jhy767 Profile Banner
ایک پاکستانی Profile
ایک پاکستانی

@jhy767

Followers
11
Following
42
Statuses
1K

Joined April 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@jhy767
ایک پاکستانی
5 months
@DurraniViews کور کمانڈرز کی دو تہائی اکثریت سے 🤣🤣
0
0
0
@jhy767
ایک پاکستانی
5 months
@hinaparvezbutt خاندانی نراث. ہی خاندانی مراثیوں کے فین ہوتے ہیں. 😜😜
0
0
11
@jhy767
ایک پاکستانی
5 months
میرے خیال سے 'پین یک' کہتے ہیں.
@najamwalikhan
Najam Wali Khan
5 months
پنجابی میں “ڈس گریس” بندے کو کیا کہتے ہی؟
0
0
0
@jhy767
ایک پاکستانی
6 months
پروپیگنڈہ تو تم بے شرموں نے کیا ہے. نہ یہ بتایا کہ یہ کمی صرف دو ماہ کے لئے ہے نہ یہ کہ دو سو سے پانچ سو یونٹ والوں کے لئے۔۔ اصلی تے نسلی فراڈیے ہیں چور کے بچے۔۔
@pmln_org
PMLN
6 months
ملک کی معیشت تباہ کرنے والے ، ملک کی ترقی کی شرح منفی کرنے والے ملک کے اندر دہشتگردی کرنے والے آج 14 روپے فی یونٹ ریلیف پر پروپیگنڈہ کررہے ہیں ان کو یہ سب کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے سینئرصوبائی وزیر مریم اورنگزیب
0
0
3
@jhy767
ایک پاکستانی
6 months
@RebelByThought دیکھ لو پاکستانیو ۔ ۔ ایسے ہوتے ہیں وہ بے غیرت باپ جو بیٹیوں کو ٹک ٹاک پہ مٹکنے پہ شاباشیاں دیتے ہیں.
0
0
0
@jhy767
ایک پاکستانی
6 months
@mahwishzafar7 نمونے
0
0
0
@jhy767
ایک پاکستانی
6 months
@NaeemBukhariPTI ہماری فوج ہماری محافظ ہے. 😜
0
0
1
@jhy767
ایک پاکستانی
6 months
@DurraniViews ہاں یہاں تو گھر سے لے جا جا کے ملازمتوں پہ رکھا جا رہا ہے نا. .
0
0
0
@jhy767
ایک پاکستانی
6 months
@IrfanUHSiddiqui یہ بکواس اس وقت تو منہ سے نہ نکلی جب قاضی نے آئین کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے بلا چھینا. اس وقت تو حق اور سچ کی فتح ہوئی تھی۔ ۔۔منافق کنجر۔. قبر میں لاتیں ہیں اور گالیاں کھا رہا ہے.
0
0
0
@jhy767
ایک پاکستانی
6 months
بچے پیدا کرنا ماؤں کا حق ہے. مگر مائیں ایسے بچے پیدا کر کے ملک کے لئے مسائل پیدا کر رہی ہیں۔۔
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
6 months
سمجھتے ہیں ڈاکٹر فرحان ورک کو بلیک میل کر لینگے۔ بیٹا اب میں مزید خطرے ناک ہوجاونگا۔ ہاں اگر کوئی بات جھوٹ لکھوں تو وہ ضرور ہائی لائٹ کریں، اس پر معذرت ہوگی۔ میں خود کرونگا۔ لیکن جو سچ آپ سننا نہیں چاہتے، وہ کردارکشی نہیں ہوتی۔ اپنے لیڈر کا کردار بہتر کرو۔
0
0
0
@jhy767
ایک پاکستانی
6 months
اینوں کیوں اگ لگی اے 🤔🤔
@ranjha001
Faisal Ranjha
6 months
یقین مانیں اگر میں پی سی بی میں ہوتا تو آج ہی اس کا کنٹریکٹ ختم کرتا کبھی اسے قومی ٹیم کے پاس نہ آنے دیتا جو ٹیم سے باہر ہوتا ہے وہ سیاست شروع کر دیتا ہے ان لوگوں نے ٹیم کی بربادی کر دی ہے ایک تو below average کرکٹر اوپر سے سیاست ۔۔۔ شرم کرو
0
0
0
@jhy767
ایک پاکستانی
6 months
اس ماڈل میں گندی ویڈیوز اور ٹک ٹاک کہاں تھا؟؟ 🤔🤔🤔
@siasatpk
Siasat.pk
6 months
حکمرانی کے لیے حضرت عمر فاروق کے ماڈل کی پیروی کرتی ہوں۔ مریم نواز @MaryamNSharif #MaryamNawaz #PMLN
Tweet media one
0
0
0
@jhy767
ایک پاکستانی
6 months
بچے پیدا کرنا ماؤں کا حق ہے لیکن مائیں ایسے بچے پیدا کر کے ملک کے لئے مسائل پیدا کر رہی ہیں. آپ کیا کہتے ہیں؟؟
@myself_pagli
عائزے_رومان
6 months
یہ لڑکی کیا کھاتی ہے جو اتنی خوبصورت ہے۔؟😂
Tweet media one
0
0
0
@jhy767
ایک پاکستانی
6 months
@ARYSabiirShakir منصورا صچافی نہیں ایک سکرپٹ پڑھنے والا اینکر ہے. . نقابلہ بنتا ہی نہیں.
0
0
0
@jhy767
ایک پاکستانی
6 months
@ReshamSaleem3 @MaryamNSharif 'د' کے نیچے زیر نہیں۔ ۔۔ ۔ 'د' کے اوپر زبر لگتی ہے. . تب اصل بات بنتی ہے.
0
0
0
@jhy767
ایک پاکستانی
6 months
@SHABAZGIL خاص طور پہ ڈبل ڈیوٹی کرنے والے 'زن مجاہدوں' پر.
0
0
0
@jhy767
ایک پاکستانی
6 months
@pmln_org بے شرمو. اے سی عیاشیوں میں آتا ہے اور فریج بنیادی ضرورت میں. ۔
0
0
0
@jhy767
ایک پاکستانی
6 months
@RebelByThought حسینہ واجد ماضی کی جبکہ مریم نواز دور حاضر کی چھچھوری سی کلاس اداکارہ ہے ۔۔ عمر کے حساب سے دونوں ہی سپورٹنگ رول کے لئے کوالیفائی کرتی ہیں مگر اپنی ڈھٹائی اور بے شرمی سے لیڈ رول پہ قابض ہیں.
0
0
0
@jhy767
ایک پاکستانی
6 months
@chsandhilaa اور ڈبونے میں چھچھوری بیٹی کا. . 🤣🤣🤣
0
0
0
@jhy767
ایک پاکستانی
6 months
@thepowerofpak کس کی پریس کانفرنس؟. کہیں ڈی جے بابو کو پھر تو کوئی ابال نہیں اٹھا؟؟
0
0
0