Jannat.. Profile Banner
Jannat.. Profile
Jannat..

@jannatmirza2312

Followers
5,656
Following
5,417
Media
412
Statuses
8,470

AlhamduliAllah for everything

Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@jannatmirza2312
Jannat..
4 months
جو بندہ یہ بندی مجھے کمینٹ کرتا ہے میں اسے کمینٹ بیک کے ساتھ اسکی پروفائل بھی وزٹ کرتی ہوں تو کنجوسی نوٹ آلاوڈ
142
15
310
@jannatmirza2312
Jannat..
3 months
Assalam o alaikum Good mor9ing
Tweet media one
83
2
145
@jannatmirza2312
Jannat..
5 months
جھکی جھکی نظر تیری کمال کر گئی اٹھی جو ایک بار سو سوال کر گئی
Tweet media one
45
3
117
@jannatmirza2312
Jannat..
4 months
تیری آنکھوں کے دریا کا اترنا بھی ضروری تھا محبت بھی ضروری تھی بچھڑنا بھی ضروری تھا My eyes .know share your eye's
Tweet media one
48
0
111
@jannatmirza2312
Jannat..
5 months
My Twitter Interaction Circle ➡️
Tweet media one
60
4
95
@jannatmirza2312
Jannat..
5 months
کچھ دھڑکتا تو ہے میرے پہلو میں اب خدا جانے تیری یاد ہے، یا میرا دل؟
Tweet media one
56
0
87
@jannatmirza2312
Jannat..
5 months
چہرے بدل بدل کر مل رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ •••••••••••••••••••••••••••••••••• اتنا برا سلوک میری سادگی کے ساتھ؟ کیا آپ کے ساتھ ایسا ہوتا؟
71
4
79
@jannatmirza2312
Jannat..
5 months
سنو تم میری زندگی کا وہ واحد سکھ ہو جسے میں نے اپنی زندگی کی آخری سانس تک سکون سے جینا ہے۔ ❤️❤️
Tweet media one
50
0
79
@jannatmirza2312
Jannat..
5 months
مضبوط ترین ہوتے ہیں وہ رشتے۔۔۔۔۔۔ جہاں عیب گنے نئی چھپائے جاتے ہیں
Tweet media one
44
0
84
@jannatmirza2312
Jannat..
5 months
تم جانتی ہو نا میری جان بستی ہے تم میں۔ اللّٰہ پاک سب کی ماؤوں کو تندرستی والی زندگی سے نوازیں آمین ثم آمین
69
0
80
@jannatmirza2312
Jannat..
4 months
امید ہے آج میرے 6 ہزار فالورز ہو جائیں گے انشاللہ آپکی سپورٹ سے آپکو کیا لگتا ہوں گے کے نہیں۔۔۔۔
55
2
75
@jannatmirza2312
Jannat..
3 months
Assalam o alaikum. Happy rainy day..
Tweet media one
50
5
69
@jannatmirza2312
Jannat..
5 months
عجیب سی محبت ہے میری تم سے ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ لڑتے بھی تم سے ہیں مرتے بھی تم پہ ہیں
70
1
70
@jannatmirza2312
Jannat..
4 months
لیٹ دعوت کے لیے معزرت اب تو یہ برتن بھی دھل چکا ہاہاہا چلیں اب آپ یہ بتا دیں کس کس کو وائیٹ کڑائی پسند ہے۔
Tweet media one
46
2
71
@jannatmirza2312
Jannat..
4 months
نا جانے کیسا احساس ہے کچھ دور ہے اور کچھ پاس ہے کیا نشہ اس پیار کامجھ پہ صنم چھانے لگا اب تو میرا دل جاگے نا سوتا ہے کیا کروں ہائے کچھ کچھ ہوتا ہے ۔۔۔
Tweet media one
37
2
67
@jannatmirza2312
Jannat..
4 months
جو جو لوگ چاہتے میں انکو ریگولر کمینٹ کروں ریگولر لائک کروں اور انکی آئی ڈی وزٹ کروں وہ کمینٹ کریں اور ری پوسٹ انکی پوسٹ پر بھی کمینٹ ہوگا اور پوسٹ بھی ری پوسٹ ہو گی
41
15
69
@jannatmirza2312
Jannat..
6 months
AlhamduliAllah Blu tik will be ok after some days . Thanku for support myn family 💞💕❤️❤️
Tweet media one
42
1
62
@jannatmirza2312
Jannat..
5 months
اسلام و علیکم 🥰🌹 میری رگ سے تمام فیملی کو جمعہ مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو بتائیں کون کون پورا ہفتہ انتظار کے بعد نہا رہا ہے😂
60
0
67
@jannatmirza2312
Jannat..
3 months
سلسلہ عشق میں ہم مرید اپنے یار کے۔ آپ کس کے مرید ہیں ؟؟
Tweet media one
34
1
64
@jannatmirza2312
Jannat..
3 months
Assalam o alaikum Good morning
Tweet media one
44
3
63
@jannatmirza2312
Jannat..
6 months
دھیان رہے کہ روٹھی ہوئی خاموشی سے بولتی ہوئی شکایتیں اچھی ہوتی ہیں۔
Tweet media one
53
3
62
@jannatmirza2312
Jannat..
5 months
آتش عشق جو جلائی تو پھر بجھائی نا گئی۔ •••√√••√√••√√••√√••√√••• ایسے لوٹا مجھے بنت حوا کے دو نینوں نے۔۔۔۔ کبھی آپکو کسی کے نینوں نے لوٹا ۔۔۔۔؟
46
3
60
@jannatmirza2312
Jannat..
4 months
کل جس جس نے میری پوسٹ پڑھ کے عمل کیا ان سب کو تگڑا رسپانس مل گیا آج جس جس کو اکاؤنٹ وزٹ کروانا ساتھ کمینٹس لائک کے وہ آ جائیں ری پوسٹ بھی کریں اور کروائیں ۔
33
10
63
@jannatmirza2312
Jannat..
3 months
Kina Sona tynu Rab NY bnaya G kary wakhdi rwan ...........
Tweet media one
47
3
55
@jannatmirza2312
Jannat..
5 months
آسماں کے پرے اک جہاں ہے کوئی جھوٹ سچ کا جہاں قائدہ ہی نئی روشنی میں وہاں کی الگ نور ہے ؟
Tweet media one
43
0
63
@jannatmirza2312
Jannat..
5 months
تمہارا نام بھی پڑھ لوں تو میری آنکھیں مسکراتی ہیں ___________________ آپ۔کے ساتھ ایسا ہوتا____؟
51
1
55
@jannatmirza2312
Jannat..
6 months
کچھ ایسا ہو ہم ہم نا رہیں کچھ ایسا ہو تم تم نا رہو۔
Tweet media one
52
1
54
@jannatmirza2312
Jannat..
6 months
اس قدر پاکیزہ محبت کی ہے تم سے سر اٹھا کر دیکھا بھی تو فقت پاؤں تک
Tweet media one
41
2
55
@jannatmirza2312
Jannat..
6 months
کبھی خود کو میری جگہ رکھ تجھے ترس نا آئے تو چھوڑ دینا
Tweet media one
45
0
56
@jannatmirza2312
Jannat..
6 months
پہلے جیسی ہو تو جاؤں مگر یاد تو آئے میں پہلے تھی کیسی #TSTTPD #LANACHELLA
Tweet media one
46
0
59
@jannatmirza2312
Jannat..
6 months
خلوص والے خرید لیتے ہیں مجھ کو مغرور لوگوں سے اپنا کوئی کاروبار نہی
Tweet media one
47
0
54
@jannatmirza2312
Jannat..
4 months
کہ تیرے بغیر ہم خود کو ویران لکھتے ہیں تھینکیو میاں جی۔
Tweet media one
31
0
50
@jannatmirza2312
Jannat..
6 months
المیہ یہ ہے کہ لوگ محبت نئی محبتیں کرنے لگے ہیں کون کون مانتا اس بات کو ۔؟
Tweet media one
44
1
54
@jannatmirza2312
Jannat..
5 months
میرے درد کو اظہار کا سلیقہ کہاں یہ تو میرے لفظوں نے مخبری کر دی
46
0
59
@jannatmirza2312
Jannat..
8 months
اسلام و علیکم کیا حال احوال ہیں۔کون کون اس پوسٹ سے ایگری کرتا ہے
Tweet media one
52
1
47
@jannatmirza2312
Jannat..
5 months
میرے سینے میں ایک دل ہے اور اس دل کی دھڑکن ہو تم ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ آپکی بھی کوئی دھڑکن ہے؟؟؟
43
0
52
@jannatmirza2312
Jannat..
5 months
اتنا تو حوصلہ میرے جذبوں کو دے خدا۔ ''""""""""""'''"'''''''''''''''''''''''''''''''''' میں تلخی حیات کا شکوہ نا کر سکوں۔ """''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''' شبنم کی طرح گر کے بھی خاموش ہی رہوں۔ ""''''''''''''''''''''''''''''’''"""""'''''''''''''' خوشبوح کی
38
4
54
@jannatmirza2312
Jannat..
6 months
وہ شخص ملے تو اسے ہر بات بتانا تم صرف اشاروں سے میرا ذکر مت کرنا
Tweet media one
52
1
52
@jannatmirza2312
Jannat..
6 months
کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا تیرا کچھ نے کہا یہ چاند🌙 ہے کچھ نے کہا چہرا تیرا Good morning
Tweet media one
40
0
51
@jannatmirza2312
Jannat..
6 months
میری تمام فیملی کو میری اور میرے ہسبنڈ کی طرف سے دل کی گہرایوں سے عید مبارک خوش رہیں آپ سب آباد رہیں
Tweet media one
42
0
52
@jannatmirza2312
Jannat..
5 months
ایک نام ایک ذکر ایک تم ایک تمہاری فکر بس یہی تو ہے عشق میرا زندگی میری
42
1
53
@jannatmirza2312
Jannat..
6 months
نا میرا دل برا تھا نا۔ ❤️ اس میں کوئی برائی تھی سب مقدر کا کھیل ہے۔❤️ قسمت میں ہی جدائی تھی
Tweet media one
37
0
52
@jannatmirza2312
Jannat..
6 months
اپنی حالت کا خود احساس نہیں ہے مجھ کو میں نے اوروں سے سنا ہے کہ پریشان ہوں میں
Tweet media one
31
1
47
@jannatmirza2312
Jannat..
6 months
میری طرف سے تمام اہل اسلام کو چاند رات مبارک ہو۔
Tweet media one
40
0
48
@jannatmirza2312
Jannat..
4 months
Is this beautiful ya not.
Tweet media one
31
0
50
@jannatmirza2312
Jannat..
6 months
میں تیرے بن ویران پیا تو میر ا کل جہان پیا
Tweet media one
34
0
46
@jannatmirza2312
Jannat..
5 months
جو اختیار تمہیں ہے ۔سب کو تھوڑی ہے جو محبت تم سے ہے سب سے تھوڑی ہے __________🥰_____🥰_________ کیوں ہے نا ایسا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
42
1
53
@jannatmirza2312
Jannat..
6 months
شام سے آنکھ میں نمی سی ہے آج پھر سے آپ کی کمی سی یے
Tweet media one
40
0
45
@jannatmirza2312
Jannat..
5 months
تیری یاد کا احترام ہے ورنہ کسی روز ============================= روک ہی دوں اس دھک دھک کے تماشے کو آپکا دل بھی یہ تماشہ لگاتا ہے============؟؟؟؟؟
42
1
50
@jannatmirza2312
Jannat..
6 months
کہ عرض کیا ہے۔ پہلے پہل اس سے میری گفتگو تھی بس پھر یوں ہوا کہ وہ میرے لہجے میں آ گیا
Tweet media one
34
2
39
@jannatmirza2312
Jannat..
5 months
جن کے جانے سے جان جاتی تھی انکا جانا بھی دیکھا ہے ہم نے۔۔۔۔۔
49
1
55
@jannatmirza2312
Jannat..
6 months
اسے پانا اسے کھونا اسی کے ہجر میں رونا یہی گر عشق ہے محسن تو ہم تنہا ہی اچھے ہی
Tweet media one
39
1
48
@jannatmirza2312
Jannat..
4 months
آ جائیں آج پھر دعوت پر چلیں۔ ایک حسین زندگی کے حسیں موقع۔
Tweet media one
22
0
52
@jannatmirza2312
Jannat..
5 months
ذکر جب چھڑ گیا قیامت کا۔ بات پہنچی تیری جوانی تک۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپکی عمر کیا ہے زرا بتائیں؟؟؟
37
0
47
@jannatmirza2312
Jannat..
5 months
نفرتوں کے تیر کھا کر دوستوں کے شہر میں ہم نے کس کس کو پکارا یہ کہانی پھر سہی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپکا کوئی دوست وقت آنے پر پیٹھ دیکھا کر بھاگا کیا؟؟؟؟؟
38
0
47
@jannatmirza2312
Jannat..
5 months
کوئی جرم نہیں عشق جو دنیا سے چھپائیں گے ہم نے تمہیں چاہا ہ ہزاروں میں کہیں گے ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ کیا آپکی لائف میں کوئی ایساہے جس پر آپ یہ شعر فٹ کریں؟؟؟
37
0
50
@jannatmirza2312
Jannat..
5 months
خدا نے محبت بھی کیا چیز بنائی ہے اس کے بندے اسکی ہی مسجد میں روتے ہیں لیکن کسی اور کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا یہ سچ ہے؟؟؟ کیا آپ کسی کے لیے روئے کبھی؟؟؟؟
39
1
45
@jannatmirza2312
Jannat..
6 months
محبت محتاج کہاں حسن اور جوانی کی میں تو ہر عمر کے عہد میں چاہوں گی تجھے
Tweet media one
31
1
41
@jannatmirza2312
Jannat..
5 months
عشق میں شرک اور محبت میں بے وفائی کی ک��ئی معافی نئی۔۔ _______________________ کیا میں سئی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟
33
0
47
@jannatmirza2312
Jannat..
3 months
Is myn apko Kya passnd hy? Me......gulab jamun.....
Tweet media one
39
0
47
@jannatmirza2312
Jannat..
6 months
Assalam o alaikum Good afternoon X diamonds وقت اور وہ دو ہی گواہ تھے میری محبت کے ایک گزر گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوسرا مکر گیا
Tweet media one
43
0
35
@jannatmirza2312
Jannat..
6 months
Good night to all X fam حسن دیکھیں گے تیری آنکھوں کا کچی نیندوں سے جگا جگا کر تجھے
Tweet media one
33
0
39
@jannatmirza2312
Jannat..
5 months
وہ راتیں کیف میں ڈوبی وہ تیری پیار بھری باتیں نکل پڑتے ہیں آنسو۔ جب کبھی ہم یاد کرتے ہیں
39
3
46
@jannatmirza2312
Jannat..
4 months
Beaf plauo kis kis ko pssnd hy
Tweet media one
40
2
44
@jannatmirza2312
Jannat..
5 months
Kya app khana passnd frmayn gy
Tweet media one
32
0
46
@jannatmirza2312
Jannat..
5 months
سوچ کر رکھنا ہماری سلطنت میں قدم ہماری محبت کی قید میں ضمانت نئی ___________________________ 🤔🤔🤔جی جی سوچ کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
35
0
46
@jannatmirza2312
Jannat..
5 months
میں جسے عمر گریزاں سے چرا لایا تھا وہ تیرے وصل کا لمحہ تھا گزرتا کیسے میری مٹی میں فرشتوں نے تمہیں گوندھا تھا میرے پیکر سے تیرا رنگ اترتا کیسے
37
2
43
@jannatmirza2312
Jannat..
4 months
مجھے ان فالو کرنے والی عوام بچ کہ رہنا میرے پاس ان فالو کے ساتھ رپورٹ کا آپشن بھی ہے😂😂😂😂 کون کون ڈر گیا۔
26
1
43
@jannatmirza2312
Jannat..
4 months
اسلام و علیکم کیسے ہیں آپ اچھا ایک بات ہے ویسے جس پوسٹ میں فالورز کا زکر کرو وہ پوسٹ وائرل ہو جاتی ہے آپ بھی ٹرائی کر کے دیکھیں۔
23
0
42
@jannatmirza2312
Jannat..
5 months
پہلے پہل اس سے میری گفتگو تھی بس پھر یوں ہوا وہ میرے لہجے میں آگیا ۔ ۔ کیا آپکو کبھی پیار ہو؟
37
1
39
@jannatmirza2312
Jannat..
5 months
مل جائیں جو تیری قربت کے کچھ لمہے باقی کی ساری زندگی میں خیرات کر دوں کیا آپ میں ہے ایسا کرنے کی ہمت؟؟
27
0
44