السَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
صبح بخیر🤍
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے
صحت و تندرستی دے اور آپ کی ہر مشکل آسان کرے۔
آمین🤍✨
فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ وَاشْكُرُوا لِي وَلَا تَكْفُرُونِ
" پس مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا اور میرا شکر کرو اور ناشکری نہ کرو "
سورة البقرة آية 152
`حضرت حذیفہ ؓ نے کہا، میں نے نبی کریم ﷺ سے سنا ہے آپ نے بتلایا کہ`
جنت میں چغل خور داخل نہیں ہوگا
چغل خور: لوگوں کے درمیان فساد ڈالنے کے لئے بعض کی باتیں بعض کو بیان کرنے والا☞◆🖤