السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
"مشکل وقت میں ہمیشہ دعا مانگو۔ جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہوتا ہے، وہاں سے اللہ پاک کی رحمت شروع ہوتی ہے۔" 🤗
صبح بخیر۔۔۔! 😇🥰
اسلام علیکم پیارے دوستو🙂
جس انسان کا پیار کبھی بھی نہیں بدلتا اسے ماں کہتے ہیں
اے اللہ پاک میری ماں اور سب کی ماں کی خیریت فرما آمین🤲
سب مل کے ایک بار آمین بول دیں شکریہ💗💗