israr mehmood raja
9 months
ایڑی چوٹی کا زور لگایا انہوں نے انتخابی نشان چھیننے کے لئے ایک انتخابی نشان سے خوفزدہ ہیں یہ۔ اتنا خوف ہے انہیں کہ ایک انتخابی نشان نے انکی نیندیں اڑائی ہوئی ہیں۔ اب یہ عوام اسی بلے پر مہر لگا کر ان کے کئے گئے ہر ظلم کا بدلہ لے گی 8 فروری کو ان شاءاللہ۔