Farwa Imam💛 Profile Banner
Farwa Imam💛 Profile
Farwa Imam💛

@fimam77

Followers
1,598
Following
1,484
Media
1,030
Statuses
10,806

PML(N)❤ نون میرا جنون❤ اپنے بابا کی ایک محبت پہ ہزاروں محبتیں اور چاہتیں قربان 😘😍 SMT Jhang

, Jhang Pakistan
Joined April 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@fimam77
Farwa Imam💛
1 year
وہ نواز ہی جس نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا وہ نوازشریف ہی تھا جس نے پاکستان کو دہشتگردی ختم کی وہ نواز ہی جس نے پاکستان کو موٹرویز دیں پاکستان کو اورنج ٹرین میٹرو بس تھی کیونکہ وہ ایجنڈا تھا ایک لیڈر کا اور ایجنڈا اب بھی ہے وہ گیدڑ جس کو پاکستان پہ مسلط #پاکستان_کا_ایجنڈا
1
90
63
@fimam77
Farwa Imam💛
1 year
گوہرِ نایاب 💎 Matchless personality 😍😍 Leader for lifetime 💕❤💕
Tweet media one
12
14
50
@fimam77
Farwa Imam💛
9 months
ہمارے لیڈرز اسٹیج پر موجود وہاں پہ لوگوں کا جزبہ قابلِ دید ہے ہی لیکن میرے جیسی کارکن بھی بےتاب ہے اپنے قائد کی آواز سننے کے لئے ❤😍 #حافظ_آباد_شیر_کا
Tweet media one
0
29
38
@fimam77
Farwa Imam💛
9 months
@SaniaaAshiq 💞❤دعا کرو کہ اس کی ہمت سلامت رہے یہ اک چراغ کئی آندھیوں پہ بھاری ھے❤💞 @MaryamNSharif
Tweet media one
1
6
32
@fimam77
Farwa Imam💛
9 months
@SaniaaAshiq مریم پاکستان کی بیٹی ہے 😍اس قوم کی بیٹی ہے مریم فخر ہے ہمارا ❤ اور ہمیں فخر ہے کہ ہم لیگی ہیں
7
8
25
@fimam77
Farwa Imam💛
9 months
@SaniaaAshiq @MaryamNSharif یہ محنت رنگ لائے گی اور جیت شیر کی ہوگی انشاء اللہ
0
3
25
@fimam77
Farwa Imam💛
1 year
اس شیروانی میں دو ہی تو اچھے لگتے ایک نواز شریف اور دوسرا شہباز شریف #پاکستان_کا_ایجنڈا
Tweet media one
1
9
22
@fimam77
Farwa Imam💛
10 months
اللہ کے فضل و کرم سے آج سے ہمارے شیر اپنی کمپین شروع کریں گے ہمیں ایک بار پھر پاکستان کے لیے خوشحالی کے لیے امن ترقی کےلیے نواز کو لانا ہے اور ہم تیار ہیں شیر کو لانے کےلیے ہم شیر اپنے قائد کے #نوازشریف_کے_شیر_تیار_ہیں
Tweet media one
2
23
19
@fimam77
Farwa Imam💛
9 months
@SaniaaAshiq ماشاء الله❤❤ شیرنی عوام میں 💞ہم وفا نبھائیں گے اپنے قائد سے 8 فروری کو 💞💞💞💞 ہمارا شیررر❤
1
5
19
@fimam77
Farwa Imam💛
1 year
جس جس نے بھی نواز کو مٹانے کی بات کی الله کے فضل و کرم سے انہیں کے نام تاریخ میں سیاہ حروف میں لکھ دیے گئے ہیں مشرف ہو یا خان سب کو منہ کی کھانی پڑی مشرف تھا نواز ہے عمران تھا نواز ہے❤ #HumHainTyaar
Tweet media one
0
13
13
@fimam77
Farwa Imam💛
9 months
@SaniaaAshiq ہمیں نوازشریف کے نام کے علاوہ کوئی نام نہیں آتا نوازشریف ہی ہمارا ہمدرد ہے
2
6
19
@fimam77
Farwa Imam💛
10 months
دنیا کا واحد سند یافتہ چور سند یافتہ بے حیا سند یافتہ فتنہ سند یافتہ جھوٹا صرف نیازی عوام تمھیں مسترد کرچکی گھڑی چور پلیٹیں چوری کرنے والا ٹی سیٹ چوری کرنے والا نیازی #RoGharriChorRo
Tweet media one
0
23
16
@fimam77
Farwa Imam💛
10 months
وقت کے فرعونوں کا بلاخوف مقابلہ کرنے والی ڈٹ کے کھڑی رہنے والی کوئی نہیں صرف مریم نواز #شاباش_مریم_نواز
Tweet media one
0
24
19
@fimam77
Farwa Imam💛
10 months
جب سے ہوش سنبھالا بس نواز کو رہبر رہنما پایا پاکستان کا وفادار پایا ہم اپنے قائد کا ساتھ آخری سانس دیں گے وفا پرست نواز خدمت کرنے والا نواز غریب کا سوچنے والا نواز #قوم_تمہارے_ساتھ_نواز
Tweet media one
0
29
19
@fimam77
Farwa Imam💛
10 months
💞السلام وعلیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ💞 💞صبح بخیر💞پاکستانیوں💞
Tweet media one
6
3
15
@fimam77
Farwa Imam💛
10 months
آئیں مل کرنواز کا ساتھ دیں اپنے وطن کے محافظ کا ترقی پسند کا آئیں پھر سے بنائیں پرانا پاکستا�� #بہتر_کل_بنائیں_مل_کر
Tweet media one
0
24
18
@fimam77
Farwa Imam💛
9 months
باقی شہروں کی طرح فیصل آباد بھی ہمارے شیر کا انشاء الله #فیصل_آباد_شیر_کا
Tweet media one
2
15
20
@fimam77
Farwa Imam💛
9 months
@SaniaaAshiq انشاء الله 8فروری کو عوام اپنا فیصلہ سنا دے گی اور عوام کا فیصلہ نوازشریف😘❤
4
2
16
@fimam77
Farwa Imam💛
10 months
السلام وعلیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ💚 💞صبح بخیر ❤ہم وطنوں 💞
Tweet media one
8
3
15
@fimam77
Farwa Imam💛
9 months
@SaniaaAshiq بہت خوب ❤ یہ شور بتا رہا ہے نواز آرہا ہے😘😍
0
5
16
@fimam77
Farwa Imam💛
11 months
کہاں ہے آج وہ ڈی آئی خان کا غنڈہ لائیں اسے اس کا پورا حصہ ہے آگ لگانے میں ڈنڈے لانے میں اس کو بھی سزا ملنی چاہئے اس کی مونچھوں کے تاؤں ڈھیلے ہونے چاہیے وہ بھی قاتل ہے خان کے ساتھ وہ ماسٹر مائنڈ تھا اس سانحہ کا آگ لگانے کا مجرم صرف پی ٹی آئی ہے پاکستان کی #نو_مئی_کا_مجرم_عمران
0
22
11
@fimam77
Farwa Imam💛
9 months
@SaniaaAshiq ہمارے ووٹ کے قابل صرف نواز🦁
2
5
15
@fimam77
Farwa Imam💛
10 months
السلام و علیکم 💚جمعہ مبارک💚
Tweet media one
6
4
14
@fimam77
Farwa Imam💛
9 months
ہمارے شیر میرے قائد کا طرح کے حالات میں ساتھ دینے والا ساتھ کھڑے رہنے والا ہمارا شیر راشد بھائی الله آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آباد رہیں شاد رہیں❤🦁 @RashidNasrulah @MaryamNSharif
@RashidNasrulah
Rashid Nasrullah
9 months
زندہ باد سیالکوٹ
Tweet media one
223
485
5K
1
2
15
@fimam77
Farwa Imam💛
9 months
خانیوال والوں اوکاڑہ اور حافظِ آباد کی طرح استقبال کرنا ہے اپنے قائد کی بیٹی کا جلدی سے پہنچوں ریلوے گراؤنڈ میں شیرنی آرہی ہے #خانیوال_میں_امیدِ_سحر
Tweet media one
0
20
15
@fimam77
Farwa Imam💛
1 year
ایک ڈکٹیٹر کے دور میں نوازشریف کو جلاوطن کردیا جاتا ہے اسے باپ بھائی کے جنازے میں شرکت کی اجازت نہیں دی جاتی جس ریاست کے منصف انصاف کی دھجیاں بکھیرتے ہیں جس میں ا نصاف کو زوال پزیر کیا جا وہ ریاست تباہ ہو جاتی ہے چاہیے پورے ارض پر ہی کیوں نا ہو الله میرے گلشنح #جبر_کے_14_سال
Tweet media one
2
13
14
@fimam77
Farwa Imam💛
9 months
Good work Arbab sir and SMT Jhang This is love for party Weldon👍 @MaryamNSharif @ARBAB_PMLN_JG
5
9
15
@fimam77
Farwa Imam💛
1 year
امیدِ سحر 💥💥
Tweet media one
2
3
12
@fimam77
Farwa Imam💛
9 months
#ہارون_آباد_نوازشریف_کا ووٹ صرف شیر کو دینا ہے 8فروری کو ہارون آباد والوں
Tweet media one
1
15
14
@fimam77
Farwa Imam💛
10 months
💞السلام وعلیکم💞 💞صبح بخیر💞پاکستانیوں💞 💞خوش رہیں آباد رہیں ماں باپ کے فرمانبردار رہیں💞❤
Tweet media one
8
2
13
@fimam77
Farwa Imam💛
1 year
وہ نواز شریف ہی تھا جو ڈکٹیٹر کے دور میں اس وقت کے منصفوں کے لیے ڈٹ گیا اس مقید ججز کو نواز نے ہی آزادی دلائی صرف پاکستان میں آئین اور قانون کی بالادستی کے لیے لیکن افسوس منصفوں کو آج تک عقل نہیں آئی نا جرنیلوں شاید ججز یہ بھول جا تے ہیں کہ وہ ایک جمہوری ملک #جبر_کے_14_سال
2
17
12
@fimam77
Farwa Imam💛
9 months
#خانیوال_میں_امیدِ_سحر نواز کو لا کر پاکستان نواز دو ترقی سے خوشحالی سے امن سے تعلیم سے صحت کے نظام سے مظبوط معیشت سے پھر لگا دو ٹھپہ شیر پہ جو قابل ہے ہمارے قیمتی ووٹ کے
Tweet media one
0
18
13
@fimam77
Farwa Imam💛
9 months
ہمارے علاقے کی شان جناب محترم نواب فیصل حیات جبوآنہ آج لشاری جھنگ میں ایک عظیم پاور شو کررہے ہیں نواب صاحب اس جلسے سے خطاب کریں گے الله پاک آپ کو کامیابی سے ہمکنار کرے انشاء الله جیت شیر کی🐅🦁
Tweet media one
Tweet media two
3
5
14
@fimam77
Farwa Imam💛
9 months
Ma sha Allah ❤ Mera shazada ❤😍Orhan❤😍 Appaaa ki jiind Orhan❤❤😍😍😘😘😘😘
Tweet media one
7
4
14
@fimam77
Farwa Imam💛
9 months
@SaniaaAshiq ووٹ شیر کا 🦁
0
4
13
@fimam77
Farwa Imam💛
1 year
انشاء الله میاں صاحب یہ شیروانی دوبارہ پہنے گے 😇 #HumHainTyaar
Tweet media one
0
5
10
@fimam77
Farwa Imam💛
10 months
بیٹی میرے قائد کی فخر میرے قائد کا جرات بہادری کی ایک روشن مثال #امید_سحر_کی_بات_سنو
Tweet media one
0
10
11
@fimam77
Farwa Imam💛
9 months
بہادر باپ کی بہادر بیٹی ❤❤ شیرنی ہماری ❤❤😍😍 سوہنی کُڑی ❤❤😍❤ @MaryamNSharif
Tweet media one
4
4
10
@fimam77
Farwa Imam💛
9 months
Massive Massive Massive❤ Ma sha Allah❤ شیر آ نہیں رہا شیر آچکا ہے الحمدللہ❤ @MaryamNSharif
Tweet media one
1
5
12
@fimam77
Farwa Imam💛
10 months
وہ قائدِ عوام تھا❤ وہ قائدِ عوام تھا❤
Tweet media one
2
3
11
@fimam77
Farwa Imam💛
9 months
بیشک❤
Tweet media one
3
3
12
@fimam77
Farwa Imam💛
1 year
😂😂
0
5
10
@fimam77
Farwa Imam💛
10 months
💞السلام وعلیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ💞 💞صبح بخیر بابا کی پریوں اور اقبال کے شاہینوں😊💞
Tweet media one
8
2
10
@fimam77
Farwa Imam💛
9 months
پھر سے ملے گی سستی بجلی گیس آٹا پھر سے بنے گا پرامن پاکستان جب اٹھے گا پاکستان میرے نواز کی قیادت میں #پھراٹھےگاپاکستان
Tweet media one
1
6
10
@fimam77
Farwa Imam💛
9 months
@SaniaaAshiq Pakistan hm sb ka Pakistan h to hm hn 😍❤ Pakistan zinda Baaad 🇵🇰🇵🇰❤
0
4
11
@fimam77
Farwa Imam💛
10 months
💞السلام وعلیکم💞 صبح بخیر 💞اہلیانِ وطن 💞صرف خدا پہ یقین رکھیں 💞
Tweet media one
5
3
12
@fimam77
Farwa Imam💛
9 months
ہم نے آکر روشنی کے واسطے ساماں کیے ظلمتیں بےتاب تھیں گلشن پہ چھانے کے لئے❤ "پاکستان کو نواز دو"
Tweet media one
Tweet media two
1
8
12
@fimam77
Farwa Imam💛
1 year
نواز ہی بنا سکتا ہے پاکستان کو ایک قابلِ عزت ،با وقار ملک نواز شریف ہی پاکستان کھویا ہوا وقار دلا سکتا ہم ہیں تیار عالمی دنیا میں پاکستان کو ایک باعزت ملک بنانے کے لئے #ہم_ہیں_تیار
0
9
10
@fimam77
Farwa Imam💛
10 months
شہزادی کا استقبال کرنے کے لئے پورا اوکاڑہ امڈ آیا صرف جھلک دیکھنے کے لئے #اوکاڑہ_میں_امید_سحر
Tweet media one
Tweet media two
0
9
11
@fimam77
Farwa Imam💛
10 months
💞السلام و علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ💞 💞صبح بخیر 💞ہم وطنوں💞
Tweet media one
4
2
10
@fimam77
Farwa Imam💛
9 months
لٹایا ہےسکون اپنا میرا سلام پاکستان کی بیٹی کو 💞😍❤ @MaryamNSharif
Tweet media one
2
5
10
@fimam77
Farwa Imam💛
10 months
ہمیں اپنے سستی اور روشن پاکستان چاہیں اپنے ووٹ سے نواز کو لائیں گے روشن پاکستان بنائیں گے اپنے نواز کے سنگ صرف شیررر #فروری_8_شیر_کی_جیت
Tweet media one
0
5
11
@fimam77
Farwa Imam💛
9 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞 💞صبح بخیر 💞
Tweet media one
6
1
10
@fimam77
Farwa Imam💛
9 months
حوصلہ رکھیئے گا کسی کو انفالو نہیں کیا میں نے کوئی اکاؤنٹ پہ مسلئہ ہوگیا ہے بہت جلد ٹھیک ہوجائے گا
Tweet media one
4
2
11
@fimam77
Farwa Imam💛
9 months
@SaniaaAshiq Bhatti sb ko na asi hi batain aati hn Smjh bojh h koi ni Landy ka journalist
0
4
10
@fimam77
Farwa Imam💛
11 months
Leaders💚
0
3
8
@fimam77
Farwa Imam💛
11 months
#قائد_کا_قوم_خطاب آج میرے قائد اپنی قوم سے مخاطب کریں گے غور سے سننا پاکستانیوں
Tweet media one
0
6
10
@fimam77
Farwa Imam💛
10 months
ہماری شیرنی کل سے اپنی الیکشن کمپین شروع کررہی ہیں کل اکاڑہ میں عوامی جلسہ سے خطاب شیرنی کا ❤الله کی امان میں شہزادی 🤲❤ کامیابی آپ کا مقدر ہو #princess #Hope
Tweet media one
3
4
10
@fimam77
Farwa Imam💛
9 months
آج ہماری شیرنی چیف آرگنائزر مریم بی بی اور ہمارے دلوں کی دھڑکن میاں نوازشریف آج خانیوال میں اپنی عوام سے مخاطب ہوں گے آج پھر ایک مثال بنائے گی مریم خانیوال میں حافظ آباد اور اوکاڑہ نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہم سب کا ایک ہی فیصلہ ہے وہ نواز ہے "پاکستان کو نواز دو" @MaryamNSharif
Tweet media one
2
3
10
@fimam77
Farwa Imam💛
9 months
#ہارون_آباد_نوازشریف_کا ہارون آباد والوں پھر تیار ہو اپنے قائدین کا فقیدالمثال استقبال کرنے کے لئے؟ 8فروری کو صرف شیر پہ مہر لگانی ہے اگر پاکستان کو محفوظ بنانا ہے
Tweet media one
0
7
10
@fimam77
Farwa Imam💛
10 months
💞السلام وعلیکم 💞 💞شب بخیر💞 X family
Tweet media one
3
3
8
@fimam77
Farwa Imam💛
11 months
ہر دور میں بہت سے لوگ جنہوں نے نواز کو گرانے کی اسے مٹانے کی کوشش کی غلام اسحاق خان سے لے آکر عمران خان تک دعویٰ کرتے رہے نواز کو مٹانے کا لیکن وہ خود مٹ گئے نواز کل بھی تھا اور آج بھی ہے نواز شریف ایک نظریہ ہے ایک سوچ ہےاور نظریہ ہمیشہ رہتا ہے #مٹ_گئے_نواز_کو_مٹانے_والے
0
5
9
@fimam77
Farwa Imam💛
10 months
لیجئے صبح صبح منہ میٹھا کیجیئے❤
Tweet media one
0
3
9