fatiimaaarshadd Profile Banner
FATIMA!? Profile
FATIMA!?

@fatiimaaarshadd

Followers
537
Following
4K
Statuses
7K

why are you here👀?

Lahore, Pakistan
Joined June 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@fatiimaaarshadd
FATIMA!?
7 months
pinning this to my mental mood board✨❤️!!
Tweet media one
1
7
28
@fatiimaaarshadd
FATIMA!?
9 hours
RT @waleedQu15: Punjab’s grand heritage takes the spotlight once again. Maryam Nawaz has brought Punjab’s traditions back to life. https://…
0
7
0
@fatiimaaarshadd
FATIMA!?
9 hours
حکومت بہتری کے راستے پر گامزن ہے۔ پاکستان کو ڈیفالٹ کرنے کی عمرانی کوششوں کو شہباز شریف نے اپنی حکمتِ عملی سے ناکام بنا دیا۔
0
0
1
@fatiimaaarshadd
FATIMA!?
10 hours
شہریوں کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی ایک سال کی کارکردگی بہت اچھی رہی ہے۔ اشیاء خوردونوش کی قیمتیں کم ہو گئی ہیں، جبکہ عمران خان کے دور میں مہنگائی بہت زیادہ تھی۔ اب سب چیزیں کنٹرول میں ہیں۔
0
1
1
@fatiimaaarshadd
FATIMA!?
10 hours
وزیر اعلیٰ مریم نواز کے انقلابی اقدامات! رحیم یار خان میں یکساں طرز کے سائن بورڈ آویزاں کر کے شہر کو ایک نئی اور پرکشش شکل دی گئی۔ عوامی خدمات اور شہر کی خوبصورتی میں بے مثال ترقی!
0
1
1
@fatiimaaarshadd
FATIMA!?
10 hours
احتجاجی سیاست عمران نیازی کے اپنے گلے پڑگئی"—ملک میں انتشار کی بجائے حل کی ضرورت ہے، مگر نیازی کی سیاست صرف وقت کا ضیاع بن چکی ہے۔
Tweet media one
0
0
1
@fatiimaaarshadd
FATIMA!?
10 hours
وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں جھنگ اور چنیوٹ میں 75 جوڑوں کی اجتماعی شادی! جہیز اور سلامی کی فراہمی سے غریب خاندانوں کی مشکلات میں کمی آئی۔ خواتین کی عزت اور خوشحالی کے لیے ایک بڑا قدم!
0
3
3
@fatiimaaarshadd
FATIMA!?
10 hours
صدر مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ارکان پنجاب اسمبلی کی ملاقات!
Tweet media one
0
1
1
@fatiimaaarshadd
FATIMA!?
10 hours
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب میں سموگ اور فضائی آلودگی کے خاتمے کے لیے سخت کریک ڈاؤن جاری! فیکٹریوں، دھواں چھوڑتی گاڑیوں اور فصلوں کی باقیات جلانے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں ہو رہی ہیں۔
Tweet media one
0
1
1
@fatiimaaarshadd
FATIMA!?
10 hours
میرے بچے کی ہارٹ سرجری پرائیویٹ اسپتال میں 10 لاکھ کی تھی، مگر کسی نے بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے یہ علاج مفت کر دیا ہے۔ اس پروگرام کے ذریعے میرے بچے کا علاج ہوا اور 1 روپیہ بھی خرچ نہیں ہوا! – ایک والد کا اظہار خیال۔
0
0
0
@fatiimaaarshadd
FATIMA!?
10 hours
ہر لڑکی کو سنورنا، باعزت رخصت ہونا پسند ہے۔ مریم نوازشریف نے سلامی اور تحائف دے کر ہماری نئی زندگی کی خوبصورت شروعات کی۔ ہم ان کے شکر گزار ہیں! – دھی رانی پروگرام سے مستفید ہونے والی بیٹیوں کا اظہار خیال۔
0
0
0
@fatiimaaarshadd
FATIMA!?
10 hours
کسانوں کی آواز، مریم نواز! گرین ٹریکٹر اسکیم کے تحت فی ٹریکٹر 10 لاکھ کی سبسڈی سے کسان خوشحال اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے مشکور۔ ترقی کا سفر جاری!
0
0
0
@fatiimaaarshadd
FATIMA!?
10 hours
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی کا عملہ بلا ناغہ آ رہا ہے، گھروں کے دروازے کھٹکھٹا کر کوڑا اٹھایا جا رہا ہے۔ شہری مطمئن، پنجاب پہلے سے صاف!
0
0
0
@fatiimaaarshadd
FATIMA!?
10 hours
مریم نوازشریف نے ڈائیلسز کارڈ، کسان کارڈ اور ہمت کارڈ جیسے اقدامات سے عوام کی زندگیوں میں تبدیلی لائی۔ اب وہ بے سہارا بچیوں کی شادی کروا کر ایک نیا سنگ میل قائم کر رہی ہیں۔ مریم اسپیڈ نے محسن اسپیڈ کو پی��ھے چھوڑ دیا!
0
0
0
@fatiimaaarshadd
FATIMA!?
10 hours
RT @CM_High_Lights: With the efforts of CM Maryam Nawaz and leadership of PM Shehbaz Sharif - Punjab is flourishing once again 🇵🇰✨ #horsean
0
4
0
@fatiimaaarshadd
FATIMA!?
11 hours
"شکریہ وزیر اعظم شہباز شریف!" انجینئر عادل حسین کی کامیابی کی کہانی، جو جنوبی پنجاب کے ایک قصبے سے دانش سکول شروع ہو کر یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور اور پھر نجی کمپنی میں پروجیکٹ مینجر تک پہنچی، وزیر اعظم شہباز شریف کی رہنمائی اور حمایت کا عکس ہے۔ #یوم_تعمیر_و_ترقی
0
0
0
@fatiimaaarshadd
FATIMA!?
11 hours
پنجاب دہی رانی پروگرام کے دوسرے مرحلے کی رجسٹریشن شروع! 1500 اجتماعی شادیاں کرانے کا تاریخی منصوبہ، جو معاشرتی بہتری کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ درخواستیں اب آن لائن پورٹل پر جمع کرائیں۔
Tweet media one
0
0
0
@fatiimaaarshadd
FATIMA!?
11 hours
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایات پر تحصیل جھنگ میں ستھرا پنجاب مہم کا آغاز!
0
3
3
@fatiimaaarshadd
FATIMA!?
11 hours
"اپنا گھر، اپنی چھت" سکیم کے ذریعے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے غریب خاندانوں کے خواب کو حقیقت بنا دیا۔ مستفید ہونے والے افراد کی مثبت رائے اس سکیم کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
0
0
0
@fatiimaaarshadd
FATIMA!?
11 hours
"ستھرا پنجاب" کی کامیاب منصوبہ بندی! ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تجاوزات کے خاتمے کے ساتھ ساتھ یونیفارم سائن بورڈز کی تنصیب سے شہر کی چمک اور شہریوں کی سہولت میں اضافہ ہو گا۔
0
0
1
@fatiimaaarshadd
FATIMA!?
11 hours
لاہور میں بہتر انفراسٹرکچر کی تعمیر کا آغاز! وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی رہنمائی میں خستہ حال گلیوں کی تعمیر و بحالی سے لاہور میں خوشحالی کا نیا دور شروع ہو رہا ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
0
1