Meri best friend momo k baba hospitalized hain un ki tbiat bhtttttt khrbbb hy 😭🥺
Un ki seht k leye Dua kryn plzzz 🙏🥺🥺 Allah g unhen hmeshaaa salamt rakhy Amin ya rab 🤲🥺
@jannat_Balouch
Uffffffffff allah 😳
Kia yah sach ha
Am shocked 😳😳
Alhumdulilah
But 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Sach main ankhoo main ansoo a gy iqrar bhai
Kes trha se thanks kho 🙏😭
JazakAllah bhtttttttttt zyda shukriya apka
Salmt rhy 😍
Lots of prayers 💓
@iqrarulhassan
love you iqrar Bhai 😍
یَوۡمَ یُکۡشَفُ عَنۡ سَاقٍ وَّ یُدۡعَوۡنَ اِلَی السُّجُوۡدِ فَلَا یَسۡتَطِیۡعُوۡنَ ﴿ۙ۴۲﴾*
جس دن پنڈلی کھول دی جائے گی اور سجدے کے لئے بلائے جائیں گے تو ( سجدہ ) نہ کر سکیں گے ۔
Jummah mubrik ❤️
خوبصورتی کا چہرے اور رنگ سے کیا تعلق؟
میں نے تو خوبصورتی مسکراہٹ میں دیکھی ہے۔
لہجے کی مٹھاس میں دیکھی ہے۔
سکون دینے والے چند الفاظ میں دیکھی ہے۔۔
حالات اور خیالات بدصورت ہو سکتے ہیں
مگر
میں نے کبھی کسی انسان کو اپنی زندگی میں بدصورت نہیں دیکھا۔💜🌍
جب کسی چیز کو مانگتے ہوئے دعاؤں میں شدت ا جاتی ہے تو ہی رب اس چیز کی اصلیت آپکے سامنے کھول دیتے ہیں تاکہ آپ جان لے کہ صرف ایک اللہ کی محبت میں سکون ہے وہ دنیا کے ذریعے تمہیں توڑ کر خود تک لاتا ہے ❤️🥺🌸
"The tranquillity of the first Friday of Ramadan whispers to the soul, echoing the serenity found in the embrace of faith, guiding hearts towards introspection, gratitude, and a deeper connection with the Divine.
#RamadanReflections
🌙"
Verse (Quran 13:28):
Verily, in the remembrance of Allah do hearts find rest."
Short message:
"In the remembrance of Allah, find solace and peace in every heartbeat. 🌟
#Quran
#Peace
"
فکر کی بات یہ نہیں ہے کہ آپ نے پورے دن میں کم کھایا یا کم کمایا یا آپ کے پاس وسائل نہیں ہیں
فکر کی بات تو یہ ہے کہ آپ پر سورج طلوع ہو کر غروب ہوجائے اور آپ اللہ کے آگے سجدہ ریز نہ ہوسکو۔💯
فکر تو یہ ہے کہ آپ پر دن تمام ہوجائے اور آپ قرآن کو کھول کر پڑھ نہ سکو
صبح سے شام ہو