ اَلسَّلامُ عَلَیکَ یاشَریکَ القُرانِ عَجَّلَ اللهُ تَعالی فَرَجَهُ وَ سَهَّلَ اللهُ مَخرَجَهُ السلامُ علیک یا بقیة الله🚩
Tweet media one
2
31
158
@joun313
.
4 years
گھر والے مجھے ملحد کہتے ہیں وہابی مجھے رافضی کہتے ہیں انقلآبی مجھے غالی کہتے ہیں غالی مجھے انقلابی سمجھتے ہیں مذہبی مجھے لبرل جبکہ لبرل مجھ شدت پسند مومن سمجھتے ہیں۔۔۔۔۔ کیِ جاناں میں کون؟😀 عام۔انسان ہوں بس مت کچھ سمجھا جائے😁😁 #جون_کی_باتیں #کاپی
13
8
146
@joun313
.
1 year
کتنا لمبا دن تھا عاشور کا جون علی (۶)کا لعل (۶) جوان تھا بوڑھا ہو گیا جون نجفی
4
31
152
@joun313
.
4 years
بڑے بڑے بےغیرت اور ڈھیٹ دیکھے مگر آپ جناب کا الگ ہی لیول ہے @ImranKhanPTI
10
24
148
@joun313
.
3 years
یہ وہ مقام ہے جہاں مولا عباس ع کے بازو شہید ہوے ۔ #Abbas_TheFlagBearer
Tweet media one
3
26
146
@joun313
.
3 years
او جی ہم زندہ و جاوید کا ماتم نہیں کرتے پر مدرسوں میں بچوں سے زیادتیاں خوب کرتے ہیں
14
19
148
@joun313
.
3 years
بیٹیاں ایک سے چار کر لو مگر، خدا نے نکاح ایک کا ہی پڑھایا ہے۔ عقد مبارک 💛❤️🎊 #عقد_علیؑ_و_بتول #علیؑ_و_فاطمہؑ_زواج_النور
8
22
148
@joun313
.
1 year
میں ہی حسنۚ و حسینۚ کی ہمشیرہۜ ہوں وہ جو سامنے نیزے پر سر ہے وہ تیرے آقا حسینۚ کا ہے اور وہ جو نیزے پر سر ہے وہ علی اکبرۚ کا سر ہے یہی وہ بارات ہے جو آج رات تیرے ہاں قیام کرے گی الامان الامان الحفیظ الحفیظ...
16
11
153
@joun313
.
11 months
*میرے دل میں بن کے حسرت کچھ الفاظ چھپے رہتے ہیں* *میرا وقت کا امام ع 🙏 وہ بھی سن لیتا ہے ۔۔۔۔(الغوث ع)* ❤️‍🩹🥀🚩
Tweet media one
4
25
152
@joun313
.
2 years
درود بر قائم آل محمد ص حجتہ خُدا امام مہدی علیہ السلام 🙏❤️ #العجل_یا_امام
2
31
127
@joun313
.
3 years
ہم یوم علی ع کا جلوس اس لیے نکالتے ہیں تا کہ بنو امیہ کی اولادیں ابن ملجم کو بھی رضی اللہ نہ بنا دے #زرا_سوچیے
4
26
145
@joun313
.
3 years
ماشااللہ۔۔۔۔۔ بی بی پاک دامن تعمیر شروع ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
11
16
142
@joun313
.
3 years
چھوٹی بھانجی ہے فدک فاطمہ چھ سال کی ہے 2800 روپے جمع کیے ہیں دس محرم کو سبیل لگانی اُس نے.. ایسا جزبہ بس شیعوں کے بچوں میں ہی ہوتا ہے. #محرم_١٤٤٣ #لبيك_يا_حسين
13
17
139
@joun313
.
10 months
تابوت امام حسن عسکری علیہ سلام لاہور....
3
17
143
@joun313
.
3 years
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا میرے دادا علـــــی ع ابنِ ابوطالب ع کے قاتل کا نام پورا لے کر لعنت کیا کروں تاکہ دنیا کو پتا چلے علـــــی ع کا قاتل کوئی غیر مسلم نہیں بلکہ مسلمان تھا اور دنیا مسلمان کے فریب سے آگاہ رہے ___ عبد الرحمن ابنِ ملجعم ملعون ہے 🙌 لعنت بے شمار
17
25
142
@joun313
.
4 years
میرا بچہ 😘😘😍♥️♥️♥️
22
9
136
@joun313
.
2 years
لوگ سوۓ ہوۓ ہیں،جب مریں گے تب بیدار ہوں گے" (امام علی۴)
5
31
138
@joun313
.
3 years
"تمہارا تعلق اس قوم سے ہے جو نیچے (فرش عزا) بیٹھ کر سب سے اونچی ہے۔" علامہ امجد رضا جوہری
1
18
139
@joun313
.
3 years
خدا راضی حسینٔ راضی خدا راضی حسنٔ راضی
3
12
135
@joun313
.
1 year
کہاں ہیں علیؐ والے✨🤩 ذرا موجودگی کا احساس کروائیں😍 نعرہ حیدری✨❤🙌🏻 #ولادت_مولاعلیؑ #آمدحیدر_قریب_است
34
15
138
@joun313
.
1 year
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ میری بھتیجی وفات پہ گئی. جیسے اللہ کی مرضی اسکی مرضی میں ہم راضی 😢😢😢😢😔😔🤲🤲🤲🤲😔😢
72
16
130
@joun313
.
1 year
" قسم بخدا! ۔۔۔ اگر پُوری دُنیا میں میرے لِیے کوئی بھی پناہ گاہ نہ ہو میں تب بھی یزید کی بیعت نہیں کروں گا! ۔ " اِمام حسین علیہ السلام! ۔ 🖤
1
27
132
@joun313
.
4 years
رسول اللہ نے فرمایا : کائنات کی بہترین خاتون چار ہیں، مریمؑ، آسیہؑ، خدیجہؑ، فاطمہؑ، ان میں سب سے افضل فاطمہ ؑ ہیں (مصائب اہلبیت،ص100)
8
15
133
@joun313
.
9 months
امام جعفر صادق ص قد قامت الصلاة سے مراد امام قاٸم عج کا قیام ہے #العجل_یا_امام
Tweet media one
6
22
135
@joun313
.
2 years
یہ کیسے لوگ ہیں؟ انسان دیکھ کر حیران و پریشان ہوجاتا ہے۔ عراقی غریب لوگ ہیں مگر امام حسینؑ کی محبت میں بہت امیر ہیں۔ یہ ویڈیو فروٹ اور سبزی منڈی کی ہے جہاں دکاندار کہہ رہے ہیں کہ امام حسینؑ کے نام پر ہر چیز مفت لے جاو۔ #Arbaeen_e_Hussaini #ArbaeenWalk #چہلم_شہدائے_کربلا
3
38
134
@joun313
.
3 years
کاش کوئی افطاری مشہد نجف اور کربلا میں بھی نصیب ہو 😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔
20
9
131
@joun313
.
1 year
ناشتہ تو مجلس سے ہی مل جاتا ہے...... لنگرِ حسینی ع
Tweet media one
4
6
129
@joun313
.
3 years
یہی چراغ جلیں گۓ تو روشنی ہو گئ ❤️❤️
12
31
130
@joun313
.
3 years
جاہل دےے بچو یہ سمجھانا چاہ رہا تھا عمران خان... انی دیوووو دماغ وی کدی استعمال کر لیا کرو 😡😡😡😡😡😡😡😡😡
12
52
118
@joun313
.
3 years
ختم نبوتؐ کے سب سے بڑے پہرے دار حضرت ابو طالب علیہ سلام کی زات پہ کروڑوں سلام #سرچشمہِ_ایمان_ابوطالبؑ
5
26
129
@joun313
.
3 years
دعا کیجئیے اللہ پاک صدقہ شہزادہ علی اصغر علیہ سلام بے اولادوں کو اولاد عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
14
21
127
@joun313
.
10 years
پارلیمنٹ میاں صاحب کو ��وانائ کے ٹیکےلگا کر کھڑا کرتی ھےمگر رات کو خان صاحب اور ڈاکٹر قادری کی تقریروں سےمرض پھرلوٹ آتا ھے #AzadiSquare
15
76
127
@joun313
.
3 years
محرم میں کافی لوگوں نے عزاداری کے خلاف پوسٹس کیں مگر یزید کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں کہا کیوں بھئی یزید آپکا ابّا لگتا ھے کیا #زرا_سوچیے
7
21
125
@joun313
.
1 year
حَیّ عَلیٰ العَزّاء "غمِ حُسینؑ سلامت تو زندگی باقی" #محرم1445
1
20
127
@joun313
.
4 years
Sura-e-Fatiha for my nephew Aun haider he is no more 😔😔
63
6
123
@joun313
.
4 years
مسلک چار ہوں یاں پانج فرقے 40 ھوں یا73 یاد رکھنا نجات صرف اسی کی ہے جس کے دل میں پنجتن پاک کی محبت ہے
6
9
125
@joun313
.
3 years
یہ ورثہ مرتے مرتے بھی ہم نسلوں کو دے جائیں گے. یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہو گی ♥️
3
29
127
@joun313
.
1 year
امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا: جس وقت میرا گزر قتل گاہ سے ہوا تو میں نے اپنے بابا کے جسم پر نگاہ ڈالی اگر میری پھوپھی زینبؑ نہ ہوتی تو میری روح پرواز کر چکی ہوتی میں اپنی محبت کرنے والی پھوپھی کا ممنون ہوں (مصائب آل احمد ص٣٦١) #شہادت_امام_زین_العابدینؑ
3
34
130