Rabbiya Bajwa Profile Banner
Rabbiya Bajwa Profile
Rabbiya Bajwa

@iamrabbiyabajwa

Followers
29,544
Following
10
Media
62
Statuses
134

Former Vice President of Lahore High Court Bar Association Advocate Supreme Court of Pakistan, Human Rights Activist

Lahore, Pakistan
Joined May 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
1 year
Lawyer's Movement begins today for Rule of Law and Civilian Supremacy! We will fight till victory ✌️✌️✌️
Tweet media one
298
3K
11K
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
1 year
وکلاء کے گھروں پر ریڈ اور انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی پریس کانفرنس
142
4K
10K
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
1 year
خواتین وکلاء اور سیاسی ورکرز کے ساتھ ریاستی اداروں کے ناروا سلوک کے خلاف آج لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اجلاس ہوا اور میری قرار دار کو متفقہ طور پر منظور کیا -
80
4K
10K
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
11 months
آرمی چیف کی پاکستانی بزنس کمیونٹی سے ملاقات ان کے آئینی حدود سے تجاوز اور جمہوریت کے لیے اچھا شگون نہی ہے
192
3K
9K
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
7 months
صدر لاہور بار ایسوسی ایشن انتظار حسین اور وکلاء کے ساتھ پولیس کے جبر کی شدیدزمت کرتے ہیں اس ریاستی فسطائیت کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے- عامر جلیل صدیقی سابق نائب صدر لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن امیدوار PTIجب کاغذات نامزدگی جمع کروانے گیے تو جمہوری ریاست نے یہ سلوک کیا
199
3K
5K
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
1 year
ہمیں "جھٹکے" والی فوجی عدالتیں منظور نہی جو ائین اور انصاف کے بنیادی تقاضوں کے خلاف کام کرتی ہیں حامد خان صاحب کی آیین اور سویلین سپر میسی کے لیے جہد تسلسل کو لال سلام حامد خان صاحب کی قیادت میں ہم میں، ریاستی جبر کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے ✌️✌️
25
2K
4K
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
1 year
Addressing the media at Lahore High Court.
72
1K
4K
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
6 months
کیا عدلیہ یہ چاہتی ہے کہ عمران خان یہ کہیں: نو کورٹ نو جسٹس تھیک یو چیف جسٹس
23
2K
4K
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
1 year
Adressing All Pakistan Lawyers Convention organized by Supreme Court Bar Association.
106
1K
4K
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
6 months
چودہ افراد کے حقوق کو تحفظ دے دیا گیا 24 کروڑ کے حقوق پامال کر دیے جسٹس منیر پھر زندہ ہو گیا عسکری جمہوریت مردہ باد
31
1K
3K
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
1 year
خواجہ حارث صاحب اور دیگر ممزز وکلاء کے خلاف پیشہ وارانہ زمہ داریاں ادا کرنے سے روکنے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ بار میں مزمتی قراد داد منظور!
43
983
3K
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
10 months
چیف جسٹس کا حلف اٹھاتے ہوے جسٹس عیسی کی اہلیہ کی موجودگی سے توقع کرتے ہیں کہ پاکستان کی جیلوں میں موجود خواتین قیدیوں اور نو مئ کے مشکوک واقعہ کی بنیاد پر خواتین سیاسی ورکرز کے آیینی حقوق کے تحفظ اور رہائ کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں گے پاکستان کی ہر خاتون کو اس کا حق ملے گا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
48
926
3K
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
11 months
آل پاکستان وکلاء کنونشن اسلام آباد
90
568
3K
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
11 months
Disclaimer: This is my only official account. I will not be responsible for any content posted on any other account impersonating me.
50
255
3K
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
8 months
عمران ریاض لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی میں ملاقات کے لیے آے - انکے ہمراہ میڈیا سے گفتگو
32
508
3K
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
1 year
وکلاء کی گرفتاریوں کے خلاف لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی کا اجلاس اور وکلاء تحریک کا آغاز (1/2)
44
641
2K
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
7 months
لاہور ہائی کورٹ سے نکلتے ہوئے شیر افضل مروت کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں
38
325
2K
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
1 year
عمران خان کو جس طرح سزا سنائی گئی وہ فیر ٹرائل کی دھجیاں اڑانے کے مترادف ہے - جس عجلت اور بے چینی سے یہ فیصلہ کیا گیا وہ ظاہر کرتا ہے کہ طے شدہ فیصلے کا اعلان عدالت سے کرایا گیا ہے جس کا مقصد صرف نا اہلی ہے، قابل مذمت
21
591
2K
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
10 months
عمران ریاض کو کس نے اٹھایا ہم جاننا چاہتے ہیں - تم نے سویلنز کے لیے ملٹری کورٹس بناییں سویلیں نے تمھارے ٹرائل کے لیے عوامی عدالت لگا لی!
26
405
2K
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
7 months
اس وقت پاکستان میں الیکشن نہی سلیکشن کا عمل چل رہا ہے جس سے جمہوریت نہی آ سکتی
22
395
1K
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
8 months
ماضی میں جن سیاسی خواتین نے جیلیں کاٹیں انھیں سلام پیش کرتی ہوں اور جو آج جیل میں ہیں ان کے ساتھ کھری ہوں
21
297
1K
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
10 months
سیاسی خواتین کو رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا کیا انھوں نے آیین اور ملک توڑنے سے بڑا جرم کیا؟
15
362
1K
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
1 year
تھریڈ : پاکستان میں جمہوریت کو سنگین خطرات ہیں، یہ دھرتی ہماری ہے ہم سب نے اسے بچانے کے لیے جدوجہد تیز کرنی ہے! (2/2)
35
382
1K
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
11 months
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وکلاء کنونشن کا اعلامیہ! 14 ستمبر کو پاکستان بھر کے وکلاء ہڑتال اور احتجاجی ریلیاں نکالیں گے جبر اور خوف کی فضا کو شکست دیں گے آیین کی عملداری اور عوامی راج کے لیے جدوجہد تیز ہو گی ✌️✌️✌️ 14/09/23
18
279
1K
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
7 months
سائل اور وکیل کے خلاف سپریم کورٹ کے آڈر سے انصاف کے حصول کا بنیادی حق متابر ہو گا اور سائلین میں عدالت سے خوف پیدا ہو گا-(1/2)
7
223
1K
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
1 year
Tweet media one
34
316
1K
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
10 months
چیف جسٹس پاکستان الیکشن کے لیے پہلا سومو ٹو نوٹس لیں آج بارہ اکتوبر ہے جب مشرف نے اقتدار پر قبضہ کیا اور وکلاء تحریک نے اسے شکست دی
14
315
1K
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
1 year
پہلے آمر کہتے تھے الیکشن وقت پر نہی ہوں گے اب سیاست دان کہتے ہیں کہ الیکشن وقت پر نہی ہوں گے جمہوریت کی اس سے زیادہ تذلیل کیا ہو گی؟
19
272
1K
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
8 months
حامد خان صاحب کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی میں ملڑی کورٹس کے فیصلے کے خلاف حکومتی اپیل کی مزمت کے لیے پریس کانفرنس۔
5
257
1K
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
6 months
عمران خان اور بشری بی بی کی عدت کا فیصلہ اعلی عدلیہ کےفیصلوں کی نفی اور انسانی وقار کے خلاف شرمناک فیصلہ ہے
4
359
1K
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
10 months
_ جسٹس فائز عیسی کو چاہیے کہ سو موٹو نوٹس لیں اور معلوم کریں کہ معصوم عمار فاروق کی موت کا زمہ دار کون ہے؟ انسانی حقوق کے حوالے سےموجودہ صورتحال ، نو مئ کے مشکوک واقعہ کی بنیاد پر جو سلوک خواتین، وکلاء اور سیاسی ورکرز کے لواحقین کے ساتھ کیا گیا اس پر بھی کھلی عدالت لگاییں؟
Tweet media one
25
322
1K
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
11 months
کون بچائے گا پاکستان خواتین، وکلاء اور عوام ✌️ 14 ستمبر پاکستان بھر کے وکلاء ہڑتال کریں گے اور احتجاجی ریلیاں نکالیں گے اعلامیہ سپریم کورٹ بار ایسوسی وکلاء کنونشن!
9
223
1K
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
7 months
فوجی عدالتیں نہ منطور! Militarized Judicial System is unacceptable
6
231
1K
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
11 months
وکلاء تحریک کی قیادت آج پھر ایک بھرپور عزم کے ساتھ✌️✌️✌️ حامد خان صاحب، منیر اے ملک صاحب اور رشید رضوی صاحب ہر آئینی بحران میں وکلاء کی قیادت کی - ایوب، ضیا، مشرف آمریت سمیت ہر خفیہ اور اعلانیہ مارشلا کے کے خلاف جدوجہد کرنے والے پاکستان کے تاریخی کردار! سرخ سلام
Tweet media one
27
164
991
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
1 year
وکلاء کی گرفتاریوں کے خلاف لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی کا اجلاس اور وکلاء تحریک کا آغاز (2/2)
37
248
929
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
11 months
آیین کے آرٹیکل (1)75 کے تحت اگر صدر بل پر دستخط نہی کرتے یا مقررہ مدت(دس دن) میں واپس پارلیمنٹ کو نہی بھیجتے تو یہ تصور نہی کیا جا سکتا کہ وہ بل قانون بن گیا ہے آئین سپریم ہے!
9
232
920
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
4 months
چھ ججز کا خط سنگین حالات کی طرف اشارہ کرتا ہے جس پر تمام وکلاء تنظیموں کو دو ٹوک موقف دینا چاہیے کسی قسم کی کمزوری یا خاموشی وکلاء کے ساتھ غداری ہے تمام سیاسی جماعتوں کو اس معاملے پر آیین کے کے ساتھ کھڑا ہونا ہو گا ورنہ تاریخ کبھی معاف نہی کرے گی
30
261
969
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
7 months
DOWN WITH MILITARY COURTS. Long Live struggle for civilian rule and Constitutional Supremacy.
14
160
911
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
1 year
سردا لطیف کھوسہ صاحب کے گھر پر فائرنگ، سینیر وکیل عزیر بھنڈاری صاحب کے اغوا، وکلاء کی گرفتاریوں کے خلاف لاحہ عمل دینے کے لیے لاہور ہائی کورٹ بار اور لاہور بار ایسوسی ایشن کا مشترکہ ہنگامی اجلاس کل مورخہ 19.06.2023 کو گیارہ بجے دن لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن میں ہو گا
19
242
817
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
10 months
جدوجہد یا مصلحت جدوجہد جدوجہد! پاکستان میں جبر اور لاقانونیت کے خلاف کل 5اکتوبر، جمعرات کو گیارہ بجے دن لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی کا اجلاس اور مال روڈ پر ریلی ہو گی بھرپور شرکت فرمائیں✌️✌️
15
209
867
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
9 months
سپریم کورٹ کا فیصلہ! ملٹری کورٹ میں سویلیز کا ٹرائل کالعدم!✌️✌️ یہ فیصلہ فسطائیت کے خلاف جدوجہد کرنے والے ہر فرد کی فتح ہے👏مبارکباد جمہوری ریاست خاکی دستور نہ منظور نہ منظور #
8
167
845
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
11 months
میرا اس اکاؤنٹ کے علاوہ اور کوئی ٹوییٹر ( x) اکاونٹ نہی مجھے معلوم ہوا ہے کہ میرے نام سے کچھ اور اکاونٹس بنائے گئے ہیں وہ سب فیک ہیں
29
70
794
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
1 year
My mentor, Muneer Malik Sb, lead the Lawyer's Movement as President SC Bar and defeated the establishment. My leader Maqsood Buttar Sb is with me in ongoing struggle for rule of law. Professional Group headed by Hamid Khan sb has always served the Bar at th time of crisis
Tweet media one
28
112
786
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
11 months
اعلامیہ آل پاکستان وکلاء کنونشن زیرِ سر پرستی عابد زبیری صاحب، صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن! 14 ستمبر بروز جمعرات پورے پاکستان کے وکلاء ہڑتال کریں گے اور ہر بار ریلی نکالے گی آیین کی بالادستی اور جمہوریت ہماری منزل ہے ✌️✌️
Tweet media one
15
190
734
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
7 months
اعلی عدلیہ کا جج اگر سیاسی آزادیوں اور بنیادی انسانی حقوق کو تحفظ دینے پر تعصب کا مظاہرہ کرے تو اپنے منصب پر فائز رہنے کا اہل نہی
10
172
740
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
11 months
ریاست کا تو نہی معلوم، عوام دیوالیہ ہو گئی ہے - ججز اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کھڑے ہوں وکلاء ساتھ دیں گے
27
240
721
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
1 year
سینیر قانون دان خواجہ حارث صاحب کے خلاف حکومتی اقدامات کے خلاف لاہور ہائی کورٹ بار میں مزمت قراد داد منظور!
Tweet media one
7
180
670
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
7 months
لاہور ہائی کورٹ بار میں بلاول بھٹو کی آمد کے موقع پر ان سے ملٹری کورٹس میں سویلنز کے ٹرائل کی مخالفت کا مطالبہ کیا ہر سیاسی جماعت کو اس جدوجہد میں وکلاء کا ساتھ دینا چاہیے
8
153
709
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
10 months
28ستمبر لاہور ہائی کورٹ بار اور لاہور بار کا اجلاس گیارہ اور آئین کی بالادستی اور مہنگائی کے خلاف وکلاء کی احتجاجی ریلی! بھرپور شرکت فرمائیں ✌️✌️
8
134
683
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
1 year
روم جل رہا تھا اور نیرو بانسری بجا رہا تھا پاکستانی اشرافیہ کا رویہ، افسوسناک
7
138
671
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
11 months
ریاست کدھر جاری ہے؟ ترمیمی بل پر صدر کے انکار کے باوجود ان کے دستخط، سنگین نوعیت کا آیینی بحران ہے جب تک یہ معاملہ حل نہ ہو ترمیمی بلز کا نفاذ نہی ہو سکتا- آیین سپریم ہے!
11
210
639
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
1 year
وکیل رہنما حامد خان صاحب کی سربراہی میں وکلاء کے پروفیشنل گروپ نے ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ اور ڈکٹیٹرز کا مقابلہ کیا ہے - فوجی عدالتوں اور ریاستی جبر کے خلاف لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن میں پریس کانفرنس سابق صدر لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی مقصود بٹر صاحب نے کا خطاب
4
202
618
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
1 year
پشتون ایجوکیشن ڈوہلپمنٹ موومنٹ کے زیر اہتمام سینیٹر عثمان کاکڑ شھید (لالہ عثمان) کی دوسری برسی کے موقع پر پنجاب یونیورسٹی میں کانفرنس! ترقی پسند تحریک سے منسلک ساتھیوں کا لال عثمان کی پسے ہوئے طبقات اور غیر جمہوری قوتوں کے خلاف جدوجہد کو زبردست خراج تحسین -
Tweet media one
15
115
609
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
9 months
ریاستی غلامی کی زنجیریں توڑنا ہمارا عزم ہے✌️✌️ اجلاس لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن 2نومبر گیارہ بجے دن بھرپور شرکت فرمائیں اور نظام کی آزادی کے لیے آواز اٹھاییں
15
145
639
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
1 year
15
144
601
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
1 year
In solidarity with Imran Riaz Khan. The State Institutions have failed to perform.
14
193
603
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
7 months
پرویز خٹک کا بیان کہ انھیں بلے کے نشان کی آفر کی گئی تھی پری پول رگنگ اور الیکشن کے عمل میں غیر جمہوری قوتوں کی مداخلت کو ظاہر کرتا ہے
5
128
635
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
6 months
ایک طرف عسکریہ، عدلیہ اور اشرافیہ ہے ایک طرف عوام! جدوجہد آ خری مرحلے میں داخل ✌️
2
155
564
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
9 months
سابق وزیراعظم نواز شریف کا خواتین کے حوالے سے یہ بیان انتہائی افسوسناک ہے - ماضی میں اسی طرح کے رویوں Misogny کا سامنا محترمہ بے نظیر بھٹو اور دیگر سیاسی خواتین کو بھی رہا #خواتیں_کو_عزت_دو چاہے وہ کسی بھی سیاسی جماعت یا طبقے سے تعلق رکھتی ہوں وہ احترام کی حقدار ہیں-
15
134
508
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
1 year
Tweet media one
10
203
506
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
7 months
ملٹی کورٹس نامنظور! سپریم کورٹ کے فیصلے پر جرمن نشریاتی ادارے سے گفتگو
Tweet media one
Tweet media two
8
97
509
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
11 months
نو مئ کے واقعے کی بنیاد پر خواتین، سیاسی ورکرز اور معصوم شہری گرفتار ہیں اور ان کی ضمانتون کے کیسز پر اے دن اگلی تاریخ دے دی جاتی ہے جو افسوس ناک ہے -
Tweet media one
10
174
479
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
1 year
سر فرورشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے دیکھنا ہے زور کتنا بازو قاتل میں ہے وقت آنے دے بتا دیں گے تجھے اے آسماں ہم ابھی سے کیا بتائیں کیا ہمارے دل میں ہے زندگی تو اپنی مہماں موت کی محفل میں ہے دل میں طوفانوں کی ٹولی اور نسوں میں انقلاب ہوش دشمن کے اڑا دیں گے ہمیں روکو نہ آج
19
108
463
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
7 months
غیر جمہوری قوتوں کا آلہ کار الیکشن کمیشن بیلٹ پیپرز سے کسی جماعت کا نشان تو ہٹا سکتا ہے لیکن عوام کے دلوں سے نہی! حکومت اسی کی ہو گی جسے عوام چاہے گی سویلین سپرمی زندہ باد!
6
99
478
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
1 year
پاکستان میں احتجاج کا حق صرف من پسند "جتھوں" کو ہے جن کے سامنے انتظامیہ بے بس نظر آتی ہے _سیاسی ورکرز کو یہ حق حاصل نہی کیونکہ جمہوری سیاست جبر کی موت ہے
2
119
435
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
6 months
عوامی عدالت نے نو مئ کا فیصلہ سنا دیا ✌️✌️✌️
4
63
434
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
11 months
ہائی کورٹ نے پرویز الٰہی کو رہا کرتے ہوے حکم دیا کہ کسی بھی کیس میں کوئی ادارہ انھیں گرفتار نہی کر سکتا پولیس کی نفری اور سادہ لباس میں افراد نے بھاری تعداد میں عدالت کا گھیراؤ کر لیا پھر عدالت نے حکم دیا کہ ابھیں گھر پہنچا یا جاے انھیں راستے سے گرفتار کر لیا مارشلا پلس
8
118
414
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
11 months
نگراں وزیراعظم ترجمان وزیراعظم (حالیہ انڑویو انوار الحق کاکڑ)
7
40
385
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
10 months
فلسطین میں سامراجی بربریت اور پاکستان میں سامراجی ایجنٹوں کی بربریت اور جبر کے خلاف لاہور ہائی کورٹ بار کا اجلاس اور ریلی 12 اکتوبر گیارہ بجے دن ہوگی سول سوسائٹی ایکٹوسٹ، طلبا اور آیین اور سویلین سپر میسی پر یقین رکھنے والے شہری بھرپور شرکت فرمائیں
4
81
376
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
1 year
لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن میں پاکستانی نثزادامریکن وفد سے خطاب!
6
75
352
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
6 months
پاکستانی سماج کروٹ بدل رہا ہے سیاست میں مڈل کلاس کا کردار بڑھ رہا ہے - سرمائے کی سیاست، موروثیت اور عسکری اداروں کی ریاستی نظام میں مداخلت کے خلاف عوام میں شدید نفرت پائ جاتی ہے جنتا کی فتح دور نہی✌️
8
78
380
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
9 months
این آر او ( NRO) جمہوریت دراصل آمریت کی غلامی کی ایک اور بد صورت شکل ہے سیاسی اور عسکری اشرافیہ کی این آر او( NRO) جمہوریت# نامنظور
2
82
366
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
1 year
عید الضحٰی کی روح کے مطابق اداروں کو اپنے مفادات، انا، تکبر اور ضد پاکستان پر قربان کر دینی چاہیے
8
75
346
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
8 months
رکے نہ جو جھکے نہ جو ہم وہ انقلاب ہیں ظلم کا جواب ہیں ✌️✌️
8
68
357
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
8 months
تیز ہو تیز ہو جدوجہد تیز ہو✌️✌️ انسانی حقوق کی بدترین پامالی، ریاستی جبر اور ہائیبرڈ نظام کے خلاف لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اجلاس اور ریلی 16نومبر گیارہ بجے دن بھرپور شرکت فرمائیں
6
75
347
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
9 months
جبر اور استبداد کے وحشیانہ دور میں جدوجہد کا تسلسل ہی اصل کامیابی ہے جدوجہد رنگ لائے گی وہ صبح ہمیں سے آےگی ✌️✌️
5
53
347
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
1 year
تھریڈ : پاکستان میں جمہوریت کو سنگین خطرات ہیں، یہ دھرتی ہماری ہے ہم سب نے اسے بچانے کے لیے جدوجہد تیز کرنی ہے! (1/2)
13
73
302
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
10 months
طلبا یونیز بحال ہوں گی تو نئی قیادت سامنے آئے گی مفاد پرست طبقہ اور سیاسی اشرافیہ کی بجائے اصول پسند سیاست دان پیدا ہوں گے
Tweet media one
5
55
320
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
10 months
یہ جبر کا موسم کب بدلے گا ہم بدلیں گے تب بدلے گا✌️ 21ستمبر،11بجے اجلاس لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور وکلاء ریلی
9
52
295
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
11 months
نو مئ/کور کمانڈر ہاوس کیس کے ملزموں کی ضمانتوں کے لیے ہائیکورٹ کا چھٹا بنچ تشکیل دیا گیا تھا لیکن 28 اگست کو ہونے والی سماعت بھی ملتوی کر دی گئی ہے PUNISHMENT BEFORE JUDGMENT
5
79
283
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
1 year
Break the silence and raise your voice to condemn trial of political activists in military courts.
7
100
272
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
1 year
Happy Father's Day! فادز ڈے پر اپنے والد افتخار باجوہ کو سرخ سلام پیش کرتی ہوں - 70 کی دہائی میں وہ" آل پاکستان لیبر فیڈریشن" کے صدر تھے اور انھوں نے ایک زبردست مزاحمتی تحریک کی قیادت کی اور جیل بھی کاٹی MRD کی تحریک میں اپنے والد کے ساتھ سیاسی جدوجہد کو قریب سے دیکھا
Tweet media one
11
31
272
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
1 year
نو مئ کے واقعے پر سوالات ہیں اور ان کو سیاسی عمل کو روکنے کے لیے استعمال کیا گیا
7
57
275
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
6 months
جسٹس فائز عیسی کے کردار کی وجہ سے عمومی طور پر وکلاء کے اعتماد کو ٹھیس پہنچی ہے اور وکلاء میں پرو اسٹیبلشمنٹ قوتوں کو تقویت ملی ہے- لیکن وکلاء میں موجود مافیا کے خلاف ہم اپنی مزاحمت جاری رکھیں گے
11
66
283
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
1 year
ملٹری ٹرائل نامنظور 15 جون 2023 وکلاء کنونشن لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی زیر اہتمام سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن
6
61
256
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
1 year
نگران حکومت کو با اختیار کرنے کی غیر جمہوری ترامیم کس کے کہنے پر کی جارہی ہیں
5
49
251
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
7 months
#اے_دھیاں_ہٹاں_تے_نئیں_وکدیاں کی لبنھاں اے وچ بازار منڈے ایناں دشمان کولوں کی ڈرنا اے موت کولوں وی ڈردیاں نئیں اے اپنے دیس دی عزت توں جاں اپنی دیندیاں وار منڈے جیل سے الیکشن میں حصہ لینے والی خواتین کو سلام✌️✌️
Tweet media one
5
71
256
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
6 months
ٹرینڈ نے بتا دیا عوام جیت گئی ✌️✌️✌️ کوئی اور اعلان قابل قبول نہی
3
32
254
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
6 months
عسکری، روایتی، کرپٹ اور موروثی سیاست سے عوام کی نفرت ہی اس الیکشن کا حاصل ہے جلد جمہوریت کے نام پر شہنشاہیت کا نظام دفن ہو جائے گا ✌️✌️✌️
10
54
250
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
1 year
جینا ہے تو لڑنا ہو گا سویلین سپر میسی زندہ باد ✌️✌️✌️
10
57
225
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
1 year
Tweet media one
5
51
212
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
1 year
جبران ناصر کی عیر قانونی حراست کے خلاف پریس ریلیز
Tweet media one
8
59
207
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
9 months
فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت، پاکستان میں انسانی / سیاسی حقوق کی پامالی اور اساتذہ پر ریاستی ظلم کے خلاف لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی کا اجلاس / ریلی 19 اکتوبر 11بجے دن تمام ساتھی جو ریاستی استبداد کے خلاف پر امن جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں شرکت اور خوف کی فضا کو شکست دیں
4
55
213
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
1 year
الیکشن ایکٹ 2017 میں کی گئی ترامیم سے غیر منتخب نگران سیٹ اپ کو با اختیار کر کے مضبوط کیا جارہا ہے جو جمہوری نظام کے لیے خطرہ اور آیین کے منافی ہے ان ترامیم کے بعد ہنگامی حالات میں فوج کو پولنگ اسٹیشن کے اندر تعینات کیا جا سکتا ہے، پہلے فوج پولنگ اسٹیشن کے باہر ہوتی تھی_
5
42
204
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
6 months
توشہ خانہ اور سائفر کیس کے غیر قانونی فیصلوں نے پاکستان کے نظام بے انصاف کے اس اصول پر مہر ثبت کر دی نہ اپیل نہ وکیل نہ دلیل!
8
42
201
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
1 year
وہ صبح کبھی تو آے گی ان کالی صدیوں کے سر سے جب رات کا آنچل ڈھلکے گا جب دکھ کے آنچل پگھلیں گے جب سکھ کا ساگر چھلکے گا جب امبر جھوم کے ناچے گا جب دھرتی نغمے گائے گی وہ صبح کبھی تو آے گی وہ صبح ہمیں سے آےگی ✌️✌️✌️
10
42
198
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
1 year
باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے کنونشن میں دھماکہ اور ہلاکتیں انتہائی قابل مذمت اور بہت افسوسناک واقعہ ہے جو اداروں کی بدترین ناکامی ہے
5
31
195
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
6 months
سویلین ہتھیار ووٹ مزاحمت ووٹ کے ساتھ ✌️✌️✌️✌️✌️
3
38
198
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
1 year
پاکستان میں نئی سیاسی جماعت کی نہیں نئی سیاسی تحریک کی ضرورت ہے جو جلد ابھرے گی آخری فتح پاکستان کے عوام کی ہو گی ✌️✌️
9
38
184
@iamrabbiyabajwa
Rabbiya Bajwa
11 months
جڑانوالہ کے افسوس ناک واقعہ کے زمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کرنا حکومت کی زمہ داری پے
Tweet media one
3
29
169