جوگ مایا Profile Banner
جوگ مایا Profile
جوگ مایا

@jogmaya002

Followers
248
Following
151
Media
177
Statuses
700

کبھی فرصت ملی تو سوچوں گا۔۔ کون ہوں، کیا ہوں میں۔۔

لاہور, پاکستان
Joined October 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@jogmaya002
جوگ مایا
10 months
اُسے مِلا ہے وہ سِلکی بدن کمر جِس پر نہیں لِباس ٹھہرتا ،،،، نِگاہ کیا ٹھہرے @sab_ah92
Tweet media one
1
2
24
@jogmaya002
جوگ مایا
10 months
نشۂ رنگ و بُو سے تم ، مَست ھو اپنے آپ میں ھم کو بھی اپنا رنگ دو،ھم کو بھی مشکبُو کرو @sab_ah92
Tweet media one
2
1
15
@jogmaya002
جوگ مایا
9 months
مرنے کو تو ہم مر جائیں مگر، شرط ھے ایک۔ تم سامنے بیٹھ کر سانسوں کا تسلسل ٹوٹتا دیکھو۔ @sab_ah92 @mayogarlic90
Tweet media one
3
1
12
@jogmaya002
جوگ مایا
10 months
آغاز ہم نے کیا ، اختتام تم کر دو جب چاہو میرے جذبوں کو بے نام تم کر دو...!!! بات اگر ظرف کی ہے تو یوں کرو تم جيت جاؤ ، ہار میرے نام کر دو...!!! @mayogarlic90 @sab_ah92
Tweet media one
1
2
14
@jogmaya002
جوگ مایا
8 months
کلی کا حسن کہوں یا نکھار گلشن کا تـــری اداوؔں کی شادابــیاں ارے توبہ @Alisha2550 @sab_ah92
Tweet media one
0
1
11
@jogmaya002
جوگ مایا
11 months
الفت بغير رقیب کے دیتی نہیں مزا الجھن اگر نہ ہو تو محبت فضول ہے @sensualsabah92
Tweet media one
0
1
13
@jogmaya002
جوگ مایا
10 months
اس کائنات میں اگر عورت کے علاوہ کچھ اور خوبصورت ہے تو وہ ھے دوسری عورت۔۔ @sensualsabah92
Tweet media one
3
2
12
@jogmaya002
جوگ مایا
9 months
لفظ ڈھلنے لگے تھے چیخوں میں اپنے ہونٹوں کو سی لیا میں نے @sab_ah92 @alisha_jutti_2
Tweet media one
1
4
8
@jogmaya002
جوگ مایا
11 months
زندگی معرکۂ روح و بدن ہے مشتاق عشق کے ساتھ ضروری ہے ہوس کا ہونا @sensualsabah92
Tweet media one
1
2
9
@jogmaya002
جوگ مایا
10 months
اِک تیری کلائی پَکڑنے کے سبب میں نے تیری گھر کے باہر چُوڑیوں کا ٹِھیلہ لگا رکھا ہے @sab_ah92
Tweet media one
2
2
11
@jogmaya002
جوگ مایا
11 months
اُس کو نیندوں کے نگر میں نہ بساؤ محسن ورنہ شامل وہی نیندوں کے خلل میں ھوگا @sensualsabah92
Tweet media one
0
2
10
@jogmaya002
جوگ مایا
9 months
سنورتی ہے آئینے کو تکتے ہوئے سنور جائے تو آئینہ تکتا رہے @sab_ah92
Tweet media one
1
2
7
@jogmaya002
جوگ مایا
10 months
دو دو ٹَکے کے لوگ تُجھے جَانتے ہیں اَب کِس کِس کو مرے بَعد,, مُیسر رہا ہے تُو @sab_ah92 @mayogarlic90 @Dua_770
Tweet media one
2
1
7
@jogmaya002
جوگ مایا
11 months
اسے بیاں کرونگا ذائقے میں ۔۔ لکھوں گا چرس جیسی تھی وہ @sensualsabah92
Tweet media one
0
2
9
@jogmaya002
جوگ مایا
9 months
آ میرے ہاتھ پہ رکھ ___ اپنی توجہ بھرا ہاتھ ۔..!! اور غلط کر دے بچھڑ جانے کی سبھی افواہوں کو ۔۔!!! @sab_ah92
Tweet media one
1
1
7
@jogmaya002
جوگ مایا
8 months
میرے بالوں سے مہک آتی رہی دن بھر رات خواب میں تو نے میرے بال سنوارے ہیں @Alisha2550 @sab_ah92 @Ishq_deewani @Amna3262Khan
Tweet media one
1
0
5
@jogmaya002
جوگ مایا
9 months
ذائقے جسم کے بھی ہوتے ھے مٹی مٹی میں فرق ہوتا ھے۔۔۔۔ @sab_ah92
Tweet media one
2
2
5
@jogmaya002
جوگ مایا
8 months
ایک سو سولہ چاند کی راتیں ایک تیرے کاندھے کا تل۔۔۔!! @sab_ah92
Tweet media one
0
1
7
@jogmaya002
جوگ مایا
8 months
چند چسکیوں میں زندگی جینا چاہتا ہوں تمہارے لبوں سے لگی چاہے پینا چاہتا ہوں @sab_ah92 @Ishq_deewani @Amna3262Khan
Tweet media one
0
0
4
@jogmaya002
جوگ مایا
9 months
ناف پیالہ ، کو سب گرہ موئے کمر کہتے ھیں ، ھم اُسے حسن کے دریا کا ، بھنور کہتے ھیں @sab_ah92
Tweet media one
0
1
7
@jogmaya002
جوگ مایا
10 months
پڑھنے والوں کا قحط ھے ورنہ گرتے آنسو ،،، کتاب ھوتے ھیں
Tweet media one
0
1
5
@jogmaya002
جوگ مایا
10 months
ادھیڑ ڈالے ہیں بخیے میرے جدائی نے!! کہ کھا گیا ہے تیرا غم کتر کتر کر مجھے!! @mayogarlic90 @sab_ah92 @Dua_770
Tweet media one
1
1
6
@jogmaya002
جوگ مایا
11 months
جب اس آنٹی کو مِس پاکستان کا ایوارڈ دیا جارہا تھا تو اس وقت تم کہاں تھی 🤔 @sensualsabah92
Tweet media one
1
2
6
@jogmaya002
جوگ مایا
10 months
محبوب کی غلامی وہ واحد غلامی ہے جس میں آزادی سے خوف آتا ہے @sensualsabah92
Tweet media one
1
2
6
@jogmaya002
جوگ مایا
8 months
معلوم اُس حُسن کا تم کو نہیں ہے_ کچھ خم دار ہے کمر تو سینے پہ زور_____ ہے مے خوار ہیں جو لب تو وہ خَد گلابی ہیں اِک پیالہ ناف ہے جس کی لذت اور___ ہے @sab_ah92 @MirchiTikhi69
Tweet media one
1
0
5
@jogmaya002
جوگ مایا
8 months
کرتے کرتے یہ بحث دونوں بوسہ لے بیٹھے.. نا کیجیے مت کیجئے رک جائیے بس کیجئے @ladli_x_queen
Tweet media one
1
0
5
@jogmaya002
جوگ مایا
5 months
@sab_ah92 اسے سمجھنے کے لیئے گنہگار ہونا پڑے گا تھوڑا سا۔۔😁
2
0
6
@jogmaya002
جوگ مایا
9 months
جانتے ھیں کہ ترے ساتھ نہیں چل سکتے صباح۔ بس یونہی چال ملاتے ہیں تری چال سے ھم_!! @sab_ah92
Tweet media one
2
1
7
@jogmaya002
جوگ مایا
8 months
یوں دیجیئے فریبِ محبت کہ عمر بھر مَیں زندگی کو یاد کروں زندگی مجھے !! @sab_ah92
Tweet media one
1
0
4
@jogmaya002
جوگ مایا
5 months
ٹخنے کا دیدار کرا لہنگا ذرا وہابی کر @sab_ah92
Tweet media one
2
1
6
@jogmaya002
جوگ مایا
10 months
دانتوں تلے یہ ہونٹ دبایا نہیں فقط! رکھی ہوئی ہے آپ نے , تلوار پھول پر @sensualsabah92
Tweet media one
0
0
3
@jogmaya002
جوگ مایا
10 months
عورت ذہین ہونے کے باوجود حسن پر زیادہ محنت کرتی ہے کیونکہ وہ جانتی ہے کہ مردوں کے پاس دماغ سے تیز آنکھیں ہیں @mayogarlic90
Tweet media one
0
0
5
@jogmaya002
جوگ مایا
10 months
کچھ لوگ آدھی رات تک جاگتے تو ہیں لیکن نہ یہ لوگ کسی سے بات کر رہے ہوں گے، نہ ان کا کسی سے بات کرنے کا دل کرے گا۔ کوئی بات کر لے تو ٹھیک ورنہ خاموشی کے ساتھ اپنے آپ میں مگن رہیں گے، نہ یہ سوئیں گے، اور بعض اوقات رات کی خاموشی دن کے شور سے زیادہ بلند ہوتی ہے @mayogarlic90
Tweet media one
1
0
5
@jogmaya002
جوگ مایا
11 months
مجھے لفظوں کی خوشبو آرہی ہے میرے خط کو جلایا ہے کسی نے !۔ @sensualsabah92
Tweet media one
0
2
5
@jogmaya002
جوگ مایا
10 months
بدن تیرا بانہوں میں آۓ تو راحت سی ملے تُو حور ہے، نشۂ ہے، لمس محبت ہے، کیا ہے؟ @mayogarlic90
Tweet media one
0
0
1
@jogmaya002
جوگ مایا
8 months
لگے ہیں ڈھونڈ نے خود کو مگر شیشہ نہیں ملتا تمھیں, تم سا نہیں ملتا، مجھے، مجھ سا نہیں ملتا... @sab_ah92 @Noreen_Khan1
Tweet media one
1
0
5
@jogmaya002
جوگ مایا
8 months
@sab_ah92 شاندار
1
0
5
@jogmaya002
جوگ مایا
5 months
@sab_ah92 یہ ہی امید تھی تم سے
0
0
3
@jogmaya002
جوگ مایا
10 months
من پسند شخص میں کلونجی جیسی خاصیت ہوتی ہے یعنی موت کے علاوہ ہر مرض کی شفاء ہوتی ہے @mayogarlic90 @sab_ah92 @sexy_billi1234 @Dua_770
Tweet media one
2
0
4
@jogmaya002
جوگ مایا
10 months
@lovelycpl1 چھوٹے بچے تو اور بھی بہت کچھ کر رہے ہیں
0
0
3
@jogmaya002
جوگ مایا
9 months
ہائے گلاب ہے یا نازک بدن ہے کوئی خوشبو مچل رہی ہے، کتنے خمار میں ہے اب مےکدے کو جائیں تو کیسے جائیں صباح نکلا عقب ہے ظالم،،، سینہ ابھار میں ہے۔۔ @sab_ah92
Tweet media one
3
2
5
@jogmaya002
جوگ مایا
8 months
ایک دن بھی نبھا نہ پائیں گے میرا کردار... وہ لوگ جو مجھے مشورے ہزار دیتے ہیں @sab_ah92
Tweet media one
2
1
5
@jogmaya002
جوگ مایا
9 months
تُو سمجھ جائے گا پھر اپنے سوالوں کی چبھن, تُو کسی روز۔۔۔۔۔ کٹہرےمیں کھڑا ہو تو سہی @sab_ah92
Tweet media one
0
0
4
@jogmaya002
جوگ مایا
8 months
عورت ذہانت سے زیادہ حسن پہ محنت کرتی ہے ، کیونکہ وہ جانتی ہے کے مرد کے پاس دماغ سے زیادہ تیز آنکھیں ہیں.. @sab_ah92 @Gulab_Jaamun
Tweet media one
0
0
2
@jogmaya002
جوگ مایا
10 months
محبت منفرد میری، تمنا چار سو تیری مگر تم ہو،،کبھی اُسکے، کبھی اِسکے، سوا میرے @sab_ah92
Tweet media one
0
1
5
@jogmaya002
جوگ مایا
8 months
@sab_ah92 @Ni_ma_l انکھوں کے نشے کو سمجھتے نہیں نا
1
0
5
@jogmaya002
جوگ مایا
9 months
شربتی آنکھوں میں ، کاجل وہ لگائے گا ابھی رات کا رنگ ،،،ابھی اور بھی کالا ھو گا۔۔۔ @sab_ah92 @Sanasays1234
Tweet media one
0
0
4
@jogmaya002
جوگ مایا
10 months
اسکو گولی کیطرح لگتی ہیں باتیں میری اسکا مطلب ہے_,,, اچھا ہے نشانہ میرا..... @mayogarlic90 @sab_ah92
Tweet media one
0
0
5
@jogmaya002
جوگ مایا
9 months
دے کوئی طبیب آ کے ہمیں ایسی دوا بھی لذت بھی رہے درد کی ، مل جائے شفا بھی @sab_ah92
Tweet media one
2
0
5
@jogmaya002
جوگ مایا
8 months
تجھ کو اپنی ہی قـــسم یہ تو بتا دے مجھ کو کیا یہ ممکن ہے کبھی تو مجھے حاصل ہوجائے ہائے اس وقتـــــــــ دلِ زار کا عــــــالم کیا ہو اگر محـــــبت ہی محبت کے مــــقابل ہوجائے @sab_ah92
Tweet media one
0
0
1
@jogmaya002
جوگ مایا
8 months
ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﺍﺏ ﮐﯽ ﺑﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺁﺩﮬﺎ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﻭﮞ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﺍ ﮨﺠﺮ ﯾﮧ ﭼﮩﺮﮦ ﺍﺩﮬﯿﮍ ﺩﮮ..! @AdiTamkeen @Alisha2550 @Amna3262Khan @ariyach12 @Ishq_deewani
Tweet media one
1
0
1
@jogmaya002
جوگ مایا
5 months
میں چاہتا ہوں کوئی مجھ سے بات کرتا رہے میں چاہتا ہوں اندر کی خاموشی نکلے ....💔 @sab_ah92
Tweet media one
2
1
4
@jogmaya002
جوگ مایا
9 months
اس بار راہِ عِشق ، کچھ اِتنی طویل تھی اُس کے بدن سے ھو کے , گزرنا پڑا مجھے @sab_ah92
Tweet media one
0
0
4
@jogmaya002
جوگ مایا
6 months
تُو پُکارے تو چَـمک اُٹھتی ھیں آنکھیں میری تیری صُورت بھی ھے شامل تری آواز کےساتھ @sab_ah92
Tweet media one
0
0
3
@jogmaya002
جوگ مایا
9 months
کونسے ہونٹ تِرے جسم کے خم چومیں گے کون خوش بخت ترا بند قبا کھولے گا.. @LadySelected
Tweet media one
0
0
3
@jogmaya002
جوگ مایا
8 months
سبھی چراغ مجھے پیشوا سمجھتے ہیں مجھے ہی جلنا پڑا ہر چراغ سے پہلے۔۔۔۔۔ @sab_ah92
Tweet media one
1
1
4
@jogmaya002
جوگ مایا
8 months
جانتے ہو وہ ایک دیوانی سی لڑکی پہن کر گجرے چاند کو ہاتھوں میں سجا کر آج پھر مسکراٸی @Ishq_deewani @sab_ah92
Tweet media one
1
0
3
@jogmaya002
جوگ مایا
10 months
جذبات دفن ،الفاظ ختم رہنے دیجیے ،چائے پیجیئے @mayogarlic90
Tweet media one
0
2
4
@jogmaya002
جوگ مایا
8 months
عورت کی توہین کیلئے یہی کافی ہے، کہ اسکی موجودگی میں حور کا ذکر یا خواہش کی جائے۔۔ @sab_ah92 @Alisha2550
Tweet media one
1
1
1
@jogmaya002
جوگ مایا
8 months
@sab_ah92 کوئی اطلاع نہیں ابھی ایسی
2
0
3
@jogmaya002
جوگ مایا
10 months
میں چاہوں تو تجھے آج ہی منا لوں پر تو وہ رہا نہیں جو پسند تھا مجھے @sab_ah92 @mayogarlic90
Tweet media one
0
0
3
@jogmaya002
جوگ مایا
8 months
@sab_ah92 @Ni_ma_l @Seh_ar9282 مس یو ٹو بے بی
0
0
2
@jogmaya002
جوگ مایا
9 months
@uzma6688 ہو تو بہت کچھ رہا ہے، لیکن یہ شاید کسی ڈرامے کا سین ہے، کوئی ویڈیو نہیں یہ
0
0
4
@jogmaya002
جوگ مایا
9 months
تیری مصروفیات تیری مجبوریاں سر آنکھوں پر مگر تیرا یوں بےپرواہ ہو جانا مجھے اچھا نہیں لگتا @sab_ah92
Tweet media one
0
1
4
@jogmaya002
جوگ مایا
9 months
میں ہو جاؤں گا نقش دل پہ سبھی کہ مجھے یاد رکھے گا سارا زمانہ چلو آج صباح کریں،، دل سے باتیں تم کچھ اس کی سننا کچھ اپنی سنانا @sab_ah92
Tweet media one
0
0
3
@jogmaya002
جوگ مایا
9 months
ہاتھ پکڑنے اور تھامنے میں بہت فرق ہوتا ہے... پکڑنے والے کی پکڑ چاہے کتنی ہی مضبوط ہو وقتی ہوتی ہے، جب کے تھامنے والے ہاتھ *"تاحیات* " ہوتے ہیں۔۔ @sab_ah92
Tweet media one
0
1
4
@jogmaya002
جوگ مایا
8 months
@sab_ah92 یہ تو کشش فیصلہ کرے گی نا کون آپ کے انباکس اور دل کے زیادہ قریب ہے
1
0
3
@jogmaya002
جوگ مایا
8 months
صفائیاں نہیں دے سکتے ہم...!!!! صاف بتاتے ہیں، دھوکے باز ہیں ہم..! @sab_ah92
Tweet media one
0
1
4
@jogmaya002
جوگ مایا
9 months
@sab_ah92 روح من..!! میرا سوچنا تیری ذات تک.!! میری گفتگو تیری بات تک.!! نا تم ملو جو کبھی مجھے..!!🌹🌿 میرا ڈھونڈنا تجھے پار تک..!! میں نے اپنا سب کچھ گنوا دیا..!!🌿🌹 تیری نفرتوں سے پیار تک..!!🌿🌹 کبھی فرصت جو ملے تو آ..!! میری زندگی کے حصار تک..!!🌿🌹
2
1
4
@jogmaya002
جوگ مایا
10 months
@its_shazia1 کوئی ایسا کانڈ کرو کہ پکڑ کے خود کہیں اس کو اسی ہفتے ٹھکانے لگاؤ، کراؤ شادی اس کی
0
0
3
@jogmaya002
جوگ مایا
6 months
@sab_ah92 نہیں
0
0
2
@jogmaya002
جوگ مایا
8 months
@sab_ah92 @Ni_ma_l لمی پا کے اینٹینا ٹھیک کرنا پڑے گا تمہارا اس کا مطلب
1
0
2
@jogmaya002
جوگ مایا
6 months
@sab_ah92 بہت کچھ کھل جائے گا اگر ربن 🎀 کھینچ دیا تو، سوچ لے
1
0
2
@jogmaya002
جوگ مایا
5 months
توجہ کی کمی سے مر بھی سکتے ہیں پھول،پودے اور یہ انسان وغیرہ۔۔!!! @sab_ah92
Tweet media one
1
0
2
@jogmaya002
جوگ مایا
10 months
@sensualsabah92 کاش میں اس پہ دندی وڈ سکوں اور تم کسی کو نشان بھی نہ دکھا سکو۔۔😁
1
0
2