*علماء❤️ کرام سے گزارش ہے کہ اپنا کاروبار/تجارت ضرور کریں کیونکہ تم ایک ایسے دور میں جی رہے ہو کہ محتاج ہونے پر سب سے پہلے اپنے دین کو کھانے لگو گے ۔۔!!*
مثال ملاحظہ فرمائیں 😏
@BloggerShahid
ووٹ پر بھی خان کا ماضی میں سب ہی گندے ہوتے ہیں آپ اور میں بھی دودھ کے دھلے ہوئے نہیں ہیں وہ جیسا بھی گندا تھا یا صاف وہ ماضی تھا اللہ جیسے چاہے ہدایت دے اور جیسے چاہے نا دے
کاغذاتِ نامذدگی جمع ہونے کے بعد آپ نے آرام سے نہیں بیٹھنا آپ نے اس سے بھی زیادہ محنت اور لگن دیکھا نی ہیں مشکل ضرور ہے مگر ناممکن نہیں ہے ہم نے اپنے خان واپس لانا ہیں اور ہر مظلوم کا سہارا بننا ہیں پاکستان کو بچانا ہے فلسطین اور کشمیر کو بچانا ہیں
#کپتان_کو_واپس_لانا_ہیں
صدیقِ اکبر کے دیوانے نے جلوس کے اختتام پر شہادت کی موت مانگی... ابھی ایک گھنٹہ بھی نہیں گزرا تھا کہ عرش والے نے دعا قبول کر لی اور دیوانہ صدیق اکبر سے جا ملا...💞
تاحشر تیری دید کو ترسے گا زمانہ...😥😥
گلشن تیری یادوں کا مہکتا ہی رہے گا
*اسلام آباد لہو لہو 😭 مسعود رحمان عثمانی
In the United States of America, a man was beaten after carrying a sign that read, “Nuclear weapons must be dropped on Gaza.”
#غزة_تنتصر
#Camila
#Taxco
#JusticiaParaCamila
#M
éxico
یہ بندہ دبئی میں لوگوں کو ایک ایک درہم میں روڈ کراس کروا رہا ہے ۔ کیا دماغ پایا ہے پاکستانیوں نے۔ حلال کمائی کا راستہ نکال لیا
👍🏼
ایسے لوگوں کی قدر اپنے گھر والوں کو کرنی چاہیے جو حلال کمائی کو ترجیح دیتے ہیں