Sughra Sadaf Profile Banner
Sughra Sadaf Profile
Sughra Sadaf

@drSughraSadaf

Followers
8,144
Following
8,006
Media
107
Statuses
7,814

Writer,Poet,Columnist ,Ph D in Sufism. It’s Follow up account,plz follow @SughraSadafdr also. Plz follow for 100%Follow back

Lahore
Joined December 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
4 days
Does human behavior depend more on genetics?
9
0
18
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
5 months
عید مبارک
Tweet media one
86
13
359
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
3 months
Tweet media one
64
29
346
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
5 months
Tweet media one
56
16
317
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
1 year
بڑے بڑے چینلز پر حریم شاہ کی رائے دیکھ کر حیرت زدہ ہوں کہ اسے نگران حکومت میں وزیر کیوں نہیں بنایا گیا ، حالاں وہ مشہور ہونے کے علاوہ سید بھی ہے
17
18
204
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
9 months
At PTV s morning Show
Tweet media one
32
11
205
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
9 months
Tweet media one
31
30
204
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
10 months
مسلمانوں کی متشدد تنظیموں نے آج تک سب سے زیادہ مسلمانوں کو نقصان ہی پہنچایا ہے ۰ حماس کی مثال دیکھ لیں
53
24
151
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
3 months
With Melodious Singer Saira Nasim
Tweet media one
15
8
128
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
10 months
ایک اچھی بھلی سمجھ دار سیاسی جماعت باؤلی ہو گئی ہے ، وجہ درج کریں
28
13
87
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
10 months
بہت عزیز قاسم علی شاہ کے اعزاز میں جناب عطاءالحق قاسمی نے فلیٹیز میں تقریب کا اہتمام کیا ، جس میں علمی ادبی دوستوں سے بہت اچھی گفتگو رہی ۰ سلامت رہیں
Tweet media one
11
9
88
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
3 months
With beautiful Madiha Shah
Tweet media one
16
4
79
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
2 years
فریدا جے توں میرا ہو رہیں،سبھ جگ تیرا ہو
Tweet media one
4
17
68
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
2 years
کالم پیاس،جلسے اور ڈانواں ڈول فیصلے۔
Tweet media one
6
8
66
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
1 month
پاکستان ایک سرکس ہے جہاں ساری توجہ حیران کن پرفارمنسز پر مرکوز ہے ،کمائی لوگوں کو حیران کرنا اور تماشے میں الجھائے رکھنا ہے ۔
13
19
70
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
10 months
A nice dinner at Suhail Warriach ،s Place in honor of the wonderful human and sincere friend Tahir Chaudhry Stay blessed
Tweet media one
6
7
67
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
9 months
لمز یونیورسٹی لاہور میں آل پاکستان مشاعرہ ،
Tweet media one
6
3
63
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
12 days
برطانوی پولیس کی متشدد گروہوں کے خلاف کاروائی دیکھ کر احساس ہوا،نظم وضبط کیسے بحال رکھا جاتا ہے جبکہ ہمارے ہاں متشدد گروہوں کی باقاعدہ پرورش کی جاتی ہے اور انتشار کو پھلنے پھولنے کا موقع دیا جاتاہے جسکی وجہ سے لوگوں میں قانون کی خلاف ورزی کا رحجان بڑھتا جا رہا ہے
10
23
68
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
3 months
Name the historical city اس تاریخی شہر کا نام تو بتائیں
Tweet media one
18
1
65
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
1 year
ملک توڑنے کی بات کرنے والے بندے کا منہ توڑنا ضروری تاکہ وہ دوبارہ ایسی بات نہ کرسکے
7
5
58
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
2 years
یوکے وچ رہن الی اک کڑی دی پریم کہانی۰۰ دارُو ؛ سُن کے رائے ضرور دینا
Tweet media one
6
13
54
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
2 years
درجہ حرارت میں کمی کے لئے ہر فرد کو کردار ادا کرنا ہوگا
4
8
53
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
1 month
معدے میں ہو رہی ہے جلن تم کو اس سے کیا تم نے تو کھا لیا ہے مٹن تم کو اس سے کیا تم نے تو دس ہزار کا جوڑا پہن لیا ٹوٹے ہوئے ہیں میرے بٹن تم کو اس سے کیا اے سی چلا کے کمرے میں چادر بھی اوڑھ لی جلتا رہا کسی کا بدن تم کو اس سے کیا ڈاکٹر بدرمنیر
12
14
54
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
2 years
سیاست دان اور دیگر شعبہ حیات میں کام کرنے والی خواتین پرتنقید بطور فرد کریں ، جنس کے حوالے سے نہیں۔
5
28
50
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
4 years
بھکاریوں کو کیش دینا بند کر دیں،انھیں کھانا پانی ضرور دیں مگر نقد رقم بالکل نہیں۔لاہور اور کراچی میں یہ تحریک شروع ہوگئی ہے ائیے اسے پورے پاکستان میں پھیلا دیں۔اگر کہیں بھی کوئی،عورت،مرد،بوڑھا۔بچہ، معذور بھیک مانگ رہا ہے تو ہم پیسے کی بجائے اسے خوراک دیں گے اور بیمار کو 1
4
11
44
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
10 months
ہر شخص تبلیغ پر لگا ہوا ہے کوئی عمل بھی کر کے دکھاؤ
13
8
51
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
6 months
محترم چیف صاحب۔ کاش سرِعام خاتون کو ہراساں کرنے، بے قصور ہونے کے باوجود ہاتھ جوڑ کر معافی منگوانے اور جَتھے بن کر زندگیوں سے کھیلنے والوں کو سزا دینے کے بارے میں بھی کوئی ارشاد فرمایا ہوتا ۔
Tweet media one
10
6
49
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
1 year
خود امریکہ ، آسٹریلیا، فرانس ،بیلجئیم اور انگلینڈ میں کھجل خوار ہونے والے ججو، جرنیلو، بیوروکریٹو ،، ہمیں سادہ اور کم خرچ زمانے میں لے جانے کا شکریہ
Tweet media one
4
12
49
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
2 years
عورت پر تنقید اور کہ ہماری اخلاقی قدریں سنئیے ڈاکٹر صغرا صدف کی گفتگو اور اپنی رائے کا ا اظہار کیجئے
3
12
48
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
13 days
جب تک لومڑ کے منہ میں ایک بھی دانت باقی ہے،وہ پارسا نہیں رہ سکتا۰ قبرصی کہاوت
5
8
50
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
1 year
قفس اداس ہے یارو صبا سے کچھ تو کہو
6
4
45
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
6 months
At Faiz Festival Lahore 11:02:24
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
7
6
49
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
1 year
ویسے جو لوگ آج 14 اگست کو آزادی کے دن کے طور پر نہیں منا رہے ، کیا وہ کل بھارت یا کسی اور دن کسی اور ملک کے ساتھ منائیں گے؟؟
4
6
43
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
10 months
پنجابی سنگت پاکستان دے ہفتہ وار پروگرام وچ انڈیا توں تشریف لیان آلے ُا چیچے کہانی کار سُکیرت سِنگھ آنند دی کہانی تے انگلینڈ توں مہان شاعر مظہر ترمذی دی شاعری نال رچی شام بہوں ودھیا مان جوگ پنجابی لکھاریاں تے سوجھواناں دی بھرویں رلت رہی۰
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
8
44
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
1 year
غریب اور سفید پوش طبقہ آٹا ،چینی جیسی بنیادی ضرورت کی چیزوں کا سب سے زیادہ استعمال کرتا ہے امیر طبقہ انھیں مہنگا اور سمگل کر کر پیسہ بناتا ہے واہ رے حاجیو
3
8
41
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
5 months
ہم کس سفاک معاشرے میں رہتے ہیں؟ ایسے منافقین عقیدوں کے نام پرجتھوں میں بڑھ چڑھ کر توڑ پھوڑ اور بے گناہوں کو قتل کرنے دوڑتے ہیں،انکی تقریر عورت سے شروع ہو کر عورت پر ختم ہوتی ہے۔حتی کہ ماہواری،زچگی میں بھی جنسی روابط ڈسکس کر رہےہوتے ہیں۔ان جاہل جنسی درندوں،قاتلوں سے نجات چاہیے
Tweet media one
12
3
44
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
7 days
پچھلے مہینے 75000 بل تھا، اس دفعہ ہماری بچت اور حکومتی رعایت کے باعث 90,000 آیا ہے کاش جتنے یونٹس استعمال کئے جائیں ایک طے شدہ ریٹ کے مطابق اُن کا بل بھی آئے
12
13
46
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
2 months
بہت نزدیک کوئی آ گیا تھا سو خود سےدور جانا پڑ گیا ہے صغراصدف
@ehtashamraja
احتشام راجہ (شامو نیوز میوزک چینل)🇵🇰🇨🇵
2 months
بہت نزدیک آتی جا رہی ہو بچھڑنے کا ارادہ کر لیا کیا جون ایلیا
1
0
9
5
7
43
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
3 years
دیکھئے پروگرام رات گئے میں میزبان وصی شاہ مہمان ڈاکٹر صغرا صدف اور بہشتی اقبال باہو کو ۔دلچسپ گفتگو اور موسیقی ۔
Tweet media one
5
7
42
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
4 years
مورکھ نوں کیہ پندھ نصحیت پتھر نوں کیہ پالا۔ دُدّھاں اندر کاگ نَوہائیے اَنت کالے دا کالا۔
2
10
36
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
26 days
Okra plants in my house
9
3
42
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
3 months
Gujrat uni ,VC office
5
6
41
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
4 months
شاندار وساکھی میلہ ، مبارک ہووے شالا جیوے پنجاب
Tweet media one
6
7
39
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
25 days
وحشتیں بڑھتی گئیں ہجر کے آزار کے ساتھ اب تو ہم بات بھی کرتے نہیں غم خوار کے ساتھ اس قدر خوف ہے اب شہر کی گلیوں میں کہ لوگ چاپ سنتے ہیں تو لگ جاتے ہیں دیوار کے ساتھ ایک تو خواب لیے پھرتے ہو گلیوں گلیوں اس پہ تکرار بھی کرتے ہو خریدار کے ساتھ 1
10
10
39
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
4 months
Gujrat university
Tweet media one
Tweet media two
2
5
38
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
1 year
ٹرپل سنچری کے بعد ڈالر بہت تیزی سے چار سو کی طرف بڑھ رہا ہے ۰ کیونکہ اسے معمولی مزاحمت کا بھی سامنا نہیں
4
5
36
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
2 months
بیٹیوں کو مہمان مت کہیں، شادیوں کے بعد اب بیٹے کب ساتھ رہتے ہیں ،بیٹیوں کی ایک فرد کے طور پر پرورش کریں اور انھیں خودمختار بننے میں مدد کریں ،
@Neeli_Girl
Neeli Girl
2 months
بیٹیوں کے لیے بہت کم زندگی ہوتی ہے جو اپنے باپ کے ساتھ گزارتی ہیں اور جو کچھ لاڈ پیار انہیں ملتا ہے وہ صرف باپ کے گھر سے ہی ملتا ہے اس لیے اپنی بیٹیوں کے اس تھوڑے سے عرصے میں ان کے جو مان ہوتے ہیں وہ پورے کر دیا کریں اگے تو جو ان کی قسمت 🥲
Tweet media one
13
1
13
9
12
37
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
3 years
جِس نے کھیلا کھیل مِرے جذبات کے ساتھ ۔ ٹوٹ رہا ہے وہ بھی اب کہ ساتھ کے ساتھ۔
Tweet media one
6
13
30
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
3 years
دیکھئے پروگرام رات گئے کا حصہ دوم میزبان وصی شاہ،مہمان شاعر ڈاکٹر صغرا صدف،گلوکار اقبال باہو۔
Tweet media one
5
8
34
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
2 months
قوم کو عثمان بزدار اور علی امین گنڈاپوری جیسے عظیم رہنماؤں کا تحفہ دینے کا شکریہ۔ نسلیں یاد رکھیں گی
@waqarsatti
WAQAR SATTI 🇵🇰
2 months
کیا یہ شخص واقعی وزیر اعلی ہے؟؟
497
238
1K
10
16
35
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
3 years
ترکِ تعلقات پہ رویا نہ تُو نہ میں۔۔ لیکن یہ کیا کہ چَین سے سویا نہ تُو نہ میں خالد احمد
6
2
28
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
2 months
کرکٹ ٹیم کا مورال پست ہو چکا ہے ۔ اس کی وجوہات پر دھیان دیں اور ان سے نجات کی تدبیر کریں ۔
8
7
34
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
2 months
عجیب درندہ صفت سماج کا حصہ ہونے شدید شرمندگی ہے
3
2
32
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
23 days
ایران کی دفاعی حکمت عملی کا جواب نہیں ، لگتا وہاں کی ایجنسیاں صرف مسلمان ملکوں کی راکھی پر مامور ہیں
5
3
34
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
2 months
گانے کو بین بنانے والا گلوکار ۔ ظالمو زندہ بندےلئی وین کیوں؟؟
@balochi5252
Arslan Baloch
2 months
بنام ناحق قیدی اڈیالہ جیل۔
27
2K
6K
13
10
31
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
2 months
بل ادا کرنے والو کیا آپ اپنے علاوہ اُن کا بھی بل دینا چاہتے ہیں جن کو فری بجلی میسر ہے؟ اور اُن کا بھی جو کنڈیاں ڈال کر بجلی چوری کرتے ہیں؟ اگر نہیں تو بولیے، چوروں اور مفت خوروں کا محاسبہ کیجئے اورجتنی بجلی استعمال کی ہے اتنا بل ادا کیجئیے
8
6
32
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
2 months
پاکستان جنکی وجہ سے مشکل میں ہے ان سے مراعات اور پیسہ وصول کریں۔ اداروں کا بجٹ کم کریں ، پروٹوکول اور وزارتیں کم کریں ، غریب کی چمڑی نہ ادھیڑیں اب لوگوں میں مزید جبر سہنے کی ہمت نہیں رہی
@Shabanashaukat4
شبانہ شوکت
2 months
دل توڑ دیا شاہ جی 💔ووٹ اگر ن لیگ کو نہیں تو کسی اور کو بھی نہیں، بہرحال آپ نے بہت سخت الفاظ استعمال کئے ہیں، تھوڑا سا وقت دیں، اللہ تعالٰی ن لیگ کی مدد فرمائے اور اس بحران سے نکالے
168
142
521
5
14
31
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
3 years
اور پھر وہ لبیک کہتے ہوئے مسلمانوں اور قانون کے رکھوالوں پر ٹوٹ پڑے
2
17
25
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
3 years
وصی شاہ اور ڈاکٹر صغرا صدف
Tweet media one
7
5
29
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
9 months
@AzmatKhanTDP پہلے انسان کا احترام کرنا سیکھیں ۰ عورت کی تکریم سیکھیں پھر رب کی رضا اور معافی طلب کریں
2
4
30
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
2 months
پھل کھانے کے بعد بیجوں کو مت پھینکیں بلکہ خشک کرکےایک تھیلے میں ڈال کر اپنی گاڑی میں رکھ دیں ۔ سڑک پر ایسی خالی جگہوں پر پھینک دیں جہاں درخت نہیں ہیں۔ یہ بھی خدمتِ خلق ہے
Tweet media one
3
7
29
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
2 years
کجھ وساہ نہ ساہ آئے دا مان کہیا پِھر کرناں جِس جُثے نوں چھنڈ چھنڈ رکھیں خاک اندر ونج دھرناں لوئی لوئی بھر لے کرئیے جے تدھ بھانڈا بھرنا شام پئی بِن شام محمد گھر جاندی نے ڈرناں
4
11
28
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
11 months
@SyedKamran_ اصل مجرم یہ والدین ہیں جو معصوم بچیاں اور بچے بھیڑیوں کے پاس بھیجتے ہیں
3
0
28
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
4 years
@Sughrasadafdr بیان کر نہ سکی حالِ دل صدف ورنہ۔ چلی گئی تھی گلی تک تو حوصلہ کرکے۔ ڈاکٹر صغرا صدف
1
7
15
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
2 years
ماضی کی غلطی ،حال کے جرم کا جواز نہیں ہوتی ۔
0
6
26
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
2 months
اللہ معاف کرے دنیا میں بدترین اور غیر انسانی حالات رہے ہیں یہ بندہ بھی باتیں اور تاریخ تک گھڑنے لگا ہے ۔
@Aadiiroy2
صحرانورد
2 months
کوئی عالم دین اس بات کی تصدیق کرینگے؟
87
17
80
9
3
28
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
3 years
میرا اُس شہرِ عداوت میں بسیرا ہے جہاں لوگ سجدوں میں بھی لوگوں کا بُرا سوچتے ہیں. احمدفراز
1
6
20
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
3 years
۔۔۔۔۔۔کچھ یادیں جو لبوں پر ہنسی اور خیال میں کرن بن کر جگمگاتی ہیں۔
Tweet media one
3
4
19
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
1 year
مرے پاسباں، مرے نقب زن ،مرا مُلک ،مِلکِ یتیم ہے میرا دیس امیرِ سپاہ کا، میرا شہر مال غنیم ہے احمد فراز
4
4
28
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
2 months
@husainhaqqani انھیں ضم بھی کسی نے نہیں کرنا ۔ جس بندے کو جماعت ملک کا سب سے بڑا عہدہ دے کر وزیراعظم بنا دے اسے ساری عمر اس کا احسان مند رہنا چاہیے
7
3
27
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
1 year
آئیے بجلی چوری روکنے کے لئے ہر گلی محلے میں ہم (سول سوسائٹی )نہ صرف نظر رکھیں بلکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سوشل میڈیا پر کمئین بھی چلائیں
4
6
27
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
5 months
نظرانداز ہونے کا دُکھ زیادہ اذیت ناک ہے
@RShahzaddk
RAShahzaddk
5 months
مورخ بہت شرمندگی سے لکھے گا نون کے دور حکومت میں مریم کی وزارت اعلی میں عتیق چوہدری جیسے ورکر جس نے قید کاٹی ہر لیڈر کی پیشی پر موجود ہوتا تھا آج غربت سے تنگ آ کر مریم نواز کے لاہور میں خود کو مار لیا ہے ہم پر تو طعنہ کہ سوشل میڈیا پر لکھتے گراونڈ پر نہی جاتے مگر یہ تو گراونڈ
Tweet media one
44
368
831
4
6
26
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
2 years
کالم سنئیے آگے آتی تھی حالِ دل پہ ہنسی۔
0
8
24
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
3 months
لکھے جو خط تجھے ،،،،،،
5
0
24
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
2 months
امتحان دے کر جج بننے والوں کو سینارٹی کی بنا پر سپریم کورٹ میں تعینات کریں، جن کی باقاعدہ ٹرینگ ہوتی ہے اور جو لمبا عرصے سے سرکاری ملازمت کر رہے ہوتے ہیں ، چند سالوں کا پیکج دے کر جج بنائے جانے والے وکلا سے منصفی کی کیا امید کی جاسکتی ہے
@naveedch66
Naveed Ch
3 months
وکیل جب پولیس سے لے کر پٹواری، پبلک سے لے کر پبلک سرونٹس ،پاپی مالداروں، پراپرٹی ڈیلروں سے پیسے بنانے کا ماہر ہو جائے تو اسے جسٹس لگا دیا جاتا ہے ،اکثر آرٹیکلز 62 , 63 قریب بھی نہیں پھٹکے ہوتے عدلیہ کی بحالی اور بچاو کیلئے بھرتی سسٹم بدلو ،جوڈیشل سروس آف پاکستان شروع کرو
7
164
514
5
7
26
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
3 years
دوسروں کے کہنے پر دستخط کئے اور پھر۔ عمر بھر کا اِک صدمہ اِختیار کر بیٹھی۔
4
4
19
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
2 months
درندہ صفت وڈیرہ جس بھی جماعت ہو ، اسے سخت سزا ملنی چاہیے، نہ صرف ٹانگ کاٹی بلکہ پھر اُس کی نمائش بھی کی ۔لعنتی شخص
4
1
25
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
1 year
@Asadrchaudhry اصل کام دوران ملازمت مداخلت سے باز رکھنا ہے
2
3
22
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
9 months
انسان تب خوبصورت نظر آتا ہے جب اس کی سوچ مثبت اور جذبے خیر کے احساس سے لبریز ہوں ، منفی ، شر انگیز سوچ اور کالے دل والوں کے چہروں پر کشش نہیں ہوتی ، ہم میں سے اکثریت کا رنگ سانولا ہے جو بہت پرکشش ہوتا ہے مگر اندر چانن ہونا ضروری ہے
@RShahzaddk
RAShahzaddk
9 months
سنا ہے شہزاد اکبر نے یہ بھی کہا کہ میرے منہ پر کالا رنگ پھینکا گیا مطلب اس تکلف کی کیا ضروری تھی ؟
Tweet media one
51
76
584
4
5
24
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
11 months
اگر وقت ملے تو یہ پروگرام ضرور دیکھئے
Tweet media one
1
1
23
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
4 years
روندے ووٹاں نوں ۔کل توں ڈسکہ دے الیکشن دے پِٹ سیاپے وچ ۔۔کسے نے آج مادری زباناں دے عالمی دن دے موقعے تے اک ٹویٹ کرنا گوارا نہیں کیتی۔
1
7
21
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
3 years
ترکی،ایران ،سعودیہ،قطر،ملائشیا،عرب امارات اور اور اور ہم۔۔۔۔
3
10
19
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
3 years
ڈیلس امریکہ کا یادگار مشاعرہ
1
4
15
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
3 years
Tweet media one
3
3
19
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
1 month
اوہ چاہوے تے اوہدی اَکھ دے اِک اشارے تے میری ذات دے موسم بدلن اوہ چاہوے تے دُھپاں نکلن اوہ چاہوے تے بدل وسٓن اوہ چاہوے تے رُتاں ہسن پر جے کر اوہ چاہوے تے ڈاکٹر صغرا صدف پنجابی شاعری دی کتاب ،،مُورکھ من،،
6
4
23
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
9 months
حیدر رضوی کی باتیں سن کر دو وجوہات کی بنا پر شدید حیرت ہوتی تھی ایک تو یہ کہ ایک پنشن دار فوجی اپنے ادارے کے بارے میں اس قدر بغض رکھتا ہے دوسرے سیاسی مخالفت میں ایک بزرگ انسان مریم نواز اور دیگر خواتین کے بارے میں اتنی گھٹیا باتیں کیسے کر سکتا ہے ؟ بہت اچھا فیصلہ ۰
@naveedch66
Naveed Ch
9 months
پاکستان آرمی ایکٹ 1952 کے تحت کورٹ مارشل ،میجر (ر) عادل راجہ کو 14 سال قید بامشقت کیپٹن (ر) حیدر رضا مہدی کو 13 سال قید بامشقت سنادی گئی اور لوکل کتورے ابھی تک ٹاوں ٹاوں کررہے ہیں ،اب ان کو بھی اڈیالہ یا بنی گالہ پہنچا دیں 😉
Tweet media one
29
152
501
2
5
19
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
3 years
Plz watch ,like and comment.waiting .
Tweet media one
0
6
16
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
2 years
@Sughrasadafdr مبارکاں ہوؤن۔ پنجابی زبان میں بننے والی فلموں کو صائمہ نے نئی حیات اور تروتازگی بخشی ہے
2
2
23
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
1 month
مسلہ یہ کہ اب بے شک کوئی گروہ خود یہ حرکت کرے، الزام اسٹیبلیشمنٹ پر ہی آنا ہے کیونکہ لوگوں کے ذہن میں یہ بات سرایت کر چکی ہے کہ ریاست اور حکومت کے خلاف تمام پریشر گروپ ان کی ایما پر کاروائیاں کرتے ہیں
@HammadHassan30
Hammad Hassan
1 month
کمشنر پنڈی کو کون سامنے لایا؟ ایک درجن لوگوں کے ساتھ سینیٹر مشتاق کو 42 دن تک کس نے دھرنے پر بٹھایا؟ اور اب ٹی ایل پی کو کس نے فیض آباد بلایا؟ بنے ہیں اہل ہوس مدعی بھی منصف بھی کسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں
32
310
1K
3
6
23
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
9 months
@Asadrchaudhry بہت معلوماتی تحریر ، حقیقت جاننے والوں کو ضرور پڑھنی چاہیے
1
2
20
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
2 months
وہ چاہتے ہیں تماشا لگا رہے اور جمہوری نظام سے لوگوں کو نفرت ہو جائے
@SohailKhawaja19
Sohail Khawaja🇵🇰🇯🇴
2 months
@drSughraSadaf حیرت ہے ایسے اعلیٰ عہدے پر بیٹھا دھشتگرد کھلے عام حکومت کے خلاف نفرت انگیز بیانات دیتاھے اورلوگوں کواکساتا ھے اور سب ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں
0
0
1
2
4
22
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
1 year
پارٹی بدل کر پاک صاف ہونے کی روایت برقرار رہی تو اس ملک میں کبھی شفافیت نہیں آئے گی
1
2
20
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
1 year
@Asadrchaudhry @Tahirmughalpml8 @realrazidada یہ بہت غلط روایت ہے ۰ ان لوگوں کو روکیں اور حساب لیں
1
2
21
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
2 months
پلانٹڈ پروگرام کر کے پوری قوم کو اذیت کا شکار کرنا اچھا فعل نہیں ۔اخلاقی طور پر بہت عامیانہ حرکت ہے اور منفی رویہ ہے ۔ خدارا معاشرے میں اچھی قدروں کو پروان چڑھانے والے پروگرام کریں۔
@Bakkerjanjua
Bakker Janjua
2 months
خلیل الرحمٰن قمر اور موٹویشنل اسپیکر اور محترمہ کا یہ پروگرام عید کے دو ہفتے پہلے ریکارڈ کیا گیا تھا جو سما نے اب نشر کیا اب جو نئ تفصیلات آئی ہیں اس میں پتہ چلا ہے کہ وہ سوال کرنے والی لڑکی بھی سما کی تھی اور آگے بھی سما والے بیٹھے تھے Scripted 🤔
9
166
414
6
6
21
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
6 months
اکیسویں صدی کے سائنسدان ، جہالت کی علمبرداری کرتے ہوئے
9
7
21
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
2 months
بالکل بجلی حوالے سے جامع منصوبہ بندی کی ضرورت ہے ۔ پنجابی اب مزید حق تلفی برداشت کرنے کے موڈ میں نہیں ۔ کیونکہ عام آدمی کے لئے بجلی کا بل ادا کرنا ناممکن ہوتا جا رہا ہے
@najamwalikhan
Najam Wali Khan
2 months
پنجاب کشمیریوں کے تین روپے یونٹ کے بھی پیسے دے۔ پنجاب زیرو بل کے ساتھ کے پی کے بدمعاش وزیراعلی کی طرف سے بارہ گھنٹے بجلی فراہمی کے بھی پیسے دے؟ پنجاب تمہارا جوائی ہے کہ سارے خرچے اٹھائے؟ بجلی فراہمی کمپنیوں کی نجکاری کرو۔ جو جتنے پیسے دے اتنی بجلی لے ورنہ چھٹی کرے۔ کسی نے ہمارے
153
598
2K
3
2
21
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
3 months
ڈھٹائی کا مطلب ڈٹ جانا نہیں ہوتا
4
5
21
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
2 years
@p4pakipower پلیز اپنے اداروں کا اس طرح تمسخر نہ اڑائیں
3
2
21
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
9 months
@NasrullahMalik1 @naveedch66 کس قدر فخر سے کہہ رہی ہے کہ وہ تو پلے بوائے تھا یعنی سب قدریں صرف عورتوں کے لئے ہیں
5
0
20
@drSughraSadaf
Sughra Sadaf
1 year
@JuGno_Bloch بہت ہی عجیب بات ہے ، ہم آپ کے ساتھ ہیں پاک چائنہ یونیورسٹی گوادر میں قائم کریں ۔ پورے ملک سے طلبا وہاں جائیں ۰ اس کی برانچ لاہور میں کھولیں
4
3
16