![Jamiat Punjab University Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1421369553808941059/iSEVN1UZ_x96.jpg)
Jamiat Punjab University
@jamiat_pu_
Followers
9K
Following
2K
Statuses
4K
Official Twitter handle of Islami Jamiat e Talaba Punjab University.
Lahore, Pakistan
Joined October 2015
اِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُّبِیْنًا ترجمہ : بیشک ہم نے تمہارے لیے روشن فتح کافیصلہ فرمادیا اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب #JamiatPrideOfPU #IJTPU #JamiatPK
#punjabuniversitylahore #JamiatPU
#JamiatForStudents #PU #gaza
0
1
14
اللہ اکبر ، نتن یاہو نے حماس کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا اعلان کرکے مشرق وسطیٰ کی تاریخ کی سب سے خونی جنگوں میں سے ایک کا آغاز کیا تھا، مگر آج اسی حماس کے سامنے جھک کر جنگ بندی کا معاہدہ کرنا پڑا ہے ۔ یہ صرف اسرائیل کی نہیں بلکہ امریکہ کی بھی شکست ہے۔ #GazaCeasefire
0
6
18
𝐁𝐢𝐠𝐠𝐞𝐬𝐭 𝐞𝐯𝐞𝐧𝐭 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐏𝐮𝐧𝐣𝐚𝐛 𝐔𝐧𝐢𝐯𝐞𝐫𝐬𝐢𝐭𝐲 ✨ Pioneers Festival 2K25 🗓️: 22, 23 January 2025 📍: Electrical Ground PU Islami Jamiat-e-Talaba Punjab University #pioneersfestival25 #JamiatForStudents #PioneersFestival #jamiatpupioneer #Jamiatpu
0
0
1
6 جنوری || یوم وفات || قاضی حسین احم�� مرحوم قاضی حسین احمد مرحوم کی 1991 میں پنجاب یونیورسٹی آمد کے موقع پر ذمہ داران جامعہ جمعیت کے ساتھ کچھ یادگار تصاویر. اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے. آمین ❤️ اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب #punjabuniversity #jamiatpridepu
0
4
15
قرآن و سنت کی دعوت کو لے کر اٹھو ساری دنیا پر چھا جاؤ #JamiatPu #JamiatPrideOfPu #jamiatpupioneer #Jamait #JamiatPrideofPu #Jamiat4Students #JamiatPrideOfPU
0
3
13
کہف سرکل ♥️ اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب #JamiatPu #JamiatPrideOfPu #jamiatpupioneer #jamiatpupioneer #Jamait #JamiatPrideofPu
0
4
19
02 جنوری 1492 ء کو غرناطہ کی چابیاں ابو عبد اللہ نے اپنے ہاتھوں سے فرنڈیڈ اور ازابیلا کو پیش کر دیں۔ پادری اعظم نے قصر الحمراء پر لہراتا صدیوں پرانا اسلامی پرچم اتار کر صلیب کو نصب کردیا۔۔۔ ہسپانیہ توں خونِ مسلماں کا امیں ہے #JamiatPu #JamiatPrideOfPu #jamiatpu #2january
0
7
22
اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب نے سال 2024 میں طلبہ کی فلاح و بہبود اور تعلیم کے فروغ کے لیے متعدد سرگرمیاں اور پروگرامز کا انعقاد کیا۔ ان میں سے چند اہم سرگرمیاں درج ذیل ہیں: #JamiatPrideOfPU #punjabuniversity #IJTPU #JamiatForStudents #jamait #2025Goals
0
4
17
اسلامی جمیعت طلبہ علاقہ غربی کے زیر اہتمام سقوط ڈھاکہ کےعنوان سے سیمینار کاُانعقاد کروایا جس میں محمد جاوید قصوری سقوط ڈھاکہ کے موضوع پر طلبہ سے مخاطب ہوئے #Jamiat #16Dec #16DecemberBlackDay #PunjabUniversity #JamiatPk
0
2
13
اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام تین روزہ فہم قرآن کلاس کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں سراج الحق صاحب سابق امیر جماعت اسلامی ، اسلامک سکالر محمد علی اور مولانا ابتسام الٰہی ظہیر نے قرآن مجید کے مختلف موضوعات پر طلبہ کو درس دیا۔ #JamiatPU #quranClass #PU @Allama_Ibtisam @SirajOfficial
1
13
36
یومِ پیدائش || قائد اعظم محمد علی جناح رح || 25 دسمبر یوں دی ہمیں آزادی کے دنیا ہوئی حیران اے قائدِ اعظم تیرا احسان ہے احسان❤️ #Jamiat #JamiatPrideOfPU #25Decemeber #Quaid_e_AzamDay #JamiatForStudents #JamiatPK
0
4
12
طلبہ میں اسلامی نظام اور اسلامی انقلاب کے لیے مسلسل جدوجہد اور فکر پیدا کر نے والی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان آج اپنا 78واں یوم تاسیس جوش و جذبہ سے منا رہی ہے۔ #punjabunivesity #JamiatForStudents #Education #78FoundationDay #JamaitPk
0
2
8
RT @SKhaqanAbbasi: سربراہ عوام پاکستان شاہد خاقان عباسی صاحب کی پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی اور پاینیور کلب کے زی…
0
9
0
NextGen Expo ♥️ Insights and inspiration from a freelancer's journey at NextGen Expo!" #Jamait #punjabUniversity #Bitcoin #Pioneers #PioneerEducationClub #freelance
2
6
19
𝑵𝒆𝒙𝒕𝑮𝒆𝒏 𝑬𝒙𝒑𝒐 2024 🦾💻👨💼 Presented by Pioneer Education Club #punjabuniversity #pu #expo #NextGenerationEU
0
5
15
اسلامی جمعیت طلبہ ہاسٹل 17 کے زیر اہتمام قرآن سرکل کا انعقاد کیا گیا جس میں مفتی یوسف صاحب "قرآن اور اس کی فضیلت" کے موضوع پر طلبہ سے مخاطب ہوئے اسلامی جمعیت طلبہ ہاسٹل 17 علاقہ وسطی جامعہ پنجاب #Jamait #JamiatPrudeofPu #PunjabUniversity #quran
0
13
40
اللّٰہ سے ڈرنے والوں کو باطل سے ڈرانا مشکل ہے! ☝♥️ #punjabunivesity #JamiatPrideOfPU #JamiatPU #JamiatPK
0
17
45
مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری۔۔۔۔۔ جمعیت جامعہ پنجاب❤ #Jamait #JamaitPrideOfPu #JamaitPU #punjabUniversity
1
9
30