لوگوں سے وہ سوال نہ کرو جو خدا نے انسانوں سے کرنے ہیں مثلا تمہارا مذہب کیا ہے
تم نے عبادت کی
کیا تم نے روزہ رکھا
لوگوں سے وہ سوال کرو جو انسان کو انسان سے کرنے چاہیے تمہیں کوئی پریشانی ہے کیا تم بھوکے ہو یا کچھ تمہیں چاہیے✨😊
Khalil-ur-Rehman Qamar.
"I don't call every woman a woman, whether you like it or not... There's only one thing that makes a woman beautiful and that's haya (modesty) and wafa (loyalty). If you don't have those, I call you non-women."
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جس نے سورۃ البقرہ کی اخری دو آ یاتیں پڑھ لی وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لیے کافی ہو جائیں گی🌝
(لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین)
حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا مچھلی کے پیٹ میں ذوالنون( یونس علیہ السلام )کی یہ دعا تھی
جو بھی مسلمان کسی بھی مقصد کے لیے ان کلمات کو پڑھتا ہے تو اللہ تعالی اس کی دعا ہر حالت قبول فرماتا ہے☀️😊
میرے لیے سب سے اہم رشتہ میری ماں کا ہے جو میری غیر موجودگی میں میرا پسندیدہ کھانا ایک سائیڈ پر رکھتی ہے میرے سے زیادہ میرے پیپرز کی ٹینشن لیتی ہے باہر نکلنے سے پہلے مجھ پر دم درود پڑتی ہے جب میں بیمار ہوتی ہوں تو ساری رات میرے لیے جاگتی ہے💓 Salam hai ma tujai