![Ali Qureshi Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/982826176476598272/GOR-cXGH_x96.jpg)
Ali Qureshi
@iAliQ_
Followers
1K
Following
71K
Statuses
47K
Software Developer. . . It doesn’t get easier, you just get used to it. I exist in two places, here and where you are. اُچے برج لاہور دے
تختِ لاہور Lahore
Joined September 2009
Great things are done when men and mountains meet; This is not done by jostling in the street. A memory from the summit of Musa Ka Musalla mountain adventure trekking trip, toughest todate I have undertaken. #TrekkingDiaries #MusaKaMusalla #KaghanValley
0
1
23
@RShahzaddk لاہور کی ۱۳ ملین کی آبادی نیو یارک سے بھی زیادہ ہے۔ اتنے زیادہ لوگوں نے جب روزانہ سفر کرنا ہے تو ٹریفک تو ہو گی لیکن لاہور پاکستان کا واحد شہر ہے جہاں چیزیں چل رہی ہیں، نلکوں میں پانی آ رہا ہے، بجلی اور گیس کے بل دئے جا رہے ہیں، ہسپتال اور کالج یونیورسٹیاں کام کر رہی ہیں، امن ہے۔
0
0
1
@chsandhilaa سائن بورڈز صرف ایک سائز کے ہونے چاہئیے لیکن ہر کاروبار والے کو اپنی پسند کا رنگ اور کاروبار کی برانڈنگ اور لوگو کی اجازت ہونی چاہئیے۔ کیا یہ ایک جیسے سفید بورڈ باٹا، سروس، کھدی، ماریا بی، گورمے، شیزان بیکرز پر بھی لاگو کریں گے؟ بالکل غلط پالیسی ہے۔
0
0
1
@audaciousM__ Unbelievable performance by Maryam.. Shahbaz Sharif is shocked how he governed Punjab three times.
0
0
0
@RShahzaddk Atrocious music and song of third class singer playing.. and at such high volume..
1
0
1
@km231264 @goneneutral یہ ایلون مسک اور ٹرمپ امریکہ کے فراڈئے سرکاری ملازموں کی چوری کی بات کر رہے ہیں۔ 4 ٹریلین ڈالرز کا فراڈ کا اندازہ اب تک نکالا ہے سرکاری ملازموں کی لوٹ مار کا امریکہ میں- 2 ٹریلین کا اندازہ تھا۔ جو بڑھتے بڑھتے 4 ٹریلین تک پہنچ چکا ہے اب تک۔
1
1
2
@ideas2025 They don't even accept Imran Khan own statements, several mind you, all on video, and speeches he made admitting Nawaz Sharif gave him 50 crores in charity from his own pocket back in 1989, gave land, plot to him and even waived customs duties for SKMH hospital machinery as PM.
2
0
19
@alikamranes @goneneutral My comment is in context of trade and exports to US. Without export to US due to tariffs, all countries economies will suffer, especially those who are huge exporters to US regardless of what they produce and sell internally.
0
0
1
@alikamranes @goneneutral Please read again, I wrote all countries export to US, US doesn't need them, they need US. US trade data proves it.
1
0
0
@alikamranes @goneneutral U.S. goods and services trade with China totaled an estimated $758.4 billion in 2022. Exports were $195.5 billion; imports were $562.9 billion.
1
0
0
@RShahzaddk اصل مسئلہ ہے پانی کی دستیابی کا اور زیادہ پانی والی فصلیں اگانے کا اور پھر اس قیمتی پانی کو چینی بنا کر ایکسپورٹ کرنے کا۔ یہ جو نئی زمینیں نہریں بنا کر سیراب کرنے کا پلان ہے، اس میں بھی اصل مسئلہ پانی کی دستیابی کا ہے۔ بات یہ ہے گنے کی کاشت صرف ضرورت پوری کرنے کے لئے کی جائے۔
0
0
2
@RShahzaddk سب سے قیمتی چیز پانی ہے اور گنا اگا کر اضافی چینی بنا کر ایکسپورٹ کرنا اپنا قیمتی پانی ایکسپورٹ کرنا جرم ہونا چاہئے۔ اسی پانی سے ہم بہت سی اور ضرورت کی اجناس اگا سکتے ہیں اور زیادہ رقبے اور علاقوں کو سیراب کر سکتے ہیں۔ لیکن شوگر ملیں سیاستدانوں کی ہیں، یہ تباہی ان کی دی ہوئی ہے۔
0
0
2