hide_804 Profile Banner
Hide804 Profile
Hide804

@hide_804

Followers
75
Following
55
Statuses
158

Joined December 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@hide_804
Hide804
2 days
*_جنیداکبر نے صدارت سنبھالنے کے بعد خود سمیت سب کو مین اسٹیج بینر سے غاٸب کردیا صرف عمران خان کی فوٹو لگادیا اور سب کو پیغام دیا یہ پارٹی اور اس کا راہنما صرف عمران خان ہے !!_*
Tweet media one
0
0
0
@hide_804
Hide804
3 days
*_صوابی جلسہ گاہ کی تیاریاں مکمل۔۔_*
Tweet media one
0
0
0
@hide_804
Hide804
3 days
26ویں ترمیم پر فل کورٹ بنائیں ۔ جس منصور علی شاہ جسٹس منیب اختر جسٹس اطہر من اللہ جسٹس عائشہ ملک چاروں سینئیر ججز کا چیف جسٹس کو خط
0
0
0
@hide_804
Hide804
3 days
*_ایک بات اپنے دماغ میں بٹھا لیں ، کہ کل ہم صرف اپنے کپتان کے لیے نہیں نکلنے والے ._* *_بل کہ کل ہم اپنے لیے اور اپنے آنے والے نسلوں کی خاطر ایک بار پھر نکلیں گے ، اپنے نسلوں کی بہتر مستقبل کی خاطر نکلیں گے . ان چوروں اور کرپٹ حکمرانوں سے نجات پانے کے لیے ایک بار پھر نکلیں گے
0
0
0
@hide_804
Hide804
3 days
عزت وہ ہے جو رب دیتا ہے پاوں میں کھڑے ہو کر سلفی لینے سے عزت نہیں ہوتی
Tweet media one
0
0
0
@hide_804
Hide804
3 days
جو لوگ عمران خان کے ساتھ سیلفیاں بناتے ہیں بلاول اس سے 50m دور سیلفی لے کے خوش ہو رہا ہے ۔ یہ کھوتے کتے میرے مرشد کا مقابلہ کریں گے
0
0
0
@hide_804
Hide804
3 days
*_عمران خان چاہتے ہیں دوبارہ انہیں وزیراعظم بنا دیا جائے۔۔۔!!!_* *_خواجہ آصف🤪😂_*
0
0
0
@hide_804
Hide804
3 days
اہم ترین 🚨🚨🚨 سننے میں آرہاہے کہ تحریک انصاف میں تین جاسوس پکڑے گئے ہیں. عمران خان کو رپورٹ پیش کر دی گئی ہے...🚨
0
0
0
@hide_804
Hide804
3 days
Adio raja. I think.
@khurram143
Khurram Iqbal
4 days
کھرا اور سچا کون، ایمانداری سے جواب شرط ہے۔۔!!
Tweet media one
0
0
0
@hide_804
Hide804
3 days
سعودی عرب منشیات کیس میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان امجد آفریدی اور تاج ولی کے سر قلم کر دیئے گئے 😢
0
0
0
@hide_804
Hide804
3 days
*🛑ہم ہر ہفتے شروع ہی عمران خان سے کرتے ہیں، ہمارے پاس اور ہے ہی کچھ نہیں، عمران خان کچھ نہ کچھ کرتے رہتے ہیں جو ہم ڈسکس کرتے ہیں، آج ایک چیز کل دوسری چیز، کوئی انٹرنیشنل معاملہ نہیں، صرف عمران خان۔* *نجم سیٹھی* ✍️
0
0
0
@hide_804
Hide804
3 days
*_گنجا فریبی والا فیمس تو ہوا تھا_*🙄
Tweet media one
0
0
0
@hide_804
Hide804
3 days
*_بلاول بھٹو واشنگٹن میں قومی دعائیہ ناشتے کی تقریب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خطاب سن رہے ہیں۔۔۔🖐🏻😂_*
Tweet media one
0
0
0
@hide_804
Hide804
3 days
*_مشرف دور کے بعد سب سے زیادہ فوج سے محبت عوام کو صرف عمران خان کے دور میں تھی۔۔۔!!!_* *_بیرسٹر سعد رسول❤️💯_*
0
0
0
@hide_804
Hide804
3 days
*خیبر پختونخوا میں اگر ہمارے کارکنوں کو ظلم و بربریت برداشت کرنا پڑی تو ذمے داری علی امین پر ہو گی، اگر ایسا کچھ ہوا تو سب سے پہلے آئی جی کو فارغ کروں گا، خیبر پختونخوا میں کسی بھی کارکن کی شکایت نہیں ملنی چائیے مجھے،عمران خان کا علی امین کو حکم۔*🚨🚨
0
0
0
@hide_804
Hide804
3 days
*_آپ اپوزیشن گرینڈ الائنس کے اجلاس کو سبوتاژ کرنے آئے ہیں، اس ملاقات کا مقصد اور کچھ نہیں۔۔۔!!!_* *_مولانا فضل الرحمان کی شہباز شریف سے گفتگو۔۔۔۔😂🔥_*
0
0
0
@hide_804
Hide804
3 days
"*وہ وقت آئے گا جب 26 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے جتنے بھی ججز آ رہے ہیں، یہ پی سی او ججز کی طرح عدلیہ سے نکالے جائیں گے*۔💫💫🚨
0
0
0
@hide_804
Hide804
3 days
*🚨انتہائی افسوس ناک* *قصور میں پولیس کی پی ٹی آئی ورکر مہر عمران کے گھر ریڈ کے بعد ڈکیتی ، نقدی اور زیور بھی چوری کر لیا۔ خواتین کو ہراساں کرتے رہے۔*🚨🚨
0
0
0
@hide_804
Hide804
3 days
*🚨پاکستان کا الیکشن ٹھیک کرنے کا حل ریفارمز نہیں ہے، ہر پانچ سال بعد ریفارمز کا بہانہ بنا کر دھاندلی کرنے والوں کو ایک اور موقع دے دیا جاتا ہے، تیمور سلیم جھگڑا*🚨🚨
0
0
0
@hide_804
Hide804
3 days
*🛑شوکت بسرا نے کہا ہے کہ مجھے الیکشن ISI نے ہرایا ہے، بسرا کو الیکشن ہارنے کا زیادہ غصہ اس لیے ہے کہ ان کے مدمقابل ڈکٹیٹر کا بیٹا تھا اور وہ تیسرے نمبر پر آیا لیکن اسٹیبلشمنٹ نے اسے جتوا دیا،* *عمران ریاض خان* ✍️
0
0
0