مدد کرنا سیکھئے ۔ فائدے کے بغیر
ملنا جلنا سیکھئے ۔ مطلب کے بغیر
عاجزی سے چلنا سیکھئے ۔ غرور کے بغیر
زندگی جینا سیکھئے ۔ دکھاوے کے بغیر -
#Lahorejalsa
#پنجاب_عمران_خان_کا
لاؤ میری چپل 🙂
میں خود آپ سب کے جانو کے گھر جاتی ہوں رشتہ لے کر🧐🫣😤🧐🧐😂😂
پتا لکھواتے جاؤ سارے مجھے بس ،😛
مجھ سے تم لوگوں کا دکھ دیکھا نہیں جاتا ☹️😛😁🙈
#Fullvideo
#Leak
#DelayMdcat2024