![حسنل کھوکھر 🐦 Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1690583751158538240/EYBtPloy_x96.jpg)
حسنل کھوکھر 🐦
@hasnal_khan
Followers
7K
Following
57K
Statuses
107K
IK_Force# شرافت سے جھکا ہوا سر ندامت سے جھکے ہوئے سر سے بہتر ہے| #معصوم_حسنل | #HasnalSays
پارساؤں کے دماغ میں
Joined December 2019
وہ ملے تو بتانا اسے، کہ میری ذات اب بدلنے لگی ہے اسے کہنا کہ اب ڈھلتا ہوا سورج مجھے خوف زدہ نہیں کرتا اسے کہنا کہ اب عروج کو چھوڑ کر میں زوال کی منتظر ہوں اسے کہنا کہ اب کی بار جدائی موت تو ہوگی خوف نہیں اسے کہنا کہ وہ جیت گیا، مجھے ہار کر🍁🖤 #HasnalSays
0
0
2
حکومت ناچ ناچ کر کل سے یہ بتا رہی ہے کہ روڈ خالی ہیں، پی ٹی آئی نے خان کی کال کو مسترد کر دیا، اب کھسرے ناچ رہے کہ سنسان روڈ پر فائرنگ سے ہمارا بندہ شہید ہوگیا، بھائی پھر تو خلائی مخلوق نے حملہ کیا ہوگا🤦🏻♀️ #FinalCall
0
1
4