@batool_haider
@sarphireee
جب منٹو نے 100 سال۔ پہلے لکھا تھا کے اپنے بچوں کو مدرسوں سے دور رکھو جتنے غلط کام مدرسوں میں ہوتے ہیں کہیں نہیں ہوتے تو میں سعادت حسین منٹو کو کفار کہتا تھا لیکن پچلھے کچھ سالوں سے میں اسے سچا مسلمان مانتا ہوں وو تلخ حقیقیت لکھتا تھا جو زمانے سے برداشت نہیں ہوتی تھی