......🙃
@feeling_less0
Followers
852
Following
35K
Statuses
22K
Never Compromise On Your Dignity ✌️😎
Joined October 2023
@tmnak5382 ردِوحشت کیلئے میں نے جلائ لیکن ۔۔!! اتنی خاموش ہے آتش کہ دھواں گونجتا ہے اور تجھ کو شکوہ ہے ! تیرا نام میرے لب پہ نہیں کان سینے سے لگا_! دیکھ یہاں گونجتا ہے ۔۔!!❤❤
0
0
0
@Aqsachaudhry678 رات یُوں دِل میں،تیری کھوئی ہوئی یاد آئی جیسے ویرانے میں،چُپکے سے بہار آ جائے جیسے صَحراؤں میں،ہولے سے چلے بادِ نسیم جیسے بیمار کو،بے وجہ قرار آ جائے۔ ~فیض احمد فیض🖤
0
0
0
@Badass1ZQ1 دیر سے آج میرا سر ہے تیرے زَانوں پر یہ وہ رُتبہ ہے جو شاہوں کو مِلا کرتا ہے قتیل شفائی
0
0
1
@Getii_4042 💞بدلا جو وقت گہری رفاقت بدل گئی سورج ڈھلا تو سائے کی صورت بدل گئی🔥 🔥اک عمر تک میں اس کی ضرورت بنا رہا پھر یوں ہوا کہ اس کی ضرورت بدل گئی🔥
0
0
0
@MiltaInsan آپ کو اپنے دل پر قابو رکھنا چاہیے، اگر آپ کا دل کسی اور کے پاس ہے تو آپ اپنے پاس موجود دماغ پر بھی اپنا ��ابو کھو دیں گے 💯🙂
0
0
0
@MoOd_SpOiLeR_ "بہت دعائیں کیں نجانے وہ کسے لگیں کہاں چلی گئیں یہی کہ عمر تیرے ساتھ ہی کٹے خدا کرے ،مگر نہیں"
1
0
1