Sadaf سیپ اور Moti
6 months
اپنے تیئں جنت اور جہنم کے راستے پر گام زن ہے،صحیح حدیث سے پتہ چلتا ہے کہ انسان نے اس دنیا میں جیسا عمل کیا ہوگااس کی بنیاد پر جنت اور جہنم میں درجات ہوں گے،چناچہ اس دنیا کی کی زندگی میں انسان کا عمل یعنی کردار اور برتاوُ اس کی موت کے بعد کی زندگی میں جنت اور جہنم کا تعین کرے گا
1