Syed Aamir Profile Banner
Syed Aamir Profile
Syed Aamir

@isb_143

Followers
55,259
Following
43,319
Media
3,348
Statuses
14,812

درویش🦩 ممکن نہيں مجھ سے یہ طرزِ منافقت 🦋 ⁦ دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں 👣 پاکستان میرا عشقَ میرا جنوں •°• #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن 👊

Pakistan
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@isb_143
Syed Aamir
1 year
بِسْـم الله ِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ 📿 اپنے ربّ کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو 💕
21
18
92
@isb_143
Syed Aamir
2 years
اَلسَلاَمُ عَلَیْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اللّٰہﷻ عمران خان اور آپ سب کو ھمیشہ خوش و خرم اور اپنے حفظ و امان میں رکھے شر سے اور شر کرنے والوں سے ہمیشہ محفوظ رکھے، سب کا ایمان سلامت رکھے، اللّٰہﷻ آپ سبکی تمام جائز حاجات، جائز دعائیں قبول فرمائے،آمین جزاک اللّہ خیر 💕
42
55
646
@isb_143
Syed Aamir
2 years
گمنامی دوبئی کے شاپنگ مال میں ملک وقوم سے لوٹا ہوا پیسہ اپنے بچوں پر لوٹاتے ہوئے 👊
73
325
580
@isb_143
Syed Aamir
9 months
Golden Words Arshad Sharif Shaheed 💔 🤲💔 #انتخابی_نشان_عمران_خان
10
572
601
@isb_143
Syed Aamir
2 years
میرے اسٹبلشمنٹ سےصرف دو مسئلے تھے ایک چوروں کو سزا نہیں ہونے دیتے تھے دوسرا کہتے تھے علیم خان کو وزیراعلی لگا دو
7
275
515
@isb_143
Syed Aamir
2 years
ویل انفارمڈ یُوتھ نے سہیل وڑائچ کی کُتے والی کر دی 😂
22
269
539
@isb_143
Syed Aamir
2 years
پاکستان میں غلامی سے نجات اور حقیقی آزادی کی جدوجہد کیلئے کون کون عمران خان کے ساتھ ایسے جوش و جذبے کے ساتھ ابھی تک کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا اِن شاء اللہ تعالیٰ #تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران 💕
9
160
444
@isb_143
Syed Aamir
2 years
نکلو پاکستان کی خاطر ، نکلو اپنے مستقبل کی خاطر , نکلو عمران خان کی خاطر 💕 #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
4
246
400
@isb_143
Syed Aamir
2 years
@GhulamHusainPK چیونٹی کو لپسٹک لگانا ہاتھی کو گود میں بٹھانا مچھرکو کپڑے پہنانا اور مسلم لیگ ن کے سپوٹرز کو بات سمجھانا بلکل ناممکن ہے
12
120
408
@isb_143
Syed Aamir
2 years
علی محمد خان کے تاریخی الفاظ جو آج سب کو آئینہ دیکھا رہے ہیں 😘 #ریڈ_لائن_مٹا_دی #اب_مائنس_تم_ہوگے
3
111
364
@isb_143
Syed Aamir
2 years
7 مہینے میں دیئے گے تحفے
Tweet media one
10
190
338
@isb_143
Syed Aamir
2 years
@ARYSabirShakir سب فریب صرف اداکاریاں مگر ہمارے دل خان کے ساتھ ہی دھڑکتے رہیں گے 10,12 دِن کا شو ٹائم ہے سب نظر رکھیں بس
Tweet media one
2
44
344
@isb_143
Syed Aamir
2 years
پاکستان کا شیر پُتر 🥰
5
138
323
@isb_143
Syed Aamir
2 years
مجھے بھولے تو نہیں انصاف دلاؤ گے نا پاکستان 💔 #عمران_خان_ضروری_ہے
14
143
334
@isb_143
Syed Aamir
2 years
بھکاریوں کی بہترین مثال 👍 #خان_کو_روکنا_ناممکن
7
150
331
@isb_143
Syed Aamir
2 years
22 کروڑ لوگ چند لوگوں کے سامنے غدار اور دہشت گرد ہیں اوریامقبول جان💔
2
143
300
@isb_143
Syed Aamir
2 years
پی ٹی آئی اوورسیز پاکستانیوں کی طرف سے راجن پور کے علاقے جامپور کو فتح کرنے پر پی ٹی آئی ووٹرز کا شُکریہ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #عدلیہ_قدم_بڑھاؤ_عوام_تمھارے_ساتھ_ہے
2
116
300
@isb_143
Syed Aamir
2 years
پٹھان بچہ کہ رہا ہے کے 200 روپے رشوت لینے والی پنجاب پولیس ہم سے عمران خان لے جائیں گے یہ کبھی نہیں ہوسکتا۔ جبکہ کے پی کا سابق MPA ضیا اللہ بنگش اس بچے سے کہ رہا ہے کہ آرام کرو ابھی ہم سب یہاں ہیں خان تک نہ پہنچنے اور نہ ہاتھ تک نہیں لگانے دیں گے!
3
163
303
@isb_143
Syed Aamir
2 years
لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو ✨
Tweet media one
22
39
292
@isb_143
Syed Aamir
2 years
تیرے معیار تک کوئی نہ پہنچ سکا نہ کرکٹ میں نہ سیاست میں 💕
Tweet media one
3
76
294
@isb_143
Syed Aamir
2 years
زمان پارک میں کل ریاست کی بدترین دہشت گردی کے باوجود آج رات عوام کا جوش و جذبہ قابلِ ستائش و احترام ہے بے خوف دلیر قوم تیار ہو چکی ہے❤️
3
145
287
@isb_143
Syed Aamir
1 year
K A P T A N 💕 we are always with you 🇵🇰 #میں_کلاں_ہی_کافی_آں
1
165
312
@isb_143
Syed Aamir
2 years
عمدہ مسیج انور مقصود 👏
2
149
296
@isb_143
Syed Aamir
2 years
ایران کی جانب سے ترکیہ میں بھیجے جانے والے امدادی سامان کے جیبوں کو بھاری محسوس کرتے ہوئے مشکوک قرار دیتے ہوئے جب ان کی تلاشی لی گئی تو اس میں چاکلیٹ اور ڈرائی فروٹ رکھے گئے تھے۔
2
102
246
@isb_143
Syed Aamir
2 years
دُنیا میں ہر اِنسان کامیاب ہونا چاہتا ہے ، لیکِن کامیاب وہ ہی ہوتا ہے جو سخت محنت صاف نیت اور اللہ تعالیٰ پر توقل کرتا ہے مُسلمِ اُمہ کا لیڈر عمران خان 💕 #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
29
69
237
@isb_143
Syed Aamir
2 years
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر تمام پناہ گاہیں فوری طور پر بحال کر دی گئی ہیں الحمدُ للہ
6
95
241
@isb_143
Syed Aamir
2 years
وکلاء برادری فواد چوہدری کے خلاف ہتک آمیز رویہ کے خلاف ہائی کورٹ کو جلانے کی دھمکی دے دی اللہ رحم فرمائے حالات بہت خرابی کی طرف جا رہے ہیں اور یہ جان بوجھ کر انارکی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے
8
137
227
@isb_143
Syed Aamir
2 years
چودھری غلام حسین کی رہائی کے بعد عوامی استقبال ❤️
5
72
223
@isb_143
Syed Aamir
2 years
اخے 😁 #بگڑی_ہوئی_چھوکری_مریم
1
104
232
@isb_143
Syed Aamir
2 years
کوئی بھکاری دانشور یا پاکستانی میڈیا چند چینلز کے علاوہ شہباز شریف، شریف خاندان کی سیلاب متاثرین کی امداد چرانے اور منی لانڈرنگ پر بات کرتا نظر نہیں آئے گا
4
174
219
@isb_143
Syed Aamir
2 years
جنرل باجوہ کا قوم کو تحفہ 🤦🏼‍♂️
9
117
222
@isb_143
Syed Aamir
2 years
نہ حاجی کی ربڑی نہ حافظ کا حلوہ عمران کا جلوہ خان کا جلوہ #ریڈلائن_مٹا_کے_دکھاؤں_گا
Tweet media one
0
76
230
@isb_143
Syed Aamir
2 years
اور پھر ایک دن اس کی محنت کو سفارش لے ڈوبے گی 🙏
Tweet media one
10
43
219
@isb_143
Syed Aamir
2 years
چیتی 🫣 #تو_آ_تے_سہی
7
90
223
@isb_143
Syed Aamir
2 years
Tweet media one
6
44
221
@isb_143
Syed Aamir
2 years
الجہاد الجہاد 💕
Tweet media one
3
87
214
@isb_143
Syed Aamir
2 years
یہاں سے ہم نے پچھتر سال کا تجربہ رکھنے والے کو ٹکر دینے کی شروعات کی اور آج وہ اپنی صفائیاں دینے پر مجبور ہوگیا
3
92
206
@isb_143
Syed Aamir
2 years
آج چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے وکلاء کا شکریہ ادا کیا۔ ہم آپکا شکریہ ادا کرتے کہ آپ نے ہمارے عدالتوں کو عزت دی ورنہ یہاں لوگ قانون کو پاؤں تلے روند کر چلے جاتے ہیں چاہیے پھر وہ قاتل ہو، کرپٹ ہو یا چور۔ شکریہ کپتان #تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران
3
93
202
@isb_143
Syed Aamir
2 years
مصطفی نواز کھوکھر فواد چوہدری کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے F-8 کچہری موجود
Tweet media one
6
45
196
@isb_143
Syed Aamir
2 years
اے جذبہ جنوں تُو سلامت رہے 💕 #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #عمران_خان_ضروری_ہے
2
96
196
@isb_143
Syed Aamir
2 years
شیخ رشید آن فائر پی ڈی ایم 😂
4
85
197
@isb_143
Syed Aamir
2 years
عمران خان نےدرست کہا تھا کہ عدلیہ کےساتھ کھڑےہونےکا وقت آگیا ہے سب چاہتےہیں کہ الیکشن نہ ہوں،سوائے سپریم کورٹ کے اب سپریم کورٹ کےوہ معزز ججزنشانےپر ہیں جو آئین کےساتھ کھڑے ہیں اگلا ٹارگٹ اعجاز الاحسن صاحب اور منیب اخترصاحب ہوں گے #تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران
6
104
196
@isb_143
Syed Aamir
2 years
کوئی خواہش باقی ہے تو آؤ 🤣 شہباز گل کی کمال انٹری 👏
6
62
189
@isb_143
Syed Aamir
2 years
پاکستان میں 75 سال بعد حقیقی نعرہ لگا ہے لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ 💕 💕 شُکریہ عمران خان 💕
1
71
193
@isb_143
Syed Aamir
2 years
شُکریہ لاہور لو يو 😘 #تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران
2
74
192
@isb_143
Syed Aamir
2 years
ہر طرح کے ظلم کے بعد عمران خان نے کہا ہے فوج بھی میری ملک بھی میرا، ہے کوئی لیڈر جو ایسی بات کرے تو آئے نہ سامنے عمران ریاض نے آج قوم کی ترجمانی کی ہے🔥
4
105
180
@isb_143
Syed Aamir
2 years
عمران خان انکو لاہور جلسے میں تگڑا جواب دیں فوکس ادھر رکھیں باقی عدالتی کاروائی میں خود کروں گا زمان پارک آپریشن کی عمران خان کی مدد بھی کروں گا اس معاملے پر۔ انہوں نے میدان جنگ بنا دیا ہے۔ اعتزاز احسن کا اعلان 🔥
Tweet media one
10
84
190
@isb_143
Syed Aamir
2 years
اَلسَلاَمُ عَلَیْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اللّٰہﷻ عمران خان اور آپ سب کو ھمیشہ خوش و خرم اور اپنے حفظ و امان میں رکھے شر سے اور شر کرنے والوں سے ہمیشہ محفوظ رکھے، سب کا ایمان سلامت رکھے، اللّٰہﷻ آپ سبکی تمام جائز حاجات، جائز دعائیں قبول فرمائے،آمین جزاک اللّہ خیر 💕
23
24
191
@isb_143
Syed Aamir
2 years
ہوٹل میں رجیم چینج 🤦🏼‍♂️
0
61
180
@isb_143
Syed Aamir
2 years
ربّ کی آزمائش 💕
1
79
184
@isb_143
Syed Aamir
2 years
محمد خان مدنی کا حافظ صاحب کے نام پیغام ہمیں ڈیتھ سیل میں رکھا گیا انکی خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی، فیصلہ سازوں کو بتا دو یہ توڑ نہیں سکتے، محمد خان مدنی #عمران_خان_بچائےگا_پاکستان #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #بگڑی_ہوئی_چھوکری_مریم
4
81
169
@isb_143
Syed Aamir
2 years
خَيرُالناسِ مَن يًنفعُ الناَس🔅 بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیئے فائدہ مند ہو 💕
3
25
175
@isb_143
Syed Aamir
2 years
کل کراچی میں خاتون کے ہاتھوں تھپڑ کھانے والے ڈی ایس پی کا ویڈیو بیان جو بھی پولیس سے ایسے بدمعاشی کرتا ہے اسکا تعلق کوئی نہ کوئی ہماری "محترم" فوج کا آفیسر نکلے گا۔۔ المیہ یہ کہ اگر عزیز و اقارب اتنے بدمعاش ہیں تو موصوف خود کیا ہوں گے
4
106
169
@isb_143
Syed Aamir
2 years
بلو رانی اچھا سوری 🫣
20
62
171
@isb_143
Syed Aamir
2 years
لکھ اُوئے موُرخ کپتان دے کارکنان دی طویل ترین "مزاحمت" لکھ، سونے دے پانی نال لکھ 💕 #کپتان_کی_گرفتاری_پڑےگی_بھاری #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
0
122
169
@isb_143
Syed Aamir
2 years
آپ کو کس نے اختیار دیا کہ آپ میرے گھر میں ٹیر گیس ماریں، عمران خان کیخلاف یہ آپریشن کرتے جیسے یہ رحمان ڈکیت کیخلاف کرتے ہیں، پٹرول بم پلاسٹک کی بوتل میں یہ ممکن ہی نہیں ہے،، اعتزاز احسن کی گفتگو
0
102
147
@isb_143
Syed Aamir
2 years
مت گوانا اسے پھر کوئی تمہیں اور تمہاری نسلوں کو آذاد کرانے نہیں آئے گا 💕
1
48
157
@isb_143
Syed Aamir
2 years
لور لور اے باوا جی
2
53
155
@isb_143
Syed Aamir
2 years
پنجاب انٹی کرپشن نے سابق لوٹا ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست بزاری مزاری کو حراست میں لے لیا۔
Tweet media one
18
38
145
@isb_143
Syed Aamir
2 years
چھوٹے میاں صاحب وڈے میاں صاحب کو لندن سے واپس لاتے ہوے 🤭
7
58
145
@isb_143
Syed Aamir
2 years
عمران خان سکائ نیوز پر !! زمان پارک میں کارکنوں کا رش بڑھ گیا، لوگوں کو اب بندوق سے بھی ڈر نہیں لگ رہا، یہ کیسا آپریشن ہے جس سے آپ نے نفرت کو مزید ہوا دی۔ دو قافلے لبرٹی سے جانے کے بعد تیسرا قافلہ زمان پارک روانہ
1
91
143
@isb_143
Syed Aamir
2 years
عمران خان کی آنکھوں میں پہلی دفعہ آنسو آئے انھوں نے کہا کہ مجھے یہ تو پتا تھا کہ سازش ہو رہی ہے لیکن یہ نہیں تھا پتا کہ مجھے واقعی ہی مار دے گے💔
2
59
136
@isb_143
Syed Aamir
2 years
حکومت کاعدالتی اصلاحات کےلیےفوری قانون سازی کافیصلہ ا��خود نوٹس کےخلاف اپیل کےحق سےمتعلق قانون سازی کی جائےگیCJPازخود نوٹس کااختیار تنہا استعمال نہیں کرسکیں گے شہباز شریف تیار رہیں آپ/پارلیمنٹ کا ہر قدم عدالتوں میں چیلنج کیا جائے گا!! چیف جسٹس اور عدالتیں ہماری ریڈ لائن ہے!!
2
101
143
@isb_143
Syed Aamir
2 years
شامی بچی کہہ رہی ہے کہ ہم روزانہ بھوکے، سردی میں ٹھٹھرتے سوتے ہیں،میرے بابا شھید ہو گئے،جب وہ ہمارے ساتھ تھے تب ایسا نہیں تھا، اب سب کچھ تباہ ہو گیا،کیا سب یتیم بچے بھوکے سوتے ہیں کیا آپکے بچے کبھی ایک دن بھی بھوکے سوئے ہیں کاش میرے بابا ہمیں اپنے ساتھ لے جاتے😭 یا اللہ مدد🙏
12
101
139
@isb_143
Syed Aamir
2 years
یہ نعرہ چپیڑ ہے فاشسٹ حکمرانوں اور اسٹبلشمنٹ کے غدار کرداروں پر
0
46
140
@isb_143
Syed Aamir
2 years
کسی کے باپ کا ملک ہے یہ کیا 💪 #ڈرٹی_ہیری_سائیکو_پیتھ #ڈرٹی_ہیری_حیوان_ہے #بگڑی_ہوئی_چھوکری_مریم
2
62
141
@isb_143
Syed Aamir
2 years
فلسطین 💔
16
42
144
@isb_143
Syed Aamir
2 years
یہ جو کالا کوٹ ہیں عمران تیرا ووٹ ہیں 🔥
Tweet media one
2
47
141
@isb_143
Syed Aamir
2 years
پٹواریوں کا بےمثال نغمہ ضرور سنیں 👏 #خنزیرڈیزل
6
61
136
@isb_143
Syed Aamir
2 years
لیڈر ھے اس لئے اپنے ملک میں کھڑے ھو کر للکار رہا ھے بھگوڑا نہیں جو لندن بھاگ جائے اور وہاں بیٹھ کے بک بک کرے 👊
1
50
133
@isb_143
Syed Aamir
2 years
This is picture of crowd in Paris yesterday in favour of Imran Khan. Record crowd in Paris for any foreign leader
4
52
132
@isb_143
Syed Aamir
2 years
رانا ثناء اللہ کے لیے پاکستانی کا خصوصی پیغام
4
33
130
@isb_143
Syed Aamir
2 years
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ 📿
Tweet media one
0
16
126
@isb_143
Syed Aamir
2 years
ایک ہی دِل ہے کتنی بار جیتو گے لاہور 💕 آج سے پہلے یہ مناظر صرف مقبوشہ کشمیر اور فلسطین میں دیکھے گئے
1
65
125
@isb_143
Syed Aamir
2 years
پاکستان صرف عمران خان 💕 #جیلیں_کم_پڑ_جائینگی
0
52
130
@isb_143
Syed Aamir
2 years
ذرائع عمران خان کو گرفتار کرنے کی تیاری مکمل کر لی گئی زمان پارک 👊
Tweet media one
2
48
119
@isb_143
Syed Aamir
2 years
باجوہ کی ویڈیو پر کس نے ایڈیٹنگ کی ہے پاکستانیوں کبھی نہیں سدھرنا 🤭
7
70
129
@isb_143
Syed Aamir
2 years
عرب امارات میں حکومت کی ایماء پہ ٹیکسیوں پہ، پبلک ٹرانسپورٹ پہ شیخ محمد کے ساتھ ساتھ عمران خان صاحب کی تصاویر لگ رہی ہیں اور یہ تاریخ میں پہلی بار ہو رہا ہے 💕
3
78
125
@isb_143
Syed Aamir
2 years
ہمارا دوسرا کارکن بھی زندگی موت کی جنگ لڑی رہا ہے سب سے جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل ہے اللہ تعالیٰ آسانیاں پیدا فرمائے آمین یارب العالمین #منشی_محسن_نقوی_شرم_کرو #ڈرٹی_ہیری_سائیکو_پیتھ #خارش_ذدہ_بڈھی_مریم
Tweet media one
7
68
132
@isb_143
Syed Aamir
2 years
جس باجوہ نے ریٹاٸیر فوجیوں کی پنشن بند کردی تھی کیوں کہ وہ رجیم چینج کے خلاف بولے تھے انھی فوجیوں نے آج اس کو PESS کی ممبر شپ دینے سے انکار کر دیا. ہن گن مزے 👊
Tweet media one
3
56
122
@isb_143
Syed Aamir
2 years
Tweet media one
4
62
131
@isb_143
Syed Aamir
2 years
خوش آمدید کپتان 💕 #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
1
47
116
@isb_143
Syed Aamir
2 years
اسحاق ڈالر کی انڈیا سے چھترول کمال کرتے ہو پانڈے جی 🤦🏼‍♂️ #بگڑی_ہوئی_چھوکری_مریم
6
71
121
@isb_143
Syed Aamir
2 years
جنرل آصف غفور سر کی بہت پیاری بات کہ کوئی بھی آرمی چیف ادارے سے بڑا نہیں ہوتا اور کوئی بھی ادارہ مُلک سے بڑا نہیں یہ بات جب وہ ڈی جی آئی ایس پی آر تھے اُس وقت قوم کو بتائی 💕
Tweet media one
2
29
123
@isb_143
Syed Aamir
2 years
اخے شو باز نے ڈیلی میل پر ہرجانے کا مقدمہ کرنا ہے لینے کے دینے پڑ گئے پٹواری نو 1 کروڑ 50لاکھ کی پھکی فری 🤣
5
46
116
@isb_143
Syed Aamir
2 years
اَلسَلاَمُ عَلَیْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اللّٰہﷻ عمران خان اور آپ سب کو ھمیشہ خوش و خرم اور اپنے حفظ و امان میں رکھے شر سے اور شر کرنے والوں سے ہمیشہ محفوظ رکھے، سب کا ایمان سلامت رکھے، اللّٰہﷻ آپ سبکی تمام جائز حاجات، جائز دعائیں قبول فرمائے،آمین جزاک اللّہ خیر 💕
10
17
125
@isb_143
Syed Aamir
2 years
اخے 🤦🏼‍♂️
2
64
123
@isb_143
Syed Aamir
2 years
پاکستانی بُرج خلیفہ پر آتش بازی 🤦🏼‍♂️ #چور_کھا_گئے_پاکستان
10
41
114
@isb_143
Syed Aamir
2 years
بھگوڑے کی چھترول 🤭
0
54
116
@isb_143
Syed Aamir
2 years
الجزیرہ کی رپورٹ یہ بھی وہی سوالات اٹھا رہے ہیں کہ شہید ارشد شریف کو کن وجوہات پر ملک چھوڑنا پڑا اور دبئی میں بھی نا رہنے دیا اور کیسے پاکستان میں سینیٹر اور صحافیوں پر کو ٹارچر کیا جا رہا ہے
1
47
116
@isb_143
Syed Aamir
2 years
کرن ارجن کے سچ اور جھوٹ 🙈
3
55
113
@isb_143
Syed Aamir
2 years
لو کر لو گل 😁
5
60
112
@isb_143
Syed Aamir
2 years
مسلم لیگ (ن) نے TLP کے آپریشن کی کاپی کا منصوبہ بنایا ہے جس میں خادم رضوی کی گرفتاری آئی۔ پی ٹی آئی کے تمام ارکان کو گرفتار کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جو کارکنوں کو متحرک کرسکتے ہیں اور آخر میں زمان پارک پر دوبارہ حملہ ہوگا #زمان_پارک_پہنچو #زمان_پارک_میں_موجود_انصافیوں_کو_سلام
0
81
105
@isb_143
Syed Aamir
2 years
کوئی شرم ، کوئی حیا ، کوئی احترام ، کُچھ نہیں مطلب عذابِ الٰہی کو دعوت
15
114
106
@isb_143
Syed Aamir
2 years
💕💖💕 #سازشیوں_سے_نجات_کا_سال
Tweet media one
1
47
117
@isb_143
Syed Aamir
2 years
نیوٹرل تمہارے باپ کا ملک ھے کیا ہمارے پیسوں کے ٹیکس پر پلتے ہوں اور ھم پر ہی بدمعاشی دکھاتے ہو زمینی فیرون بنے ہوئے ھو 😡 #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے #عمران_خان_بچائےگا_پاکستان #عمران_کی_جیت_عوام_کی_جیت
6
62
107
@isb_143
Syed Aamir
2 years
9 اپریل کے بعد احتجاج کے موقع پر 💕
1
25
111
@isb_143
Syed Aamir
2 years
ہمیں دھوکے سے عدم اعتماد میں شامل کروایا گیا کہ عمران خان کی حکومت ختم کر کے الیکشن ریفارمز کریں گے اور پھر اسمبلیاں توڑ کر الیکشن میں جائیں گے محسن داوڑ #تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران
9
57
100
@isb_143
Syed Aamir
2 years
حکومت عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کررہی ہے ہے اگر عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو ہم نے فیصلہ کیا ہے پورے ملک کو جام کیا جائے گا ۔تحریک انصاف نے حکومت کو فوری الیکشن کا باعزت راستہ دکھایا لیکن امپورٹڈ حکومت اپنی ضد اور آنا سے مجبور ہے ۔ #ڈرٹی_ہیری_سائیکو_پیتھ
2
71
105
@isb_143
Syed Aamir
2 years
گمنامی سے بدنامی کا سفر شروع سکاٹ لینڈ کی پارلیمنٹ میں ایک سینٹر نے باجوہ کے خلاف اور اعظم سواتی کے حق میں ایک تحریک پاس کی ہے اور اب یہ معاملہ یورپ سمیت امریکہ تک جانے والا ہے ہن گن مزے 👊 @AzamKhanSwatiPk
Tweet media one
3
58
100
@isb_143
Syed Aamir
2 years
خان سکون ماحول میں 😍
2
25
101