fatimawrites0 Profile Banner
Fatima🐓🕊 Profile
Fatima🐓🕊

@fatimawrites0

Followers
9K
Following
279
Statuses
412

🇵🇰 پروفیشن: استانی! آزاد خیال لڑکی کو انباکس میں میسیج کرو گے وہ تمہیں علم اور عزت دے سکتی ہے پیار نہیں لہذا احتیاط کیجیے

Teacher
Joined September 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@fatimawrites0
Fatima🐓🕊
1 day
آج کل ایک نیا طریقہ سوشل میڈیا پر چل رہا ہے، فیس بک پر لڑکی کی ریکوسٹ آئی گی، کچھ دن کمنٹس کے بعد ان باکس میں وہ آپ سے بات کرنے آجائے گی، پھر بات واٹس ایپ نمبر لینے تک پہنچ جائے گی، جیسے آپ واٹس ایپ نمبر شئیر کریں گے تو کچھ گفتگو کے بعد آپ کو توہین مذہب یا توہین رسالت پر مبنی ایک تصویر یا تحریر بھیجے گی اور آپ کے دیکھنے کے بعد ڈیلیٹ کر کہ کہا جائے گا کہ مجھ سے پتہ نہیں کیا شئیر ہوگیا مجھے نہیں پتہ چلا، کیا تم مجھے بتا سکتے ہو کہ میں نے کیا بھیجا تھا ۔۔؟ جیسے ہی آپ وہ تصویر یا تحریر اس کو واپس بھیجیں گے تو پچھلی تمام چیٹ ڈیلیٹ کرکے آپ کی توہین پر مبنی تصویر و تحریر کے اسکرین شاٹس لے لیے جائیں گے اور پھر آپ کو بلیک میل کیا جائے گا اور ایف آئی اے کی دھمکیاں بھی دیں جائیں گی، اگر آپ بلیک میل ہوگئے تو ٹھیک ورنہ کچھ ادارے کے لوگ بھی اس پوری گیم کاحصہ ہیں جو آپ کے خلاف درخواست موصول ہونے کے بعد قانونی طریقے کا سہارا لیتے ہوئے آپ کو بلیک کریں گے جہاں آپ کو مجبور ہونا پڑے گا۔ یہ ایک نیا طریقہ معاشرے میں تیزی سے پھیل رہا ہے لہذا ایسے کسی بھی حادثے کا شکار ہونے سے پہلے اس سے بچ سکیں کیونکہ توہین مذہب و رسالت کےالزام کے بعدآپ جتنی مرضی معافی مانگیں یہ معاشرہ آپ کو معاف نہیں کرتا۔۔۔! ڈاکٹر وسیم رضا نقوی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
0
3
6
@fatimawrites0
Fatima🐓🕊
1 month
کچھ کام کے سلسلے میں پولیس اسٹیشن جانا ہوا ، حسب عادت و روایت پولیس نے غیر ضروری کاغزات کی کاپی طلب کی ، ہم نے سوچا اسٹیسن سے نکل کر شاپ سے کرا لاتے ہین ،لیکن اتنی سادہ بات پولیس کو بھی پتہ تھی ، باہر نکلے تو پتہ چلا پورے علاقے کی بجلی غائب ہے ،، پیپرز کا کام اسی دن کرنا ضروری تھا ، سمجھ نہین آیا کہ کیا کریں ؟ خیال آیا کہ بینک میں جنریٹر چلتے ہین تو کیون نا ان سے ریکوئسٹ کی جائے ، ایک بینک مین جاکر داستان غم بیان کی تو مینجر صاحب بولے ، میم ، ریلکس ، ایسی بھی کیا پرابلم ہے ؟ اپ حکم کریں ، بیتھین ، چائے پئیں ، ہم نے سکریہ کے ساتھ مطلوبہ پیپر ان کو پکڑا دہئے ، ساتھ ساتھ ہم باتین بھی کر رہے تھے ، جو ظاہر ہے حکومت اور کمپنی کے خلاف تھیں ، مجھے حیرت یہ تھی کہ اب لوگوں میں زرا سا بھی خوف نہین رہا ، کھل کر بولتے ہین ھالانکہ 26 نومبر کو انہوں نے اپنی طرف سے سب کچھ ختم کردیا تھا کام ہونے کے بعد ہم نے پوچھا سر کین ائ پے فار اٹ ؟ تڑپ کر بولے میم ہم کیا پٹواری ہین ؟ ہم تو خان کے چاہنے والے ہین ، ہمارا اپ کا رشتہ یہہی ہے " ہم نے کہا " بس یہی ایک رستہ رہ گیا ، باقی سب کو تو ہم نے طلاق دے دی ہے 🤣🤣 #گولی_کیون_چلائ
0
0
6
@fatimawrites0
Fatima🐓🕊
2 months
کل واہگہ بارڈر جانا ہوا ، یہ دیکھکر خوش گوار حیرت ہوئ کہ سرحدون پے کوئ ٹینسن نہین ، دونوں طرف کا راوی چین ہی چین لکھ ریا ہے ، بولے توبزدل دشمن نے منہ لگانا چھوڑ دیا ، جس کا کریڈٹ انصافی لونڈون کے سر جاتا ہے ، جن کے کارن لوگون نے " سرحدی دہشت گردی " کو لفٹ" کرانی چھوڑ دی ، بددل ہوکر ہماری شیر جوان فوج نے ڈی ایچ اے واہگہ بنانے کا فیصلہ کرلیا ، اس کے دو فوائدے ہوں گے ، ایک ، ایک اور ڈی ایچ اے لاہور کے نقشے پے ابھرے گا دوسرا ٹانگ اٹھا کر تماشے دکھانے کا ٹنٹآ ختم ہوجائے گا ، خیر اینٹھتے اونگتے فوجی کڑیل جوان ہینگ اوور میں مبتلا ، پوچھتے پائے جاتے تھے کہ " پاوڈر " تو نہین ، ہم نے کہا لپ اسٹک ہے ،شوق فرمایئے گا ؟ مذید خیر کی خبر ہے کہ واہگہ بارڈر سے کم سے کم 3 کلومیٹر دور " بزدل دشمن " کے نصب شدہ فائیو جی کے سگنل دھڑا دھڑ موصول ہق رہے تھے ، کال کی اواز شیشے مافک کلئیر --- ایک ہم بیچ لاہور مین بیٹھے کال کو ترس جاتے ہیں کہ موبائل ڈیٹا اور وائ فائ گھونگے کی رفتار سے چلتا ہے ، پھر بزدل دشمن کاہے کو رات کی تاریکی مین حملہ کرے گا ؟ ویسے بھی جنگ ، بہادرون پے مسلط کی جاتی ہے ، بے غیرتون کے لئے تو اسمگلنگ کا آسرا ہی کافی ہے #گولی_کیون_چلائ
1
0
8
@fatimawrites0
Fatima🐓🕊
2 months
پینٹ ڈے پر ایک اہم پوسٹ, نمل کے طلباء نے لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کی شاندار کلاس لی ہے, نمل کے طلباء نے لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف سے اہم سوالات کیے، بیچارے نے ایک سوال کا صحیح جواب نہیں دیا۔ سب سے پہلے بلوچستان کے ایک پشتون ہال میں کھڑے ہو کر کہا کہ جناب اگر میں آپ سے پوچھوں تو مجھے ضمانت دیں کہ آپ مجھے نہیں اٹھائیں گے, یہ سن کر ہال میں موجود تمام طلبہ نے تین منٹ تک مسلسل تالیاں بجائیں! لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے اس اسٹوڈنٹ سے پوچھا کہ کیا کوئی اپ کے اس پاس اغوا ہوا ہے تو انہوں نے کہا کہ ضرور اغوا ہیں۔ سوال؛ پاکستان کا آئین ہمیں احتجاج کی اجازت دیتا ہے۔ جب ہم احتجاج کرتے ہیں تو آپ لوگ کہتے ہیں ڈی چوک مت آؤ۔ سڑکوں پر نہ آئیں ورنہ ڈگری منسوخ ہو جائے گی۔ یہ سب کیا ھے--؟؟ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا جواب؛ حکومت کی طرف سے کہا گیا کہ اس ڈگری کو منسوخ کرنے سے ہمارا کوئی تعلق نہیں۔ (مطلب؛ سیاست سے ہمارا کوئی تعلق نہیں😄) سوال؛ سر، پچھلے سال ماہ رنگ اسلام آباد آئی، وہ مکمل طور پر پرامن تھی, اس پر تشدد کیوں کیا---؟؟ احتجاج کا حق سب کو ہے! لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا جواب؛ یہ بیرونی عناصر ھے! (مطلب؛ ماہ رنگ غدار ہے-- ھم محبِ وطن ھے😳) سوال؛ دونوں فریق کو سننا چاہیے ایک طرف نہیں سننا چاہیےکیا منظور پشتین اور ماہ رنگ کو یہاں بیٹھنے کا حق ہے؟--- کہ وہ اپنا موقف دیں سکے-- لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا جواب؛ آپ یہ بالکل کر سکتے ہیں لیکن شرط یہ ہے کہ ملک کے لیے نیک نیت ہو اور آپ محب وطن ہو ( فوج حب الوطنی اور غداری کا سرٹیفیکیٹ دے گی اگر وہ کہے تو صحیح ورنہ غدار ) مسنگ پرسن پر سوال کیا--؟؟ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا کہ یہ کوئی معمولی مسئلہ نہیں، ہمارے ادارے کی غلطیاں ہیں، بہت سے لوگ اس پر پروپیگنڈا کرتے ہیں، ان میں لاپتہ افراد بھی ریاست کے خلاف ہیں۔ پشتون قومی جرگہ پر سوال کیا--- کہ پی ٹی ایم کو کیوں کالعدم قرار کیا---؟؟ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا جواب؛ ان میں لوگ معدنیات اور وسائل کی بات کرتے ہیں تو یہ معدنیات ریاست کی ہیں۔ (مطلب؛ جو بھی معدنیات پر بات کریں گے اس تنظیم کو کالعدم قرار دی جائے گی😲) سوال؛ جب ٹی ٹی پی تنظیمیں پہلے بنی تھیں تو آپ لوگوں نے شروع میں تعریف کی تھی کہ وہ بڑے مجاہدین ہیں-- تو اب آپ اسے ملک دشمن تنظیم کیوں کہتے ہیں؟ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا جواب، پہلے فلاں جنگ تھی، فلاں فلاں، فلاں فلاں ایک طالب علم نے کھڑے ہو کر کارگل جنگ پر سوال کیا۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے اس طالب علم سے پوچھا --- کہ اپ کی عمر کتنی ہے--؟؟ اس نے کہا سر میری عمر 21 سال ہے! تو لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا کہ آپ ابھی بچے ہیں, یہ آپ پیدا ہونے سے پہلے کی واقع ہیں...!!!!! (مطلب/راشد منہاس اور عزیز بھٹی کی تاریخ پڑھنا چھوڑ دیں کیونکہ ہم اس وقت پیدا نہیں ہوئے تھے😄 ) سوال؛ آپ لوگ سیاست میں کیوں مداخلت کرتے ہیں؟ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا جواب کہ یہ سیاسی جماعتیں ہمیں بلاتی ہیں,آپ یقین رکھیں کہ ہم یہ کام خالصتاً اپنے ملک کے مفاد میں کرتے ہیں, (پی ٹی آئی کا مینڈیٹ چرانا ایک سیاسی جماعت نے کہا، سیاست میں فوج کی مداخلت ملکی مفاد میں ہے، نتیجہ اسٹاک ایکسچینج آسمان سے باتیں کر رہی ہے، ملک میں مضبوط جمہوریت اور قانون کی حکمرانی ہے😄) ان تمام طلبہ نے لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف سے بڑے بڑے سوالات کیے، انھوں نے کوئی تسلی بخش جواب نہیں دیا، ویسے ان طلبہ نے ایک سوال نہیں کیا #گولی_کیوں_چلائی
0
0
2
@fatimawrites0
Fatima🐓🕊
2 months
اگلے کچھ ہفتوں کے بعد ملک شام ٹکڑے ٹکڑے ہو کر رہاستوں میں بٹ جائے گا زیادہ تر حصہ اسرائیل کے کھاتے میں آئے گا۔ بس بشار الاسد سے جان چھڑانی تھی اور آج وہ سب ی ہو دی جشن میں منا رہے ہیں کیونکہ انکا ٹارگٹ پورا ہو چکا ہے مگر مسلمان کیوں جشن منا رہے ہیں یہ انکے فرشتوں کو بھی نہیں معلوم کیونکہ یہ ہمیشہ استعمال ہوتے آئے ہیں۔ اس وقت پاکستانی فوج اور عوام آمنے سامنے ہے پہلے فوج کو استعمال کیا اگلا راؤنڈ پاکستانی عوام کو استعمال کرنے کا ہے پلاننگ دونوں طرف سے کی جا رہی ہے۔ معاذ اللہ پھر ایسا وقت بھی آئے گا پاکستان کی حالت شام جیسی ہو جائے گی۔ ۔ ۔ افسوس اس سارے عوامل کے پیچھے ذمہ داران بھی ہمارے ہی ٹکیسز پر پلنے والے نکلیں گے مگر سب سے زیادہ نقصان پاکستانی عوام اٹھائے گی وہ چاہے جس بھی پارٹی سے ہو سوائے افسوس کرنے اور مرنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچے گا۔ یہ الفاظ جو جو پڑھے ذہن میں رکھے یاد آئیں گے کیونکہ اب جان چھڑانے والا راؤنڈ شروع ہو چکا ہے۔
0
1
2
@fatimawrites0
Fatima🐓🕊
2 months
ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال۔کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ابھی اپروول نہیں ہوئی۔ آرمی چیف کی مدت ملازمت بڑھا رہے۔ ججز کی مدت ملازمت بڑھانا چاہتے۔ غریب کی مدت ملازمت بھی کم کر رہے۔ پینشن ملتی کوئی نہیں۔ اور انقلاب کا موڈ کوئی نہیں۔ ویسے جو حالات ہیں، پچپن سال تک زندہ رہنا بھی اب بذات خود معجزہ ہو جائے گا۔
0
1
1
@fatimawrites0
Fatima🐓🕊
2 months
پہلی وحی پر غارِ حرا میں رسول پاک کانپنے لگ گئے اور کہا مجھے پڑھنا نہیں آتا۔ اور ادھر غوث پاک کو ماں کے پیٹ میں 18 پارے حفظ تھے 😝
3
1
5
@fatimawrites0
Fatima🐓🕊
2 months
ہم تو تجھے انسان بھی نہیں مانتے لیکن کسی کے کچھ بھی ماننے سے کیا فرق پڑتا ہے۔ بہرحال جن کو تم رشتہ پیش کر رہے ہو، ان میں شادیوں کا رواج نہیں۔
Tweet media one
1
1
1
@fatimawrites0
Fatima🐓🕊
2 months
دمشق آزاد ہوا مگر الباکستانیوں نے انی ڈال دی ایسی ایسی کہانیا�� لا رہے ہیں جو خود دمشق والوں کو بھی نہیں معلوم ۔ پہلے تم لوگ تو آزاد ہو جاو وڈیروں جاگیرداروں۔مولیوں جرنیلوں کی غلامی سے پھر دوسروں کی ازادی پے ٹھمکنا۔🤓
2
0
8
@fatimawrites0
Fatima🐓🕊
2 months
انہیں اصل میں مسئلہ بائیکاٹ سے نہیں، آپ کے بولنے سے ہے۔ آپ خاموشی سے بائیکاٹ کریں تو یہ اپنے جوتے کی نوک پر بھی نہ رکھیں۔ ان کی کمپنیاں اتنا اندھا منافع کما رہی ہیں کہ ہم جیسے ان کے لیئے ویسے ہی کمی کمین ہیں۔ لیکن یہ جو آپ بول رہے ہیں، تکلیف اس کی ہے۔ یہ جو آپ بتا بتا کے بائیکاٹ کر رہے ہیں، ان کا واحد مسئلہ یہ ہے۔ ان کو آوازوں سے دہشت ہے۔ جب شریف خاندان سے ڈیل کرنے لگے تھے تو سب سے پہلے مریم کی آواز بند کروائی تھی۔ انہیں بولنے والی زبانیں اور سوچنے والے ذہن زہر لگتے ہیں۔ ان کا واسطہ ہی کبھی نہیں پڑا تھا ان ذہنوں سے جو سوچ سکیں اور ان زبانوں سے جو بول سکیں۔ ہم نے کبھی سوال نہیں کیے تھے۔ ہاں بھئی یہ بتاؤ کہ ایمبولینس کیوں خراب ہوئی۔ بلکہ پہلے یہ بتا کہ جس بیماری میں ہسپتال کے قریب رہنا ضروری تھا، اس بیماری میں ہسپتال سے میلوں دور کس نے بھیجا۔ اوئے تو یہ بتا کہ فاطمہ جناح کے ساتھ کیا ہوا۔ ہاں بھئی تم بتاؤ کہ اکہتر میں ملک کس نے توڑا۔ تو یہ بتا کہ سیاست میں فلاں فلاں ٹائم پر کیا ہوا ہاں بھئی تم یہ بتاؤ کہ مشرف کا کیا حق تھا کہ اس نے وزیراعظم کے خلاف بغاوت کی۔ مسئلہ یہ ہے کہ اتنے سال میں پہلی دفعہ شہدا کا منجن نہیں بک رہا۔ قوم کہہ رہی ہے کہ بھئی تمہارا کام دفاع تھا، ہم یہاں جو کاروبار دیکھتے ہیں، تم اس میں کیوں گھسے ہو۔ یہ تمہارے شہید وکھرے ہیں کہ ان کی فلاح کے لیئے اتنے کاروبار لگا رکھے۔ تمہارے مشرف کے فیصلوں کی وجہ سے جو سویلین شہید ہوئے، ان کے بچوں کو تو دو وقت کی روٹی پوچھنے والا کوئی نہیں۔ بائیکاٹ تو ضرور کریں لیکن ساتھ ہی ساتھ بولتے بھی رہیں۔ #گولی_کیوں_چلائی
0
1
6
@fatimawrites0
Fatima🐓🕊
5 months
😆😆
Tweet media one
0
2
11
@fatimawrites0
Fatima🐓🕊
6 months
اتنے عرصے سے لکھ رہی ہوں سسٹم کے خلاف اسٹیبلیشمنٹ کے خلاف شدت پسندی کے خلاف مجال ہے کوئ ایجنسی والا مجھے اٹھانے آیا ہو۔ کئ دفعہ ویگو ڈالہ دیکھ کر خود ہی رک جاتی کہ شائد مجھے ہی اٹھانے آئے ہیں۔ لیکن وہ پتہ نہیں کونسے لوگ ہوتے ہیں جن کو ایجنسیاں اٹھا لیتی ہیں، پھر ان کے لیے ٹرینڈ چلتے ہیں اور آخر میں پتہ چلتا ہے بھائ لوگ امریکہ، یوکے اور یورپ میں اسائلم لے کر واپس محب وطن پاکستانی بن گئے ہیں۔ 😭😭 ہن کتھے سچی چک ای نہ لین
1
0
3
@fatimawrites0
Fatima🐓🕊
6 months
چن میں نے تین نغمے ریکارڈ کرائے ہیں، تسی آٹھ بجے ریڈیو پر سن لینا‘ پاکستان میں جنگی ترانے زیادہ تر میڈم نور جہاں کی آواز میں ریکارڈ کیے گئے جن کے مداح صدر یحییٰ خان بھی تھے۔ ریڈیو پاکستان سے دو دہائیوں سے زیادہ عرصے تک وابستہ رہنے والے براڈ کاسٹر جمیل زبیری اپنی یادداشتوں پر مبنی کتاب ’ریڈیو پاکستان میں 25 سال‘ میں لکھتے ہیں کہ ’پچھلی جنگ (1965) کا تجربہ قوم کے سامنے تھا مگر اس مرتبہ لوگوں میں نہ وہ جذبہ تھا نہ کوئی جستجو۔ البتہ ریڈیو پاکستان نے اسی طرح پروگرام نشر کرنے شروع کر دیے تھے جس میں قومی اور ملی نغمے شامل تھے۔‘ ان کے مطابق جس وقت لڑائی جاری تھی وہ نغمے تیار کرنے میں مصروف تھے۔ وہ لکھتے ہیں کہ ’مادام نور جہاں ایک روز لندن سے کراچی واپسی کے بعد ریڈیو سٹیشن آن پہنچیں۔ ان کی موجودگی سے فائدہ اٹھایا گیا اور اسی وقت انتظامات کرکے ان کی آواز میں تین نغمے ریکارڈ کروا لیے گئے۔‘ جمیل زبیری کے مطابق ’نغمے ریکارڈ کروا کے وہ سٹوڈیو سے نکلیں اور سٹیشن ڈائریکٹر طاہر شاہ کے کمرے میں آ کر ان سے کہنے لگیں کہ ٹیلیفون یحٰیی خان سے ملوائیں اور ان کی بات کرائیں۔ وہ ذرا گھبرائے تو بولیں آپ ڈریں نہیں رنگ کریں اور ٹیلیفون مجھے دے دیں۔ چنانچہ ٹیلیفون ملوایا گیا شاید پہلے صدر کے سیکریٹری ہوں گے پھر جب وہ خود فون پر آ گئے تو نور جہاں نے کہا ’چن میں نے کراچی میں تین نغمے آج ہی ریکارڈ کرائے ہیں، تسی رات کو آٹھ بجے ریڈیو پر سن لینا‘ اور یہ کہہ کر انھوں نے ریسیور رکھ دیا۔ جمیل زبیری لکھتے ہیں کہ ’ہم لوگوں کے چھکے چھوٹ گئے کہ نور جہاں نے خود ہی نغمے نشر ہونے کا وقت بھی مقرر کر دیا اور صدر کو بتا بھی دیا۔ پریشانی یہ تھی کہ اس وقت پر خبریں نشر ہوتی تھیں، جنگ ہو رہی تھی اور نغموں کے لیے خبروں کا وقت تبدیل نہیں کیا جا سکتا تھا۔ لہٰذا طاہر شاہ نے ڈی جی سے بات کی انھوں نے کہا کہ پریشان نہ ہوں، میں صدر کے سیکریٹری سے بات کر لوں گا۔‘ فاطمہ راٸٹس
Tweet media one
0
0
5
@fatimawrites0
Fatima🐓🕊
6 months
پہلے کہتے تھے خلیل عورتوں سے نفرت کرتا ہے اب جب پیار کر رہا ہے تب بھی مسلہ ہے 😂 عجیب لوگ ہو یار
4
0
10
@fatimawrites0
Fatima🐓🕊
7 months
ایک غریب ڈرائیور سارا دن کچرے سے خالی ٹوٹے ہوئے پلاسٹک کے کین اور ڈرم لیکر جا رہا تھا راستے میں چڑھائی آ گئی گاڑی کیلیئے چڑھائی چڑھنا مشکل تھا بےچارہ مزدور ڈرائیور بہت پریشان تھا اگر وقت پر کباڑی کو کین نا پہنچائے تو وہ مجھ سے گاڑی چھین کر نوکری سے نکال دے گا۔ ڈرائیور بیچارہ بہت پریشان تھا اسے کوئی حل نا سوجھا تو فوراً قریب بہتی ندی سے تازہ وضو کیا دو رکعت نفل ادا کیئے اور اللہ پاک سے غیبی مدد مانگی اور گاڑی کے پاس آ کر بیٹھ گیا۔ اچانک کہیں سے دو اللہ کے نیک بندے فرشتہ بن کر نازل ہوئے جنہوں نے غریب ڈرائیور کی گاڑی کو دھکا دے کر چڑھائی ٹپا دی۔ ۔ ۔ غریب ڈرائیور نے اللہ پاک کا شکر ادا کیا اسکے بعد نصرت کیلیئے نازل ہونے والے فرشتوں کے ہاتھ چومے اور دل میں ڈھیروں دعائیں دیتے ہوئے چلا گیا۔ یوتھیئے پروپیگنڈا کرتے ہوئے ہماری پاک آرمی کو بدنام کر رہے ہیں حالانکہ اس تصویر کا اسمگلنگ سے دور تک کا کوئی واسطہ نہیں ہے۔ یوتھیوں کیا کسی غریب کی مدد کرنا جرم ہے اگر کسی غریب کی نوکری بچتی ہے تو تمہیں کیا مسئلہ ہے آخر کب تک اپنی فوج کو بدنام کرتے رہو گے کیا آپکو مرنا نہیں ہے اللہ پاک کا بلکل بھی خوف نہیں ہے جو اس طرح معزز ادارے کی کردار کشی کرتے ہو تمہیں شرم آنی چاھیئے۔۔😥
Tweet media one
3
2
12
@fatimawrites0
Fatima🐓🕊
7 months
ماں دے جہیز دے پیسے تے اپنی پیدائش دی ڈیلیوری دے چارجز وی پا لو ، کوئی کسر چھڈیا جے نا،،،،
Tweet media one
3
2
9
@fatimawrites0
Fatima🐓🕊
7 months
*💥ملک رہنے کا قابل نہیں رہا* *اور* *ہم بھاگنے کے قابل نہیں رہیں"* *صفیں درست فرمالیں 🥴*
2
0
6
@fatimawrites0
Fatima🐓🕊
7 months
سچ یہ ہے کہ ساری زندگی حسینیت اور یزیدیت کو سمجھنے میں گزر گئ ،کچھ سوالات تھے جو حل طلب تھے ، امام عالی مقام حسین ابن علی سے محبت اور عقیدت اپنی جگہ ، یزیدیت کو پروموٹ کرنے والے ، یزید کو معصوم ثابت کرنے والے عالموں کی لکھی کتابیں بھی پڑھ ڈالیں، لیکن دل کبھی مانا ہی نہیں کہ یزید بھی بے قصور ہوسکتا ہے ، اللہ بھلا کرے ہماری اسٹیبلشمنٹ کا ، جس نے دو ڈھائ سال میں یزیدیت اور حسینیت کو پوری طرح کھول کر رکھدیا ، ہم اور ہماری بعد والی نسلیں جان چکی ہیں کہ یزیدیت اسٹیبلشمنٹ ہے ، اور حسینیت حق پے کھڑا ہونا ، کمپرومائز نا کرنا ،اللہ کے بھروسے پے جنگ لڑنا ، امام حسین کے قدموں کے نشان آج جس قدر واضع ہیں پہلے کبھی نہیں تھے ، ہمیں یزیدیت بھی سمجھ اگئ ، جو طاقت سے ایمان کا سودا بھی کرسکتا ہے ، سچ یہ ہے کہ ہر دور حسین رضی اللہ کی فتح کا ہے ہر دور کے یزید کی قسمت میں صرف ذلت ہے
2
0
4
@fatimawrites0
Fatima🐓🕊
7 months
خالد خورشید وزیراعلیٰ گلگت بلتستان تھے.. ان پر جعلی ڈگری کا کیس بنا.. خالد خورشید کو یقین تھا کہ میں اس کیس میں سرخرو ہو جاؤں گا.. کیونکہ ان کی ڈگری اصلی تھی.. لیکن کام دکھانے والوں نے دکھا دیا.. یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے ڈگری کو جعلی قرار دے دیا.. خالد خورشید نے ڈگری کی تقسیم کی تقریب کی تصاویر اور گزٹ کی کاپیاں تک دکھا دی.. خالد خورشید کے کلاس فیلوز اور اساتذہ تک چیختے رہے کہ ڈگری اصلی ہے ہمارے ساتھ تو یہ پڑھا ہے.. لیکن اس ملک کی عدالتیں نہ مانی.. آج وہی کام ایک جج کے ساتھ کر دیا گیا.. جسٹس طارق محمود جہانگیری نے وکالت پاس کی.. ڈگری لی.. وکالت کی.. پھر ماتحت عدلیہ میں بھرتی ہوا.. پھر اعلیٰ عدلیہ میں چلا گیا.. ہر جگہ ڈگریاں چیک ہوئیں.. کہیں ڈگری جعلی نہیں نکلی.. اسے الیکشن ٹربیونل کا جج بنایا گیا.. اسلام آباد کی تینوں سیٹوں کے کیس اس کے پاس لگ گئے.. اس نے تمام پارٹیوں سے فارم 45 بیان حلفی کے ساتھ طلب کر لیے.. تو یکدم پتا چلا کہ طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کے خلاف کسی نے درخواست دائر کر دی ہے.. اور ایک ہی دن میں پتا چل گیا کہ ڈگری جعلی نکل آئی ہے.. معاملہ بندر کے انصاف والے قاضی کے جوڈیشل کمیشن میں جائے گا.. خالد خورشید نے انصاف کا ہر دروا��ہ کھٹکھٹایا تھا لیکن اسے انصاف نہیں ملا.. آج اسی آگ سے انصاف کے دروازے جلنا شروع ہو گئے ہیں..
0
2
12
@fatimawrites0
Fatima🐓🕊
7 months
جب گھر والے ھمیں ھم سے تنگ ھو کر گھر سے نکال دیں فر ہم درختوں پہ ڈیرہ جما لیتے ہیں اور یہ پھل کھا کر پیٹ کے چوہوں کو بہلاتے ہیں
Tweet media one
1
1
11