بونیر؛ الیکشن کمیشن کے متعصب فیصلے کے خلاف عوام احتجاج کیلئے سڑکوں پر نکل آئے،
مائنس عمران خان کسی صورت قبول نہیں کریں گے، کارکنان کے نعرے۔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
میں سید فخر جہان باچا شجرہ نصب کے اعتبار سے آقا دو جہان حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا نواسہ ہوں. 45 ویں نمبر میں میرا شجرہ نصب آقا دو جہان حضرت محمد صلی علیہ وسلم سے جا ملتا ہے.
1/3
ہزاروں لوگوں پر مشتمل قافلہ اسلام اباد حقیقی آزادی مارچ کیلئے رواں دواں
میں اپنے تمام کارکنان، ووٹرز اور سپورٹرز کا بے حد شکریہ ادا کرتا ہوں
#حقیقی_آذادی_مارچ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عوام کی خیر خواہ، حکومت خیبرپختونخواہ
بانی چئیرمین عمران خان کی فلاحی ریاست کے وژن کے مطابق صوبہ خیبر پختونخواہ میں آج سے صحت کارڈ پر پینل میں موجود سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں 10 لاکھ تک مفت علاج کی سہولت بحال کردی گئی ہے۔
#KPUpdates
I do not have any fears, no fear of dying, of failure, of anything,that means I am very dangerous for my opponents.
Chairman
@ImranKhanPTI
#ReleaseImranKhan
عدلیہ کی آزادی اور بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی، پشاور میں احتجاجی ریلی۔ پشاور ریلی منزل کی طرف رواں!
چیئرمین گوہر علی خان ، جنرل سیکرٹری عمر ایوب، مرکزی صوبائی اور ضلعی قائدین شریک۔
رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو کے نعرہ بازی
#PTIPeshawarRally
سعادت منٹو سے کسی نے پوچھا کیا حال ہے آپکے ملک کا، کہنے لگا بلکل ویسا ہی جیسے جیل میں ہونے والی نماز جمعہ کا ہوتا ہے آذان فراڈیا دیتا ہے،امامت قاتل کرتا ہے باقی نمازی سب کے سب چور ہوتے ہیں نئی کابینہ مبارک ہو،
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ضلع بونیر سے سینکڑوں گاڑیوں کے قافلہ میرے قیادت میں پارٹی قیادت کی ہدایات کے مطابق ولی انٹر چینج کیطرف رواں دواں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#حقیقی_آزادی_مارچ
25 مارچ 1992 کو پاکستان نے ورلڈ کپ جیتا ہماری پستی کا یہ مقام ہے کہ ورلڈ کپ جتوانے والے کپتان ملک و قوم کے اس ہیرو کو جھوٹے اور بے بنیاد کیسز میں پابند سلاسل کیا ہوا ہے۔
#ReleaseLeaderOfNation
چیئرمین عمران خان پر انگوٹھی اور گھڑی جیسے الزامات کے علاوہ اگر بھکاریوں کے پاس اور کچھ نہیں تو سمجھو بندہ ہمارے توقعات سے ذیادہ ایماندار نکلا
#صادق_اور_امین_کپتان
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے وزیر اعلی ہاؤس میں سلطان ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر اعلی کارکردگی کی بنیاد پر مین آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز حاصل کرنے والے قومی کھلاڑی صفیان کو 20 لاکھ روپے انعام کا چیک حوالے کیا۔
#KPSports
سابقہ خاتون اول بشری عمران خان کی صحت کے حوالے سے جو خبریں آرہی ہے وہ باعث تشویش ہے۔ ان کی جلد از جلد میڈیکل چیک ایپ کیا جائے۔ ہمیں بشری بی بی کی صحت کے حوالے سے جاری تشویش کو دور کیا جائے۔ بشری بی بی کے جو ٹیسٹ رپورٹ آئے ہیں، اسمیں زخم کی تصدیق ہوئی ہے جس پر ہمیں تحفظات ہے۔
بانی چئیرمین عمران خان کی ہدایت پر بتاریخ 9 مئی 2024 بروز جمعرات دوپہر 4 بجے سواڑی چوک بونیر میں بانی چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری و انکی رہائی کیلئے پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔آپ تمام ساتھیوں، کارکنان و عہدیداروں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
Congratulations Pakistan. We are out of grey list finally after lot of efforts. Credit goes to Imran Khan led government which worked on this issue seriously.
#PakistanZindaBaad
قوموں کی زندگی میں اچھا برا وقت آتا رہتا ہے. ہمیں مل کر اس کا مقابلہ کرنا ہے ۔اس تباہی سے نکلنا ہے تو پوری قوم کو چاہیے کہ قانون کی بالادستی کے لیے آواز اٹھائیں, بانی چیئرمین عمران خان
#خان_اور_پاکستان_ایک_جان
عالمی جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں ��ولڈ میڈل جیتنے والی ماہ نور علی پاکستان کا فخر ہے۔
خیبر پختونخوا کے تمام نوجوانوں کو ملکی اور بین الاقوامی مقابلوں کے لیے ٹریننگ و دیگر سہولیات فراہمی کے لیے محکمہ کھیل و امور نوجوانان بھرپور کوشش کرے گی۔ انشاء اللہ
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر کھیل اور امور نوجوانان فخر جہان باچا کے زیر صدارت محکمہ کھیل کے شعبےکےسالانہ ترقیاتی منصوبوں کےحوالے سے اجلاس۔
صوبہ بھر میں کھیلوں کےفروغ کی سرگرمیوں اور انکے لئےانفراسٹرکچر کےحوالے سے مختلف نوعیت کےجاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
Pakistanis are a free and independent nation. Happy first victory to every Pakistani who is standing like a leaden wall for the sake of Pakistan against corruption. Congratulations Pakistan and specially the captain
@ImranKhanPTI
Syed Fakhar Jahan, Adviser to the CM KP on Sports and Youth Affairs,has directed that the construction work on the project to improve Arbab Niaz Stadium in Peshawar should be accelerated on an emergency basis so that this important project can be completed this year.
#RisingKP
کشمیر اور سندھ کے بعد اب خیبر پختونخوا میں سپر لیگ کا انعقاد، مشیر کھیل فخر جہاں سے کشمیر پریمپر لیگ مینجمنٹ ٹیم کے وفد کی ملاقات۔
ملاقات میں کشمیر پریمپر لیگ کے وفد نے وزیراعلی کے مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان کو خیبر پختونخوا سپر لیگ کے انعقاد پر بریفنگ دی۔
#CricketInKP
میں اپنی اور پوری پارٹی کی طرف سے عطا اللہ ولد عمر زادہ ساکن تحصیل گاگرہ کو اڈیالہ جیل سے رہا ہونے پر مبارکباد پیش کرتاہوں۔11 ماہ سے ان کے بھائ سمیع اللہ اور خاندان انتہائ اذیت میں رہے۔آئی ایل ایف روالپنڈی ڈویژن ،باقی تمام افراد کا شکریہ جنہوں نے ان کی رہائی میں کردار ادا کیا۔
بونیر سے تعلق رکھنے والے محمد یوسف تبلیغی جماعت کے ساتھ کوئٹہ بلوچستان گئے تھے جہاں انہیں دل کے عارضے کی تکلیف ہوئی۔ وہاں کے ڈاکٹروں نے بتایا کہ وزیراعلی خیبر پختونخوا نے صوبے میں صحت کارڈ کی سہولت بحال کی ہے۔ اب مقامی ہسپتال میں صحت کارڈ پر ان کا علاج جاری ہے۔
#KPSehatCard
ضلع بونیر کی عوام کیطرف چیئرمین عمران خان اور وزیراعلی محمود خان کو بونیر امد دل کی گہرائیوں سے خوش امدید کہتا ہوں
3 جون بروز جمعہ
کالج گراونڈ سواڑی کے مقام چیئرمین عمران خان ایک عظیم الشان جلسے سے خطاب کرینگے۔
ایم این اے
@FaisalAminKhan
کے ہمراہ وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر باچا خان انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر تیسرے خصوصی فلائٹ میں کرغزستان سے لائے ہوئے طلبہ کا استقبال کیا، جس میں 300 طلبہ کو لایا گیا۔اس موقع پر صوبائی حکومت کی جانب سے طلباء کو خوش آمدید کہا۔
I wish the quick recovery of the Honourable Speaker of The National Assembly of Pakistan, Honourable Mr
@AsadQaiserPTI
his son and daughter, whose COVID-19 test results are positive. May Allah recover them and all other patients quickly. Ameen
ملزم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کی کمیٹی میں اس بات کی توثیق کی گئی کہ ملک کے اندورنی معاملات میں مداخلت کی گئی
لیکن کچھ لوگ اس بات پر مطمئن ہیں کہ شکر ہے کہ سازش نہیں ہوئی
او بھائی مداخلت سازش سے ذیادہ خطرناک ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
All PTI and Chairman Imran Khan supporters are requested to come out on Chand Raat with PTI Flags and PM Imran Khan's photos as a sign of solidarity.
#ReleaseImranKhan
Honored and grateful to Chief Minister Sardar Ali Amin Khan Gandapur for gracing the opening ceremony of the KP Regional Under-23 Games. Your presence inspires our young athletes and reinforces our commitment to nurturing talent in Khyber Pakhtunkhwa.
#KhelRahaHaiKP
پی ٹی آئی کے بانی چئیر مین کی آواز کو دبانے کیلئے انکو پابند سلاسل میں رکھنے کے 300 دن پورے ہوگئے۔انھیں جیل بھیجنے والوں کا خیال تھا کہ شاید وہ اس عالمی لیڈر کو عوام سے دور کرکے انکی محبت عوام کے دلوں سے دور کریں گے تاہم ان طاقتوں کا یہ اندازہ بلکل غلط ہے
#عزم_و_ہمت_کے_300_دن
سواڑی بازار ضلع بونیر میں تحریک انصاف کے کارکنان نے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کے فلگ شگاف نعرے لگائیں۔
اور نئے انتخابات کا مطالبہ کیا۔
عوام کا یہ ردعمل امپوڑٹڈ حکمرانوں کی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا
سپریم کورٹ واحد ائینی ادارہ ہے اج پورے ملک کی عوام نے واضح پیغام دیا کہ ائین و قانون کے بغیر کوئی بھی انسانی معاشرہ اگے نہیں بڑھ سکتا
میں اپنے طرف سے حلقہ پی کے 24 کے تمام یونین کونسلز کے کارکنان کا بے حد شکریہ ادا کرتا ہوں
شکریہ
اپوزیشن سمیت بہت سارے لفافہ دانشوروں نے مراسلہ کے وجود سے انکار کیا تھا
لیکن ایک نے تو حد کردی تھی کہ اگر یہ مراسلہ سچ ثابت ہوا تو صحافت چھوڑ دونگا
@SaleemKhanSafi
صحافت اپ نے کی کب؟
پی ٹی آئی کا 28 واں یوم تاسیس! پاکستان کے لیے عمران خان کی بے لوث جدوجہد نے لاکھوں لوگوں میں امیدیں جگائی ہیں۔ ان کی قیادت اور غیر متزلزل عزم ایک روشن کل کی طرف قوم کو تحریک دے رہا ہےتحریک کے تمام بےلوث ورکرز،اسیران جمہوریت اور شہداء کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں
#28YearsOfStruggle
میں اپنی طرف سے پورے ضلع بونیر اور خاص کر حلقہ پی کے 21 کی عوام کا مشکور و ممنون ہوں کہ چیئرمین عمران خان کی کال پر لبیک کہتے ہوئے ہزاروں کی تعداد میں مین چوک سواڑی بازار میں احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی۔
شکریہ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
It’s a great honor for me to express my heartfelt gratitude to CM
@AliAminKhanPTI
for his unwavering dedication to advancing sports in KP. His presence as Chief Guest at the inter-madrasas games exemplifies his steadfast commitment. Thank you for your support, Sir!
On this day Chairman
@ImranKhanPTI
courageous stance against Islamophobia at the UN General Assembly serves as a beacon of hope for a world built on acceptance and mutual respect. The true representative of Muslim Ummah.
#VictoryAgainstIslamophobia
میں یہ بات یقین سے کہتا ہوں کہ پوری اقوام عالم میں ناموس رسالت کا مقدمہ لڑنے والا عمران خان مسجد نبوی سمیت دیگر مقدس مقامات کی توہین کا سوچ بھی نہیں سکتا.عمران خان ملک و قوم کی بھلائی کا سوچتے ہیں۔ اس وجہ سے بغض عناصر کو عمران خان قبول نہیں۔پوری قوم عمران خان کیساتھ کھڑی ہیں,
2/3
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن کورونا سے متاثرہ رکن صوبائی اسمبلی میاں جمشید کاکاخیل کے وفات کا سُن کر دِلی صدمہ پہنچا۔ اللّٰہ جنت الفردوس نصیب کریں اور لواحقین کو صبرجمیل عطا کریں۔ آمین۔
ہم ایک اچھےساتھی اور مخلص پارٹی کارکن سے محروم ہوگئے،
جو لوگ عمران خان کی خلاف مذہبی کارڈ استعمال کرنے جارہے ہیں۔ ہم اس کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دینگے۔ یاد رکھنا یہ مکافات عمل ہے ایک نہ ایک دن یہ لوگ خود اس جال میں پھنس جائیں گے
3/3
اے آر وائی کے ایک شریف نے جاتی امراء کے سارے شریفوں کو نچوایا،
جاتی امراء کے شریف حواس باختہ ہوکر اوچھے ہتکھنڈوں پر اتر ائے ہیں۔
ہم
@arsched
کیساتھ کھڑے ہیں
اور ہاں #امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور بھی ہیں ہمیں
Earlier today Chaired a meeting regarding the upcoming regional and District level sports events. InShaAllah after Eid, we will commence the biggest sports events in Khyber Pakhtunkhwa. Preparations are underway, and we are ready to host and facilitate our Players.
#KPSports
جس حکومت کا فضل الرحمان حصہ ہے یہ وفود اس امپورٹڈ حکومت نے ہی بھیجا ہے
اور یہودی لابی کا الزام عمران خان پر لگاتے تھے
عمران خان نے کہا تھا کہ فضل الرحمان نے یہودیوں سے ذیادہ اسلام کو بدنام کیا ہوا ہے۔
حالات چاہے کچھ بھی ہو لیکن میں چیئرمین عمران خان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا تھا اور کھڑا رہونگا۔ انشاءاللہ
عمران خان ملک و قوم کے ساتھ وفادار اور مخلص ہے عمران خان کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑینگے۔
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
#عمران_خان_بچائےگا_پاکستان
PM
@ImranKhanPTI
is setting new precedent. Before senate election he strived for transparency and now he has decided to take vote of confidence from Parliament even though he has no legal compulsion to do so.
#BehindYouSkipper
خیبرپختونخوا اسمبلی نے عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن کے جانبدارانہ اور متعصب فیصلے کے خلاف قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی.
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
میں خیبر پختونخوا انڈر 23 انٹر ریجنل گیمز کے کامیاب انعقاد پر تمام جیتی ہوئی ٹیموں کو انکی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور رنر آپ ٹیموں کی کارکردگی بھی سراہتے ہوئے انکی ہمت کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
#KhelRahaHaiKP
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر بزدلانہ قاتلانہ حملے پر بونیر کی عوام میں غم و غصے کی لہر، ملک بھر کے دیگر شہروں کی طرح ضلع بونیر کے عوام سٹرکوں پر نکل آئی۔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن_ہے
امپورٹڈ حکومت IMF کے سامنے ڈھیر
مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عمران خان کی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھا کر قوم کیساتھ ظلم کیا اور ہم قیمتیں بڑھا کر قوم پر احسان کررہے ہیں
مفتاح کو ماہر معاشیات کہنا ایسا ہے جیسا گلی محلے میں ختنہ کرنے والے نائی کو سرجن کہنا
آپ کی معلومات غلط ہے۔ بطور ذمہ دار سینئر صحافی پہلے تحقیق ضرور کرلیا کریں۔صوبائی کابینہ وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے کفایت شعاری پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ اور آپ کو جو معلومات مل رہی ہے، وہ سراسر بے بنیاد اور غلط بیانی پر مبنی ہے۔
🚨 More than a Fortuner, there are 4 drivers and 3 cars. One for her father, one for her sister’s kids. 2 sweepers, 2 naib qasids. All on govt expenses. This isn’t just her story, but the story of every advisor. This isn’t the change people voted for in KP. KP IS IN DEBTS.
کپتان نے 9 حلقوں سے خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا
اخلاقی تقاضہ ہے کہ پی ڈی ایم کے صدر فضل الرحمان عمران خان کے مقابلے میں میدان میں ائے تو دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائیگا
#ImranKhanForPakistan
جو لوگ کہتے ہیں کہ امریکہ نے پاکستان سے اڈے مانگے نہیں تھے تو Absulotely not کہنے کی کیا ضرورت تھی
وہ عالمی اسٹبلشمنٹ اور پی ڈی ایم کے خود ساختہ ترجمان نجم سیھٹی کا بیان سن لیں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جو قوم رمضان میں اتنی سخت گرمی میں پانی اللہ کے خوف سے نہیں پی سکتی تو سوچ لیں وہ قوم اللہ کے خوف سے سچ بول سکتی ہے، رشوت نہیں لیں گی،اپنی ٹیکس بھی پوری دیں گی تو اس قوم کو تو کوئی نہیں روک سکتا- یہی تھا مدینہ کی ریاست میں کہ وہ کیسے ایک عظیم قوم بنی،خوف خدا تھا ان میں۔عمران خان
ہم انتخابات میں دھاندلی کے خلاف سپریم کورٹ بھی جائیں گے،سینٹ الیکشن میں پھر پیسہ چلنے والا ہے،گزشتہ سینیٹ انتخابات میں گیلانی کا بیٹا پکڑا گیا،آج تک سزا نہیں ہوئی، بانی چیئرمین عمران خان۔
#MandateThieves
زمانہ معترف ہے "ہماری" استقامت کا،
نہ "ہم" نے شاخ گل چھوڑی نہ "ہم" نے "قافلہ" بدلا،
راہ الفت میں گو "ہم" پر بڑے "مشکل مقام" آئے،
نہ ہم "منزل" سے باز آ ئے نہ ہم نے "راہنما" بدلا
#26YearsOfPTI
تین بار کے وزیراعظم کی بیٹی بلوچستان کو حقوق دینے کے بجائے الٹا دشمن ملک کے خفیہ ایجنسی را کے مکروہ عزائم کو اگے لے جاتی ہے.
کیا موصوفہ بتاسکتی ہے کہ انکے بھگوڑے باپ نے بلوچستان کے لئے کیا کیا ہیں؟
ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ڈگر بونیر میں کرونا وائرس سے بچاو کیلئے انٹی کرونا وائرس اسپرے کرنے والا واک تھرو گیٹ نصب کیا گیا جو عوام کا مطالبہ بھی تھا اور وقت کی اشد ضروت بھی