gijnUrdu Profile Banner
GIJN Urdu Profile
GIJN Urdu

@gijnUrdu

Followers
11K
Following
1K
Statuses
8K

ہمارا مقصد تحقیقاتی صحافیوں کے کام میں ان کی مدد کرنا ہے۔ دنیا کے 91 ممالک میں ہماری 250 رکن تنظیمیں ہیں.

Islamabad, Pakistan
Joined May 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@gijnUrdu
GIJN Urdu
3 hours
کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کی جیواشم ایندھن کی صنعت جس میں تیل، گیس اور کوئلے سے ساتھ زمین سے توانائی کے لیے زمین سے نکالے جانے والا مواد شامل ہے، کی تحقیق کیسے کی جائے؟
0
0
0
@gijnUrdu
GIJN Urdu
6 hours
حکومتی بجٹ کے دستاویزات پڑھنے اور ان کا تجزیہ کرنے کے لیے بہت وقت لگتا ہے۔ فلپائن کے ایک صحافی نے اس کو آے آئی کی مدد سے آسان بنایا۔
0
0
1
@gijnUrdu
GIJN Urdu
15 hours
سامعین کی کھوج تحقیقاتی صحافت کی تنطیموں کے لیے مسلسل ہے۔ لیکن اپنے ادارر کے گرد ایک کمیونٹی بننانا یا ایسے لوگ جمع کرنا جو خاص آپ کے کام میں دلچسپی رکھتے ہوں اور اسے با قاعدگی سے دیکھیں اور پڑھیں ضروری ہے۔
0
0
0
@gijnUrdu
GIJN Urdu
19 hours
اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ مفت سیٹلائیٹ تصاویر اپنی تحقیق کے لیے آپ کہاں سے حاصل کر سکتے ہیں تو ہمارے یوٹیوب چینل پر موجوس ہمارا یہ وبینار ضرور دیکھیں
0
0
0
@gijnUrdu
GIJN Urdu
23 hours
ابھی بھی وقت ہے اگر آپ مالائشیا میں ہمارے عالمی کانفرنس میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو فیلوشپ کے لیے ابھی درخواست دیں۔ اس میں ملائشیا تک ہوائی جہاز کی ٹکٹ، کانفرنس کا ٹکٹ اور ہوٹل شامل ہیں۔
0
0
0
@gijnUrdu
GIJN Urdu
1 day
یہ تنظیمیں سوشل میڈیا اور دیگر ذرائع سے تنازعات والے علاقوں میں استعمال ہونے والے میزائلوں کی تصاویر جمع کر رہی ہیں اور اس بات کی تصدیق کر رہی ہیں کہ وہ کہاں بنائے گئے تھے - صحافی اس معلومات کو کیسے استعمال کر سکتے ہیں, جانیے اس تحریر میں
0
0
0
@gijnUrdu
GIJN Urdu
1 day
موسمیاتی تبدیلی ایک موئثر کردار جیواشم ایندھن کی صنعت کا رہا ہے۔ یہ ویبینار صحافیوں کو دکھائے گا کہ اس صنعت کی تحقیق کے لیے کون سے سوالات کرنا ضروری ہیں۔
0
0
0
@gijnUrdu
GIJN Urdu
2 days
ایک خوشخبری! ہم نے ملائیشیا میں اپنے کانفرنس میں فیلوشپس کی درخواست دینے کے تاریخ بڑھا دی ہے! کانفرنس نومبر ۲۰۲۵ میں ہے اور فیلوشپ حاصل کرنے پر آپ کا آنے جانے اور کانفرنس میں شمولیت کا خرچہ اٹھایا جائے گا!
0
0
0
@gijnUrdu
GIJN Urdu
2 days
شمالی مقدونیہ میں کووڈ ۱۹ وبائی مرض سے نمٹنے کے لیے بنیادی ڈھانچے کی کمی تھی، وزیر صحت نے کمتر اور انتہائی آتش گیر مواد کا استعمال کرتے ہوئے 19 عارضی صحت کی سہولیات جلد بازی میں بنوائے جس سے جانی نقصان ہوا
0
0
0
@gijnUrdu
GIJN Urdu
2 days
تجارتی فراہم کنندگان کے ذریعہ تیار کردہ مہنگی، انتہائی اعلی ریزولیوشن والی سیٹلائٹ تصاویر — جو کہ انفرادی کار کو الگ کرنے کے لیے کافی ہیں — مفت میں بھی حاصل کی جا سکتی ہیں، اگر آپ پوچھنا جانتے ہیں۔
0
0
0
@gijnUrdu
GIJN Urdu
2 days
منتخب تحقیقی مقالے 20 سے 24 نومبر 2025 تک ملائیشیا کے کوالالمپور کانفرنس سینٹر میں 2025 عالمی تحقیقاتی صحافتی کانفرنس میں پیش کیے جائیں گے۔
0
0
0
@gijnUrdu
GIJN Urdu
2 days
افریقہ میں ایسی تنظیموں کی تعداد بھی بڑھ رہی جو تحقیقاتی عمل کو آسان بنانے کے لیے ایک دوسرے سے تعاون کر رہی ہیں
0
0
0
@gijnUrdu
GIJN Urdu
3 days
کیا آپ نے تحقیقاتی صحافت پر ہماری یہ بنیادی گائیڈ دیکھی ہے؟
0
0
0
@gijnUrdu
GIJN Urdu
3 days
ناسا ورلڈویو ماحولیاتی ڈیٹا کے لیے ایک بہترین ذریعہ ہے
0
0
0
@gijnUrdu
GIJN Urdu
3 days
گر آپ ہمارے عالمی کانفرنس میں اپنا تحقیقاتی مقالہ پیش کرنا چاہتے ہیں تو ۳۱ مارچ تک اس کا ایک مختصر ۳۰۰ الفاط پر مشتمل خلاصہ جمع کرائیں
0
0
0
@gijnUrdu
GIJN Urdu
3 days
کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کی جیواشم ایندھن کی صنعت جس میں تیل، گیس اور کوئلہے سے ساتھ زمین سے توانائی کے لیے زمین سے نکالے جانے والا مواد شامل ہے، کی تحقیق کیسے کی جائے؟
0
0
0
@gijnUrdu
GIJN Urdu
3 days
گزشتہ 10 برسوں کے دوران، پیچیدہ سرحد پار تحقیقات نے تقریباً ایک درجن افریقی ممالک کے صحافیوں اور محققین کو اکٹھا کیا ہے
0
0
0
@gijnUrdu
GIJN Urdu
4 days
چاہے آپ جیواشم ایندھن کے موضوع پر نئے ہوں یا اپنی مہارت کو مزید گہرا کرنے کی کوشش کر رہے ہوں، یہ سیشن دنیا کے سب سے اہم مسائل میں سے ایک پر اثر انگیز رپورٹنگ کے لیے عملی مشورہ فراہم کرے گا۔
0
0
0
@gijnUrdu
GIJN Urdu
4 days
ایسواتینی میں ریپ انڈر رپورٹ کیا گیا، صحافیوں کی ایک ٹیم یہ جاننے کے لیے نکلی کہ خلا کہاں ہے اور وہ نظامی مسائل جن کی وجہ سے متاثرین کو انصاف نہیں مل رہا
0
0
0
@gijnUrdu
GIJN Urdu
4 days
منتخب تحقیقی مقالے 20 سے 24 نومبر 2025 تک ملائیشیا کے کوالالمپور کانفرنس سینٹر میں 2025 عالمی تحقیقاتی صحافتی کانفرنس میں پیش کیے جائیں گے۔
0
0
0