Hassan Profile Banner
Hassan Profile
Hassan

@hassan_12514

Followers
5,054
Following
6,539
Media
95
Statuses
640

کھبی بھی کسی کو خفا نہیں کرنا۔ ہر ایک کے ساتھ مسکرا کر بات کریں۔ موت کسی بھی وقت آسکتی ہے۔

Joined April 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@hassan_12514
Hassan
4 months
گور گور کے دیکھ رہا ہے کہ کچھ شیطانی ہوگئی مجھ سے۔بہت پیارا بچہ ہے۔
@itxhamza480
Hamza Haider
4 months
کتنے خوبصورت طریقے سے بچے کو انجکشن لگایا پتہ بھی نہی لگا اور ایک ہم 🤣 دو نے پاؤں سے پکڑا ہوتا دو نے ہاتو سے 🤣
42
239
1K
1
2
13
@hassan_12514
Hassan
6 months
وہ بات نہیں بولنا جو دل کو چیرتی ہے۔ وہ بات بولنا جو دل کو جیتتی ہے۔ دل سے دعا نکلتی ہے۔ دل میں زندہ رہتی ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ سخت دل انسان کو نرم دل بنا دے۔ آمین
2
0
8
@hassan_12514
Hassan
6 months
لاہور کے خوبصورت علاقے میں بادشاہی مسجد کے قریب آج سے 45 سال پہلے ایک خاص افتتاح ہوا تھا۔جسمیں غلط کام(زنا) کرنے کی مکمل اجازت دے دی گئی۔جسمیں برسرعام لوگ آتے جاتے تھے۔ اسوقت حاکم وقت کے حکم سے یہ عمل میں لایا گیا۔اس افتتاح کی وجہ بہت سے بچے اور بچیاں تباہ و برباد ہوگئے ہیرا منڈی
Tweet media one
2
0
7
@hassan_12514
Hassan
5 months
موٹر سائیکل جب بچے جوان ہونے لگتے ہیں تو پہلے ڈیمانڈ موبائل اور موٹر سائیکل کا کرتے ہیں۔ خاصکر موٹر سائیکل نے بہت سے پیارے پیارے گلابوں کو ماوں سے جدا کیا۔ کسی کا سر ٹوٹا،کسی کے پاؤں اور کوئی تو گھر سے ہی بچھڑ گیا۔ لہذا والدین کو چاہیے کہ بچوں کو موٹر سائیکل سے دور رکھیں۔
2
0
7
@hassan_12514
Hassan
4 months
جنگل میں رہنے والے کتے اور بھیڑیے ایسے ہی کرتے ہیں۔مسلمان تو کیا انسان بھی نہیں۔ ڈرائیور واپس آکر مال کا پورا پیسہ مالک کو واپس دینا پڑے گا۔
@LegiMian
میاں عامر 🦁
4 months
فیصل آباد میں ایکسیڈنٹ ہوا ایماندار قوم نے پوری گاڑی لُوٹ لیا اور یہ لوگ کہتے حکمران چور ہیں
249
1K
3K
1
1
8
@hassan_12514
Hassan
6 months
The best person Enmity = ridiculous + disrespect + Killing+money loss + unhoused, etc:
Tweet media one
1
0
6
@hassan_12514
Hassan
4 months
کم از کم غریبوں کو عزت کی نگاہ سے دیکھیں۔ خیرات دیتے وقت مذاق نہ بنائیں۔
4
0
7
@hassan_12514
Hassan
10 months
جب بھی کسی دوست و احباب کے ساتھ کسی بات یا چیز پر بحث چھڑ جائے تو بات ذیادہ کرنے کی بجائے خاموشی اختیار کریں ۔اس سے تعلق بھی قائم رہے گا ارو عزت بھی محفوظ رہے گی۔رشتہ کھبی بھی خراب نہیں ہونے دینا۔رشتہ قائم ودائم رکھنا اسلام میں حکم ہے۔
1
1
6
@hassan_12514
Hassan
6 months
👍
@gunsnrosesgirl3
Science girl
6 months
Pomegranate opening technique
244
3K
26K
2
0
3
@hassan_12514
Hassan
7 months
Enmity like bucks
@TheFigen_
Figen
7 months
I think his problem is personal! 🤣🤣
642
2K
25K
0
1
7
@hassan_12514
Hassan
6 months
منہ سے نکلے ہوئے طعنہ دینے والے الفاظ دل و دماغ کو زخمی کر دیتے ہیں۔ یا کسی کی بیماری(معذوری) پر مذاق کرنے سے بھی دل زخمی ہو جاتا ہے۔ یا کسی کی غربت پر مسخرہ اُڑانا سے بھی دل زخمی ہوتا ہے۔ ایسے غلط الفاظ سے اجتناب کریں کہ انسان اسکو ساری عمر دل و دماغ میں بٹھائے رکھے اور آزار کرے
1
0
5
@hassan_12514
Hassan
6 months
کائنات چاند سے 4 گنا زمین ہے۔زمین سے سورج 100 گنا بڑا ہے۔سورج سے یوائی ستارہ 180 گنا بڑا ہے۔کروڑوں ستارے ملاکر ایک کہکشاں بنتی ہے۔کروڑوں کہکشاں ملاکر ایک کائنات بنتی ہے۔کروڑوں کائنات ملاکر ایک ملٹی ورس بنتی ہے۔ہر زمین پر الگ الگ مخلوق رہتی ہے۔اللہ ہر مخلوق کو اپنا رزق دیتا ہے۔
2
0
5
@hassan_12514
Hassan
4 months
عید کے دن سب کو ایک دوسرے سے اپنی غلطیوں کی معافی مانگنا چاہیے۔صلہ رحمی کو اپنانا چاہیے۔عید کا مطلب صرف گوشت کھانا نہیں۔بلکہ اپنے انا کی قربانی ضروری ہے۔
@hassan_12514
Hassan
10 months
معافی مانگنے سے انسان چھوٹا نہیں ہوتا اور عزت کم نہیں ہوتی۔انسان سے غلطیاں ہوتیں ہیں۔کونسی مشکل بات ہے۔اگر ہم کسی کو بول دیں مجھ سے غلطی ہو گئی مجھے معاف کریں ۔اس سے دوسروں کے دلوں میں اور عزت بڑھ جاتی ہے
0
0
0
2
0
5
@hassan_12514
Hassan
5 months
Motorcycle
Tweet media one
1
0
7
@hassan_12514
Hassan
4 months
مطلب کا زمانہ ہنسانے والے لوگ جب زندگی میں آتے ہیں۔تو وہ ہنسی ہنسی میں اپنا مقصد پورا کرکے نکل جاتے ہیں۔پھر وہی لوگ رولانے پر آجاتے ہیں۔ پھر ایسا رولا دیتے ہیں کہ ہمیشہ کیلئے سبق سکھا دیتے ہیں۔
3
0
6
@hassan_12514
Hassan
6 months
زندگی چند پل کی ہے۔ خوشی کے ساتھ کیوں نہیں عزت کے ساتھ کیوں نہیں محبت کے ساتھ کیوں نہیں عبادت کے ساتھ کیوں نہیں مسکرا کر بات کرنے سے عزت،محبت بڑھتی ہے۔گھٹتی نہیں۔
2
0
4
@hassan_12514
Hassan
6 months
بہترین انسان وہ ہے جو پچھلے تلخیاں، جھگڑے بھول جائے۔ساری زیادتیوں کو ایک طرف دھکیل کر اخوت کا مظاہرہ کرے۔محبت کا عملی شکل اختیار کرے۔کسی کی پرانی باتوں، طعنوں کو بھول کر اخلاق کا درس دے۔اپنے بچوں کو دشمنی، جھگڑے و فساد سے بچائے رکھنا، یہی کامیاب انسان ہے۔ دشمنی= بے پردگی،بے غیرتی
1
0
3
@hassan_12514
Hassan
6 months
Special art
@gunsnrosesgirl3
Science girl
6 months
Hyper realistic art 📹 la202210
519
9K
87K
2
0
4
@hassan_12514
Hassan
3 years
Tweet media one
1
2
5
@hassan_12514
Hassan
5 months
زبردست
1
1
5
@hassan_12514
Hassan
6 months
بیوی کو پھول دینے سے اچھا ہے کہ آپ اسے عزت اور پیار دےدو۔ ذیادہ آزادی دینے سے اچھا ہے کہ آپ اسکو شرم و حیا کی تعلیم دےدو۔ موبائل دینے سے اچھا ہے کہ آپ اسے قرآن و نماز کی تلقین کرا دو۔ نوکری کرانے سے اچھا ہے کہ آپ آسے اپنی تنخواہ حوالے کردو۔ اپنے اپکو نوکر اور بیوی کو ملکہ سمجھو۔
3
0
5
@hassan_12514
Hassan
4 months
فرقہ مطلب فرق بھائیوں کے درمیان فرق ،بچوں کے درمیان فرق،انسانوں کے درمیان فرق کرنا ایک غلط عمل ہے۔سب انسانوں کو ایک نظر سے دیکھنا چاہیے۔جب اللہ سب کو رزق و صحت دیتا ہے۔تو ہم کیوں فرق کریں۔ہاں اگر کوئی غلط ہے تو اسے غلط بولیں لیکن فرق نہیں کرنا چاہیے۔جب فرق غلط تو فرقہ ہی غلط ہے۔
1
0
6
@hassan_12514
Hassan
9 months
ظلم بے ظمیر لوگ ہی ظلم کرتے ہیں۔ظلم بھی کوئی چھوٹا چیز نہیں۔ ظلم کیلئے بھی سخت و جابر دل چاہیے اور گندگی سے بھرا ہوا دماغ چاہیے ۔مردا ضمیر چاہیے۔تو سمجھو شیطان یا اس سے بھی ذیادہ۔ ظالموں سے لوگ سخت نفرت کرتے ہیں۔ظلم کا بھی ایک حد ہوتا ہے۔کچھ سور حد سے بھی ذیادہ کر دیتے ہیں(لعنتی)
1
0
4
@hassan_12514
Hassan
10 months
نماز ایک ایسا عمل ہے جس سے دل کو سکون ملتی ہے۔ کیونکہ جب ہم اللہ کو یاد کرتے ہیں۔ تو ھر مشکل آسان ہو جاتی ہے۔نماز سے انسان پاک و صاف رہتا ہے۔لہذا پانچ وقت نماز سے انسان تر و تازہ رہتا ہے۔
1
1
6
@hassan_12514
Hassan
6 months
ہم کبھی بھی مکمل نہیں ہو سکتے۔ لازمی کوئی نہ کوئی محتاجی ہو گی۔ مکمل تو صرف اور صرف اللہ کی ذات ہے۔ عبادت کے لائق صرف اللہ کی ذات ہے۔ ہم محتاج ہیں صرف اللہ کی ذات کی۔
2
0
6
@hassan_12514
Hassan
6 months
Any living have rights.
Tweet media one
2
1
5
@hassan_12514
Hassan
3 years
Nice
@Itx_Wahab123
Wahab Khan
3 years
اگر یہ کسی سلیبریٹی کا بچا ہوتا تو گھنٹوں میں ہزاروں لائکس اور ریٹویٹ مل جاتے 🙂
Tweet media one
249
2K
18K
0
2
5
@hassan_12514
Hassan
6 months
ہرڑ/ہلیلہ یہ ایک ایسی جڑی بوٹی ہے۔جسکو کھانے سے معدہ صاف ہو جاتا ہے۔انتڑیوں کو بھی صاف کر دیتا ہے۔اسکا پوڈر بناکے ایک چمچ پانی کے ساتھ پینے سے 2 گھنٹے بعد معدہ بلکل صاف کر دیتا ہے۔نہار منہ بہت فائدہ دیتا ہے۔یہ مہینہ میں ایک بار لازمی استعمال کرنا چاہیے۔معدہ صاف اور بدن ہلکا ہوگا
1
0
2
@hassan_12514
Hassan
6 months
Allah's blessings
Tweet media one
1
0
4
@hassan_12514
Hassan
5 months
جہنم کدھر ہے یہی جہنم ہے امانت میں خیانت سچ کی جگہ جھوٹ والدین کی نافرمانی رحم کی جگہ ظلم زنا کاری سرے عام حقوق پر قبضہ عام اعتبار پر بے اعتباری آئین کا رکھوالہ توڑنے والا عدلیہ سے انصاف غیر یقینی کونسی جہنم کو ڈھونڈ رہے ہیں۔یہی جہنم ہے۔کیا یہ سب آگ ہی آگ نہیں یا اور بھی کچھ ہے
2
0
5
@hassan_12514
Hassan
5 months
تعلیم و تربیت کچھ لوگوں کے پاس تعلیم ہوتی ہے لیکن تربیت نہیں=50 کچھ لوگوں کے پاس تربیت ہوتی ہے لیکن تعلیم نہیں=50 کچھ لوگوں کے پاس نہ تعلیم اور نہ تربیت =0 اگر کسی کے پاس تعلیم بھی ہو تربیت بھی ہو ایسے انسان دنیا میں ہیرے کی طرح چمکتے ہیں۔لوگ اس سے بہت پیار کرتے ہیں عزت دیتے ہیں
2
0
4
@hassan_12514
Hassan
6 months
حلالی اور حرامی حلالی ہمیشہ اچھا فیصلہ کریگا۔حق و سچ کا ساتھ دیگا۔انصاف کا ساتھ دیگا۔ حرامی ہمیشہ غلط فیصلہ کریگا۔جھوٹ اور ناانصافی کا ساتھ دیگا۔ ہمیشہ شیطان کے نقشے قدم پر چلےگا۔ فرقہ واریت، ظلم و زیادتی والوں کا ساتھی رہے گا۔ہمیشہ الٹا ہی سوچے گا۔ آپکی اچھی بات بھی بری لگے گی۔
3
0
4
@hassan_12514
Hassan
5 months
حقیقت یہی ہے
@Aribabushra
Ariba Bushra
5 months
اگر آپ کمزور اور غریب گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں تو چپ کر کے زندگی گزاریں کیونکہ پاکستان کے تمام قانون آپ پر لاگو ہیں
Tweet media one
2
1
7
2
1
6
@hassan_12514
Hassan
6 months
Scornful words
Tweet media one
2
1
4
@hassan_12514
Hassan
6 months
To the Wife
Tweet media one
2
0
4
@hassan_12514
Hassan
6 months
Death
Tweet media one
1
0
3
@hassan_12514
Hassan
6 months
جب لڑکی کی شادی ہوتی ہے۔تو بہو بن کر اپنے خاوند کو ساس کی دن رات چغلی کرتی ہیں۔بولتی ہے ساس ٹھیک نہیں۔جب بچے ہوتے ہیں۔بڑے ہو کر شادی کرائی جاتیں ہیں۔تو پھر وہی عورت ساس بن جاتی ہے۔پھر بہو کی چغلی کرتی ہیں۔بولتی ہیں۔بہو ٹھیک نہیں۔کچھ بہو اور ساس تو ماں بیٹی کا کردار ادا کرتی ہیں۔
0
1
4
@hassan_12514
Hassan
6 months
مردانگی مرد کی مردانگی اس وقت ختم ہوتی ہے۔جب کوئ�� قرضدار دروازہ کھٹکھٹاے اور بولے میرا قرض واپس کرو۔ کتنی شرم کی بات ہے۔ ہر انسان کو چاہیے سخت محنت کرے۔اسی پیسے کو غلط جگہ(فضول خرچ )پر استعمال نہ کرے۔اپنی اور اپنے خاندان کی عزت بچانے کیلئے دن رات ایک کرے۔بیوی بچوں کو خوش رکھیں۔
2
0
2
@hassan_12514
Hassan
4 months
رشتہ داری اور دوستی میں احساس بہت ضروری ہے۔کھبی نہ کھبی پوچھنا ،بات کرنا بہت ضروری ہوتا ہے۔اس سے قربتیں بڑھتی ہیں۔ہو سکتا ہے وہ تکلیف میں ہوں اور ہم دل میں سوچ رہے ہوں وہ خوش ہے۔
2
0
4
@hassan_12514
Hassan
6 months
سانپ ظاہری سانپ اکثر گرمیوں میں پانی کی تلاش میں نکلتے ہیں۔اگر کوئی رکاوٹ راستے میں سامنے آیا تو نقصان دیتا ہے۔ لیکن باطنی سانپ (انسان) بہت خطرناک ہوتا ہے۔ہم کو پتہ بھی نہیں ہوتا کہ ہمارے اعتبار پر چپکے سے حملہ کررہا ہے۔ہر طریقے سے کوشش کرتا ہے کہ اسے بےوقوف بنا کر ڈستا رہوں۔
1
0
3
@hassan_12514
Hassan
10 months
گناہ کرنے کیلئے پیسے خرچ کرنا پڑتا ہے۔ثواب مفت میں ملتا ہے۔لیکن پھر بھی لوگ گناہوں کو چن کر جہنم کی طرف راہ ہموار کر دیتے ہیں۔عارضی زندگی اور خوشی کیلئے اپنے اپکو ہمیشہ کیلئے جہنم میں دھکیل دیتے ہیں۔
1
1
4
@hassan_12514
Hassan
6 months
Halali and Harami
Tweet media one
0
0
5
@hassan_12514
Hassan
5 months
کاش والد صاحب زندہ ہوتے
@Sikandar6637
Sikandar Azam
5 months
Must follow dear all
Tweet media one
6
0
6
2
1
5
@hassan_12514
Hassan
6 months
موت سورج کی روشنی پھیلتے ہی دنیا کے حشرات اپنی رزق کیلئے دوڑ پڑتے ہیں۔روشنی ایک خوشی کی علامت ہے۔لیکن سورج غروب ہوتے ہی تاریکی اپنا اثر دکھانا شروع کر دیتی ہے۔یہ ایک غم کی علامت ہے۔اسی طرح قبر میں بھی روشنی اور تاریکی ہوتی ہے۔ہمیں چاہیے موت سے پہلے اپنی قبر کو عبادت سے روشن کریں
1
0
2
@hassan_12514
Hassan
8 months
Eyes weaken due to mobiles using.
Tweet media one
2
0
4
@hassan_12514
Hassan
4 months
ہر جگہ حرام خور پہلے ملک پیک،پانی اور پھر آم کا پوڈر بچوں پر یہ زہریلی مشروب پلائی جاتی ہے۔ بچے کیوں بیمار نہیں ہوں۔
@LegiMian
میاں عامر 🦁
4 months
خیبر پختونخواہ میں خالص مینگو شیک تیار ہوتا دیکھیئے
57
227
516
3
0
4
@hassan_12514
Hassan
7 months
واقعی ایسا ہی ہے۔
@1GMMU
Ghulam Mustafa
7 months
وقت، اعتبار اور عزت ایسے پرندے ہیں۔ جو ایک بار اڑ جائیں تو واپس نہیں آتے۔ السلام علیکم
9
0
14
2
0
4
@hassan_12514
Hassan
6 months
ہم جس ملک میں رہ رہے ہیں۔جس میں ہم اپنی رزق کما رہے ہیں۔اسی ملک کے قانون و ضوابط پر پورا اترنا ہمارہ اخلاقی فرض ہے۔ ہمیں اپنے ملک اور جس میں رزق کما رہے ہیں سے پیار و محبت کرنا چاہیے۔ ہمیں ایسا کام نہیں کرنا چاہیے کہ ہمارے ملک کی بدنامی کا باعث بنے۔دونوں جھنڈوں کا عزت کرنا چاہیے
0
0
3
@hassan_12514
Hassan
6 months
چیونٹیاں بہت محنت کرکے گھر بناتی ہیں۔خوراک ذخیرہ کرتی ہیں۔پھر اچانک انکا گھر سیکنڈوں میں تباہ ہو جاتا ہے۔کچھ گھر میں پھنس کر مر جاتی ہیں۔وہ بھی آواز دیتی ہونگی کیوں ظلم کر رہے ہو۔ہم انسان ایسے زمین پر چلتے ہیں۔جیسے اس دنیا میں صرف ہم ہی ہیں۔باقی حشرات اور جانوروں کا کوئی حق نہیں۔
0
1
3
@hassan_12514
Hassan
6 months
ذہنی اور جسمانی تھکاوٹ آفس والے اکثر ذہنی تھکاوٹ میں رہتے ہیں۔آفس میں حساب کتاب کرنے سے یا کوئی اور کمپیوٹر کام سے انسان ذہنی طور پر اتنا تھک جاتا ہے کہ کسی سے بات کرنا بھی مشکل ہوتا ہے۔جسمانی تھکاوٹ میں پورا دن کام کرکے ایکسٹرا کام کرنا مشکل ہو تا ہے۔ بدن کی طاقت ختم ہوجاتی ہے۔
2
0
4
@hassan_12514
Hassan
9 months
دنیا میں اپنے اپنے گروپ ہوتے ہیں۔نمازی نمازی کے ساتھ بیٹھے گا۔چور چور کے ساتھ ہاتھ ملائے گا۔شرابی کئ دوستی شرابی کے ساتھ۔ملک کے دشمن کا ملک کے دشمن کے ساتھ۔ملک کے خزانے لوٹنے والے کی دوستی ملک کے خزانے لوٹنے والوں کے ساتھ۔یہ سب چور آپسمیں ملے ہوے ہیں۔اداروں کو تباہ و برباد کر دیا
1
0
3
@hassan_12514
Hassan
6 months
غریبی دیکھنے سے انسان ہوشیار ہو جاتا ہے۔ اللہ کسی کو بھی غریبی کی بدبو نہ دیکھائے۔ انسان جب غریب ہوتا ہے۔ اسے اچھے برے کی تمیز، اپنے پرائے کی رشتہ داری صاف نظر آجاتی ہے۔امیر غریب کی دوستی کوسوں دور ہوتی ہے۔غربت ایک ایسا مدرسہ ہے۔جس سے انسان ٹھکر کھاتے ہوئے ہوشیار ہو جاتا ہے۔
1
0
4
@hassan_12514
Hassan
9 months
غریب غریبوں کا اللہ ہی ہے۔انسان دن رات اللہ سے دعا کرتے ہیں۔کہ یا اللہ ہمیں کسی کا محتاج نہ کر۔لیکن پھر بھی غریب کوئی نہ کوئی دروازہ کھٹکٹا ہی دیتے ہیں۔کسی غریب کو اگر کسی کام پر لگاوگے یا کوئی ہنر سکھاوگے۔تو اسکو اسلام میں صدقہ جاریہ بولتے ہیں۔تو روز قیامت تک دعائیں ساتھ ہونگی۔
1
0
2
@hassan_12514
Hassan
6 months
The universe is made by God.
Tweet media one
1
0
3
@hassan_12514
Hassan
6 years
@FawadPTIUpdates @kamykhan81 @fawadchaudhry Ya aik hi to mard hy jo apny mulk ky ly bat kr raha hy Allah ainko salamt raky ameen
0
0
5
@hassan_12514
Hassan
8 months
اللہ کی مخلوق انسان کو چاہیے اللہ کی مخلوق پر رحم کیا کرے۔ہم خود کھاتے ہیں ہمسایہ کا پتہ نہیں۔بلیاں ،پرندے سب اللہ کی مخلوق ہیں۔ان پر رحم کرنا چاہیے۔سخت سردی میں کھانے کے پیچھے گھومتے ہیں اور سخت گرمی میں پانی کے پیچھے۔اگر ہم اللہ کی مخلوق پر رحم کریں تو اللہ ہم پر رحم کرےگا۔
1
0
3
@hassan_12514
Hassan
6 months
رازق اللہ کی ذات ہے
3
0
4
@hassan_12514
Hassan
10 months
کسی کو سلام کرنے کسی کو ہاتھ ہلانے کسی سے ہاتھ ملانے سے عزت کم نہیں ہوتی
1
2
4
@hassan_12514
Hassan
10 months
کوئی بھی کسی کو نہیں بول سکتا کہ آپکے منہ سے بدبو ارہی ہے لیکن ھر انسان کو چاہیے رات کو سونے سے پہلے اور صبح سویرے مسواک یا برش کرے
1
1
3
@hassan_12514
Hassan
6 months
Most dangerous snake
Tweet media one
3
0
2
@hassan_12514
Hassan
5 months
اللہ کی نعمتوں میں ہر چیز کی دوا ہے۔
@ArifRetd
Muhammad Arif
5 months
پبلک سروس میسج۔
58
1K
2K
1
0
4
@hassan_12514
Hassan
8 months
Mankind
@Ali_MuhammadPTI
Ali Muhammad Khan
8 months
زندگی اور کچھ نہیں بس اپنے سے کمزور کا خیال رکھنے کا نام ہے۔۔۔ یہی زندگی ہے !
192
5K
22K
1
0
2
@hassan_12514
Hassan
6 months
Mental and physical fatigue
Tweet media one
1
0
4
@hassan_12514
Hassan
6 months
👍
@gunsnrosesgirl3
Science girl
6 months
A tutorial on coffee art
354
9K
74K
0
1
4
@hassan_12514
Hassan
9 months
منافق حق و سچ دیکھنے کے باوجود جھوٹا الزام لگانا، بے ایمانی کرنا،سچ بات کی مخالفت کرنا،غلط گواہی اور غلط بیانی کرنا،کسی کا گھر اجاڑنا،نا انصافی کرنا یہ سب مسلمان کے کام نہیں اور جو انکا مدد گار ہے وہ بھی مسلمان کہنے کے لائق نہیں۔ حق و سچ دیکھتے ہی دیکھتے منافقوں نے شہر لوٹ لیا۔
1
0
3
@hassan_12514
Hassan
6 months
شادی شادی ایک خوشی کا موقع ہوتا ہے۔جس میں سب اکٹھے ہوکر شادی کے تہوار(نکاح،ولیمہ، ڈولی) مناتے ہیں۔ہم سارے گاؤں والوں کو بلاتے لیکن ایک 2 گھر ناچاقی کی وجہ سے رہ جاتے ہیں۔ ہمیں چاہیے شادی سے پہلے انکے گھر جاکر غلط فہمی کو دور کرکے معافی مانگیں۔شادی کا تہوار اکٹھے خوشی سے منائیں۔
3
0
2
@hassan_12514
Hassan
9 months
اللہ کی نعمتیں سبزیاں،پھلوں، چاول،گندم،چینی،گھی اور گوشت سب اللہ کی نعمتیں ہیں۔ہمیں اسے احتیاط سے استعمال کرنا چاہیے۔زمیندار سخت محنت کرکے دن رات ایک کرکے دنیا کو اللہ کی مدد سےخوراک مہیا کرتا ہے۔ہم لوگ جب کوئی چیز ارزاں خریدتے ہیں۔تو بے دریغ استعمال کرتے ہیں۔ہم صرف اپنے آپ
1
0
2
@hassan_12514
Hassan
5 months
غصہ غصہ میں انسان سے دل میں چھپی باتیں خود بہ خود نکل جاتی ہیں۔ جو باتیں کئی سالوں سے دل میں چھپا کے رکھا ہوا تھا۔ غصہ جب ٹھنڈا ہو جائے تو پھر سخت پیشمان ہو جاتا ہے۔کہ کاش میں یہ غلط بات نہ بولتا۔ غصہ انسان کے جذبات کے ساتھ کھیلتی ہے۔ غصہ کرنے سے انسان کا اصلی روپ نظر آجاتی ہے۔
0
0
3
@hassan_12514
Hassan
10 months
درود تو محمد رسول اللہ اور اسکی آل کی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے ہر وقت ورد کرنا چاہیے لیکن جمعہ کے دن کا تو ثواب بہت ذیادہ ہے
1
2
4
@hassan_12514
Hassan
8 months
A good Exercise
@Asadrchaudhry
Asad R Chaudhry
8 months
یہ ورزش کریں۔زندگی بدلیں۔۔۔۔ اس شخص نے یہ مشق بتا کر ہزاروں لوگوں کے ہارٹ بلاکیج کو دور کر دیا۔ کچھ لوگوں کی کمر درد کی شکایت بھی7 دن میں دور ہوگئی۔
73
6K
8K
0
0
2
@hassan_12514
Hassan
8 months
Creation
Tweet media one
0
0
2
@hassan_12514
Hassan
5 months
Drink water makes health.
Tweet media one
0
0
3
@hassan_12514
Hassan
9 months
دکاندار اکثر جب دکاندار اپنی طرف سے کوئی چیز پیش کردے کہ یہ لےلو۔ تو سمجھ لینا۔ کہ اس میں کوئی خامی ہے یا مال اسکے ساتھ ذیادہ ہے۔تو اسکو صحیح طریقے سے چیک کرکے لے لو یا آپ جس چیز کو لینے آئے ہو وہی چیز اٹاو۔اگر دکاندار جاننے والا ہے۔چیز بھی پسند نہیں۔تو بہانہ بناکر نکلو۔ورنہ مشکل
0
0
2
@hassan_12514
Hassan
5 months
Be happy and pray
@Doctorkhan6666
Dr E.U.K 🩺💉
5 months
زندگی صرف 39 سیکنڈ میں بہترین آرٹ ❣️🌹👍
18
444
1K
2
0
3
@hassan_12514
Hassan
8 months
Mobile
Tweet media one
0
0
3
@hassan_12514
Hassan
8 months
Respect others
Tweet media one
1
0
4
@hassan_12514
Hassan
9 months
نیند کرنا ہم جس چارپائی پر پوری رات سوتے ہیں۔ ہم سرہانا،کمبل یا کور چیک نہیں کرتے۔انسان کو جب رات کو پسینہ آتا ہے یا منہ سے تھوک نکلتا ہے۔ہمیں پتہ نہیں لگتا۔تو اس سے کمبل سرہانے اور کور کو جراثیم لگ کر بدبو شروع ہوتی ہے۔اس سے بیماریوں کے لگنے کے مواقع ملتے ہیں۔ ان جراثیم کو ختم
1
0
3
@hassan_12514
Hassan
8 months
سورج جب اوپر نکلتی ہے دنیا میں روشنی و خوشحالی بکھیرتی ہے۔رنگ برنگیاں نظر آجاتی ہیں۔لیکن جب ڈوبتی ہے تو سب کچھ غائب ہو جاتی ہے۔ اسطرح اگر انسان بھی عروج کی فکر کرے۔تو خوشحالی و روشنی ہی اےگی۔ ورنہ ڈوبنے سے تو زوال ہی ہے۔
1
0
3
@hassan_12514
Hassan
5 months
Reality
Tweet media one
0
0
4
@hassan_12514
Hassan
7 months
Nice kick
@TheFigen_
Figen
7 months
😂😂
1K
9K
78K
1
1
4
@hassan_12514
Hassan
8 months
انسان جب بچہ ہوتا ہے سوچتا ہے یہ سب کچھ میرا ہے۔جس چیز پر بھی ہاتھ رکھتا ہے اسی کا ہو جاتا ہے لیکن جوانی ایک مستی ہے۔اپنے آپ کے ساتھ گنگناتا ہے۔کوئی فکر نہیں سب کچھ ماں باپ سنبھالتا ہے۔لیکن جب زمہ داری سر پر آجاتی ہے۔تو وہ اپنی جوانی کی مستی بھول جاتا ہے۔بعد میں اعلی تعلیم کی فکر
2
0
2
@hassan_12514
Hassan
6 months
Life is short
Tweet media one
2
0
1
@hassan_12514
Hassan
8 months
ورزش ھر انسان کو ورزش کرنا چاہیے۔صبح و شام 15۔20 منٹ چہل قدمی یا 5۔10 منٹ دوڑنا صحت کیلئے بہت ضروری ہے۔خاص کر گردے،دل،پھیپھڑے،پورا بدن سخت ہوجاتا ہے۔قوت مدافعت بڑھتی ہے۔سونے یا بیٹھنے سے بیماریاں بڑھتی ہیں۔ورزش کے وقت موبائل دور رکھنا چاہیے۔اکثر ایکسیڈنٹ ہو جاتے ہیں۔
0
0
3
@hassan_12514
Hassan
5 months
دنیا میں ایسے لوگ بھی ہیں کہ آپ کوئی بات شروع کرتے ہی وہ جواب ہی دے دیتے ہیں۔آپکی بات پوری بھی نہیں ہوتی وہ غلط مطلب لے کر جواب ہی دے دیتے ہیں۔آپکی بات حلق میں ہی اٹھک کر رہ جاتی ہے۔ الٹا سوچ والے لوگ ہمیشہ الٹا ہی سوچتے ہیں۔ اچھے سوچ والے لوگ ہمیشہ اچھا ہی سوچتے ہیں۔
2
0
4
@hassan_12514
Hassan
5 months
معافی چاہتا ہوں منہ کی بدبو منہ سے جب بدبو نکلتی ہے تو لوگوں کو بہت تکلیف ہوتی ہے۔ لوگ اسے بول بھی نہیں سکتے کہ آپکے منہ سے بدبو نکل رہی ہے۔ جیسے منہ کا اپنا بدبو،سگریٹ اور نسوار کا بدبو۔ خاصکر دوستوں کو یا بیوی کو بہت تکلیف ہوتی ہے۔ منہ(دانت) کا دن میں دو مرتبہ برش کرنا ضروری ہے
0
0
3
@hassan_12514
Hassan
8 months
نوکری کے پیچھے دوڑنا،گھر بنانا،شادی کا الگ فکر،رشتا داروں کے ساتھ الگ تعلقات،بعد میں بچوں کی فکر،بچوں کی تعلیم،بچوں کی نوکری، بچوں کی شادی اور بچوں کے بچوں کا بھی فکر۔یہ ساری زندگی ہے۔پہلے یا آخر میں موت کا فرشتہ ۔یہی زندگی ہے اجکل۔ اللہ ہم سب پر رحم کرے امین۔
0
0
2
@hassan_12514
Hassan
8 months
اگر لائٹ بند ہے رات کو موبائل استعمال کرنے سے آنکھوں پر پڑنے والی شعائیں سے آنکھیں کمزور ہو جاتی ہیں۔ اور بینائی بھی متاثر ہوتی ہے۔اگر لائٹ کھلا ہے۔ تو مسلسل دیکھنے سے آنکھوں کو بہت نقصان بہنچتا ہے۔ بچوں کی آنکھیں بہت جلد متاثر ہو جاتی ہے۔والدین موبائل دے کر جان چھڑا لیتے ہیں
2
0
3
@hassan_12514
Hassan
7 months
دنیا میں ایسے برائی بھی دیکھی ہے۔ کہ برائی بھی خود شرما جائے شیطان بھی حیران ہو جائے۔ جیسے ملا چھوٹے بچوں سے زیادتی کرے اور پھر ملا ہی اسی کتے نسل کو چھوڑوائے۔ یا کسی کو بیقصور جیل میں ڈالنا اور اس پر غلط FIR درج کرانا اور سزا دلوانا یا پھانسی کو پہنچانا۔ اللہ ہی بدلہ لےگا۔
0
0
3
@hassan_12514
Hassan
5 months
عورت ہر مذہب بہن، بیٹی اور بیوی کو پردہ کرنے کا حکم دیتا ہے۔ لیکن ٹک ٹاک میں بے غیرت باپ کے سامنے بیٹی ناچتی ہے۔باپ فخر کرتا ہے۔ عورت کو تو گھر میں عزت دی جاتی ہے۔ملکہ کی طرح رکھا جاتا ہے۔ کسی بھی مذہب میں یہ بات نہیں ہوگی کہ عورت پردہ نہ کرے۔ پردہ تو ہر عورت پر فرض ہے۔
0
0
3
@hassan_12514
Hassan
9 months
کرنے کیلئے یا تو سورج کی دھوپ میں رکھ کر جراثیم دور کیا جاتا ہے اور یا دھونے سے۔اس عمل کو ہفتہ میں ایک بار یا مہینے میں ایک بار لازمی کرنا چاہیے۔دوسروں کے چارپائی پر سونے سے بھی بدن کو جراثیم لگنے کا خطرہ ہوتا ہے۔خاص کر خارش کے چانسز ذیادہ ہوتے ہیں۔
0
0
2
@hassan_12514
Hassan
8 months
جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے جھوٹ ایک ایسی عادت ہے۔جس سے انسان کی عزت نہیں ر��تی۔جب سب لوگ سمجھ رہے ہوں کہ آپ جھوٹ بول رہے ہیں۔جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کیلئے قسمیں بھی کھائی جاتی ہیں۔اس جھوٹ کے بارے میں اگر کوئی سوال کرے۔تو اپکو پھر اور جھوٹ بولنا پڑتا ہے۔اس وجہ سے جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔
0
0
2
@hassan_12514
Hassan
6 months
اگر پوری دنیا سونا بن جائے اور زمین پر پیسہ پڑا ہوا ہو۔ اللہ صرف ایک ہی نعمت پانی ہم سے چھین لے۔ تو پھر ہمارے سامنے پیسہ و جواہرات کی کیا قیمت ہو گی۔کچھ بھی قیمت نہیں ہوگی۔ ہم پھر بولینگے یہ سب پیسہ و جواہرات لے لو صرف پانی دےدو۔ ہمیں ہر وقت اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا کرنا چاہیے۔
1
0
2
@hassan_12514
Hassan
10 months
صبح صبح تین یا تین سے زیادہ گلاس پانی پینے سے معدا ،گردے صاف ہو جاتے ہیں اور بلڈ پریشر ، شوگر دونوں کو کنٹرول کرتا ہے۔
0
1
3
@hassan_12514
Hassan
9 months
کیلئے سوچتے ہیں۔یہ نہیں دیکھتے کہ اس میں زمیندار کی کتنی محنت و مشقت شامل ہے۔پکاتے بہت ہیں جب کھایا نہیں جاتا تو پھینک دیتے ہیں۔ان نعمتوں کو عزت واحترام سے دیکھنا چاہیے۔کاش ہم تھوڑا سوچتے کہ یہ نعمت جو ملا ہے۔کتنی مرحلے طے کرکے حاصل ہوا ہے۔ہر وقت اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے۔
0
0
2
@hassan_12514
Hassan
6 months
Our moral duty is to love and respect.
Tweet media one
1
0
2
@hassan_12514
Hassan
9 months
Tweet media one
1
0
1