its__atta Profile Banner
Atta ur Rehman Kohistani Profile
Atta ur Rehman Kohistani

@its__atta

Followers
3K
Following
6K
Statuses
9K

Journalist | Covering Politics and Courts of Islamabad for ABN NEWS | We break News not hearts

Pakistan
Joined December 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@its__atta
Atta ur Rehman Kohistani
23 hours
صدر مملکت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس سرفراز ڈوگر کے قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
Tweet media one
0
0
0
@its__atta
Atta ur Rehman Kohistani
24 hours
لگتا ہے پی ٹی آئی میں باقی لیڈر شپ دودھ کی دلہے ہوئے ہے اس لئے بار بار شیر افضل مروت کو ٹارگٹ کر کے نکالا جارہا
0
0
1
@its__atta
Atta ur Rehman Kohistani
24 hours
اپنے گناہوں کو چھپانے کے لئے پی ٹی آئی لیڈر شپ نے شیر افضل مروت کی صورت میں قربانی دیدی
0
0
0
@its__atta
Atta ur Rehman Kohistani
24 hours
پارٹی کے لئے قربانی دی تھی لیکن نکال دیا گیا
0
0
0
@its__atta
Atta ur Rehman Kohistani
1 day
ججز سینیارٹی ریپریزنٹیشن مسترد ہونے کے چیف جسٹس عامر فاروق کے آرڈر کو آئندہ چند روز میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی جانب سے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا
0
1
3
@its__atta
Atta ur Rehman Kohistani
2 days
RT @ZamanMu02130704: ٹرک ڈرائیور کو فحش گالیاں دینے والے ہماری مہذب ترین فورس کے جوان ہیں۔انکا قبلہ کون درست کرے گا ۔۔۔
0
183
0
@its__atta
Atta ur Rehman Kohistani
2 days
RT @ZubairAlikhanUN: کیا چیف جسٹس نے آئی ایم وفد کو بتایا کہ میں مجبور ہوں؟ وہ میری نہیں سنتے تو میں کیا کروں؟؟؟
0
120
0
@its__atta
Atta ur Rehman Kohistani
2 days
RT @rizwanghilzai: انیقہ مہدی بھٹی MNA کی آبائی زمین پر پنجاب پولیس نے ڈیرے ڈال لیے ہیں، فصل کاٹنے کیلئے بھی نہیں جانے دے رہے، انیقہ مہدی ک…
0
628
0
@its__atta
Atta ur Rehman Kohistani
2 days
یہ ترقیاں دوسرے ججز کو دکھانے کے لئے دی جارہی آؤ تم بھی ہمارے مرضی کے فیصلے کرو اور ترقی پاؤ
0
0
0
@its__atta
Atta ur Rehman Kohistani
2 days
یہ ترقیاں دوسرے ججز کو دکھانے کے لئے دی جارہی آؤ تم بھی ہمارے مرضی کے فیصلے کرو اور ترقی پاؤ
0
0
2
@its__atta
Atta ur Rehman Kohistani
2 days
RT @Rj_Tayyaba: ماشاءاللہ ۔ اللہ پاک کی نعمتیں ہیں ۔۔
0
3
0
@its__atta
Atta ur Rehman Kohistani
2 days
25 اکتوبر کو میں نے حلف اُٹھایا 26 اکتوبر میں نے شام کو انھیں گھر بُلایا وہ معاملہ میں نے ٹیک اپ کیا سپریم جوڈیشل کونسل میں وہ ایجنڈا نمبر ون پر ہے چیف جسٹس
0
0
1
@its__atta
Atta ur Rehman Kohistani
2 days
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں اگر جسٹس منصور شاہ،، جسٹس منیب، بیرسٹر علی ظفر اور بیرسٹر گوہر نہ جاتے تو سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی کے حوالے سے نتائج مختلف ہوتے چیف جسٹس
0
0
1
@its__atta
Atta ur Rehman Kohistani
2 days
آئی ایم ایف وفد کی دلچسپی اس میں تھی کہ فارن انوسٹمنٹ آئے گی وہ محفوظ ہو گی یا نہیں چیف جسٹس
0
0
1
@its__atta
Atta ur Rehman Kohistani
2 days
مجھے وزیراعظم کے خطوط بھی آتے ہیں چیف جسٹس
0
0
1
@its__atta
Atta ur Rehman Kohistani
2 days
اسلام آباد ہائی کورٹ میں جب چیف جسٹس کا معاملہ سامنے آئے گا تو میاں گل حسن اورنگزیب بھی اس میں شامل ہوں گے چیف جسٹس
0
0
3
@its__atta
Atta ur Rehman Kohistani
2 days
میں نے جوڈیشل کمیشن میں ہاتھ اُٹھایا اور کہا کہ مجھے میاں گل حسن اورنگزیب چاہیے کیونکہ میں نے سپریم کورٹ چلانی ہے چیف جسٹس
0
0
0
@its__atta
Atta ur Rehman Kohistani
2 days
سماعت کے لیے مقرر کرنے کا فیصلہ اب کمیٹی فیصلہ کرے گی چیف جسٹس
0
0
5
@its__atta
Atta ur Rehman Kohistani
2 days
میں نے کمیٹی کو لکھ دیا کہ اس خط میں انتخابات کے حوالے سے بھی سنجیدہ نوعیت کے ایشوز اُٹھائے گئے ہیں چیف جسٹس
0
0
3
@its__atta
Atta ur Rehman Kohistani
2 days
خان صاحب کے خط کی سب سے ��چھی چیز لگی کہ انھوں نے یو ایس بی میں ثبوت بھی دئے چیف جسٹس
0
2
5