Umar Umri Profile
Umar Umri

@javedNaeem13

Followers
14K
Following
7K
Statuses
15K

I am chronic supporter of JUI

Joined May 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@javedNaeem13
Umar Umri
22 hours
پیارے یہ مسجد نہیں ہجرہ ہے
@MatiUllah89358
Mati Ullah
23 hours
@javedNaeem13 کہ آداب مسجد کا خیال رکھیں اور مسجد میں سیلیکٹ لینا حرام ھے ،لیکن یہ بے غیرت لوگ اس وقت انکو مسجد نظر نہیں اتہی ھے ،نہ آداب کا خیال ان سے رکھوایا جارہاہے،
0
0
1
@javedNaeem13
Umar Umri
22 hours
آئی ایم ایف ، چیف جسٹس ملاقات انوکھا واقعہ ہے، حکومت دھاندلی کی پیداوار ، اس پر تحفظات ہیں، قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان کی میڈیا سے گفتگو @ziaurrehman76 @ArbabKasho
0
13
12
@javedNaeem13
Umar Umri
2 days
#جانان______❤❤❤
Tweet media one
0
1
10
@javedNaeem13
Umar Umri
2 days
امیرالہند شیخ الاسلام حضرت مولاناسیدارشدمدنی دامت برکاتھم ایک نکاح کی تقریب میں کھجور بانٹ رہے ہیں عن عائشة رضي الله عنها قالت: كان النبي صلى الله عليه وسلم " ‌إذا ‌زوج ‌أو ‌تزوج ‌نثر ‌تمرا ".(السنن الكبرى للبيهقي، كتاب الصداق، باب ما جاء في النثار في الفرح، رقم الحديث:14683)
0
2
5
@javedNaeem13
Umar Umri
2 days
آخر کار سلمان نے بھی ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوۓ دھمکی دے دی اس سے سے قبل رومیوں کو تبوک میں شکست دی ہمارے عضب کو دعوت نہ دی جاۓ۔۔ @followers
0
3
5
@javedNaeem13
Umar Umri
2 days
اب ایسے شتونگڑے بھی مولانا صاحب پر فتوہ لگا رہے کہ مولانا صاحب نے رزق کی توہین کی ھے توبہ @ArbabKasho
0
2
2
@javedNaeem13
Umar Umri
2 days
قائد ملت اسلامیہ کی خوبصور آواز میں تلاوت قرآن پاک سماعت فرمائیں۔۔ ماشاءاللہ @ArbabKasho @ziaurrehman76
0
2
3
@javedNaeem13
Umar Umri
2 days
بعض لوگ مولانا صاحب کے آس عمل پر تنقید کررہے ہیں ان لوگو کو جواب امہات المومنین حضرت عائشہؓ عنہا فرماتی ہے کہ جب رسول اللہ صہ نکاح پڑھاتے تھے تو بیٹھے ہوئے لوگوں پر کھجور نچھاور یا پھینک دیتے تھے حوالہ سنن الکبریٰ لیلبیہقی حدیت نمبر 1468 اب وہ لوگ اللہ سے ڈرو توبہ و استغفار کروں
4
30
80
@javedNaeem13
Umar Umri
2 days
مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان محترم جناب اسلم غوری صاحب کی اینکر پرسن مُحترم سید عاصم رضا کے ساتھ موجودہ و اہم سیاسی صورتحال پر گفتگو پارٹ 1 @ziaurrehman76
0
5
5
@javedNaeem13
Umar Umri
4 days
قبائلی علاقوں، خیبر پختونخوا اور حاصکر جہاں پر پختونوں کی اکثریت ہے وہاںکے علاقوں میں امن نہیں ہے،مولانا فضل الرحمان صاحبکا پشتون قومی جرگہ سے خطاب #پشتون_قبائل_جرگہ
Tweet media one
0
10
6
@javedNaeem13
Umar Umri
4 days
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے قبائلی مسائل کے حل کے لیے اسلام آباد مارچ کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستان اور آئین کے وفادار ہیں لیکن جبری فیصلے نہیں مانیں گے۔ شکریہ آج نیوز #پشتون_قبائل_جرگہ
Tweet media one
0
7
3
@javedNaeem13
Umar Umri
4 days
RT @ziaurrehman76: اسٹیبلشمنٹ نے 2008 میں اس وقت کے NWFP میں آپریشنز کے نام پر صوبے کے کونے کونے میں فوج پہنچانےکے منصوبے کی اجازت نہ دینے…
0
192
0
@javedNaeem13
Umar Umri
4 days
پختون بلٹ پر امن قائم کرو ورنہ اسلام آباد دمادم مست قلندر کیلئے تیاررہو۔ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن کا دو ٹھوک اور واضح اعلان #پشتون_قبائل_جرگہ
Tweet media one
0
13
10
@javedNaeem13
Umar Umri
4 days
پشتون بلٹ اور مظلوم قبائل کا ترجمان زرد پگڑی والا میرا اورآپکا قائد مولانا فضل الرحمان #پشتون_قبائل_جرگہ
0
24
43
@javedNaeem13
Umar Umri
4 days
کاش کہ قبائل اس وقت مولانا صاحب کی بات مان جاتے جب فاٹا کا انظمام ہورہا تھا اور قائد جمعیت انظمام کے خلاف تھا تو شائد آج قبائل میں ایسی حالات نہیں ہوتے۔۔۔ #پشتون_قبائل_جرگہ
0
23
28
@javedNaeem13
Umar Umri
4 days
پاکستانیوں اور حا ص کر پشتونوں اس زرد پگڑی والے درویش انسان کی قدر کرے اور کسی کے پروپگنڈے میں آئے اس وقت یہ زرد پگڑی والا مولوی دنیا میں جہاں مظلوم پر ظلم ہورہا ھے سب سے پہلے یہ میدان میں آکر مظلوموں کی توانا آواز بن جاتا ہے۔۔۔ #پشتون_قبائل_جرگہ
Tweet media one
0
14
11
@javedNaeem13
Umar Umri
4 days
دنیا میں ہر ظالم کے خلاف اور مظلوم کی حمایت میں برسر میدان قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان #پشتون_قبائل_جرگہ
Tweet media one
0
29
22
@javedNaeem13
Umar Umri
4 days
#پشتون_قبائل_جرگہ پشاور نشتر ہال میں جاری فاٹا اور قبائل ایریا میں بدامنی کے حل کے لئے جمعیت علماء اسلام کے اہتمام قائد جمعیت اسٹیج پر جلوہ افروز
Tweet media one
1
41
58
@javedNaeem13
Umar Umri
4 days
قائد جمعیت کی انٹری نشترہال پشاور میں جاری قبائل جرگہ ہال میں #پشتون_قبائل_جرگہ
1
55
90
@javedNaeem13
Umar Umri
4 days
اللہ تعالیٰ آج کے جرگے کو تمام پشتون قوم کیلئے خیر کا ذریعہ بنائے اور امن کا گہوارہ بنا دیں آمین یارب العالمین
Tweet media one
2
3
9