Daily Jang
@jang_akhbar
Followers
1M
Following
5
Media
118K
Statuses
239K
Live from our newsroom. A part of your life since 15th October 1947, more at https://t.co/BhLwowYS30 | Instagram: jangdotcom
Pakistan
Joined July 2010
وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے پاکستانی قوم سےخصوصی ویڈیو خطاب میں اردو میں پاکستان روس دوستی زندہ بادکا نعرہ لگایا۔. #DailyJang
14
352
3K
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد حفیظ نے بھی غلاف کعبہ کی تیاری کی سعادت حاصل کرلی۔. #DailyJang.
14
45
3K
فلسطین کے سرکاری اکاؤنٹ ایکس پر وزیراعظم کی فلسطین سے متعلق تقریر کی ویڈیو شیئر کر دی گئی. #DailyJang
30
568
2K
اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ پاکستانیوں کا فلسطینیوں اور قبلہ اول سے نظریاتی تعلق ہے۔.تفصیلات: #DailyJang.#Gaza.#Israel
14
328
2K
غزہ میں پوتے پوتی کی تدفین پر بوڑھے دادا کی دہائی دینے کی ویڈیو سامنے آگئی۔.تفصیلات: #DailyJang.#Gaza.#Israel
32
601
2K
ترجمان حماس ابو عبیدہ نے کہا کہ ہمارے لوگوں کو یقین رکھنا چاہیے کہ ہماری فتح آنے والی ہے۔.تفصیلات: #DailyJang.#Israel.#Gaza
20
282
2K
اسرائیل کے ساتھ دوستی کی کھلم کھلا کوششوں کا آغاز جنرل پرویز مشرف کے دور میں ہوا۔ اگر ایسی کوشش نواز شریف یا محترمہ بے نظیر بھٹو کرتے تو واجب القتل قرار پاتے۔. کالم پڑھیے: @HamidMirPAK #DailyJang.
230
441
2K
بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار پربھاس نے’سالار‘ کے دوسرے حصے سے متعلق بڑا انکشاف کردیا۔.تفصیلات جانیے: #Prabhas𓃵 #Salaar #Salaar2 #DailyJang #Bollywood #PrashanthNeel
34
786
2K
رہائی کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے آئے 27 کارکنوں کو لاہور پولیس نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔.#DailyJang
78
222
1K
فلسطینی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ ہم مار کربھاگیں گے نہیں، مکمل جنگ شروع کی ہے، توقع ہے کہ محاذ پھیلے گا، ہماری جہدو جہد کا مقصد زمین اور مقدس مقامات کی آزادی ہے۔. تفصیلات جانیے: #DailyJang.
14
170
1K
انٹرنیشنل کریمنل کورٹ نیتن یاہو اور انکے وزرا کے وارنٹ جاری کرے، جنوبی افریقی وزیر خارجہ.تفصیلات جانیے: #DailyJang #Gaza a
3
303
1K
معروف امریکی مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) فائٹر امبر لیبروک نے اسلام قبول کر لیا۔. #DailyJang
11
87
1K
چین کی کمپنیوں بیدو اور علی بابا نے اپنے آن لائن ڈیجیٹل نقشوں سے اسرائیل کا نام ہٹادیا۔.تفصیلات جانیے: #DailyJang.#GazaWar
3
250
1K
نواز شریف 3بار وزیراعظم، 2مرتبہ وزیراعلیٰ رہے، بھائی شہباز شریف 3دفعہ وزیراعلیٰ، پنجاب میں رنجیت سنگھ کے بعد سب سے زیادہ حکمرانی ہاؤس آف شریفس کی، لیکن ایک ایسا اسپتال نہ بن سکا جہاں نواز. کالم پڑھئے: @IrshadBhatti336 #DailyJang .
61
255
1K
سعد رضوی نے کہا کہ ووٹ صرف ایک پرچی نہیں ایک امانت ہے، مخالفین کو نہیں معلوم ٹی ایل پی کیا کرنے جا رہی ہے۔.تفصیلات: #DailyJang.#Tlp.#Elections2024
40
302
1K
کے جی ایف 2 نے اپنی ریلیز سے اب تک جو ریکارڈ توڑے ہیں، اُن پر اس اسٹوری میں ایک نظر ڈالتے ہیں۔.تفصیلات جانیے: #KGFChapter2.#KGF2.#DailyJang.
8
206
1K
دس سال ہو چکے بلاول بھٹو کو سیاست میں آئے، 10سالوں میں کیا کِیا، صرف خوبصورت تقریریں، سندھ قبرستان بن گیا، بلاول تقریریں کر رہا، لوگ زندہ درگور ہو گئے، بلاول تقریریں کر رہا، سرے محلوں. مکمل کالم پڑھئے: #DailyJang @IrshadBhatti336
66
237
1K
مولانا فضل الرحمان اسرائیل کے حملے کی زد میں آنے والے فلسطینیوں کی مدد کے لیے تیزی سے غزہ روانہ ہوگئے۔. #DailyJang.
182
129
1K
وطنِ عزیز میں سیاستدانوں اور اہل ادب و صحافت کو وطن فروش قرار دینے کا سلسلہ بہت پرانا ہے۔ اقتدار کے نشے میں بے ہوش ایک ڈکٹیٹر ایوب خان نے تو بڑے پُرجوش انداز میں. کالم پڑھئے: (@HamidMirPAK) تحریر: حامد میر. #DailyJang.
327
187
994
پیوٹن کا کہنا ہے کہ جو بھی قرآن پاک کو جلانے کا مجرم پایا جائے گا اسے ملک کے مسلم اکثریتی علاقوں میں سزا بھگتنا پڑے گی. #DailyJang.
7
111
991
فلسطینیوں نے گھٹنوں کے بل ذلت کی موت پر کھڑے ہوکر عزت کی موت کو ترجیح دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔. تفصیلات جانیے: #DailyJang.
2
117
970
ایک طاقتور حکمران اپنے زمانے کے ایک نامور عالمِ دین کو اپنی حکومت کا چیف جسٹس بنانا چاہتا تھا لیکن اُس عالمِ دین نے انکار کر دیا جس پر اُنہیں جیل. کالم پڑھئے: (@HamidMirPAK) تحریر: حامد میر. #DailyJang
496
239
971
محمد عامر نے فلسطین کی معصوم بچی کی بلک بلک کر رونے کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کردی۔.تفصیلات: #DailyJang.#Israel.#Gaza
13
160
928
بیلسٹک میزائلوں سے اسرائیل کے مختلف مقامات کو نشانہ بنایا گیا، ترجمان حوثی فورسز.تفصیلات جانیے: #DailyJang #Gaza #Yemen
9
152
942
پی ٹی آئی چیئرمین کو پاکستان مخالف ایجنڈے کے تحت لایا گیا، سابقہ وزیرعظم نے سی پیک کے کاغذات امریکا کو دیے۔.تفصیلات جانیے: #RanaTanveer #PMLN #DailyJang
99
217
903
سابق پاکستانی کرکٹر خالد لطیف کراچی سے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کی جانب سے الیکشن لڑیں گے۔. تفصیلات: #DailyJang #TLP #generalelections2024
18
152
828
واہ رے میرے ملک! 99قید خانے، 80ہزار سے زائد قیدی، پچھلے سال 740بیمار قیدی سسک سسک کر مر گئے، کسی کی اتنی اوقات نہ تھی کہ . کالم پڑھئے: (@IrshadBhatti336) تحرير: ارشاد بھٹی. #DailyJang .
37
212
906
’’منافق اور بزدل نہیں، پاکستان کی تبدیلی میں حصہ ڈالوں گی‘‘. جانئے: #DailyJang @zartajgulwazir
22
57
879
صبح صبح میرے فون پر ایک نامعلوم نمبر سے کال آ رہی تھی۔ میں اس کال کو نظر انداز کرکے اخبار پڑھنے میں مگن رہا، پھر اچانک فون کی اسکرین پر ایک . (@HamidMirPAK) تحریر: حامد میر. #DailyJang .
68
200
898
پاکستان کی قوم پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور موجودہ تحریک انصاف کی حکومت کا جو مشترکہ ظلم ہے وہ پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ (PKLI) کو تباہ. کالم پڑھئے: (@AnsarAAbbasi). تحریر: انصار عباسی. #DailyJang .
33
382
848
چینی سفیر نے احسن اقبال کو ’مسٹر سی پیک‘ کا خطاب دیا۔.تفصیلات جانیے: #DailyJang #CPEC #Pakistan #China
18
124
869
اس اقدام سے اسرائیل کی قومی ایئرلائن کی ایشیائی ممالک کیلئے پروازوں کو تاخیر کا سامنا کرنا پڑے گا۔.تفصیلات جانیے: #DailyJang .#gazawar2023
2
158
855
بھارتی ونگ کمانڈر جب تک یہاں رہا، تب تک بہانے بہانے سے یہی پوچھتا رہا ’’کیا واقعی بھٹو زندہ ہے‘‘۔ لیگی ذرائع کنفرم کر چکے کہ انڈین پائلٹ کو پکڑنے کا فیصلہ نواز شریف دور میں ہو گیا تھا. مکمل کالم پڑھئے: #DailyJang @IrshadBhatti336
28
153
831
ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ حماس آپریشن میں سرپرائز اور دیگر مشترکہ طریقے استعمال کیے گئے۔.تفصیلات جانیے: #DailyJang .#Palestine
1
68
838
یہ ایک ایسے صحافی کی کہانی ہے جسے گولی مار کر ختم کر دیا گیا لیکن اُس کی کہانی آج تک تمام نہیں ہو سکی۔ اس صحافی کو ماڈرن میڈیا اور ماس کمیونی کیشن کے کئی. کالم پڑھئے: (@HamidMirPAK) تحریر: حامد میر. #DailyJang.
136
123
845
چین کی طرف سے فراہم کردہ پاکستان کا سب سے بڑا ایٹمی بجلی گھر 2030ء میں 12 سو میگا واٹ ایٹمی بجلی بنانا شروع کر دے گا۔ . تفصیلات جانیے: #DailyJang
7
105
879
لاہور میں قومی فٹبال ٹیم کی گول کیپر شمائلہ ستار کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔.#DailyJang
31
121
751
برطانیہ میں لڑکوں کا دوسرا سب سے زیادہ رکھا جانے والا نام نوح ہے۔.تفصیلات جانیے: #DailyJang #Muhammad
5
56
804
اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے غزہ کے لوگوں کو پناہ دینے کا اعلان کردیا ہے۔. #DailyJang
7
127
758
پھر میری گاڑی کے نیچے بم نصب کیا گیا اور احسان اللہ احسان نے اس کی ذمہ داری قبول کی۔ یہ وہ موقع تھا جب مولانا سمیع الحق خود چل کر اسلام آباد آئے اور مجھے کہا بتائو کس کے خلاف کیا کہنا ہے، میں تمہارے ساتھ کھڑا. مکمل کالم پڑھئے: #DailyJang @HamidMirPAK
45
122
774
اسرائیل اور فلسطینی تنظیم حماس کے درمیان جنگ کیلئے شیعہ اور سنی دونوں تیار ہوگئے ہیں. #DailyJang
11
90
726
حماس کے مزاحمت کاروں نے فوجی اڈے میں موجود بکتر بند اور بھاری ہتھیار پر قبضہ کیا۔.تفصیلات: #DailyJang.#Israel.#Hamas
5
81
736
اسماعیل ہنیہ کی بہو نے اسماعیل ہنیہ کی طیارے میں سفر کے دوران قرآن پاک پڑھتے ہوئے تصویر شیئر کردی۔.تفصیلات: #DailyJang.#ismailhaniya
1
71
759
کشمیر کو ’’جنت الاولیاء ‘‘کہا جاتا ہے۔ سرینگر سے لے کر مظفر آباد تک جموں و کشمیر کے شہر شہر اور گائوں گائوں میں اولیاء و مشائخ کے مزارات نظر آتے ہیں۔ اس خطے میں. کالم پڑھئے: (@HamidMirPAK) تحریر: حامد میر. #DailyJang.
24
101
744
مسائل سے توجہ ہٹانے کے لئے انہوں نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے بجائے محاذ آرائی کا راستہ اختیار کرلیا ہے اوراگر مودی کے لئے مسائل مزید شدید ہوگئے تو بڑے عہدے پر بیٹھا ہوا چھوٹا شخص کچھ بھی کرسکتا ہے. مکمل کالم پڑھئے: #DailyJang @HamidMirPAK
45
68
724
بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے 3 مہینوں میں آئی ایم ایف کے 3 سالہ پروگرام سے زائد ڈالرز پاکستان بھیج دیے۔. #DailyJang
8
119
746
نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے فخر زمان اور بابر اعظم کی تعریف کی۔.تفصیلات جانیے: #DailyJang .#CWC23
3
64
709
پی ٹی آئی حکومت کے 100 دن، آپ کی رائے؟. 1- مطمئن .2- بہتر.3- ناکام . کمینٹ کریں اور اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں!!!. #PTI100Days #100DaysOfKhan #100DaysofPTI
1K
65
685
ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت سے جیت کے بعد آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے کہا کہ ہم نے بہترین کرکٹ کھیلی۔. #DailyJang
1
38
704
سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلیمان نے اسلام آباد کے بعد کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ فوری طور پر شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔. #DailyJang
2
59
715
شکیب الحسن بنگلا دیش میں ہونے والے حالیہ پارلیمانی انتخابات میں بھاری اکثریت سے جیت کر رکن پارلیمنٹ منتخب ہوگئے۔. #DailyJang.
2
54
702
اپنے کسی ایک اسد عمر کو بھی خراب پرفارمنس پر گھر بھیجا، آپ نے تو مرتضیٰ جتوئی کو اس اعتراف کے باوجود کہ ’’اب کرپشن کی ہماری باری ہے‘‘ چند دن وزارت لیکر پھر کام پر لگا دیا، ڈاکٹر عاصم پر. کالم پرھئے: @IrshadBhatti336 #DailyJang .
23
140
668
شاہ فیصل کالونی میں فائرنگ، معروف عالم دین مولانا عادل خان اور ساتھی شہید. تفصیلات جانئے : #DailyJang
38
132
638
مسجد سے دیے گئے پیغام میں کہا گیا کہ ہم اللّٰہ کی قدرت کو ان پر غالب سمجھتے ہیں۔.تفصیلات: #DailyJang.#Israel.#Gaza
1
134
675
کیا بلاول نے زرداری صاحب کو پارٹی کے عہدےسے ہٹایا، یہ کہا، بابا جانی چونکہ آپ مولانا فضل الرحمٰن خلیل، امیر حمزہ کے ساتھ بیٹھ چکے لہٰذا اب آپ کو اس عہدے پررہنے کا کوئی حق نہیں؟. مکمل کالم پڑھئے: #DailyJang @IrshadBhatti336 .
22
135
659
آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم انتھونی البنیز نے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کو دعوت پر مدعو کر لیا۔. #DailyJang
2
40
674
ناکامی یا غلطی کو تسلیم کرنے والے لوگ بہادر کہلاتے ہیں۔ ناکامی پر بہانے تراشنے اور ناکامی کو چھپانے کیلئے جھوٹ بولنے والے لوگ صرف بزدل نہیں بلکہ ناقابل. کالم پڑھئے: (@HamidMirPAK) تحریر: حامد میر. #DailyJang.
56
118
631
صدر آصف زرداری نے 5سالوں میں 134غیر ملکی دورے کئے، دوروں کاخرچہ 1ارب 42کروڑ، 3227لوگوں کو سرکاری خرچ پر سیریں کرائیں، زرداری صاحب 51مرتبہ دبئی. کالم پڑھئے: (@IrshadBhatti336) تحریر: ارشاد بھٹی. #DailyJang.
16
131
606
جسٹس امیر ہانی مسلم کی واٹر کمیشن رپورٹ پڑھ لیں، رونا آ جائے، لگے کراچی یتیم کا مال، اس سے پہلے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کہہ چکے ’’لاڑکانہ کے فنڈز بھی کھا گئے. مکمل کالم پڑھئے: #DailyJang (@IrshadBhatti336).
29
127
600
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو پچھلے چھ ماہ کے دوران غلط انٹیلی جنس رپورٹوں کے باعث دوسری مرتبہ ایک بڑی ہزیمت سے دوچار ہونا پڑا ہے۔ پہلی مرتبہ. کالم پڑھئے: (@HamidMirPAK) تحریر: حامد میر. #DailyJang.
86
69
601
دنیا اب ہوش میں آئی ہے جب اسرائیل کا نقصان ہوگیا، ہم اپنی آزادی کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔. #DailyJang
0
91
594
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ امریکا پاک روس توانائی ڈیل روکنے کی کوشش کرے گا۔.#DailyJang
7
96
592
ترجمان القسام بریگیڈ نے کہا کہ پچھلے 72 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج کی مزید 33 گاڑیاں تباہ کیں ہیں۔.تفصیلات: #DailyJang.#Gaza.#Israel
7
90
592
نعیم پنجوتھا کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ سے استدعا ہے پروڈکشن آرڈر جاری کر کے چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کیا جائے۔. #DailyJang
10
94
561
پوری بھارتی ٹیم نے فائنل میں اتنے چوکے چھکے نہیں لگائے جتنے اکیلے ٹریوس ہیڈ نے لگائے۔.تفصیلات: #DailyJang.#INDvsAUSfinal.#WorldCup23
3
59
591
قاضی فائز عیسیٰ نے لکھا کہ اگر 12مئی 2007کو کراچی میں قتل عام کرنے والوں کو سزا ملتی تو فیض آباد دھرنا کیس میں تشدد نہ ہوتا۔ اُنہوں نے 2014میں تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنے کا بھی . مکمل کالم پڑھئے: @HamidMirPAK #DailyJang .
63
91
579
رکنِ قومی اسمبلی محسن داوڑ نے مسجد نبوی ﷺ میں پیش آئے واقعے پر سابق وزیرِ اعظم کو مخاطب ہو کر کہا ہے کہ عمران خان صاحب! یہ واقعہ آپ کے بدترین اختتام کا آغاز ثابت ہو گا۔.یہ بھی پڑھیئے: #DailyJang.
43
146
582
اب وزیراعظم عمران خان کا خطاب شروع ہو چکا تھا۔ جب اُنہوں نے مشرقی پاکستان کیساتھ ہونیوالی ناانصافی کا ذکر کیا تو میرے دل کو کچھ اطمینان ہوا۔ عمران خان وہی کہہ رہے تھے جو میں بھی.مکمل کالم پڑھئے: #DailyJang @HamidMirPAK .
51
70
574
تحریک لیبک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد حسین رضوی نکاح کیلئے قریبی ساتھیوں اور اہل خانہ کے ہمراہ نکہ کلاں اٹک روانہ ہوگئے۔.#DailyJang
5
25
190
اسرائیلی ماہرین کے مطابق صرف 17 روز میں اسرائیل کا جنگی نقصان 17 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔.تفصیلات: #DailyJang.#Israel.#Gaza
3
108
568
زرداری دور میں راولپنڈی جنرل اسپتال کا نام بے نظیر بھٹو اسپتال رکھ دیا، مگر اسپتال کی بہتری کیلئے دھیلے کا کام نہ کروایا، اسلام آباد ائیر پورٹ بے نظیر بھٹو ائیر پورٹ ہوا مگر پی پی. مکمل کالم پڑھئے: #DailyJang @IrshadBhatti336
20
99
545
کوئی پنگا لیا تو حکومت کو پتا ہے کہ اس کا کیا حال ہو گا۔ ریٹائرڈ جنرلز چاہے وہ جنرل پرویز مشرف ہوں، جنرل اسلم بیگ، جنرل درانی ہوں یا کوئی دوسرا سابق جنرل، جس کو نیب کی کسی انکوائری کا سامنا. مکمل کالم پڑھئے: #DailyJang @AnsarAAbbasi
13
217
550
اگر کوئی غیر ملکی قوت کی ایما پر پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرے گا تو ہم بھی میدان میں آئيں گے.تفصیلات جانیے: #DailyJang
75
42
353
وکلاء کی دو بڑی تنظیمیں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے حق میں سامنے آگئیں۔. تفصیلات: #DailyJang.
18
91
564
پاکستان نے 192 اسکالرشپس کے ساتھ بھارت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔.تفصیلات جانیے: #DailyJang.#EU
4
45
548
برازیل کے ساحل پر کفن میں لپٹی علامتی میتیں رکھ کر غزہ کے شہید بچوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔.تفصیلات: #DailyJang.#Gaza.#Israel
3
113
562