![انجینیئر ظہیر Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1874772549650747392/1WH2x0RK_x96.jpg)
انجینیئر ظہیر
@engineerzaheer9
Followers
1K
Following
5K
Statuses
9K
ربِّ اشْرَحْ لي صَدري و یَسِّرْ لی أمری و احْلل عُقدةً مِنْ لساني یَفقَهوا قَوْلی
Islamabad, Pakistan
Joined January 2024
تم ہو گفتار سراپا وہ سراپا کردار تم ترستے ہو کلی کو وہ گلستاں بکنار Saad Hussain Rizvi #ReformTLP_WithSaadRizvi
0
0
0
خودکشی شیوہ تمہارا وہ غیور و خوددار تم اخوت سے گریزاں وہ اخوت پہ نثار Saad Hussain Rizvi #ReformTLP_WithSaadRizvi
0
0
0
تخت فغفور بھی ان کا تھا سریر کے بھی یوں ہی باتیں ہیں کہ تم میں وہ حمیت ہے بھی Saad Hussain Rizvi #ReformTLP_WithSaadRizvi
0
0
0
چاہتے سب ہیں کہ ہوں اوج ثریا پہ مقیم پہلے ویسا کوئی پیدا تو کرے قلب سلیم Saad Hussain Rizvi #ReformTLP_WithSaadRizvi
0
0
0
تم ہو آپس میں غضب ناک وہ آپس میں رحیم تم خطا کار و خطا بیں وہ خطا پوش و کریم Saad Hussain Rizvi #ReformTLP_WithSaadRizvi
0
0
0
وہ زمانے میں معزز تھے مسلماں ہو کر اور تم خوار ہوئے تارک قرآں ہو کر Saad Hussain Rizvi #ReformTLP_WithSaadRizvi
0
0
0
حیدری فقر ہے نے دولت عثمانی ہے تم کو اسلاف سے کیا نسبت روحانی ہے Saad Hussain Rizvi #ReformTLP_WithSaadRizvi
0
0
0
ہر کوئی مست مئے ذوق تن آسانی ہے تم مسلماں ہو یہ انداز مسلمانی ہے Saad Hussain Rizvi #ReformTLP_WithSaadRizvi
0
0
0
باپ کا علم نہ بیٹے کو اگر ازبر ہو پھر پسر قابل میراث پدر کیونکر ہو Saad Hussain Rizvi #ReformTLP_WithSaadRizvi
0
0
0
جو بھروسا تھا اسے قوت بازو پر تھا ہے تمہیں موت کا ڈر اس کو خدا کا ڈر تھا Saad Hussain Rizvi #ReformTLP_WithSaadRizvi
0
0
0
ہر مسلماں رگ باطل کے لیے نشتر تھا اس کے آئینۂ ہستی میں عمل جوہر تھا Saad Hussain Rizvi #ReformTLP_WithSaadRizvi
0
0
0
خود گدازی نم کیفیت صہبایش بود خالی از خویش شدن صورت مینا یش بود Saad Hussain Rizvi #ReformTLP_WithSaadRizvi
0
0
0
شجر فطرت مسلم تھا حیا سے نمناک تھا شجاعت میں وہ اک ہستی فوق الادراک Saad Hussain Rizvi #ReformTLP_WithSaadRizvi
0
0
0
دم تقریر تھی مسلم کی صداقت بیباک عدل اس کا تھا قوی لوث مراعات سے پاک Saad Hussain Rizvi #ReformTLP_WithSaadRizvi
0
0
0
یوں تو سید بھی ہو مرزا بھی ہو افغان بھی ہو تم سبھی کچھ ہو بتاؤ تو مسلمان بھی ہو Saad Hussain Rizvi #ReformTLP_WithSaadRizvi
0
0
0
وضع میں تم ہو نصاریٰ تو تمدن میں ہنود یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود Saad Hussain Rizvi #ReformTLP_WithSaadRizvi
0
0
0
شور ہے ہو گئے دنیا سے مسلماں نابود ہم یہ کہتے ہیں کہ تھے بھی کہیں مسلم موجود Saad Hussain Rizvi #ReformTLP_WithSaadRizvi
0
0
0
مسجدیں مرثیہ خواں ہیں کہ نمازی نہ رہے یعنی وہ صاحب اوصاف حجازی نہ رہے Saad Hussain Rizvi #ReformTLP_WithSaadRizvi
0
0
0
رہ گئی رسم اذاں روح بلالی نہ رہی فلسفہ رہ گیا تلقین غزالی نہ رہی Saad Hussain Rizvi #ReformTLP_WithSaadRizvi
0
0
0
واعظ قوم کی وہ پختہ خیالی نہ رہی برق طبعی نہ رہی شعلہ مقالی نہ رہی Saad Hussain Rizvi #ReformTLP_WithSaadRizvi
0
0
0