![Adv Muhammad Irfan Alvi Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1352307683936890880/-sSjEiFD_x96.jpg)
Adv Muhammad Irfan Alvi
@irfanAlvipti
Followers
898
Following
291
Statuses
1K
Specialist Anti-Terrorism Lawyer Sr Vice President PTI,Lahore Ex_Incharge Labour Complaint cell Ex- Central Advisor Labour Welfare LW PTI 03224444946
Lahore,Pakistan
Joined August 2012
مجھے آتا نہیں فن، سر جھکا کر بات کرنے کا۔ میں حق کی بات پر گردن کٹا دینے کا قائل ہوں۔ #PTI @ImranKhanPTI
1
0
10
@_Juggan2233 مہمان کو چوٹ لگے تو پریشان ہوتے ہیں۔ لیکن اپنوں کو کچھ بھی ہو جائے تو فرق نہیں پڑتا۔ مذاق کیا جاتا ہے ۔ عجیب رنگ باز قوم ہیں ہم۔
0
0
3
رات کے ایک بجے بھی ایڈوکیٹ عرفان علوی کارکنان کی دادرسی اور رہائی کے لیے لاہور کے مختلف تھانوں میں اپنے فرائض انجام دیتے ہوئے #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال #8FebBlackDay #فروری8_مینڈیٹ_پر_ڈاکہ
0
4
4
میں ا��ر بلال مصطفیٰ لاہور کے مختلف تھانوں میں گئے ہیں. پولیس اج کسی ورکر کو عدالت میں پیش نہیں کر رہی. اگر عدالت میں پیش کریں گے تو انشااللہ ہم عدالت میں ورکرز کے لیے پیش ہونگے. #قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی #حق_کی_جیت_ہو_گی #چور_ہٹاؤ_ملک_بچاؤ #FreeImranKhan
0
0
2
8فروری کو پاکستان کے 24کروڑ عوام کا مینڈیٹ چوری کیا گیا بنیادی حقوق کی پا مالی کی گی۔ پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن ۔ #حق_کی_جیت_ہو_گی #چور_ہٹاؤ_ملک_بچاؤ #FreeImranKhan
0
0
2
ان لوگوں نے پاکستان کا بیراغرق کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ جو جو پاکستان کا ��یراغرق کرنے میں شامل ہے الله کریم انکو نیست و نابود کریں۔ آمین۔ @ImranRiazKhan @ImranKhanPTI
@PTIofficial #رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ #FreeImranKhan
#thefearofimrankhan
#190Millions
0
0
1
@SheikhWaqqas تو جناب عدم اعتماد کیوں نہیں کیا۔ یہ ہمارے وکلاء کی غلطی ہے۔ جب ہمارے پاس اوپشن تھی تو استعمال کرنی چاہیے تھی نہ کہ اب رونا دھونا
0
0
0
@najamwalikhan اس سے زیادہ کیا رولاے کہ تم جیسے کتوں کو ہڈی ڈال کے بوکنے کیلے چھوڑ دیا ہے۔ شرم مگر تم کو نہیں آتی
0
0
0
مرشدِ آج پلیز وقت دیجیے۔ مریدوں نے ظلم کا کیسے مقابلہ کیا داستان سناؤ گا۔ غدار جو بھاگے ان کا حال بتاؤ گا۔ #TheFearOfImranKhan #imrankhanPTI #freeimrankhan #گولی_کیوں_چلائی #گولی_کا_بدلہ_بائیکاٹ_سے
0
0
0
نو مئی کے کیس میں ملزمان کو فوجی تحویل میں جب لیا گیا تو بنیادی حقوق معطل نہیں تھے اور ایمرجنسی بھی نافذ نہیں تھی اور نہ ہی ملک حالت جنگ میں تھا، ایک 1998 کا نوٹیفکیشن بنیاد بنایا گیا جس کو منظر عام پر بھی نہ لایا گیا۔ملٹری ٹرائل غیر قانونی اور غیر آئینی ہے۔ #TheFearOfImranKhan
0
0
0
مقدمہ 97/23 تھانہ سرور روڈ جیل ٹرائل میں آج گواہان پیش نہ ہوۂے اور کوئی کاروائی نہ ہو سکی مقدمہ بغیر کاروائی 21/01 کے لیے طلبی گواہان کے لیے مقرر۔ #TheFearOfImranKhan #ImranKhan #9_مئی_جیل_ٹرائل #9may
0
0
0
فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےفیصلےکیخلاف انٹراکورٹ اپیل پرسماعت کل تک متوی ،سپریم کورٹ نےفیصلےمیں آرمی ایکٹ کی شق 2ڈی کوکالعدم قراردیا گیا۔ #ImranKhan #ReleaseHassanNiazi #TheFearOfImranKhan
0
1
0
وہ ایک کہاوت ہے کہ جب گیدر کی موت آتی ہے تو وہ شہر کا رخ کرتا ہے۔ یہ پیدی اور پیدی کا شوروا #ImranKhan #TheFearOfImranKhan #FreeImranKhan
0
1
0
آج 8جنوری لاہور ہائی کورٹ میں حسان نیازی، حیدر مجید ایڈووکیٹ اور دیگر ورکرز کے ملٹری کورٹ ٹرائل سزا کے خلاف احتجاج کیا اور ملٹری کورٹ کے خلاف قرارد منظور کروائی۔ #ملٹری_ٹرائل_نامنظور #releasehassannaizi
#TheFearOfImranKhan
#ImranKhan
0
1
1