Doctor Khurram Khan Profile Banner
Doctor Khurram Khan Profile
Doctor Khurram Khan

@doctor_khurram

Followers
26,687
Following
386
Media
1,385
Statuses
11,079

MBBS, FCPS, Urology and Andrology, Sexologist. I gave up my life to learn how to save yours. Social Media Activist

Pakistan
Joined October 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
5 years
میڈیسن کتنی ہی طاقتور کیوں نہ ہو شفاء نہیں دے سکتی اگر اللہ نہ چاہے
175
248
3K
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
4 months
شفا انٹرنیشنل اسپتال اسلام آباد کو 1988 اور 1989 میں گیارہ ایکڑ کے لگ بھگ زمین 100 روپیہ فی سکئیر فیٹ کے حساب سے الاٹ کی گئی کیونکہ یہاں ایک خیراتی اسپتال بننا تھا آج آپ شفا اسپتال میں مریض کو لے کر چلے جائیں تو ممکن ہے واپسی پر تن کے کپڑے بھی بچا کر نہ لا سکیں،
Tweet media one
142
1K
3K
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
7 months
مجھے تمھارا ہاتھ تھام کر عمر کے اس حصے تک جانا ہے۔جہان دنیا بوجھ سمجھ کر انسان کو تنہا چھوڑ دیتی ہے!!
39
481
3K
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
3 years
Some medicines are not found in pharmacies ❤️
Tweet media one
21
154
3K
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
3 years
کل پاکستان کی جیت کی خوشی میں ان شاءاللہ اپنے کلینک نزد امام بارگاہ عزا خانہ صغریٰ کورنگی 4 کراچی میں تمام مریضوں کا مفت چیک اپ کیا جائے گا #PakvsIndia
57
137
2K
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
3 years
Alhamdulilah! Blessed with baby Boy. Allah is always very kind.
247
23
2K
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
10 months
کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں کوشش کریں کہ ہمیشہ سرکاری ہسپتال جائیں۔ سرکاری ہسپتال کا جونیئر ترین ڈاکٹر یا ہاؤس آفیسر یا پیرامیڈیکل سٹاف بھی ایمرجنسی صورت حال سے نمٹنے کی بہترین صلاحیت رکھتا ہے اور سینئر ڈاکٹر بھی اگر بالفرض موقع پر ایمرجنسی میں موجود نہیں تب بھی وہ ہمیشہ
71
211
2K
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
2 years
Alhamdulillah! Allah has blessed us with a baby Girl.
210
14
2K
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
4 years
رات کے ٹاسک کم از کم ایک گھنٹہ دائیں طرف کروٹ لے کر لیٹنا ہے بائیں کروٹ سونے سے جسم میں خون کی گردش متاثر ہوتی ہے اور دل کو زیادہ طاقت کے ساتھ کام کرنا پڑتا ہے اس لئے دائیں جانب سونے سے دل پر جسم کا وزن نہیں پڑتا اور خون کا دورانیہ بہتر انداز میں کام کرتا ہے شب بخیر
18
114
1K
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
3 years
حضورﷺ پر درود آپ خود نہیں پڑتے بلکہ چنے جاتے ہیں. آپ کی آواز کا سنا جانا بھی در رسول ﷺ کی حاضری کے برابر ہے جیسے دل کو دل سے راہ ہوتی ہے، یونہی یاد بھی یاد بھی یکطرفہ نہیں ہوتی
14
111
1K
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
4 years
صحت مند طرز زندگی کے 3 بنیادی اصول: 7 سے 8 گھنٹے کی نیند ورزش، صبح کی سیر کم از کم آدھے گھنٹے کی دھوپ Sun Bath وٹامن ڈی ہڈیوں کی مضبوطی کے ساتھ ساتھ پھیپھڑوں کے سرطان سے بچانے کے لیے بھی ضرورری ہے جسے روز صبح کی دھوپ کے ذریعے حاصل کیا جا سکتا ہے پلیز ریٹویٹ
16
374
1K
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
3 years
عمر شریف کی وفات بارے ایک چیز غور طلب ہے کہ اللہ پاک نے جس کی جہاں موت لکھی ہے وہ وہاں ہی جائے گا تب وفات ہو گی، ساری بیماری تکلیف پاکستان میں کاٹی لیکن اللہ کی ذات نے ملک الموت کو حکم دے رکھا تھا ، جب یہ بندہ جرمنی پہنچے گا تب راستے میں اسکی روح نکال لینی ہے یہ ہے قدرت کا کھیل
24
80
1K
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
5 years
اخروٹ میں موجود مائنو ایسڈ دماغ میں سیروٹنن اور میلاٹونن نامی مادہ پیدا کرتا ہے جو ہمارے دماغ کو پرسکون بنا کر بہترین نیند لانے میں معاون ثابت ہوتا ہے
Tweet media one
24
193
1K
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
4 years
اگر آپ کرونا سے صحت یاب ہو گئے ہیں تو آپ اپنا بلڈ پلازمہ ہر دس دن کے بعد Donate کر سکتے ہیں۔ کرونا کے مریض ventilator پہ ہیں۔ یہ پلازمہ لگنے کے بعد ان کے 80% صحت یابی کے چانسس ہوتے ہیں ۔ آپ کے پلازمہ دینے سے کسی کی جان بچائی جا سکتی ہے! #DonatePlasmaSaveALife
Tweet media one
17
288
1K
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
4 years
سنڈے ٹاسک! کل چھٹی آرام سے سو کر اٹھیں اگر جیب اجازت دے رہی ہے تو زیادہ نہیں بس 2 کلو چاول گھر میں پکائیں آس پاس موجود غریب بچوں کو گھر میں بلائیں کھانا کھلائیں اور ڈھیروں دعائیں پائیں اور صحت مند تندرست زندگی جئیں
9
54
1K
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
3 years
پیلتھ کارڈ غریبوں، سفید پوشوں کے لیے بہت بڑی نعمت ہے پندرہ بیس ہزار کمانے والے خاندان کے لیے 7 لاکھ روپے والے ہیلتھ کارڈ کا ملنا کتنا اہم ہے یہ غریب آدمی سے بہتر کوئی نہیں بتا سکتا شکریہ گورنمنٹ آف پاکستان
16
73
1K
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
4 years
آج کا ٹاسک بچوں کے سکول بیگز چیک کریں، بچوں کی سٹیشنری چیک کریں، اگر کوئی چیز ایکسٹرا نظر آئے تو بچے سے پوچھیں کہ "بیٹا یہ آپ نے کہاں سے لی ہم نے تو نہیں لے کر دی؟ بچے کو پیار سے سمجھائیں کہ آپ کو کسی بھی چیز کی ضرورت ہو تو آپ ہمیں بتاؤ
8
62
1K
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
4 years
ایک نیا سلسلہ شروع کرنے کا سوچا ہے جس میں مختلف میڈیسن کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا لیکن یاد رہے کہ شوگر بلڈ پریشر اور حاملہ خواتین ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں AC Gel Syrup معدے میں جلن ، سوزش ، گیس کے لیئے بہترین سیرپ ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
74
88
1K
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
4 years
آج کے ٹاسک کم از کم ایک لیٹر پانی پینا ہے کم از کم 10 روپے اللہ کی راہ میں صدقہ دینا ہے ایک پھل کھانا ہے کم از کم 300 سیڑھیاں چڑھنی ہیں
20
46
1K
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
5 years
بروفن کی ایک گولی کھانے کا مطلب ہے جیسے خون میں کوئی ہینڈ گرنیڈ پھٹا ہو۔ ان پین کلرز سے معدہ اور آنتوں کے السرتو اپنی جگہ لیکن خون میں موجود دفاعی سلیز کا جو حشرہوتا ہے اس تباہی کا کوئی اندازہ نہیں کرسکتے
67
212
1K
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
3 years
وہ لُٹے پٹے سے قافلے جو نہ رُک سکے نہ جُھک سکے جو وطن بنا کے چلے گئے جو چمن سجا کے چلے گئے ہمیں یاد ہیں ہمیں یاد ہیں Pakistan zindabad 🇵🇰❣️
Tweet media one
11
175
1K
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
2 years
وَمَكَرُوا وَمَكَرَ اللَّهُ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ ترجمہ: اور انہوں نے خفیہ تدبیر کی اور الله نے بھی خفیہ تدبیر کی، اور الله سب خفیہ تدبیر کرنے والوں سے بہتر ہے. (القرآن)
8
116
994
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
4 years
کیا آپ جانتے ہیں کہ کرونا وارڈ یا آئی سی یو میں داخلے کے بعد آپ کا موبائل فون آپ کی اہلیہ کے حوالے کر دیا جاتا ھے؟؟؟ احتیاط کریں، ماسک پہنا کریں۔
41
56
958
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
2 years
"کتابیں" اور بھی اتری هیں پر "قرآن مجید" کی یه خوبی هے که "نابینا" لوگ بھی اس کی "تلاوت" کرنے لگتے هیں.
Tweet media one
5
68
929
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
5 years
فاسٹ فوڈ اور سافٹ ڈرنکس خدارا نہ کھایا کریں مردانہ کمزوری اور خواتین میں لیکوریا کی ایک بڑی وجہ فاسٹ فوڈ اور سافٹ ڈرنکس ہیں آپ ایک ماہ بس ایک ماہ کولڈڈرنک اور فاسٹ فوڈ نہ کھائیں آپ خود محسوس کریں گے کہ آپ کا جسم کتنا تندرست ہو رہا ہے
23
129
913
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
6 months
ہارٹ اٹیک میں خود کو بچانے کے لیئے یہ 3 چیزیں ہر گھر میں آپک گاڑی میں آپ کے بیگ میں آپ کے آفس میں ہر وقت آپکے پاس موجود ہونی چاہیئے 1. Angised Tablet 2. Disprin 3. Cardiac Patch جیسے ہی ہارٹ اٹیک کی علامات محسوس ہوں بغیر وقت ضائع کیجئے angised زبان کے نیچے رکھیں
15
279
926
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
11 months
ہے اللّه کے سوا کوئی ایسی تخلیق فرمانے والا
11
242
913
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
3 years
بعض دفعہ بندہ کہیں بیٹھا ہوتا ہے، کسی دفتر، کسی ہوٹل، کسی ہاسپٹل کے ویٹنگ ایریا میں، اور نماز پڑھنے اٹھتا ہے، تو دیکھتے ہی دیکھتے چار پانچ اور لوگ بھی آ جاتے ہیں، وہیں ان پاس بیٹھے لوگوں میں سے ہی، اور کوئی کہتا ہے، ”نماز پڑھنے لگے ہیں؟“، ”ایک منٹ میں وضو کر آؤں، میں نے بھی
Tweet media one
14
47
896
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
3 years
مجھے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے اسمائے مبارکہ میں سے شفیع بہت اچھا لگتا ہے۔ میں جہاں کہیں بھی یہ اسم مبارک لکھا ہوا دیکھتا ہوں میری سانس تیز ہو جاتی ہے۔ مجھے لگتا ہے یہ میرے لئے لکھا ہوا ہے۔ ایک درود پاک ہے، بڑی خوبصورت طرز بنائی ہوئی ہے اس کی کسی نے۔
16
32
860
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
3 years
ہیلو ہیلو اٹھیں اٹھیں شاباش آپ کو مسلسل 2 گھنٹے سے زائد ہو گئے ہیں آفس میں بیٹھے شاباش اٹھیں دونوں بازوؤں کو اوپر اٹھائیں پھر جھک کر دونوں ہاتھ پاؤں پہ لگانے کی کوشش کریں اپنی کرسی کے اردگرد 4/5 قدم چلیں اب بیٹھ جائیں اور آدھا گلاس پانی پیئیں شاباش اٹھیں اٹھیں جلدی شاباش
23
36
858
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
1 year
معاف کیجئے گا میرا سیاست یا کسی بھی سیاسی پارٹی سے کوئی لینا دینا نہیں، لیکن بحیثیت ایک Urologist کے اس Urine Test کے رزلٹ کو جیسے پیش کیا جا رہا ہے میں اس پہ عمران خان کا ایک جملہ دہرانا چاہوں گا "ایک تو یہ بیچارے زیادہ پڑھے لکھے نہیں ہیں، اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے"
Tweet media one
32
219
844
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
2 years
صلو على النبي محمدﷺ
Tweet media one
1
24
845
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
3 years
ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:  سات آدمیوں کو اللہ اپنے سائے میں رکھے گا جس دن کہ سوائے اس کے سائے کے اور کوئی سایہ نہ ہوگا: ان سات میں سے ایک وہ شخص جو چھپا کر صدقہ دے یہاں تک کہ اس کے بائیں ہاتھ کو بھی معلوم نہ ہو کہ اس کے داہنے ہاتھ نے کیا خرچ کیا
2
46
837
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
3 years
Very easy and Simple, Only one Just 1 Task/Challenge for 2022. You cannot take soda or soft drinks throughout the Year of 2022. Just Water, Milk and fruit juices. Who accept this challenge?
132
47
835
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
3 years
الحمدللہ اب ڈاکٹر قدیر خان صاحب کی حالت خطرے سے باہر ہے
Tweet media one
28
30
812
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
2 years
I have no words to explain my emotions my feelings, very very painful #AzamSwati
Tweet media one
15
292
819
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
5 years
ہم چار ڈاکٹرز نے ایک ہزار پیکٹ جس میں گھی آٹا چینی دالیں اور ضروریات زندگی کی چیزیں ہیں ہم نے نوجوانوں کی ڈیوٹی لگائ ہے کہ ہمارے علاقے یعنی کھارادر کراچی کے مستحق اور روزانہ کی بنیاد پر کام کرنے والے لوگوں کے گھروں میں پہنچایں اس وقت انسانیت کی اس سے بڑی کوئی خدمت نہیں ہے
Tweet media one
32
89
815
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
2 years
ایک لمباسانس لیں اور پھراس پراپنےرب کاشکراداکریں کہ اِس وقت دنیا میں ہاسپٹلوں میں پڑے لاکھوں انسان اپنا پورا زور لگاکربھی ایک سانس لینے کی طاقت نہیں رکھتے فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذبٰن__🕋 ( القران ، سورہ رحمٰن )
7
85
825
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
5 years
والد صاحب کی امامت میں ساری فیملی ساتھ گھر میں نماز پڑھنے سے مجھے تو آج بہت روحانی سکون ملا۔ ایمان تازہ ہو گیا، یار!
12
25
808
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
2 years
ہفتہ وار ٹاسک کم از کم 2.5 لیٹر پانی روزانہ پینا ہے لڑکوں نے ہفتے میں 3دن تربوز 🍉اور کیلا🍌 کھانا ہے اور لڑکیوں نے آم🥭 اور کوکونٹ🥥 ہفتے میں 3 دفعہ دوپہر کے کھانے میں پیاز🧅 سلاد میں کھانا ہے اس ہفتے چینی کا استعمال نہیں کرنا اس ہفتے اپنا بلڈ پریشر ضرور چیک کرنا ہے
12
60
800
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
2 years
ﺍﻟﻠﻪ ﻭﺍﺣﺪ ﺑﺎﺩﺷﺎﻩ ہے ﺟﻮ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﭘﺮ ﺧﻮﺵ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﭘﺮ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﮨﻮﺗﺎ ہے
8
56
801
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
4 years
صبح سویرے اٹھ کر چہل قدمی کرنا صحت کیلئے انتہائی مفید ہے ۔ صبح کے وقت فضاء میں آکسیجن کی بہت زیادہ مقدار ہوتی ہے ۔ جو لوگ صبح سویرے اٹھ کر دوڑتے بھاگتے اور ورزش کرتے ہیں ان کے پھیپھڑے آکسیجن کی بہت سی مقدار اپنے اندر جذب کرتے ہیں- اور ایسے لوگ ہمیشہ تندرست رہتے ہیں
8
57
782
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
1 year
گدھے صرف ایک شرط پر ریس جیت سکتے ہیں کہ گھوڑے کو ریس سے باہر کر دیا جائے!
52
153
792
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
4 years
جب انسان روزہ رکھتا ہے تو جسم کے خلیوں میں پُراسرار تبدیلیاں رُونما ہونے لگتی ہیں ۔ جب ان خلیوں کو باہر سے کوئی خوراک نہیں ملتی، تو وہ خود ہی ایسے خلیوں کو کھانا شروع کردیتے ہیں، جو گلے سڑے، خراب اور جسم کے لیے خطرے کا باعث ہوں #Ramadan_with_Dr_KK
8
62
791
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
4 years
رات کو سوتے ہوئے کوشش کریں کہ دائیں طرف کروٹ بدل کر سوئیں انسان کے جسم میں چیزوں کو ہضم کرنے کے لئے معدہ لبلبہ اور پیٹ بائیں جانب ہوتے ہیں اس لئے دائیں جانب سونے سے تینوں فنکشنز بہتر انداز میں کام کرتے اور سوتے ہوئے خوراک کو فضلے میں تبدیل کرنے کا عمل بھی بہتر اندازمیں ہوتا ہے
13
49
782
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
4 years
یورپ کے جنوب مشرقی حصہ میں لہسن کو تولیدی صحت کا ضامن سمجھا جاتا ہے. جنسی اعتدال کی کامیابی میں لہسن بہت ہی مفید قدرتی ٹانک ہے۔ اس کا طریقہ استعمال نہایت ہی آسان ہے۔ صرف 2 سے 3 توریاں لہسن کی ہر صبح نگل لیں اور اس کے حیران کن نتائج سے لطف اندوز ہوں.
19
45
774
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
4 years
آج کے ٹاسک خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم پانی آج چینی کھانے پینے میں استعمال نہیں کرنی سگریٹ نہیں پینا نوجوان لڑکوں نے دوپہر کے وقت کم از کم 3 کیلے ضرور کھانے ہیں اور نوجوان لڑکیوں نے ایک ناریل 🥥
13
17
770
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
4 years
اور اگر ہم انسان کو اپنی رحمت کا مزہ چکھا کر پھر اس سے چھین لیتے ہیں تو وہ ناامید ناشکرا ہو جاتا ہے سورہ ھود (9)
2
41
764
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
3 years
یا اللہ آج کے دن کے صدقے ہم سب کے کبیرہ صغیرہ گناہ معاف فرما اور ہر قسم کی بیماری، کرونا وائرس کی وبا سے ہماری حفاظت فرما، تمام بے اولادوں کو اولاد صالحہ عطا فرما، تمام بیٹیوں اور بیٹوں کی شادی کا انتظام فرما, سسرال میں تمام بیٹیوں کو عزت عطا فرما بے شک ہم بہت کمزرو ہیں آمین
39
40
767
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
4 years
بادام میں مینگنیز، وٹامن ای، پروٹین ، فائبر ، اومیگا تھری اور اومیگا 6 فیٹی ایسڈ پائے جاتے ہیں۔ چند بادام رات کو بھگو کر رکھ لیں اور صبح اُٹھتے ہی انھیں کھالیں
19
37
769
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
4 years
سیاستدانوں اور بندروں میں ایک قدر مشترک ہے کہ اختلاف ھو جائے تو لڑ لڑ کر باغ تباہ کر دیتے ھیں۔اتفاق ھو جائے تو مل جل کر پورا باغ کھا جاتے ھیں ۔
18
66
753
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
4 years
آج کا ٹاسک خالی پیٹ نیم گرم پانی کا ایک گلاس پینا ہے دن بھر میں 2 لیٹر پانی پینا ہے آج چینی کا استعمال بالکل نہیں کرنا آفس ورک کرنے والے حضرات کے لیئے 30 منٹ سے زیادہ مسلسل نہیں بیٹھنا یعنی ہر تیس منٹ کے بعد کم از کم 100 قدم چلنے ہیں پھر بیٹھنا ہے
14
43
755
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
4 years
کہاں ہوتا ہے اتنا تجربہ کسی ڈاکٹر کے پاس ماں آواز سن کر بخار ناپ لیتی ہے
9
50
739
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
1 year
Risek Tablet banane walo ki janib se tamam ehle watan ko Bakra Eid Mubarak 😀
Tweet media one
34
56
736
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
3 years
عید سے پہلے اگر آپ کسی ضرورت مند کو تحفہ دینا چاہتے ہیں تو یقین کرے تھیلاسیمیا کے مریض کو خون کے عطیہ سے بڑا اور اچھا کوئی تحفہ نہیں ۔
5
38
738
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
2 years
روزے کی یہ بھی ایک خوبصورتی ہے کہ جب انسان روزہ رکھتا ہے تو جسم کے خلیوں میں پُراسرار تبدیلیاں رُونما ہونے لگتی ہیں ۔ جب ان خلیوں کو باہر سے کوئی خوراک نہیں ملتی، تو وہ خود ہی ایسے خلیوں کو کھانا شروع کردیتے ہیں، جو گلے سڑے، خراب اور جسم کے لیے خطرے کا باعث ہوں
9
62
744
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
4 years
ٹاسک آج 4 تاریخ ہے تقریباً تمام تنخواہ دار طبقے کو تنخواہ مل گئی ہو گی 5 دوست آپس میں 500 روپیہ یا حسب توفیق جمع کریں اور آس پاس کرائے کہ گھروں میں رہنے والے افراد تک پہنچائیں اس ماہ کے کرائے میں آسانیاں پیدا کریں اللہ پاک آپ کو آپ کے اہل خانہ کو ہمیشہ تندرست رکھے آمین
7
38
723
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
4 years
شادی کرنے سے پہلے ان ٹیسٹ کو لازمی کروا لیں 5 tests you should do before you sign your marriage certificate 1. HIV 2. Hepatitis B 3. Hepatitis C 4. Fertility profile 5. Chronic medical conditions
46
96
715
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
3 years
وَاِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِيْنِ اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے
6
22
722
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
2 years
انا للہ و انا الیہ راجعون کرونا وبا کے دوران ہزاروں خاندانوں تک راشن پہنچانے والا پاکستانی ہیرو ہاشم رضا صرف ایک سال کے اندر کینسر کے خلاف جنگ میں زندگی کی بازی ہار گیا۔ اللہ پاک مغفرت فرمائے 🤲🏻 نماز جنازہ الخضر مسجد پی آئی اے سوسائٹی لاہور میں دن ایک بجے ادا کی جائے گی۔
Tweet media one
97
93
707
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
4 years
ایسے لوگ جو معدے میں درد ، جلن ،سوزش کی بیماری کا شکار ہیں وہ نیم گرم پانی میں لیموں ڈال کر پیا کریں دراصل یہ ایسڈ سے بھرپور ہوتا ہے جو کہ ہماری خوراک کو ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے۔اس میں موجود ایسیٹک ایسڈ ہمارے آنتوں کے لئے نہایت فائدہ مند ہے
15
62
693
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
3 years
یا اللہ تیرا شکر ہے، تیری مہربانیوں اور عنائتوں کا، تیری قربتوں اور محبتوں کا، تیری رحمتوں اور برکتوں کا، تیری عطا کی ہوئی تمام نعمتوں کا۔ یا اللہ پاک ایک درخواست ہے یا اللہ اپنے خزانوں میں سے تمام بے اولادوں کو اولاد صالحہ کی نعمت سے نواز دے آمین ثم آمین
31
35
690
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
5 years
Major general Asif ghafoor, a nightmare for our enemies,a brave and kind hearted man, an inspiration and when he said"we shall surprise u"the world witnessed it.. Thank you sir! #DGISPR
Tweet media one
18
122
642
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
4 years
اتوار کو 3 بجے سے 4 بجے تک DM اوپن ہو گا جو بھائی کراچی سے ہیں اور بے اولاد ہیں اور مستحق ہیں وہ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں انشاء اللہ ہم کچھ دوستوں کی ایک چھوٹی سی کاوش ہے تمام علاج تمام ٹیسٹ تمام میڈیسن مفت دی جائیں گی اللہ پاک اس کاوش کو قبول فرمائے
41
43
671
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
4 years
رات کو دیر سے کھانا کھانے والے افراد کے جسم میں گلوکوز کی مقدار دوسروں سے 18 فیصد زیادہ پائی جاتی ہے جس کے باعث دیر سے کھانا کھانے والے افراد جلد موٹاہے کا شکار ہوجاتے ہیں
10
60
671
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
1 year
تربوز 🍉 کا موسم آ گیا ہے نیچرل ویاگرا مردانہ سپرمز کی کمی کے لیئے تربوز کے بیج بہت ہی زبردست ہیں اس کہ بیج پروٹین سے مالا مال ہیں ان میں اہم معدنیات فاسفورس،آئرن،پوٹاشیم،سوڈیم،کاپر، مینگینز اور زنک ہیں تربوز کے ساتھ بیج کھانے نہیں پسند تو بیج نکال کہ خشک کر کے استعمال کر لیں
Tweet media one
9
54
660
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
2 months
ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں Surbex-z بلکہ کوئی بھی ملٹی وٹامن لینے کے بعد چائے، کافی، گرین ٹی ہرگز مت پیئیں، اس کو دودھ کے ساتھ ہرگز مت لیں اس کو لینے کا سب سے بہترین وقت لنچ ٹائم ہے، دوپہر کو کھانا کھانے کے آدھے گھنٹے بعد صاف پانی سے لیں
@Care_Catalyst
Care Catalyst
2 months
Surbex-Z کیپسول اپنی ملٹی وٹامن اور معدنی ساخت کی وجہ سے کئی فوائد پیش کرتے ہیں۔ کچھ فوائد میں شامل ہیں: 1. توانائی کی سطح اور مجموعی صحت کو بڑھاتا ہے۔ 2. مدافعتی نظام کی تقریب کی حمایت کرتا ہے 3. صحت مند جلد، بال اور ناخن کو فروغ دیتا ہے۔ 4. آنکھوں کی صحت اور بینائی کو بڑھاتا
Tweet media one
131
350
2K
26
134
675
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
4 years
جتنا جلدی رات کا کھانا کھایا جائے اتنا ہی اچھا ہے لیکن رات کا کھانا پیٹ بھر کر نہیں کھانا چاہئے رات کو سونے سے کم از کم دوگھنٹے قبل کھانا کھایا جا سکتا ہے کیونکہ اس طرح آپ کے معدے کو سونے سے پہلے اتنا وقت مل جاتا ہے کہ کھانا ہضم ہو جاتا ہے اور پیٹ میں گیس بھی نہیں بنتی۔
9
43
656
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
3 years
ان شاءاللہ اب زندگی کا معمول بنانے کی کوشش کر رہا ہوں کہ ہر ہفتہ یا اتوار یا پھر جب کلینک سے چھٹی یا ہسپتال میں فارغ ہوا تو بس ایک ہی سرچ گوگل پہ کیا کرنی ہے اور وہ ہے حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات ان کی سیرت ان کی زندگی کو سٹڈی کیا کرنا ہے ، ان شاءاللہ
24
22
659
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
6 months
آج میری شادی کو 11 سال ہو گئے ہیں ہمارا ایک چھوٹا سا گھر تھا، 2 مرلے کا۔ کوری اینٹوں اور لکڑی کی چھتوں والا۔ جس کی دیواروں پر 10 سال سے سفیدی نہیں ہوئی تھی، اور جن پر میرے چھوٹے بہن بھائیوں نے ہر سبجیکٹ کا کام کر رکھا تھا، ڈرائنگز اور کارٹونز بنا رکھے تھے۔ کاؤنٹنگ اور ایلفا بیٹس
32
37
666
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
5 years
There is no cure for Coronavirus but Hydroxychloroquine+Azithromycin is proving to be life saver. #Chloroquine
25
200
599
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
3 years
وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْن
1
40
637
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
5 years
موجودہ صورت حال کے پیش نظر سکول کالجز کے بجائے تمام MNA ہاسٹلز پارلیمنٹ لاجز اور MPA ہاسٹلز کو عارضی قرنطینہ سینٹر میں تبدیل کر دیا جائے جہاں بنیادی ضروریات کی تمام تر سہولتیں اٹیچ باتھ تک میسر ہیں ۔
15
133
635
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
3 years
Dear Pakistan 🇵🇰 Drink water Now Kidneys are super expensive. After Drink please retweet
10
145
623
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
2 years
يا نبي ﷺ سلام عليك ہمارے پیارے نبی ﷺ کی عزت و عظمت پہ اور آپ ﷺ کی ازواج مطہرات اولاد پاک اصحاب پاک پہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام
8
74
629
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
3 years
آئیں میرے ساتھ مل کر پورے پاکستان کو صحت مند بنائیں آج کے ٹاسک آپ نے 2 لیٹر پانی پینا ہے 20 منٹ کی کم از کم واک ضرور کرنی ہے ایک پھل ضرور کھانا ہے کوئی سا بھی ہو جائے کم از کم ایک دفعہ دانت ضرور صاف کرنے ہیں آج کے دن فاسٹ فوڈ بالکل نہیں کھانا سگریٹ ✖️ بلیچ کریم نہیں کرنی
27
66
627
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
4 years
Vitamin D is a human's best vaccine against inflammation. The sun is FREE.
9
35
629
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
2 years
قوت مدافعت بڑھانے اور سستی دور کرنے کا سب سے آسان طریقہ: پیدل چلنا اپنے آپ کو ایکٹو رکھنے کا سب سے آسان طریقہ ہے۔ یہ آپ کے لیے بہترین فٹنس بھی ہے ۔ اگر آپ کسی کام کے لیے گاڑی پہ جانا پڑتا ہے، تو اپنی گاڑی کو مزید دور پارک کریں تاکہ آپ زیادہ سے زیادہ چل سکیں۔ یہی بات ان لوگوں کے
5
60
624
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
3 years
ہم وہ بدقسمت قوم ہیں جن کے بارش نہ ہو تو پانی نہیں ملتا اور بارش ہوجائے تو ہم سے پانی نہیں سنبھالا جاتا #cloudburst
9
33
615
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
4 years
جتنے بھی مجھ سمیت فرٹیلیٹی سپیشلسٹ ہیں وہ مردانہ کمزوری اور سپرم میں کمی والے مریضوں کو یہی مشورہ دیتے ہیں کہ آپ نے پیزہ ، برگر، شوارما، فاسٹ فوڈ بالکل نہیں کھانا اور فارمی چکن سے پرہیز کرنا ہے #BoycottChicken
5
53
618
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
5 years
ہیلتھ منسٹری سے گُزارش کروں گا کہ روزانہ ہر چینل پہ ڈاکٹرز کا پینل بنائیں اور لائیو کال شو شروع کریں تا کہ عوام گھروں سے باہر نہ نکلیں اور لائیو فون کال کہ ذریعے خود کی صحت کو جانچیں
21
95
598
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
10 months
بہت سی مشہور برانڈز کی میڈیسن بغیر لائسنس کے ہوتی ہیں اور دو نمبر ہوتی ہیں یاد رکھیں جس دوا پر رجسٹریشن نمبر اور manufacturing license number لکھا ہے وہ ایک نمبر میڈیسن ہے ۔۔۔۔۔ یاد رہے فارم 6 یا فارم 7 enlistment number کافی نہیں ہوتا
Tweet media one
10
170
600
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
4 years
You know Human eye is a 576 megapixels
14
37
597
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
3 years
جو لوگ اپنا مال خدا کی راہ میں خرچ کرتے ہیں ان (کے مال) کی مثال اس دانے کی سی ہے جس سے سات بالیں اگیں اور ہر ایک بال میں سو سو دانے ہوں اور خدا جس (کے مال)کو چاہتا ہے زیادہ کرتا ہے۔ وہ بڑی کشائش والا اور سب کچھ جاننے والا ہے (البقرۃ)
3
48
598
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
2 years
تو کی جانے یار فریدا روٹی بندہ کھا جاندی اے
12
135
592
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
3 years
پاکستان کو قائم رکھنے کے لیے عین اُتنا اِسلام ھی دَرکار ھے جتنا قائد اعظم محمّد علی جناح کے پاس تھا۔ ”واصف علی واصف“ #QuaidDay
4
27
595
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
3 years
لا اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَحْدَهُ لا شَرِيكَ لَهُ ، لَهُ الْمُلْكُ وَ لَهُ الْحَمْدُ وَ هُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
1
36
599
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
3 years
آج رات عبادت کرتے وقت دعا کیجئے گا کہ اللہ پاک سب بے اولاد جوڑوں کو اولاد کی نعمت سے نواز دے، جو بیٹیاں بیٹے شادی کے انتظار میں ہیں اللہ پاک ان کے لیئے نیک اسباب پیدا فرمائے، اور جو بیٹیاں سسرال میں ہیں اللہ پاک ان کو عزت ، محبت اور سکون والی زندگی عطا فرمائیں آمین #ShabeBarat
27
38
583
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
9 months
پنجاب والوں کے لیے خوشخبری! درج ذیل ادارے اور ہسپتال فالج کے مریضوں کو مفت TPA فراہم کر رہے ہیں۔ اگر مریض فالج کے آغاز میں ہی 4 یا 5 گھنٹے کے اندر اندر مذکورہ مراکز میں سے کسی ایک پر پہنچ جائے۔ اور تجویز کردہ وقت کے اندر TPA حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاۓ تو 94% مریض
Tweet media one
27
383
570
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
4 years
مجھ میں غم حسین (ع) ہے شیعہ ہوۓ بغیر
12
27
578
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
4 years
Don't exercise to lose weight. Don't exercise to keep fit. Exercise to be normal. Exercise to be special. Exercise to be you. Exercise is your best pill. Get up & shake your body. Good Morning Pakistan 🇵🇰
5
32
558
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
1 year
گرمی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے کچھ ضروری ہدایات ننگے سر گھر سے مت نکلیں، سر اور گردن کو ڈھانپ کہ رکھیں ڈھیلے کپڑے پہنیں بلا ناغہ کم از کم 3 لیٹر پانی ضرور استعمال کریں. گردے کی بیماری والے فی دن کم از کم 5 سے 6 لیٹر پانی پینے کی کوشش کریں. بلڈ پریشر پر نظر رکھیں
6
78
555
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
5 years
India is a terrorist state.. #India should blacklist from #FATF because it provide funding to a terrorist organization #RSS .. #Pakistan Is a Peaceful State.. In Shaa Allah Pakistan will remove today from #FATF gray list..
33
92
531
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
4 years
خدا تعالیٰ کا نام ہے⁦🙏🏻⁩⁦🙏🏻⁩⁦ میرا ڈی ایم بھرا ہوا ہے ڈاکٹر صاحب سناء مکی کا قہوہ لیا اب اسہال لگ گئے ہیں اب قے شروع ہو گئی ہیں تو میں آپ کو نہیں کہا پاگل ہو جائیں۔۔۔ سارا پاکستان پاگلوں کی طرح بغیر ڈاکٹر کے مشورے خود ڈاکٹر بنتے ہوئے قہوہ چڑھاتا جا رہا ہے
32
74
549
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
3 years
Feeling not well Need your prayers
113
6
543
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
5 years
اگر سوال پوچھتے پوچھتے صحافی کا اپنا چہرہ سرخ ہو جائے، آواز و الفاظ پر قابو نہ رھے تو مطلب صحافی امیچیور ایموشنل ہے، پروفیشنل انٹیلیکچوئل نہیں۔
11
40
546
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
3 years
آج کل گرمی بھی ہے حبس بھی ہے اس لیے قربانی کا گوشت یا قربانی کی کلیجی کھانے کے بعد لیموں کا پانی ضرور لیں۔ اس سے کلیجی ہضم ہونے میں آسانی ہوتی ہے۔ زیادہ کلیجی کھانے سے پیٹ میں اپھارہ، بد ہضمی، تیزابیت اور قبض ہوسکتا ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ قربانی کی کلیجی کم سے کم کھائیں۔ دل کی
6
59
538
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
2 years
Love or hate @ImranKhanPTI but this person has changed the dynamics of politics. No other party can show this street power even after 30 years of ruling. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
19
156
544
@doctor_khurram
Doctor Khurram Khan
2 years
آج رات عبادت کرتے وقت دعا کیجئے گا کہ اللہ پاک سب بے اولاد جوڑوں کو اولاد کی نعمت سے نواز دے، جو بیٹیاں بیٹے شادی کے انتظار میں ہیں اللہ پاک ان کے لیئے نیک اسباب پیدا فرمائے، اور جو بیٹیاں سسرال میں ہیں اللہ پاک ان کو عزت ، محبت اور سکون والی زندگی عطا فرمائیں آمین
35
51
548