iamMahay___ Profile Banner
مہہ ثناء خان Profile
مہہ ثناء خان

@iamMahay___

Followers
51K
Following
131K
Media
2K
Statuses
225K

Will response the way you deserve Response depend attitude Half poetess, talkative Sharp angerd* Attitudes decide response

Karachi, Pakistan
Joined February 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
2 hours
آپ کتنے بھی ترتیب پسند کیوں نہ ہو زندگی ایسے مقام پہ کے ہی آتی ہےجہاں بےترتیبی دیکھ کر بھی آپ اندیکھی کر دیتے ہیں۔۔.
120
16
126
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
8 years
اک عشق جوروٹھ گیاتھا۔۔۔۔۔
Tweet media one
107
275
665
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
5 years
وہ شخص ترسے گا مجھ سے بات کرنے کو.جس نے اپنے لہجے سے میرا دل دکھایا ہے. ماہے.
113
238
639
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 years
#ماہی💞
Tweet media one
74
215
558
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
5 months
@JujutsuTwts The fan is feeling relief. .
0
0
636
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 years
"لڑکیاں". محتاط اتنی کہ سوٹ خریدتے ہوئے دوپٹہ بھی کھلوا کے چیک کرتی ہیں.کہیں چھید نہ ہو___. اور جاہل اتنی ہیں چند خوبصورت الفاظ کے لیے والدین کی سالوں کی عزت داؤ پہ لگا دیتی ہیں___.
29
109
300
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
8 years
جب کبھی ہوبات ضمیرکےسودےکی۔ .ڈٹ جاؤ تم حسینؓ کےانکارکی طرح۔ ۔.
15
134
309
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 years
السلام علیکم🌹. چھوٹی چھوٹی باتیں نظراندازکرنےسے کچھ نہیں ہوتالیکن وہی باتیں دل میں رکھ کرتعلق رکھتےہیں تووہ باتیں آگےچل کربہت بڑی لگتی ہیں💞.
60
74
287
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
4 months
@JujutsuTwts The best one…
1
1
318
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
6 years
السلام علیکم. ہم کبھی کبھی اتنے مایوس ہو جاتے ہیں کہ ہمیں لگتا ہے کہ اب اللہ نے بھی ہماری مدد نہیں کرنی حالانکہ ہمیں اس مقام پر بھی اللہ ہی لاتا ہے تاکہ وہ اپنی غیر یقینی مدد سے ہمارے یقین کو گہرا کردے____.
44
65
288
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 years
🌹السلام علیکم🌹. زندگی گزارنے کا ہے ایک ہی اصول.وَاَطِیْعُواللہَ وَاَطِیْعُوالرَّسُوْل. 💞صبح بخیر💞.
46
74
280
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
5 months
@PostsOfCats Look at her eyes 😭
2
2
298
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 years
🌹السلام علیکم🌹 . انا کو اگر رشتوں کے درمیان نہ لایا جائے تو ہی رشتے محفوظ ہوتے ہیں. 🥀. صبح بخیر💕.
62
68
275
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 years
🌹السلام علیکم. 🌹. غیرت وہی کرتا ہے جس کے اندر عزتِ نفس موجود ہو. ❤️. 💞صبح بخیر💞.
47
56
277
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 years
💞السلام علیکم💞 . چھوٹی چھوٹی خوشیاں ملیں تو ان پر خوش ہوناچاہیے کیونکہ ہمیں نہیں پتا کہ کب ہم کسی بڑی آزمائش میں گرفتار ہو جائیں .صبح بخیر🥀.
41
70
268
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 years
🌹السلام علیکم.🌹. بہت لمبا انتظار کبھی کبھی شوق کو ختم کر دیتا ہے اور اذیت بن جاتا ہے. 💞 . 🌹صبح بخیر🌹.
50
66
267
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 years
بھائی کہنے سے کوئی بھائی نہیں بنتا.بلکہ بھائی کہہ کر مخاطب کرنے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ آپکو بھائی جیسا مقدس لفظ اس لیے دیا گیا کہ آپ اس کے قابل سمجھا گیا__.
27
68
253
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 years
🌹السلام علیکم🌹. آپ صل اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا. جب سے جہنم بنائی گئی ہے تب سے حضرت میکائیل علیہ السلام نہیں ہنسے. ❤️. 💞صبح بخیر💞.
43
65
252
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 years
السلام علیکم🌹. اگرانسان کا دل صاف ہوتو اسکی عبادت اوردعادونوں کوقبولیت کی سندضرور ملتی ہےپھر چاہےوہ کسی بھی صورت کبھی بھی قبول ہو. صبح بخیر💞.
47
66
253
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 years
💕السلام علیکم💕 . نیک و عبادت گزار لوگوں کو تو اکثر ہی دیکھا ہے مگر کسی سے نیکی کرتے عام انسان کو بہت کم دیکھا🌹. 💞صبح بخیر💞.
52
58
247
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
5 months
@JujutsuTwts Here I am:(
3
4
258
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 years
❤️السلام علیکم❤️. شوق عبادت کا بھی ہے ذوق گناہ کا بھی رکھتے ہیں. سچ ہےلوگ سچ بھی تھامتے ہیں جھوٹ بھی ساتھ رکھتے ہیں. 💞. 🌹صبح بخیر🌹.
36
67
238
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 years
🌹السلام علیکم🌹 . اگر یقین مضبوط ہو تو اللہ کا کوئی وعدہ کبھی جھوٹا ثابت نہیں ہوتا💕. 💞صبح بخیر💞.
49
67
237
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 years
🌷السلام علیکم🌷 . ہر مسکرانے والا بہت خوش ہو ایسا ضروری نہیں ہوتا. 💞.کبھی کبھی وہ صبح کا ناشتہ بنانے پر اندر سے اداس ہوتا ہے😒. 🥀صبح بخیر 🥀.
55
63
235
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 years
💞السلام علیکم💞. کڑوا پینا کڑوا کہنے سے بہت بہتر ہے ❤️. 🌹صبح بخیر🌹.
52
57
231
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 years
السلام علیکم___. جس طرح چھوٹی سی غلط فہمی رشتے خراب کر دیتی ہے.اسی طرح ایک غلط کردار عمر بھر کسی خاندان پہ دھبہ بن کر چمکنے میں کوئی کسر باقی نہیں رکھتا____.
32
52
216
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
6 years
السلام علیکم___. ہم روز عبادت کرتے ہیں مگر عبادت کے بعد پرسکون کبھی کبھی ہوتے ہیں____کیونکہ وہی ایک عبادت بہت دنوں میں ایک بار دل سے کرتے ہیں___.
21
42
224
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 years
وہ پاگل لڑکی.اب نہیں ہنستی.سوچوں میں گم.چُپ بیٹھی رہتی. کھو سی گئی.اس کی ہنسی.اب نہیں بیٹھتی.کسی انتظارمیں. کچھ نہیں رکھا.اب اس شام میں.ماہی.
23
70
232
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
10 days
برابری میں انتقام لینا جائز ہے مگر جب آپ کا اختیار زیادہ اور مقام بلند ہو جائے تب آپ معاف کر دیں تو آپ کا اجر بھی زیادہ ہوتا ہے۔۔۔۔.
207
50
243
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 years
💞السلام علیکم💞. چھوٹی سوچ کےلوگ اور مستقل اچھی باتیں کرنےوالےمنافقت کے اونچے درجے پر ہوتےہیں کیونکہ جس سے خطا نہ ہو وہ انسان نہیں🌹.صبح بخیر.
40
55
229
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 years
السلام علیکم🌹. پریشانی میں مذاق اور خوشی میں طعنہ مت دو__.کیونکہ اس سے رشتوں کی محبت ختم ہو جاتی ہے_💞. "حضرت علی رضی اللہ عنہ"❤️.صبح بخیر 👑.
42
74
209
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 days
اپنے رویے کو بھی چانجتے رہا کریں ہمیشہ سامنے والا ہی دل نہیں دکھاتاآپ بھی کبھی کبھی ایسا کر جاتے ہیں۔۔۔.
151
75
242
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
9 days
رزق صرف خوراک اور دولت نہیں بلکہ رزق میں صحت، علم، خاندان، اور دوست شامل ہیں اور ہر شخص کا اپنا مقررہ حصہ ہوتا ہے۔ یاد رکھیں، اللہ کا شکر ادا کرنا رزق میں برکت لاتا ہے۔۔۔.
152
32
239
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
6 years
السلام علیکم. جب اللہ کسی انسان کوگمراہ کرتاہےتودنیاکی تمام نعمتیں اسکامقدرکردیتاہےاللہ کاوعدہ پوراہونےتک وہ ان میں مگن رہتاہے. ختم اللہ علی قلوبھم وعلی سمعھم وعلی ابصارھم غشاوہ.ولھم عذاب عظیم.مہرکردی اللہ نےانکےدلوں پراورانکےکانوں پراورانکی آنکھوں پر پردہ ہےاورانکےلیےعذاب ہےسخت.
37
53
207
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 years
#NewProfilePic.میرا بےبی بڑا ہو گیا 😍❤️
Tweet media one
43
27
199
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
8 years
ہرخواب سے.کنارہ ہے.میراہرخواب.استعارہ ہے.جستجو میری.کسی کام کی نہیں.میری تو دعابھی .میرےحق میں نہیں . یہ دل جوہاراہے.اسےاک آہ نےماراہے.#ماہی.
24
113
205
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
8 years
السلام علیکم .ہر خاموشی انا نہیں ہوتی. کوئی خاموشی صبر کا حصہ ہوتی ہے 🌷.
35
68
207
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
6 years
السلام علیکم____. اللہ تعالیٰ نے قرآن کو ٹھہر کر بلند آواز میں تلاوت کرنے کا حکم اس لیے دیا کہ قرآن کے حرف حرف کا اثر اور ہر معنی کی تاثیر ہمارے دل کو پہنچے اور وہ ہدایت پائے_____. ورتل القرآن ترتیلا____.اور تلاوت کریں قرآن کی ٹھہر ٹھہر کر ____.
38
49
201
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 years
دادی: جا بیٹا اندر سے میرے دانت لے کر آ. بچہ: دادی ابھی روٹی نہیں پکی😕. دادی: پتر روٹی نئیں کھانی, تیرا دادا اداس اے ذرا smile دینی اے😱😱😂😂😂.
15
58
203
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
26 days
کسی کی تکلیف کا اندازہ تب تک نہیں لگایا جا سکتا جب آپ خود اسی تکلیف سے نہ گزرے ہوں سمجھ لینے والی باتیں کتابی ہیں۔۔۔.
175
41
211
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 years
🌷السلام علیکم 🌷. دوسروں کے ساتھ ساتھ اپنےبارے میں بھی کڑواسچ بولنے کاحوصلہ رکھنےوالاہی اک ایماندار شخص ہے. 🥀 🥀. 💞صبح بخیر 💞.
34
62
209
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 years
بناکسی سبب کے.بہت ہےاداسی.نہ ملی وجہ.بہت ڈھونڈ چکی.برسوں سےہوں.متلاشی جواب کی.سالوں سےکررہا.یہ سوال پریشان.کیوں اداس کرتی ہے.مجھےیہ شام.ماہی.
20
63
203
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 years
🌷السلام علیکم____🌷. 🌺جو لوگ بہت اعلٰی ظرف ہونے کی بات کرتے ہیں اکثر جب انکا ظرف آزمایا جائے تو وہی لوگ عام انسان سے بھی زیادہ کم ظرف ثابت ہوتے ہیں___🌺. صبح بخیر __🌞.
37
52
196
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 years
💞السلام علیکم💞 .کبھی ہم کسی چیزکولےکربہت اداس ہوتےہیں اورپھراللہ ویساکردیتےہیں جیسا ہم چاہتے تھے.جیسےکہ اسکول والےچھٹی ہضم کرناچاہتے تھے🌺🌷.😂.
43
53
207
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 years
🌹السلام علیکم🌹 . کچھ لوگ ہمیں اتنے عزیز ہو جاتے ہیں کہ بنا کسی خونی رشتداری کےبھی انہیں ہمارے ہاں اعلٰی مقام حاصل ہوتا ہے💞. 💕صبح بخیر💕.
38
50
196
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 years
💞السلام علیکم💞. نیکی کا غرور نیکی کو ٹِکنے نہیں دیتا ویسے ہی رشتوں میں گھمنڈ رشتوں کو بخیر نہیں رہنے دیتا. 🌹. صبح بخیر❤️.
35
60
187
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 years
🌷السلام علیکم 🌷.وقت کی پابندی ضروری ہے مگر کبھی کبھی جلدی اٹھنا نقصان دہ ہوتاہے. 🥀 . چائے بنانی پڑ جاتی ہے 😒. 💞صبح بخیر 💞.
54
45
194
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
6 years
السلام علیکم. انسان کا رب اتنا طاقتور ہے کہ. انما امرہ اذا اراد شیءً ان یقول لہ کن فیکون. جب وہ کسی چیز کے بنانے کا ارادہ کرتا ہے تو بس کہتا ہے ہو جا اور وہ ہو جاتی ہے____. اور کمزور انسان اسی بنانے والے کی نافرمانی سے نہیں ڈرتا. .
31
56
189
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 years
🌷السلام علیکم 🌷. ایک دفعہ کا کیا گیا غلط اعتبار ساری عمر پچھتاوے کی آگ میں جلاتا ہے. 💞. 🥀صبح بخیر 🥀.
40
43
189
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
21 days
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ. نماز آپکی زندگی میں آسانی لاتی ہے اسے اپنے لئے پڑھا کریں۔۔۔
177
60
201
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 years
ٹـویـٹر انجـوائمنٹ کـے لـیے. جـوائن کیـا ہـے____☺️.جـانـو مانـو ڈھـونـڈنے کـے لیے نہـیں___🙄🙄.
28
45
184
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
6 years
السلام علیکم. اللہ قربانی وہی قبول کرتا ہے جو دل کی سچائی اور بنا کسی ریاکاری کے کی گئی ہو. لن تنالو البرّ حتی تنفقوا ممّا تحبّون. ہرگز قبول نہیں ہوگی تمہاری نیکی یہاں تک تم وہ خرچ کرو جو تمہیں بےحد عزیز ہو. .
32
45
183
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
13 days
السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ. دعا انسان کے لئے ڈھارس کا کام کرتی ہے اسی لئے تو انبیاء علیہم السلام ہر وقت اللہ سے دعا کیا کرتے تھے تاکہ لوگوں کی ایذاء بھری باتوں و حرکات کی تکلیف کم ہو سکے۔۔۔
175
48
209
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
20 days
السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ. مکمل توبہ ہر گناہ کو ایسے مٹاتی ہے جیسے وہ کیا ہی نہ گیا ہو۔۔۔مکمل توبہ یعنی اس گناہ کو مکمل ترک کرکے اللہ سے معافی مانگنا اور استقامت کی دعا کرتے رہنا۔۔۔
176
61
201
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
6 years
السلام علیکم. اکیلا ہونا ہمیشہ نقصان نہیں دیتا سورج کی ہی مثال لے لیں اکیلا ہے پھر بھی خوب چمکتا ہے________.
25
44
176
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 years
🌷السلام علیکم. 🌷. خواب دیکھنا برا نہیں اگر آپ انکی تعبیر کے لیے سیدھا راستہ اپنائیں 💞💞. صبح بخیر 🌺.
45
49
185
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
6 years
السلام علیکم. انسان ہمیشہ سے جلد باز رہا ہے یہ سوچے سمجھے بغیر کہ یہ جلدبازی اسے کسی کھائی میں بھی گرا سکتی ہے____.اپنے اندر کی جلدبازی سے کوئی انکار بھی نہیں کر سکتا کیونکہ یہ انسانی فطرت ہے جسکا ذکر اللہ نے قرآن میں واضح طور پر کیا ہے____. ان الانسان خلق ھلوعا.
26
31
172
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
11 days
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ. عام دنوں میں بھی نماز اول وقت میں پڑھنا افضل ہے مگر جمعے والے دن تو خاص طور سے جلدی کرنی چاہئے۔۔۔
172
51
205
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
5 days
اللہ کو اپنا سب سے بڑے قریبی دوست بنا کر رکھیں دنیا کبھی آپ پہ تنگ نہیں ہو گی۔۔۔.
149
28
206
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
1 month
شفقت سے پیش آیا کریں ان لوگوں کے ساتھ جن کے ساتھ سب زیادتی کر جاتے ہیں یہ شفقت آپ کے دل میں نرمی کو زندہ رکھے گی۔۔۔.
128
35
189
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 years
🌷السلام علیکم🌷. جیسے مسلمان بہت مومن کوئی کوئی ہے.ویسے ہی منافق بہت مخلص کوئی کوئی ہے❤️. اتوار بخیر.
27
39
175
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
4 months
@JujutsuTwts You say so…
0
3
198
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
11 days
حد سے بڑھی وابستگیاں تکلیف کے سوا کچھ نہیں دیتیں خود کو سب سے زیادہ اور لوگوں کو کم میسر رہا کریں یہی بہتر ہے۔۔۔۔.
142
27
202
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 years
💞السلام علیکم💞. بہت سی اچھی باتوں کے بوجھ تلے دب کر عمل دم توڑ جاتا ہے. 🌹. صبح بخیر.جمعہ مبارک.
32
44
180
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
4 years
کبھی کبھی دل اتنا شدید اداس ہوتا ہے کی چیخ چیخ کر رونا بھی اس اداسی کو کم نہ کرے لیکن کہنے اور رونے کے لیے وجہ معلوم ہی نہیں ہوتی_____.
16
36
183
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 years
💕السلام علیکم 💞. محبت اور خوشی بانٹنے سے بڑھتی ہے اسی طرح دکھ بانٹنے سےدکھ بھی بڑھتاہےجب کوئی سمجھنےکےبجائے مذاق اڑاتا ہے .🌷. 💕صبح بخیر 💕.
42
55
177
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
6 years
السلام علیکم___. اللہ نےپورےقرآن میں سزا جزا جنت دوزخ نیک اور بد اچھےاعمال کےساتھ برےاعمال اپنی ناراضگی کےساتھ ساتھ اپناراضی ہونا ذکر کیا.سوائےایک آیت کے___. جس میں اللہ نےاپنےبندوں سےشکوہ کیا__. اور کس چیز نےبہکا دیاتمہیں تمہارےرب کریم (کی راہ)سے_.پورےقرآن میں اللہ کاواحد شکوہ__.
29
56
171
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
12 days
السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ. اللہ ہم سب کو وہ ہدایت عطاء فرمائے جس کے بعد گمراہی نہ ہو۔۔.آمین
163
49
199
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
12 days
جب آپ اللہ پہ سب چھوڑ دیتے ہیں تو وہ آپ کے لئے وہاں سے رستے نکالتا ہے جہاں سے آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔۔۔.
134
27
197
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
1 month
السلام علیکم . شکر زندگی کو مکمل آسانیاں فراہم کر دیتا ہے میں نے شکر میں بہت فوائد دیکھے ہیں۔۔
Tweet media one
169
64
182
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 years
السلام علیکم.بھانجی نے میرا موبائل 📱 نہلا دیا اور بھائی کے آئی فون نے مجھے گھما دیا اس لیے غیر حاضر رہی😊🙂.
33
29
169
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 years
السلام علیکم💞. جب انسان مایوس کرے تب خدا پہ یقین پختہ ہو جاتا ہے ___❤️.
33
50
175
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
9 days
السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ. ظلم صرف یہ نہیں کہ ہاتھوں سے مارا جائے یا زبان سے زیادتی کی جائے ظلم یہ بھی ہے کہ کسی شخص کے بارے میں جانتے بوجھتے کہ وہ ظالم ہے اسے پسند کرنا اس کے سامنے حق بات نہ کہنا بھی ظلم ہے اور اللہ ظلم و ظالم کو پسند نہیں کرتا۔۔
176
44
195
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
6 years
السلام علیکم____. رلوں کو زنگ لگ جائے تو عبادتیں فرض نہیں قرض ہو جاتی ہیں جو ادا نہیں کی جاتیں بس پڑھی جاتی ہیں___. صبح بخیر.
26
41
168
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
4 years
میں مانگوں تو میری دعا رد نہیں کرتا.وہ اللہ ہے جو دینے میں حد نہیں رکھتا. #الحمدللہ ♥️.
7
36
175
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 years
💞السلام علیکم💞 .بچپن میں بڑےماموں اک نصیحت کرتےتھے . جوطلب پیٹ کی ہو پوری ہو سکتی ہےمگروہی طلب آنکھوں کی ہوس بن جائےتوکبھی پوری نہیں ہوسکتی🌷.
28
48
167
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
22 days
بھروسہ رکھیں تو اللہ سب ٹھیک کر ہی دیتا ہے۔۔۔.
154
31
188
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
6 years
السلام علیکم____. ہم سب جانتےہیں کہ اللہ ہمیشہ سے ہمیں دیکھ رہا ہے ہم پھر بھی گناہ کرنے سے باز نہیں آتے اس میں ہماری بہادری کے ساتھ قرآن کی وہ آیات بھی ہمارا حوصلہ ہیں___. ان اللہ غفور الرحیم___.بےشک اللہ بخشنےوالا مہربان ہے__. اللہ سب کو ہدایت کی راہ عطا فرمائیں___.آمین ثم آمین.
35
52
172
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
1 month
کچھ لوگوں کو مقام اونچا مل جاتا ہے مگر وہ اس کے قابل نہیں ہوتے۔۔۔.
145
32
186
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 days
آپ کو دنیا میں کبھی بھی مکمل کچھ نہیں ملے گا کیونکہ یہ ادھوری ہے اور خالی رہ جانے والی ہے کبھی کچھ نہ ملے تو آخرت کے لئے صبر کر لیا کریں۔۔.
159
61
196
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 years
السلام علیکم.نیک ہونےکاکوئی فائدہ نہیں جب تک کہ آپکےنیک ہونےسےکسی کابھلانہ ہو.صرف اپنی ذات کی عبادت کرنےوالوں سےلوگ کنارہ کرتےہیں محبت نہیں🌷.
34
62
172
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
6 days
بہت سمجھدار ہونے کا مطلب سنجیدہ رہنا لوگوں میں گھلنے ملنے سے گریز کرنا بچوں سے چڑ ہوجانا انکے رونے پہ بیزاری محسوس کرکے والدین کو تنقید کرنا ہر گز نہیں ہے۔۔۔.
166
56
194
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
23 days
لوگوں کے ہاتھ میں زندگی کے فیصلوں کا اختیار دینا اپنی زندگی کو خود تباہ کرنا ہوتا ہے۔.
165
42
191
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
4 years
دل اتنا شدید اداس ہے کہ بس تنہا بیٹھ کر رونے کو سکون سمجھ رہا ہے_____💔.
21
24
173
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
13 days
سجدے الجھن کم کر دیتے ہیں تکلیف کو قابلِ برداشت کر دیتے ہیں اور پریشانیاں حل کر دیتے ہیں۔۔۔.
121
20
192
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
10 days
اللہ کو معاف کرنا پسند ہے معاف کرنا ہمارے دل کے لئے اچھا ہوتا ہے۔۔۔.
138
27
194
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
6 years
السلام علیکم. ہمارے لاکھ چاہنے کے باوجود بھی اگر کسی کام میں کمی رہ جاتی ہے تو سمجھ جب جانا چاہیے کہ ہمارے چاہنے سے کچھ نہیں ہونے والا کیونکہ اللہ ہی ایسا چاہتا_________. "میں نے اپنے ارادوں کے ٹوٹنے سے اپنے خدا کو پہچانا". 💕حضرت علی رضی اللہ عنہ💕.
32
48
167
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
1 month
ذمہ داری لینا بہت بڑی بات ہوتی ہے اس کئے ذمہ دار شخص کا ساتھ دینا چاہئے اور حوصلہ بڑھانا چاہئے بنسبت اس کے کہ اسکی حوصلہ شکنی کی جائے۔۔۔.
133
71
178
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
1 month
غصہ دماغ کو کنٹرول کرتا ہے اور دماغ ہر اعصاب کو کنٹرول کرتا ہے یعنی زرا سا غصہ آپکے ذہن و جسم پہ بھاری اثرات مرتب کرتا ہے۔۔۔.
150
31
184
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
10 days
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ. اعمال تو نہیں ہیں مگر ہم روزِ قیامت آپ صل اللہ علیہ وسلم کی شفاعت سے محروم بھی نہیں ہو سکتے بس کوشش کریں کہ وہاں اس وقت شرمندگی سے بچ سکیں۔۔۔۔
162
53
191
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
15 days
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ. بری صحبت انسان پہ اثرانداز ہوتی ہے بہتر ہے کہ اس سے بچا جائے۔۔
166
57
191
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
11 days
اپنے اصول کسی کے لئے بھی نہ توڑیں کیونکہ جب بھی آپ ایسا کریں گے آپکے حصے میں تکلیف و گلٹ کے سوا کچھ بھی آئے گا۔۔۔.
136
26
192
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
4 years
جمعہ مبارک کہنا رواج بنتا جا رہا ہے اور دین میں نئی چیز کی روایت بدعت کہلاتی ہے______. احتیاط کیجیے تاکہ عادت ختم ہو.
26
24
172
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
8 years
🌷اسلام علیکُم🌷 . شکر ادا کرناشکوہ کرنے سےبہت بہتر ھے۔۔۔۔۔.صبح بخیر۔۔۔🌹.
42
39
178
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
6 years
السلام علیکم . گھڑیاں صرف وقت دیکھنے کے لیے نہیں ہیں بلکہ اس بات کا بھی احساس دلاتی ہیں کہ گھڑی کا وقت صرف آگے کو سفر کرتا ہے پیچھے کوئی نہیں پلٹ سکتا مسلسل گھڑی کا آگے بڑھنا ہمارے پاس موجود وقت کو تیزی سے ختم کر رہا ہے____________.
28
42
175
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
2 months
بہت نرم ہونا آپ کو توڑ دیتا ہے اور بہت سخت ہونے کا مطلب آپکی وجہ سے لوگوں کے دل ٹوٹنا ہے توازن یا میانہ روی ضروری ہے ورنہ ہر چیز کا بیلنس خراب ہو جاتا ہے۔۔۔.
109
32
172
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 years
سوچوں میں.بہت فکروں میں.کچھ نہیں رکھا.کچھ کھونےسے.بہت رونےسے.کچھ نہیں ملتا.کبھی یہ باتیں.تم آزما لینا.غم دورکردیتاہے.زرا سا مسکرا دینا.ماہی.
19
56
179
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
7 years
رسـوائی کـے ڈر سـے.رہ گئـی محبـت ادھوری___.
11
63
167
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
6 years
آؤ اب روایت موڑ دیتے ہیں .محبت کو اک موقع اور دیتے ہیں______. ماہی.
16
54
175
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
4 days
السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ. دنیا میں جب ہم کوئی اچھا کام جو کہ دنیا سے ریلیٹڈ ہو کریں توجو ہم پہ صاحبِ اختیار ہیں وہ ہمیں کسی انعام سے یا تعریفی الفاظ سے نوازتے ہیں آخرت میں اللہ کا ہم سے جنت کا وعدہ بھی ایسا ہی ہے کہ ہمیں یہاں اللہ کے مطابق چلنا ہے اور وہاں ہم آرام سے
191
43
195
@iamMahay___
مہہ ثناء خان
2 months
آپ کا زرا سا حسد کسی کی دنیا اجاڑ سکتا ہے زرا سی بدںظری رشتے تباہ کر سکتی ہے اس لئے کبھی یہ چیزیں خود میں محسوس ہوں تو اپنے آپ کو جھڑکیں اور اللہ کی پناہ طلب کریں۔۔۔.
107
59
173