PöPcöRn Profile Banner
PöPcöRn Profile
PöPcöRn

@iffi2023

Followers
7,001
Following
4,224
Media
1,933
Statuses
26,110

You only live once, but if you do it right, once is enough

Khanewal, Pakistan
Joined February 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
#قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف ALLAH has given the culprits a lot of space in the world but they will be in worst in Akhira InSha'ALLAH!! 💔💔 #ArshadShareef إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ° #وہ_کون_تھا
4
485
867
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
دسمبر میں ہی اسمبلیاں تحلیل ہونگی، عمران خان Thanks @FarooquiJameel ♥️ #IKinterviewWithJameelFarooqui
Tweet media one
0
44
243
@iffi2023
PöPcöRn
2 months
🔴 สิงหานี้ไฟลุกท่วมใจ ❤️‍🔥 #แบมแบม ประกาศจัดโชว์เคสทัวร์ BAMESIS คัมแบ็คอัลบั้มใหม่ เริ่มต้นประเทศไทยเป็นที่แรก! ❣️ 17-18 สิงหาคม 67 🎯 ศูนย์การประชุมแห่งชาติสิริกิติ์ #BamBam #뱀뱀 #BAMESIS #BAMESIS_SHOWCASE_TOUR
Tweet media one
0
265
237
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
The Revolution will not be televised… they said. Social Media ka zamaana hai… He said. Every phone user is a broadcaster. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
11
146
184
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
When there is no rule of law. That kind of stupid decisions come up as a joke for all nation #صادق_و_امین_عمران_خان
Tweet media one
9
173
156
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
Just Retweet Don't Ask Why #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
3
103
123
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
Don't you ever say again we are neutrals....bcz you were not neither you are now ... But in shah Allah ہم لے کے رہیں گے آزادی تیرا باپ بھی دے گا آزادی #حقیقی_آزادی_مارچ
Tweet media one
3
53
119
@iffi2023
PöPcöRn
2 months
ایک روز میں بیمار پڑ گیا، سب سو گئے میری ماں جاگتی رہی ♥️
Tweet media one
83
4
112
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
جب یہ اپوزیشن میں ہوتے ہیں تو لندن میں رہتے ہیں اور حکمرانی کرنی ہو تو پاکستان آجاتے ہیں۔ ایسٹ انڈیا کمپنی اور وائسرائے یاد گئے 👀انشاللہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
69
103
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
In this era of social media, our youth is so well-informed that no amount of cheap tactics can suppress them, or alter their opinion. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
154
107
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
THIS WILL BE YOUR LAST MISTAKE. Think twice! Haji Sahab #BaniGala #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
Tweet media one
3
73
95
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
صبح بے نور! #امپورٹڈ_حوکومت_نامنظور
Tweet media one
1
11
89
@iffi2023
PöPcöRn
3 years
He Saved the Economy from Bankruptcy He saved the nation from Pandemic He provided the Health insurance He provided the Edu. scholarships He provided Ehsaas Umbrella He is Ambassador of Kashmir He is Voice of Muslims All this is enough to have #PMImranKhanTill2033
Tweet media one
10
38
81
@iffi2023
PöPcöRn
3 years
PM IK #2023 Inshallah 😍 وزیراعظم عمران خان نیازی ♥️
Tweet media one
4
6
76
@iffi2023
PöPcöRn
8 days
’’ نَبِّئْ عِبَادِیْۤ اَنِّیْۤ اَنَا الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُۙ(۴۹) وَ اَنَّ عَذَابِیْ هُوَ الْعَذَابُ الْاَلِیْمُ‘‘ (حجر: ۴۹، ۵۰) میرے بندوں کو خبردو کہ بیشک میں ہی بخشنے والا مہربان ہوں۔ اوربیشک میرا ہی عذاب دردناک عذاب ہے۔
Tweet media one
77
4
82
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
بریکنگ نیوز، #امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور پاکستان میں ٹویٹر کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹرینڈ بن گیا، تمام پچھلے ریکارڈ ٹوٹ گئے
2
17
76
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
The revolutions are not shown on TV, tune to @PTIofficial & HTs below to see what is going on in Pakistan right now! Our WhatsApp groups choking because of content coming from all over Pakistan! #ImranKhan has made us a Nation today! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #عمران_خان_نہیں_جھکا
Tweet media one
0
35
65
@iffi2023
PöPcöRn
9 days
"Distance doesn't separate people, it's all about priorities and efforts" زندگی تجھ کو تو لمحوں کا سفر کہتے تھے راہ میں آ گئی صدیوں کی مسافت کیسی ؟ ہوا کے دوش پر رکھے ہوئے چراغ تھے ہم جو بجھ گئے تو ہواؤں سے شکایت کیسی ؟
Tweet media one
65
3
71
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
شہباز شریف ٹو اسپیکر: اللہ دا واسطہ ووٹنگ کرا دوں توانوں مولا نے بہت دینا 🤣 نواں کٹا نہ کھول دینا 🤭🤭 اسپیکر ٹو شہباز شریف: بھکاریوں کی کوئی پسند نہ پسند نہیں ہوتی 😂😂 رکنا نہیں، جھکنا نہیں، گھبرانا نہیں! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
28
63
@iffi2023
PöPcöRn
14 days
" رزق کا وعدہ ہے پھر بھی سب پریشان ہے۔ مغفرت کا تو وعدہ نہیں پھر بھی کوئی پریشان نہیں"
Tweet media one
63
4
68
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
Baggers can’t be Leader #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
39
63
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
شہباز شریف کا عمران خان کو فون۔۔: وزیراعظم ہاؤس کے وائے فائی کا پاس ورڈ کیا ہے۔۔؟؟؟ عمران خان کا جواب۔۔: beggars174 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3
33
61
@iffi2023
PöPcöRn
1 month
کہانی فرسٹ payout کی 23 جولائی کو سوچا کیوں نہ ہم بھی کوشش کرے کیا پتہ کامیاب ہو جائے 24 جولائی کو بلو ٹک کے لیے اپلائی کیا اور impression پر کام شروع کر دیا تقریباً 15 اگست کو میرے impression مکمل ہو گئے اس دوران میں کافی spaces میں بیٹھ کر معلومات لیتا تھا کیسے کام کرنا ہے
Tweet media one
64
0
58
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
اب تو یہ ٹرینڈ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور بھی ضد ہے.
0
52
54
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
people take equal revenge,its not 90's century👇 #فواد_چوہدری_کو_رہا_کرو #بغاوت_اب_فرض
Tweet media one
0
32
56
@iffi2023
PöPcöRn
7 days
شاید کل یا پرسوں شاید ان گنت سالوں بعد شاید کسی شام ہم غیر ارادی طور پر گزرتی ہوئی سڑک پر پھر سے مل جائیں ✨✨✨
59
0
64
@iffi2023
PöPcöRn
5 days
"شام" کبھی کبھی شام کچھ اس طرح ڈھلتی ہے کہ ہمیں اپنے دل سمیت سب کچھ ڈوبتا ہوا محسوس ہوتا ہے زوال چاہے دن کا ہو یا کسی عروج کا ہمیشہ اداس کرتا ہے۔۔۔۔؛"
Tweet media one
63
4
63
@iffi2023
PöPcöRn
8 days
I wish we never met, ‘‘cause you’re too hard to forget.’’ ~ تماشا ہے ، تماشے میں یہی ہوتا ہے تجھ سے بہتر جو نبھائے گا، جگہ پائے گا :ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ :
Tweet media one
61
2
61
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
نکلو پاکستان کی خاطر- پشاور جلسہ 13 اپریل، رنگ روڈ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
29
56
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
پاک سر زمین کا نظام قوتِ اخوتِ عوام #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
12
57
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
یہ خالی کرسیاں ہمیشہ گواہی دینگی کہ غلامی کیلئے رات کے دو بجے لگنے والی منڈی میں عمران خان اور اسکے ساتھی شامل نہیں تھے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
17
57
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
نورعالم خان کے گھر والے لوٹے کو تهرماس کہتے ہیں کہ کہیں نور عالم خان لڑ نہ پڑے 😂 منقول #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
33
51
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
دھاندلی نہیں دھاندلا محمد اسلم. خانہ شمار نمبر دو درج سعودی عرب میں ہونے کے باوجود ووٹ کاسٹ کر گیا.. #بلے_پہ_ٹھپہ #پنجاب_تحریک_انصاف_کا
Tweet media one
1
30
55
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
The nation is answering the call from its leader Imran Khan with an unbelievable enthusiasm. May Allah Almighty bless both. #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
9
9
57
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
بریکنگ نیوز : جس سازش کے تحت ڈاکوٶں کو حکومت میں لایا گیا میں اپنے اداروں سے پُوچھتا ہوں کہ کیا اِن شریفوں کی موجودگی میں تمہیں لگتا ہے کہ ہمارا نیوکلئیر پروگرام محفوظ ہے ؟ عمران خان کا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور جلسے سے خطاب
0
35
56
@iffi2023
PöPcöRn
6 months
سراپا آرزو ہوں میں، آرزو بن جاؤں تم بھی میرے دل کی دھڑکن بن جاؤں ان راہوں اور منزلوں میں کھو جائیں قدم سے قدم چل کر ہم راز بن جاؤں محبت کے حصاروں پر جان نچھاور عشق میں ملے خمار کی مرہم بن جاؤں افی راجپوت ✍️ #UrduPoetry #اردو_زبان #اردو_شاعری #ShahRukhKhan
11
3
48
@iffi2023
PöPcöRn
6 months
#光る君絵 その19 (第13話) 妄想表紙シリーズ♡ 宣孝様…😊🫶🏻 #光る君へ #佐々木蔵之介
Tweet media one
0
9
58
@iffi2023
PöPcöRn
1 month
" ستمبر کی آمد پر" اور تو کچھ یاد نہیں بس اتنا یاد ہے اس سال بہار ستمبر کے مہینے تک آ گئی تھی اُس نے پوچھا یہ تم نظمیں ادھوری کیوں چھوڑ دیتے ہو” اب اُسے کون بتاتا کہ ادھوری نظمیں اور ادھوری کہانیاں اور ادھورے خواب یہی تو ہم جیسوں کا سرمایہ ہوتے ہیں 🌸🥀
54
1
53
@iffi2023
PöPcöRn
27 days
" جب تُمہارا نفس اور شیطان تمہیں وسوسے دِلوائے کہ ؛ تُمہاری دُعائوں کا کوئی فائدہ نہیں ہونے والا تو خود سے وہی کہو جو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کہا تھا کہ ؛ میں صرف اپنے پروردگار کو پُکارتا رہوں گا ، مُجھے یقین ہے کہ ؛ میں اپنے پروردگار سے مانگ کر کبھی محروم نہ رہوں گا!♥️🥀 (
Tweet media one
43
2
52
@iffi2023
PöPcöRn
10 days
رَبِّ إِنِّیۡ لِمَاۤ أَنۡزَلۡتَ إِلَیَّ مِنۡ خَیۡرٍ فَقِیۡرٌ ( ترجمہ ) اے پروردگار تو جو بھی بھلائی میری طرف اتارے، میں اس کا محتاج ہوں. سورۃ القصص:24
Tweet media one
50
2
56
@iffi2023
PöPcöRn
9 days
قاصد نے خبر دی کہ آئیں گے وہ رات کو اتنا کیا چراغاں کہ گھر تک جلا دیا۔🔥 🌺🍁🌺
53
3
55
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
جب قوم یک جان ہوجائے تو کسی کا باپ بھی ٹرینڈ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کو نیچے لا سکتا بغیر پیسوں کے ریکارڈ قائم کررہا ہے
1
28
54
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
آج اٹک کی عوام نے بھی از خود نوٹس لے لیا ہے اور وہ بھی پورے پاکستان کی طرح #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور کے بیانیے پر متفق ہے #AttockJalsa
Tweet media one
3
20
43
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
جبر کا موسم کب بدلے گا ہم بدلیں گے تب بدلے گا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
15
52
@iffi2023
PöPcöRn
7 days
آہ ۔۔۔۔۔۔۔ ! یہ فانی دنیا۔ بھول جانے والے لوگ۔ ختم ہونے والی لذتیں۔ مٹ جانے والا نام۔ عارضی مسرتیں۔ وقتی خوشیاں۔ رک جانے والی سانسیں اور پھر، كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ
Tweet media one
55
2
56
@iffi2023
PöPcöRn
19 days
الحمدللہ سیکنڈ پے آؤٹ آ چکا ہے تمام دوستوں کا مشکور ہوں جو اپنا قیمتی وقت دیں رہیں ہیں ساتھ جڑے رہے ، میری طرف سے آپ سب کے لیے نیک تمنائیں خوش رہیں سلامت رہیں آمین ثم آمین #payout
Tweet media one
53
0
51
@iffi2023
PöPcöRn
7 days
" اللہ کا شکر ادا کرنے کے لیے کسی چیز کا ہونا ضروری تھوڑی ہوتا ہے بس انسان کی عادت ہونی چاہیے ۔۔۔۔۔۔! "
Tweet media one
48
0
54
@iffi2023
PöPcöRn
6 days
قطرہ قطرہ کرکے پگھلتی رہی انتظارِ زیست وہ کریں گے رابطہ ہم سے شاید آج شاید آج ۔۔۔!
53
2
55
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
یہ سیٹ کیا جان بھی حاضر ہے وزیراعظم عمران خان کے لیے تحریک انصاف کے اراکین کا جواب #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
18
49
@iffi2023
PöPcöRn
23 days
یا نبی سَلامْ علیکَ یا رسُول سَلامْ علیکَ
45
2
52
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
خلائی مخلوق کو زمین پر اترنے نہیں دینا ۔۔ چوکس رہنا ہے سب نے #پنجاب_تحریک_انصاف_کا #بلے_پہ_ٹھپہ
Tweet media one
0
12
47
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ صبح دیکھ بھال کے نکلیے گا کیونکہ کل سے ملک میں جگہ جگہ دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہونگی۔ ذرا سی بد احتیاطی سے نقصان اور بیحرمتی ہوسکتی ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
1
32
51
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
کیوں منہ چھپاتے پھرتے ہو عوامی مقاموں میں اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور 😁😉
Tweet media one
1
27
47
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
Destination of Haqiqi Azadi is close to you. You just have to come out and vote for the Bat in your constituency. #بلے_پہ_ٹھپہ #ووٹ_کپتان_کا
Tweet media one
0
27
46
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
Shameless #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
5
39
51
@iffi2023
PöPcöRn
8 days
درودِ پاک وہ خوبصورت راستہ ھے .جس کی منزل پیارے آقا کریمﷺْ ھیں یہ وہ خوبصورت منزل ھے جو دنیا و آخرت کی کامیابی ھے اَللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍
48
1
52
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
پی پی 140 polling station no 2 PTI 467 pmln 139 #پنجاب_تحریک_انصاف_کا
0
14
42
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
اب راج کرے گی خلقِ خدا جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو وزیراعظم عمران خان آج شام دھوبی گھاٹ فیصل آباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
1
16
50
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
عمران خان کو حراست میں لینے کی غلطی نا کرنا. پچھتاو گے #نکلو_بنی_گالا_کیطرف #کپتان_ہماری_ریڈ_لائن
Tweet media one
1
8
43
@iffi2023
PöPcöRn
4 days
"بیشک اللہ تعالیٰ نے آپ کے لیے بہت اچھا سوچ رکھا ہے"
Tweet media one
56
6
60
@iffi2023
PöPcöRn
29 days
لوہا کبھی بھی خراب نہیں ہوتا وہ ہمیشہ اپنے ہی زنگ سے برباد ہوتا ہے۔ اسی طرح کوئی انسان برباد نہیں ہو سکتا اس کی سوچ اور دوسروں کی امیدیں ہی اس کو برباد کرتی ہے
Tweet media one
49
1
46
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
ملزمان کا خود جرم اعتراف کرنے کے باوجود پاکستان کی عدلیہ اور پاکستان کا سسٹم با عزت بری کر گیا آآآ تھو #این_آر_او_ٹو_نامنظور #audioleak
0
18
45
@iffi2023
PöPcöRn
6 days
"مت بھولو کہ اندھیرے کے بعد اللہ کی رحمت کی روشنی ہے"
Tweet media one
47
1
50
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
اگر آپ کو عمران خان ”غلط“ لگ رہا ہے تو ہو سکتا ہے کہ آپ ”ٹھیک“ ہوں لیکن اگر آپ کو باقی سب اُس سے بہتر لگ رہے ہیں تو پھر آپ اپنے دِماغ کا علاج کروائیں 🙏 #امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #ImranKhan #NoConfidenceMotion
Tweet media one
2
10
43
@iffi2023
PöPcöRn
7 days
ﺟﺐ ﺣُﺴﻦ ﺗﮭﺎ ﺍُﻥ ﮐﺎ ﺟﻠﻮﮦ ﻧﻤﺎ ﺍﻧﻮﺍﺭ ﮐﺎ ﻋﺎﻟﻢ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﮔﺎ ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻓِﺪﺍ ﮨﮯ ﺑِﻦ ﺩﯾﮑﮭﮯ، ﺩﯾﺪﺍﺭ ﮐﺎ ﻋﺎﻟﻢ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️❤️❤️❤️
48
2
50
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
ہم نے جناح کے بارے میں پڑھا ہے۔ ہم نے خان کو دیکھا ہے! #امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور
Tweet media one
0
11
47
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
Dreams of PDM will never come true, InshAllah. The Nation stands strongly with Imran Khan! #صادق_و_امین_عمران_خان
Tweet media one
3
17
50
@iffi2023
PöPcöRn
26 days
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ احمد فراز
Tweet media one
44
0
49
@iffi2023
PöPcöRn
9 days
" اللہ نے تمہاری منزل تمہاری سوچ سے بی زیادہ حسین رکھی ہے بس اللہ پر یقین رکھو وہ تمہیں تھام لے گا "
Tweet media one
47
0
49
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
ہوس کی انتہا یہ ہے کہ اب بھی جعفر و صادق مناسب دام لگ جائیں تو مائیں بیچ دیتے ہیں #CMPunjabElection
Tweet media one
0
17
47
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
ہم نے 2011 سے 2018 تک اسی پنجاب اور پاکستان میں ڈٹ کر اپوزیشن کی ہے پشاور سے لاہور سے ملتان سے کراچی تک ہمارا ہر کارکن ڈٹا رہا اب تو الحمد للہ یہ ایک سمندرہے اور دھمکیوں سے تو سونامی اور بپھرتا ہے ہر گلی سے ایک ہی نعرہ سنائی دےگا اور #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
13
48
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
وڈے میاں دا ابا امیر سی (سازش) تے نکے میاں دا ابا غریب سی (مداخلت) #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
22
46
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ کل کے پی سے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلوس لیکر نکلوں گا، کوئی بھی ہمیں روکنا چاہتاہے تو ہمیں روک کر دکھا دے. #حقیقی_آزادی_مارچ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
6
46
@iffi2023
PöPcöRn
1 month
" میں آپ سے معافی مانگ رہا تھا اور مجھے نہیں معلوم کہ میری غلطی کیا تھی ، میری فکر صرف یہ تھی کہ تمہیں کھونا نہ پڑے " 🫀🥀🥀
45
0
42
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
یہ نگران نہیں فساد سیٹ اپ ہے....سپریم کورٹ سے کوئی توقع نا رکھو، بھنگ پی کر سو رہے ہئں وہ #ReleaseFawadChaudhry #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #بغاوت_اب_فرض
Tweet media one
0
14
47
@iffi2023
PöPcöRn
10 days
مائیں ساری دنیا اور اس کے مال و متاع سے زیادہ قیمتی ہوتی ہیں ________! ✨🍁🌻🌸🌺
Tweet media one
49
2
47
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
پشاور تیار ہو؟ چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان انشاء اللہ پرسوں بدھ کے روز خیبرپختونخوا کے دارلحکومت پشاور میں جلسے سے خطاب کریں گے!! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
14
43
@iffi2023
PöPcöRn
15 days
خدا سے ملاقات کا حوالہ شائد ایسا نہ ہو جیسے بتایا جاتا ہے! شاید سوال صرف یہ نہ ہو ۔ کہ زندگی کیسے گزاری بلکہ خدا یہ بھی تو پوچھ سکتا ہے؟ کہ تم پر زندگی کیسے گزری ؟
Tweet media one
45
0
46
@iffi2023
PöPcöRn
10 days
فکر نہ کرو اللہ پاک ایسا وقت بہت جلد لائے گا جب تم اپنی آنکھوں سے اپنے لیے معجزہ ہوتے دیکھو گے انشاء اللہ ✨ !!--گڈ نائٹ سلامت رہیں --!!
Tweet media one
41
3
48
@iffi2023
PöPcöRn
5 months
@waqas_amjaad `اے ماں! یہاں جنت میں بہت پرندے ہیں` ~میں جب بھی کسی سے پوچھتا ہوں کہ تم کہاں سے آئے ہو؟ ~تو وہ مجھے بتاتا ہے، "میں یہاں نیا ہوں اور میں غزہ سے آیا ہوں!"💚 #Gaza #FreePalestine
0
7
46
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
آپ کچھ بھی کریں بس اس ٹرینڈ کو ٹاپ پر رکھیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
2
22
44
@iffi2023
PöPcöRn
2 years
پشاور روایتی انداز اپناتے ہوئے اپنے قائد کا منتظر. پھولوں کے شہر میں عمران خان کی آمد پر بہار کا موسم #EnoughlsEnough #اب_صرف_عمران_خان
Tweet media one
Tweet media two
0
14
40
@iffi2023
PöPcöRn
27 days
ہم سماعت ہتھیلی پہ لیے پھرتے ہیں تیری آواز میں کوئی تو پکارے ہم کو🌸
Tweet media one
43
1
41
@iffi2023
PöPcöRn
7 days
“Time doesn’t actually heal anything, it just teaches us how to live with pain.” " اچھے اور برے حالات کا ایک مثبت پہلو یہ بھی ہے کہ یہ لوگوں کی جگہوں کو دوبارا ترتیب دیتا ہے اور ہر فرد کو اس کے حقیقی مقام پر رکھتا ہے "
Tweet media one
47
1
47