![Nouman Khan Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1733110926298025984/laUmr21w_x96.jpg)
Nouman Khan
@inomanspeaks
Followers
8K
Following
1K
Statuses
3K
Mundus Journalism Scholar | Writes for @Dailytimespak | @One2OneShow host at @realpakaffairs | Soil Son of Bajour | Journalist based in Denmark 🇩🇰
Arhus, Denmark
Joined August 2023
تم رات لکھو، ہم چاند لکھیں گے تم جیل میں ڈالو، ہم دیوار پھاند لکھیں گے تم ایف آئی آر لکھو، ہم تیار ہیں لکھیں گے تم ہمیں قتل کر دو ہم بن کے بھوت لکھیں گے تمہارے قتل کے سارے ثبوت لکھیں گے ایک ایسا نظم جو پاکستان کی موجودہ صورتحال کی بھر پور منظر کشی کررہی ہے آپ بھی سماعت فرمائیں۔ #Poetry #Pakistan
1
42
90
@javeednusrat If a person spends their entire life in filth and disgrace, even in old age, they exhibit their full dishonorable nature. Observe his begharti and disgraceful behavior.
0
0
0
��ونکہ کرم کی لاشوں سے علی امین اور پی ٹی آئی کو تنقیدی کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے، لہذا و بطور دلیل خودساختہ شریف زادے دانشوڑ بطور دلیل استعمال کرینگے، مگر اسلام آباد ڈی چوک میں سرعام بربریت کے وکیل بنتے نظر آئیںنگے ایسے دانشور! شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے!
جب آپ لاشیں وزیرستان، کرم اور پشاور کی بجائے اسلام آباد میں ڈھونڈ رہے ہوں تو ظاہر ہے ہرطرف امن و امان ہی نظر آئے گا۔ پشتون قوم کا خون بہا کر یہ اپنے سیاسی مفادات تلاش کر رہے ہیں۔ پہلے انہوں نے نوجوانوں کو “الجہاد” اور بنگلہ دیش والا انقلاب کا زہر دے کر اسلام آباد بھیجا اور پھر خود فرار ہو کر انہیں وہاں چھوڑ آئے۔ وزیراعلیٰ سمیت پی ٹی آئی کی پوری قیادت کو سکیورٹی اہلکاروں اور پی ٹی آئی کارکنوں کے قتل کی ایف آئی آر میں گرفتار کرنا چاہیے۔ ایسا گروہ جب تک قانون کی قوت کا سامنا نہیں کرتا، یہ اسی طرح لاش فروشی کرتے رہے گا۔ ہم سمجھتے تھے یہ گدھے ہیں، یہ گدھ ہیں۔
0
0
0
لاش چاہیے ایک گری ہو یا سو؟ کیا ریاست مظاہرین پر سیدھی گولیاں چلاتی ہیں؟ شریف زادوں اور زرداروں کی محبت میں شائد جمہوری اصولوں سے بغاوت شروع کردی؟
تم آپس میں لاشوں کی تعداد پر لڑو یا لوگوں سے انقلاب کا جھوٹ بولو قوم کو اس بات کا جواب دو تم وہاں کارکنوں کے ساتھ کھڑے کیوں نہیں ہوئے؟ #تم_بھاگے_کیوں
0
0
1
یہ دنیا کا واحد دانشور ہے جو کہہ رہا ہے سرکار نے گولی چلائی تو اچھا کیا، عوام یعنی پاکستان کے سرزمین پر رہنے والے جانوروں کو کوئی حق نہیں کہ اپنے ظلم کے خلاف سوال بھی کریں!!! پٹواری بننے کے لیے کن کن اصولوں کا سودا کرنا پڑتا ہے
خود سے یہ پوچھنے کی بجائے کہ انقلاب کیوں نہیں آیا، اگر آپ سرکار سے یہ پوچھیں کہ گولی کیوں چلائی، تو آپ یقینا ایک سیاسی جماعت نہیں ایک مکار گروہ ہیں۔
0
0
1
This is how Pakistan’s political leaders works under the establishment, Then he was Opposition leader, Mati was abducted, He rise the voice, today he is working for establishment as PM, and disappeared Mati under his govt.
Disappearance of senior journalist Matiullah Jan is highly condemnable & matter of deep concern. The government's campaign to muzzle the media & critical voices is simply shameful. If something happens to Matiullah, PM will be held responsible.
0
0
0
RT @RKionka: Article 19, ICCPR: “the right to seek, receive, and share information and ideas through any media.” Where is @Matiullahjan919…
0
4K
0
RT @HamidMirPAK: Four years ago journalist Matiullah Jan was abducted by agencies and released on the orders of then PM @ImranKhanPTI now h…
0
5K
0
RT @Matiullahjan919: Matiullah Jan has been abducted from the parking of PIMS tonight at around 11 by unmarked abductors in an unmarked veh…
0
8K
0
Then what is massacre in your dictionary @cyalm ?
جب پی ٹی آئی والے ڈی چوک پہنچے تو سامنے کھڑی فورسسز سلام و علیکم وعلیکم سلام کر کے پیچھے چلیں گئیں ۔بعد میں وہاں کوئی اور فورس آئی ہے اور اس نے آ کر فائرنگ کی،سیدھی گولیاں چلائی گئیں اور میرے سامنے چلائی گئیں اور میرے سامنے لوگ زخمی ہوئے (حامد میر )
0
0
0
Life is back to normal, because he killed hundreds of protesters last night…
Life is back to normal across Pakistan. Roads are open, mobile services and internet have been restored, and the stock exchange is once again showing positive trends. We apologize for the inconvenience over the past three days—these measures were necessary to protect citizens from the protesters.
0
0
0