Hassan Abbas Profile Banner
Hassan Abbas Profile
Hassan Abbas

@hassanraja67

Followers
1,938
Following
3,881
Media
287
Statuses
7,813

Urdu Adab📖 | Cricket Lover🏏 | LovE BaBaR E AzaM🤩 | Site Engineer 🧑‍🏫 |SohNa LrkA LakiN....Shadi ShuDA👩‍❤️‍👨 |

Joined June 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@hassanraja67
Hassan Abbas
2 months
سنو نا کنگ! ہم سمجھ سکتے ہیں کہ آپ پر بہت زیادہ پریشر ھے۔پر میں یہ کہنا چاہتا ھوں کہ ہم اپکے ساتھ کھڑے تھے۔کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔ان شاءاللہ ❤️یہ ورلڈکپ اپکی صلاحیتوں کا نیا امتحان ھے۔دعا ھے رب کائنات اپکو سرخرو فرمائیں اور اس بار آپ ٹرافی لیکر واپس لوٹیں۔آمین #BabarAzam
Tweet media one
Tweet media two
53
1
109
@hassanraja67
Hassan Abbas
21 days
میں نے سیکھا ہے یہ شہد🍯 کی مکھیوں🐝 سے کہ جو چھیڑے اس کا بوتھا سجا دو __ 🤕😵‍💫🫨🙂 #اردو_زبان
Tweet media one
35
3
55
@hassanraja67
Hassan Abbas
14 days
تمھاری یاد بھی محسن کسی مفلس کی پونجی ہے🍂🥀 جسے ہم ساتھ رکھتے ہیں ، جسے ہم روز گنتے ہیں🥀🍂 #اردو_زبان
Tweet media one
37
8
56
@hassanraja67
Hassan Abbas
26 days
*سوچ ہمیشہ اونچی ہونی چاہیے* *اس لیے میں ہمیشہ درخت پر چڑھ کر سوچتا ھوں۔۔۔ شام بخیر 😬
Tweet media one
46
1
52
@hassanraja67
Hassan Abbas
5 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر پیارے لوگو🍂 ہمیشہ اس شخص کو چنا کریں جو آپ کو عزت دے عزت محبت سے کہیں زیادہ بہتر ہوتی ہے۔🌹 #اردو_زبان
Tweet media one
49
1
53
@hassanraja67
Hassan Abbas
9 days
سنو جاناں! میں گوشت دینے آؤں گا ،تمُ دروازے پر آؤ گی ناں تمھیں عید مبارک کہوں گا،تم مہندی دکھاو گی ناں🦋❤️🍀 #اردو_زبان
Tweet media one
31
6
47
@hassanraja67
Hassan Abbas
6 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر پیارے لوگو 💕عورت کھلونا نہیں ہے، اور نا ہی زحمت وہ ربّ کریم کی بنائی ہوئی ایسی خوبصورت نعمت ہے، جو موت کی گود میں جا کر زندگی کو جنم دیتی ہے💙 #اردو_زبان
Tweet media one
43
1
47
@hassanraja67
Hassan Abbas
20 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر لوگوں کی نظروں میں خود کو اعلیٰ ثابت کرنے کی چاہت، لوگوں میں نام بنانے کی چاہ یہ سب اپنے دلوں سے نکال دیں کیونکہ یہ چاہ ہی اکثر سارے اعمال کو کھا جاتی ہے اپنا مقام اللہ کے ہاں بنانے پر فوکس رکھیں* #اردو_زبان
Tweet media one
34
5
44
@hassanraja67
Hassan Abbas
13 days
خوش فہمیوں کے سلسلے اتنے دراز ہیں🍂🥀 ہر اینٹ سمجھتی ہے دیوار مجھ سے ہے🌹 #اردو_زبان
Tweet media one
27
8
45
@hassanraja67
Hassan Abbas
27 days
آخری عشق میں اندیشہِ ہجراں نہ رہے ... گر کوئی شرط رواں ہے، تو بتا دی جائے ... جب تلک اچھا لگوں، ساتھ میرا دیتے رہو ... یہ ضروری تو نہیں، عمر گنوا دی جائے ... #Sham_Bakhair 🤷🏼‍♂️
Tweet media one
35
1
43
@hassanraja67
Hassan Abbas
9 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر پیارے لوگو ❤️ زیادہ پا کر تکبر ، کم پا کر شِکوے میں مبتلاء ہونے سے بہتر ہے کہ جو ملے اس پر شُکر کیا جاۓ کس کو کتنا رزق ملنا چاہیے یہ اُس رزّاق کے علم و حکمت میں پوشیدہ ہے ۔ #اردو_زبان
Tweet media one
30
7
44
@hassanraja67
Hassan Abbas
22 days
پھر یوں ہوا کہ بات حدوں سے نکل گئی کچھ خواب رنجشوں کی حراست میں مر گئے._ #اردو_زبان
Tweet media one
30
8
43
@hassanraja67
Hassan Abbas
23 days
ﺁﯾﺎ ﻧﮧ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﻋﯿﺎﺩﺕ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻭﮦ😔😔 ﺳﻮ ﺑﺎﺭ ﮨﻢ ﻓﺮﯾﺐ ﺳﮯ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ🌸🌍 #اردو_زبان
Tweet media one
25
5
43
@hassanraja67
Hassan Abbas
23 days
سُنو تُم خُوبصورت ہو بَلا کى خُوبصورت ہو اَگر شِیشہ تُمہیں دیکھے تُمہارے عکس کے صدقے وہ آنکھیں دان کر ڈالے تُمہاری دِلنشیں آنکھیں کسی بَنجر زمیں پہ دیومالائی سی جِھیلیں ہیں کہ جن میں تیرنے والے، خَزانے ڈھونڈ لاتے ہیں..❤️🥀 #اردو_زبان شب بخیر ❤️
Tweet media one
26
6
41
@hassanraja67
Hassan Abbas
25 days
دُنیا سے کچھ الگ ہیں مرے دل کے مشغلے🖤🖤 کانٹوں کو چومتا ہوں کہ پھولوں کا دل جلے🌹🌹 #اردو_زبان شام بخیر
Tweet media one
24
10
41
@hassanraja67
Hassan Abbas
19 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر *لوگ صرف خود کے سگے ہوتے ہیں آپ ساری عمر کسی کے خیر خواہ ہو جائیں اور ذرا سی غلطی غلط فہمی یا بدگمانی کی دیر ہے آپ کی بھلائی آپ کے خلوص سمیت منہ پر مار دی جائے گی*!!! #اردو_زبان
Tweet media one
26
6
41
@hassanraja67
Hassan Abbas
13 days
چھوڑ دیا لڑکیوں کو دیکھ کر بالوں میں ہاتھ پھیرنا😔😒 پگلیاں سیٹ تو ہوتی نہیں کہیں میں گنجا نہ ھو جاؤں 🤨🙄 #اردو_زبان
Tweet media one
29
6
41
@hassanraja67
Hassan Abbas
22 days
وہ مجھے دھوکے باز سمجھتی رہی، حالانکہ مجھے ہر لڑکی میں اسی کا چہرہ دِکھتا تھا... 🫣😬😬 #اردو_زبان
Tweet media one
25
7
40
@hassanraja67
Hassan Abbas
9 days
میری پھپھو کہتی ہیں آپ نے ہمارے گھر سہی گوشت نہیں بھیجا حالانکہ فریج میں جگہ نہ ھونے کی وجہ سے میں نے ان ہی کا گوشت والا شاپر انہیں واپس بھیجا تھا😬😒 #اردو_زبان
Tweet media one
31
4
41
@hassanraja67
Hassan Abbas
18 days
کافی ہے آپ مجھ کو محبت سے دیکھ لیں مجھ پر نثار اپنے ، دل و جـــــاں نہ کیجئے ❤ 💞💞❤️#اردو_زبان
Tweet media one
23
6
38
@hassanraja67
Hassan Abbas
25 days
عربی کہاوت ہےاگر یوسف کی کوئی بہن ہوتی تو وہ اسے کبھی کنویں میں نا پھینک کر آتی... ۔ اس دنیا میں ماں کے بعد اگر کوئی عورت تمہیں ماں کی طرح پال سکتی ہے تو وہ بڑی بہن ہے۔❤ #اردو_زبان
Tweet media one
26
4
39
@hassanraja67
Hassan Abbas
22 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر نہ اتنے سستے بنیں کہ ہر ایک کو میسر آکر اپنی قدر کھودیں اور ____نہ_____ ہی اتنے مہنگے بنیں کہ طلب والوں کو بھی نہ مل سکیں ╭────•🤍☘️||• ╰♡ #اردو_زبان
Tweet media one
30
7
38
@hassanraja67
Hassan Abbas
16 days
کیا حال سنائیں دُنیا کا🌼🌹 کیا بات بتائیں لوگوں کی 🌹🌼 دنیا کے ہزاروں موسم ہیں🌹🌼 لاکھوں ہیں ادائیں لوگوں کی!!🌼 کچھ لوگ کہانی ہوتے ہیں،🌼🌹 دنیا کو سنانے کے قابل🌼🌹 کچھ لوگ نشانی ہوتے ہیں🌼🌹 بس دل میں چھپانے کے قابل۔۔۔🌼🌹 #اردو_زبان
Tweet media one
23
10
38
@hassanraja67
Hassan Abbas
16 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اگر کسی انسان کے اعتماد کے ساتھ کھیل کر آپ خُود کو تیز ترین انسان سمجھتے ہیں تو یقین کریں آپ تیز ترین نہیں بلکہ گھٹیا ترین انسان ہیں۔ #اردو_زبان
Tweet media one
29
10
37
@hassanraja67
Hassan Abbas
14 days
وہ مایوسی کے لمحوں میں ذرا بھی حوصلہ دیتا..!!!🥀🍂 تو ہم کاغذ کی کشتی پر ___ سمندر میں اتر جاتے..!!!💔🌻 #اردو_زبان
Tweet media one
30
6
38
@hassanraja67
Hassan Abbas
19 days
ڈھونڈ لیا تجھ سے ملنے کا طریقہ ہم تیری گلی میں بکرا گھمانے آئیں گے 😝😅 #اردو_زبان
Tweet media one
28
1
36
@hassanraja67
Hassan Abbas
17 days
*میرے بارے میں زیادہ مت سوچنا!!* * *میں دل میں نہیں آتا* * *سمجھ میں بھی نہیں آتا* *میں آتا ہی نہیں ہوں* *امی نے منع کیا ہے کہیں جانے سے😑😑 ✨🥀#اردو_زبان
Tweet media one
27
2
37
@hassanraja67
Hassan Abbas
7 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر پیارے لوگو ❤️ اچھے دوست اور دوائیں دونوں ہماری زندگی میں بہت اہم ہیں دونوں ہمارے درد میں کمی کرتے ہیں فرق صرف اتنا ہے کہ دواؤں کے برعکس اچھے دوست کی کوئی ایکسپائری ڈیٹ نہیں ہوتی🌸 #اردو_زبان
Tweet media one
31
2
37
@hassanraja67
Hassan Abbas
18 days
جب دیکھا اور وار کوئی چل نہیں رہا پھر اُس نے میرے ساتھ محبت سے بات کی #اردو_زبان🌼
Tweet media one
29
5
36
@hassanraja67
Hassan Abbas
22 days
فقط ایک شخص کی قلت مارے گی مجھے.. وہ ایک شخص مجھے آب حیات جیسا ہے. 🌹🌼 شام بخیر 🤩 #اردو_زبان
Tweet media one
25
4
36
@hassanraja67
Hassan Abbas
16 days
ہونا تھا جو کچھ ہو ہی چکا، اب دل کا ذکر ہی کیا ماہرؔ جو چیز کسی کو دے دی تھی پھر اس کا تقاضا کیا کرتے🖤 ماہر القادری شام بخیر #اردو_زبان
Tweet media one
24
6
35
@hassanraja67
Hassan Abbas
13 days
احمد فراز اب بات دوستی کی نہیں، حوصلے کی ھے لازم نہیں کہ توُ بھی میرا ھم خیال ھو اب کے وہ درد دے کہ میں روؤں تمام عُمر اب کے لگا وہ زخم کہ جینا محال ھو پہلے وہ اضطراب، تجھے کِس طرح بھلائیں اب یہ عذاب، کیسے طبیعت بحال ھو #اردو_زبان شب بخیر
Tweet media one
21
10
36
@hassanraja67
Hassan Abbas
11 days
سنو جاناں! اس عید پر آپ کی وفا کو آزماؤں گا 😑😑 میں وڈا شاپر لے کر آپ کے گھر آؤں گا 😝🤣 #اردو_زبان
Tweet media one
22
2
37
@hassanraja67
Hassan Abbas
28 days
پھر یوں ہوا کہ بات جدائی تک آ گئی.!! خودکو تیرے مزاج میں ڈھالا نہیں گیا!! تو نے کہا تو تیری تمنا بھی چھوڑ دی!! تیری کسی بھی بات کو ٹالا نہیں گیا!! ____😢💔🥀
Tweet media one
26
1
35
@hassanraja67
Hassan Abbas
6 days
وہ لاکھ غُصّے میں بولے میں اُٹھ کے جاتا نہیں مجھے پتہ ہے پھر اُس نے پکارنا ہے مجھے🌼 وہ مجھ کو زندگی کہتی تھی پیار سے اور میں سمجھ گیا تھا کہ اس نے گزارنا ہے مجھے 🖤 #__ اردو_زبان🥀🍂 شام بخیر
Tweet media one
27
0
37
@hassanraja67
Hassan Abbas
23 days
وہ لوگ جن کو تھا بُھلا دینے میں ہی سکون کوشش کے باوجود بھی دھیاں سے نہیں گئے اے زندگی ہمارا کلیجہ تو دیکھ ٫ ہم اتنی گھٹن میں زندہ ہیں جاں سے نہیں گئے #اردو_زبان شام بخیر
Tweet media one
23
5
35
@hassanraja67
Hassan Abbas
13 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر *کوشش کریں کہ جہاں سے گزریں کوئی خیر کے اثرات چھوڑ جائیں، جس سے ملیں اس کے دل کو خوشی محسوس ہو، جو بھی بات کریں اس میں خیر ہو دنیا و آخرت کا نفع ہو زندگی کو بس گزاریں نہیں اس کے پل پل کو بہتر بنائیں۔* #اردو_زبان
Tweet media one
28
5
36
@hassanraja67
Hassan Abbas
23 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ❤️ خزاں میں درخت ایک ایک کرکے اپنے تمام پتے کھو دیتا ہے وہ بہار کی اُمید نہیں چھوڑتا۔۔۔۔ تم بھی رب العالمین کی رحمت کی اُمید نہ چھوڑنا کہ بہار سے لطف اندوز وہی ہوتے ہیں جنہوں نے خزاں کی شدت محسوس کی ہو🌹🌼!!
Tweet media one
30
1
35
@hassanraja67
Hassan Abbas
21 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر آزمائش سدا نہیں رہتی۔ ایک دن اسے ختم ہو جانا ہوتا ہے۔ اس لئے صبر کے ساتھ آسانی کا انتظار کرنا بھی عبادت ہے اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔ آمین🌼🌹 #اردو_زبان
Tweet media one
29
5
35
@hassanraja67
Hassan Abbas
21 days
سنو کہ اب ہم گلاب دیں گے گلاب لیں گے محبتوں میں کوئی خسارہ نہیں چلے گا جاوید انور #اردو_زبان
Tweet media one
22
3
33
@hassanraja67
Hassan Abbas
14 days
-میرے شہر کے تو کوّے بھی کالے نہیں جناب سوچو حُسنِ جاناں کی کیفیت کیا ہوگی,🙊😤😁 #اردو_ز��ان
Tweet media one
23
5
34
@hassanraja67
Hassan Abbas
25 days
کیا اثاثہ ہے جسے، کھو بھی نہیں سکتے ہیں ہم ترے ہو کے ترے، ہو بھی نہیں سکتے ہیں سب کی نظریں مرے دامن پہ جمی رہتی ہیں داغ دل کش ہے بہت، دھو بھی نہیں سکتے ہیں درد اتنا کہ پہاڑوں کو بھی تلپٹ کر دے اور انا ایسی کہ ہم، رو بھی نہیں سکتے ہیں ۔۔۔۔ اتباف ابرک #اردو_زبان شب بخیر 🖤
Tweet media one
26
7
35
@hassanraja67
Hassan Abbas
9 days
معذرت دال سبزیو! تم سے😔 چٹنی کیچپ کا ساتھ کافی ہے😬 مجھ اکیلے کے واسطے عابد🙄 بوٹیوں کی پرات کافی ہے😬 #اردو_زبان شب بخیر
Tweet media one
21
5
35
@hassanraja67
Hassan Abbas
18 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اچھا انسان صرف وہ ہی نہیں ہوتا جس کے ماضی میں کوئی بری کہانی نہ ہو، بلکہ اچھا انسان وہ بھی ہوتا ہے، جو توبہ کرے، اور پھر رب کی طرف لوٹ جائے *کیونکہ گناہ پہ قائم رہنا بہت بڑی بدنصیبی ہے*
Tweet media one
27
1
34
@hassanraja67
Hassan Abbas
11 days
سنو جاناں! سوٹ تو سب ہی میچ کرتے ہیں🙈.. ہم کرتوت میچ کریں گے😬🙄... #اردو_زبان
Tweet media one
19
5
33
@hassanraja67
Hassan Abbas
15 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اچھے انسان کی تعریف کے لیے اتنا ہی کافی هے کہ وه کسی کو تکلیف نہیں دیتا ،،_ دولت اور عہدے انسان کو عارضی طور پر بڑا کرتے ہیں لیکن انسانیت اور اچها اخلاق انسان کو موت کے بعد بهی بلند درجے پر رکهتا ھے. #اردو_زبان
Tweet media one
24
6
32
@hassanraja67
Hassan Abbas
6 days
فقط باتیں اندھیروں کی! محض قصے اُجالوں کے🍂🥀 چراغ آرزو لے کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہ تم نکلے نہ ہم نکلے🥀🍂 #__ اردو_زبان🖤🌹 شب بخیر 🖤
Tweet media one
25
3
32
@hassanraja67
Hassan Abbas
19 days
حدِ ادب کی بات تھی حدِ ادب میں رہ گئی🌼 میں نے کہا کہ میں چلا، اس نے کہا کہ جائیے🌼 #اردو_زبان شب بخیر
Tweet media one
18
3
33
@hassanraja67
Hassan Abbas
22 days
میں روز اُس کو سمجھاتا ہوں عشق فانی ہے.!! وہ پھر سے خواب محبت کے بونے لگتی ہے۔!! ایسی لڑکی سے کون بحث کا خطرہ مول لے.!! " جو لاجواب ہو جائے تو رونے لگتی ہے.!!🖤 #اردو_زبان شب بخیر 🖤
Tweet media one
28
7
32
@hassanraja67
Hassan Abbas
7 days
مجھے پوچھنا یہ تھا شریک حیات میں اور مہوش حیات میں کیا فرق ہے 🌝 #اردو__زبان🍂
Tweet media one
17
0
32
@hassanraja67
Hassan Abbas
24 days
دل سے نکال دیجئیے احساسِ آرزو مر جائیے پر کسی کی تمنا نہ کیجئے..! 💔😒 دوپہر بخیر #اردو_زبان
Tweet media one
28
4
32
@hassanraja67
Hassan Abbas
11 days
اک طرف چاک پہ کوزے کو گھمانے کا ہنر اک طرف ہاتھ پہ روٹی کو بڑھانے کا ہنر کبھی لہجے پہ خفا تو کبھی کردار پہ شک تم نے سیکھا ہی نہیں عشق کمانے کا ہنر تم نے پہنا ہی نہیں میرا پسندیدہ لباس تم کو آیا ہی نہیں پاس بلانے کا ہنر #اردو_زبان
Tweet media one
19
6
32
@hassanraja67
Hassan Abbas
18 days
کبھی تو شہرِ ستمگراں میں کوئی محبت شناس آئے وہ جس کی آنکھوں سے نور چھلکے، لبوں سے چاہت کی باس آئے🌼 چلے تو خوشیوں کے شوخ جذبے ہماری آنکھوں میں موجزن تھے مگر نا پوچھو کہ واپسی کے سفر سے کِتنے اُداس آئے🌹 شب بخیر #اردو_زبان
Tweet media one
23
5
31
@hassanraja67
Hassan Abbas
5 days
شعر عرض کیا ھے! (دل کھول کر داد دیجئے گا انعام و اکرام سے بھی نوازا جا سکتا ھے) ملاحظہ فرمائیں! چاندنی چاند سے ہوتی ہے ستاروں سے نہیں😬🫣 ہمیں اپنوں نے لوٹا جہاں پانی کم تھا 😬🫣 #اردو_زبان
Tweet media one
20
0
33
@hassanraja67
Hassan Abbas
13 days
میرے ماموں رضائے الٰہی سے وفات پا چکے ہیں 💔💔۔احباب سے دعاؤں کی التماس ہے ۔۔💔
30
1
31
@hassanraja67
Hassan Abbas
26 days
کسی کے ہجر کی راتیں، وصالِ یار کے قِصّے ہیں بے مطلب سبھی باتیں، سبھی بیکار کے قِصے غمِ دوراں ہے واحد اب جو میرے دل کو لاحق ہے پرانے ہو گئے سارے ، تمہارے پیار کے قصّے لگی جو آگ گھر میں تو کھلونے جل گئے سارے نہ شادی ہوگی گڑیا کی، نہ موٹر کار کے قصّے سائرہ راحیل #اردو_زبان
Tweet media one
24
1
31
@hassanraja67
Hassan Abbas
14 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اَلْحَمْدُلِلّٰه ہر اس چیز کے لیے جو مجھ سے لی گئی اور جو مجھے بن مانگے عطا کی گئی شکوہ تو بنتا ہی نہیں اس پاک ذات کا جو بہتر کے بدلے بہترین سے نوازتا ہے* 🥹🥹🤲💯 💕❤️💞#اردو_زبان
Tweet media one
23
5
31
@hassanraja67
Hassan Abbas
15 days
میں نے لوٹا دئے جب خط اسکے اور تحائف سارے اس نے سب سمیٹا اور کہا ""اک پرفیوم کٹ آ "" 🙂😒😔 #اردو_زبان
Tweet media one
25
6
31
@hassanraja67
Hassan Abbas
27 days
کیا تھا میں نے جو تم سے٬ وہ وعدہ کر دیا پورا مگر ایک بات ہے جاناں.! کبھی جو وقت مل جائے. میری شاعری پڑھنا. تمہیں محسوس تو ہو گا.. کہیں تلخی بھرا لہجہ.. کہیں پر سرد سا لہجہ.. کہیں پر درد کی جھلیں.. کہیں لہجے کی کڑواہٹ.. سنو... میں خوش تو ہوں لیکن... میرے الفاظ روتے ہیں..💔..!
Tweet media one
24
0
29
@hassanraja67
Hassan Abbas
19 days
نہیں مانتا میں تیرے پاؤں کی موچ کو🙄🙄 عشق سچا ھے تو لنگڑاتے ہوئے پوسٹ پہ آ 🤧🤭🤭(بلکہ ریڑھتے ہوئے پوسٹ پر آ) #اردو_زبان
Tweet media one
20
6
29
@hassanraja67
Hassan Abbas
19 days
ہر شخص کو پلکوں پہ جگہ دی نہیں جاتی ہر شخص ہمیں جان سے پیارا نہیں ہوتا .آنچل کا تقدس بھی تو کرسکتا ہے پامال بڑھتا ہوا ہر ہاتھ سہارا نہیں ہوتا فوزیہ شیخ #اردو_زبان
Tweet media one
23
3
30
@hassanraja67
Hassan Abbas
21 days
وہ ثمر تھا میری دُعاؤں کا، اُسے کِس نے اپنا بنا لیا 🌼 مِری آنکھ کِس نے اُجاڑ دی،مِرا خواب کِس نے چُرا لیا 🌼 تجھے کیا بتائیں کہ دِلنشیں! تِرے عِشق میں، تِری یاد میں🌹 کبھی گفتگو رہی پُھول سے، کبھی چاند چھت پہ بُلا لیا 🌹 #اردو_زبان____❤️✨ شب بخیر 🖤
Tweet media one
24
1
29
@hassanraja67
Hassan Abbas
17 days
آئندہ چرس پی کر میچ دیکھیں تاکہ بندے کو یاد ہی نہ رہے کونسی ٹیم ہماری ہے🙂 #اردو_زبان #INDvsPAK
24
3
29
@hassanraja67
Hassan Abbas
23 days
پھر صبح کی ہوا میں جی کو ملال آئے جس سے جدا ہوئے تھے اس کے خیال آئے جن کا جواب شاید منزل پہ بھی نہیں تھا رستے میں اپنے دل میں ایسے سوال آئے کل بھی تھا آج جیسا ورنہ منیرؔ ہم بھی وہ کام آج کرتے کل پر جو ٹال آئے منیر نیازی #اردو_زبان دوپہر بخیر ❤️
Tweet media one
18
4
28
@hassanraja67
Hassan Abbas
7 days
تبھی تو غم کا نہیں کر سکا مداوا کوئی مجھے سمجھتا نہیں تھا مرے علاوہ کوئی پلک جھپکتے ہی آنکھوں سے ہو گیا اوجھل خوشی کا پل ہے لکیروں میں یا چھلاوہ کوئی کبھی کبھی تو مجھے بھی سمجھ نہیں آتی اسے ہے مجھ سے محبت کہ ہے دکھاوا کوئی #اردو_زبان🏵️🥀
Tweet media one
20
3
30
@hassanraja67
Hassan Abbas
20 days
*غیروں سے پوچھتی ہے طریقہ نجات کا* *اپنوں کی سازشوں سے پریشان زندگی* 🍂❤‍🩹 #اردو_زبان شب بخیر 🖤
Tweet media one
12
8
29
@hassanraja67
Hassan Abbas
16 days
میں آدھا کلو اداس ہوں 😑😑کاش ایسا ھو کہ میں جب یہ بولوں کہ میں اداس ہوں😑 تو آپ لوگ میرے اکاؤنٹ میں بیس تیس لاکھ ڈالر بھیج دیں😒😔 #اردو_زبان
Tweet media one
18
8
27
@hassanraja67
Hassan Abbas
15 days
تا عمر کون کرتا ہے چاہت میرے حضور💔 ملتے ہیں کب جہاں میں زلیخاں مزاج لوگ🖤 شام بخیر #اردو_زبان
Tweet media one
18
5
27
@hassanraja67
Hassan Abbas
26 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر *مایُوسی سے بڑھ کر کوئی چیز انسانیت کے لئے قاتل اور مہلک نہیں آزمائشیں اور مُصیبتیں ایک مومن کو مایوس نہیں بلکہ ہوشیار اور مضبوط کرتی ہیں*.... *خوش رہیں آباد رہیں*
Tweet media one
24
1
29
@hassanraja67
Hassan Abbas
30 days
لازم ہے اس حیات میں ایسا کوئی بشر❤️🤩 دل جس کو دیکھ دیکھ دھڑکتا رہے سدا🌹❤️
Tweet media one
22
1
27
@hassanraja67
Hassan Abbas
28 days
ﻗﺼﮧ ﺍﺑﮭﯽ ﺣﺠﺎﺏ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮍﮬﺎ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ، ﻭﮦ ،ﺟﻨﺎﺏ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮍﮬﺎ ﺭﺧﺴﺎﺭ ﮐﺎ ﭘﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺗﻮ ﺧﻮﺏ ﮬﯿﮟ ﺩﺭﺷﻦ ﺍﺑﮭﯽ ﻧﻘﺎﺏ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮍﮬﺎ #شام_بخیر
Tweet media one
22
1
27
@hassanraja67
Hassan Abbas
27 days
ایک لیڈی ڈاکٹر نے نیا نیا کلینک کھولا ۔۔ تھوڑی دیر بعد ایک آدمی آیا لیڈی ڈاکٹر نے خود کو مصروف دکھانے کیلئے فون کا ریسور اُٹھایا اور کافی دیر لگے رہنے کے بعد آدمی سے بولی جی فرمائے کیا ہوا ۔۔؟ آدمی : PTCL سے آیا ہوں ۔ اگر بات ختم ہوگئی ہو تو " کنکشن ایکٹیو کر دوں "___،،، 😳🤣
Tweet media one
23
0
27
@hassanraja67
Hassan Abbas
28 days
کارِ حیات، ریشمی دھاگوں کا کھیل تھا..!! اُلجھے تو پھر سُلجھ نہ سکے تار زیست کے ایک ایک سانس کے لیے، کاسہ لیے پھریں..!! ایسے بھی ہم نہیں ہیں، طلبگار زیست کے!!! #پھـــولـــ🌸💜
Tweet media one
20
0
25
@hassanraja67
Hassan Abbas
27 days
مجھے چُھؤو گے تو حیرت سے دیکھنے لگو گے مَیں ایک دَشت ہوں دَریا دکھائی دیتا ہوں یہ پور پور سے ٹُوٹا ہوا ہے سارا بدن مَیں دُور دُور سے اچھا دکھائی دیتا ہوں #شب_بخیر
Tweet media one
20
0
25
@hassanraja67
Hassan Abbas
1 month
*میں سمجھا اس کی خاموشی مجھے مار ڈالے گی* 😑😑 *پھر اس کی سہیلی نے بتایا یہ گونگی ھے 😬 😬 😒* #ہائے_یہ_دکھ
Tweet media one
17
1
25
@hassanraja67
Hassan Abbas
16 days
مجھے پچاس سے سو قریب ایسے انویسٹرز کی ضرورت ہے جو کم از کم دس لاکھ روپے بآسانی انویسٹ کرسکیں۔ اور میرے بھاگ جانے پر کوئی قانونی چارہ جوئی نہ کریں، بلکہ صرف فیس بک پر پوسٹیں لگاتے رہیں😬😬😬۔ #اردو_زبان
Tweet media one
15
5
24
@hassanraja67
Hassan Abbas
7 days
سنو جاناں! کہانی میں ایک نیا ٹوئسٹ لانے والا تھا میں کباب کھانے تمھارے گھر آنے والا تھا تمھارے 6 بھائیوں کو دیکھ کر بھاگ آیا میں خواہ مخواہ کے چھتّر کھانے والے تھا تارے دکھا دئیے اس گرمی نے دن میں ورنہ حسن تو سال میں ایک بار نہانے والا تھا🫣 ازخود #اردو_زبان
Tweet media one
19
0
26